زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، خود پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا بند کر دو، اس کے بجائے اللہ پر اعتماد کرو۔ آپ اس پر بھروسہ رکھو، وہ آپ کو سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ آپ کو کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔
اہم بات یہ نہیں کہ آپ کی عمر آپ کا اسٹیٹس اور آپ کا منصب کیا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ آپ کی سوچ کا لیول کیا ہے۔
بے ادبی کا سب سے بہترین جواب خاموشی اور دُوری ہے؛ رَدِّعمل، بحث یا کِھنچا تانی میں پڑنے کے بجائے بس اپنی موجودگی ہی واپس لے لو۔۔۔
یہ کمزوری نہیں بلکہ اپنی عِزت کا مضبوط اعلان ہے۔ خاموشی سے فاصلہ بنا کر تم اپنی طاقت واپس لیتے ہو۔ یہ کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں، بلکہ اپنی قَدر کا وہ واضح پیغام ہے جو الفاظ سے کہیں زیادہ گہرا اثر کرتا ہے۔۔۔ 🌷🤍
🔁 *React 💬 • Share 📤 • Follow ❤️ for More!*
*محبت چہرے نہیں دیکھتی ___________
*محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے*
خاموشی میں سکون ہے........🌿
الفاظ انسان کو تھکا دیتے ہیں.
گلاب ہوں، مگر قسمت میں کانٹے لکھے،  
خوشبو دی سب کو، خود دکھ ہی سہے۔
جو آئے، مسکرایا، چھوا اور چلا گیا،  
میں ہر نظر کے بعد تھوڑا تھوڑا مر گیا۔
لبوں پہ ہنسی، دل میں درد چھپا بیٹھا،  
میں وہ خوشبو ہوں جو خود کو جلا بیٹھا۔
مرجھا کے بھی کسی کی خوشی کا سبب بنا،  
یہی گلاب ہونا، شاید میرا نصیب بنا۔
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
🍃🌼
ہر دلِ بے عشق اگر پادشاست
جز کفنِ اطلس و جز گور نیست
مولانا رُومی
ہر وہ دل کہ جو عشق کے بغیر ہے اگر بادشاہ بھی ہے تو ریشمی کفن کے سوا کچھ نہیں ہے اور قبر کے سوا کچھ نہیں ہے🖤
آدمی اچھا تھا "
یہ الفاظ انسان کو تب ملتے ہیں جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتیں,
خدارا...!
زِندہ لوگوں کی قدر کیجئیے....!!
محبتیں سلامت رہیں
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کے پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے،کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا ...............
کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو، کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ♥️
🫶🏻_ لوگ کہتے ہیں سنگت کا اثر ہوتا ہے،،،!!
          کانٹوں کو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا،،!!!🫶🏻💜
*ایک پھول اپنے بغل والے پھول سے*
*مقابلہ نہیں کرتا وہ بس کھلتا ہے اس لیے*
*آپ بھی دوسروں سے مقابلہ کرنے کے بجائے*
*خود کی قابلیت پر کام کریں۔❤️*
دھاگہ اور قینچی توازن کا راز لئے ہوئے ہیں! 
دھاگے سے ہم پھٹے پرانے کا مداوا کرتے ہیں، جبکہ قینچی سے ہم اس چیز سے جان جھڑاتے ہیں جس کا مزید رہنا بہتر نہیں ہوتا۔
——————————————✨
الخيط والمقص سر التوازن ؛
بالخيط نداوي التمزق
وبالمقص نحرر ما لم يعد يصلح للبقاء..✂️
---
الفاظ کے زخم وہ گھاؤ چھوڑ جاتے ہیں
جو ساری دنیا کی محبت بھی بھر نہیں پاتی۔
🍂🖤
میں چاہتی ہوں کہ...
میں ہدایت کا چراغ بن جاوں
دنیا میں کوئی مجھے جانے یا نہ جانے 
لیکن وہاں اوپر ...آسمان میں
فرشتے مجھے جانتے ہوں 
مجھ سے محبت کرتے ہوں ..
اور میرے لئے اللہ سے دعائیں کرتے ہوں....
خاموشی میں سکون ہے........🌿
الفاظ انسان کو تھکا دیتے ہیں.
جب بھی اللّہ سے مانگو تو اپنی اوقات نہیں بلکہ اُس کی شان دیکھ کر مانگو ♥️
تجھے دیکھیں تو لگتا ہے 
کئی عشروں ، جھلستے موسموں
برفاب رستوں کی سیاحت سے پلٹ کر آ گئے ہیں 
تجھے دیکھیں تو لگتا ہے 
کہ ہم گھر آ گئے ہیں !
🔐 🌎
وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابهی،
زندگی تو نے تو کئی طرح سے مرنا ہے ابهی_
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain