خلوت میں خوف و گریہ اور جلوت میں انبساط چاہیے🌹
فرمایا : کہ حضرت یحییٰ علیہ السلام پر گریہ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر خندہ کا غلبہ تھا ، باہم گفتگو ہوئی......یحییٰ علیہ السلام نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ کیا خدا تعالیٰ کا خوف نہیں جو خندہ و ہنسی میں رہتے ہیں۔عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ ان کی رحمت سے مایوس ہیں جو ہر وقت بکاء میں رہتے ہیں......اللہ تعالیٰ نے ایک فرشتہ بھیجا جس نے یہ فیصلہ کیا کہ خلوت میں تو وہ حالت بہتر ہے جو حضرت یحییٰ علیہ السلام کی ہے یعنی خوف و خشیت اور حزن و بکاء۔اور عام مجلسوں اور جلوت میں وہ حالت بہتر ہے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہے کہ خندہ پیشانی اور شگفتہ مزاج رہیں تاکہ خلقِ خدا مایوس نہ ہو۔
(ملفوظات حکیم الامت جلد ٢۴صفحہ ١٦١)
یہ جو فرقہ کی آکر باتیں کرتے ہیں نہ میں ان سے یہی کہوں گی اگر کسی سے خریدو فروخت کرو پہلے پوچھو بھٸ کس مسٸلک سے ہو اگر تو تمہارے مسٸلک کے ہوۓ تو ہی خریدو فروخت کرنا ورنہ نہیں کیونکہ باقی باتیں جو حرام قرار دے دیتے ہو یہ بھی حرام کہ لو دو لفظ پڑھ کہ علما۶ کرام پر بولنے بیٹھ جاتے ہو علما۶ کرام کی شان تم کیا جانو
*دلیل ایمان*
یہی عشق کامل یہی رازِ دین ہے
محمد نہیں ہیں تو کچھ بھی نہیں ہے
وہ خورشید تاباں وہ مُہر مبیں ہے
ملائک کا محور حرم کی زمیں ہے
وہ میرِ امم ہیں ازل سے ابد تک
وہ امی لقب خاتم المرسلیں ہیں
جہاں ان کے نقش قدم پڑ چکے ہیں
وہ ارض مقدس بہشت بریں ہے
رسالت کے فیضان سے اس نگر کا
ہر اک ذرہ خاک دُر ثمیں ہے
مجھے بخشوائیں گے محشر میں آقا
گناہگار ہوں مجھ کو اس پہ یقیں ہے
اسی آستاں سے ارادت ہے مجھ کو
یہی در ہے جس پہ جبیں بھی جبیں ہے
لگائی ہے لو میں نے آلِ نبی سے
مرے عشق کا ہر تصور حسیں ہے
کرم کیجئے اس پہ اے میرِ بطحا
کہ شورش بہت عاجز و کمتریں ہے
(شورش کاشمیری) ﷺ
حاسد حسد کی آگ میں خود ھی جلا کرے
وہ شمع کیا بجھے جیسے روشن خدا کرے۔۔۔۔۔۔
ہمارے حق پر ہونے کی اک خوشی ہے کہ ہمارا جنازہ دھوم سے اٹھے گا
مصلی کو موڑدینا نہ فرض ہے نہ واجب ہے نہ سنت ہے نہ مستحب ہے نہ ہی آدابِ نماز میں اس کا شمار بلکہ بے اصل بات ہے، حضرت اقدس الحاج مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرماتے ہیں ”مسئلہ بعض عورتیں نماز پڑھنے کے بعد جا نماز (مصلّی) کا گوشہ یہ سمجھ کر الٹ دینا ضروری سمجھتی ہیں کہ شیطان اس پر نماز پڑھے گا سو اس میں کسی بات کی بھی اصل نہیں ہے“ (اغلاط العوام ص:۵۶، مطبوعہ شمس پبلشرز دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
🌹۔۔۔۔۔۔۔۔ایک محفل میں کسی نے کہا کے عورت پاؤں کی جوتی کے برابر ہوتی ہے 💞
🌹۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہیں بیٹھے ایک بابا کہنے لگے 💞
🌹۔۔۔۔تم نے سحی کہا ۔۔۔۔۔۔💞
🌹۔۔۔۔۔۔۔عورت جوتی کی مانند ہے اس شخص کے لئے جو خود پاؤں کی مانند ہے ۔۔۔۔۔💞
🌹۔۔۔۔۔۔۔مگر عورت تاج کی مانند بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔💞
🌹۔۔۔۔اس شخص کے لئے جو خود کو بادشاہ کی مانند سمجھتا ہو 💞
🧕🏻
*شفیق الامت حضرت پیر عزیزالرحمن ہزاروی علیہ الرحمة کی وصیت تھی کہ جس شخص کو میری وفات کی خبرموصول ہو تو وہ اول و آخر درود پاک پڑھ کے بارہ مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کرکے مجھے ایصال ثواب کردے تو مجھے حق شفاعت ملنےکی صورت میں میں اس کیلیےشفاعت ضرور کروں گا*
*حضرت پیرعزیزالرحمن علیہ الرحمة جیب میں خوشبو رکھتے جو نوجوان بھی ان کےسامنے ڈاڑھی رکھنےکا ارادہ ظاہر کرتا تو اس کے چہرے پہ خوشبو لگا دیتے بسااوقات روضہ رسول ص کےخادم کانمبر ملاتے اور اسپیکر اوپن کرواکر حضوراقدس ص کی خدمت میں عرض کرتے کہ اے محبوب آپ کا یہ امتی توبہ کر رہا ہے اور اپنے چہرے پہ* *آپکی سنت سجانےکا عزم کر رہا ہے اے محبوب اس سے راضی اور خوش ہوجایے*
*اللہم اغفرہ وارحمہ انت الاعز الاکرم*
دارلعلوم نیوز
﷽
اےتن میـــراکنگــھــی ہووئـــے
تےمیں زلف محبوبﷺدی واہواں
پوش میری دی بن جائےجُتی
تےمیں سوھنےﷺدےپیریں آواں
جےسوھناﷺمیرےدُکھ وچ راضی
تےمیں سُکھ نوں چُلّھےڈاہواں
یارفریداجے مل پوے سوھناںﷺ
تےمیں رو روحال سناواں
.
➖➖➖💜💚💜💚➖➖➖
*پوری کائنات میں صرف ایک ہی در ہے جہاں کسی عاشق کا دل نہیں توڑا جاتا اور نہ ہی کوئی محبت رد کی جاتی......!!!
➖➖➖💜💚💜💚➖➖➖
توجہ!
ایک نہایت اہم پراسرار قادیانی سرگرمی کے سدباب کا مطالبہ..
براہ کرم اس کی تشہیر اور سدباب کے لئیے الله سے اجر کی امید پر شامل ہوں..
اسلام آباد کے نواحی علاقے جھنگ باہتر روڈ جیسے حساس علاقے میں قادیانیوں کیلئے ایک بہت بڑے قطعہ زمین کی خریداری کی اجازت حال ہی میں کس نے دی اور کس نے کس کے کہنے پر اس سیکورٹی، دفاعی حساس علاقے میں اس معاملے کا NOC جاری کیا ؟
اس نازک اور خطرناک منصوبے کی پوری تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں اور اس کی نزاکت اور حساسيت کے پیش نظر اس پورے معاملے میں ملوث حلقوں کے خلاف تحقیق کرکے قوم کو حقائق بتائے جائیں.. اس NOC کو فالفور کینسل کیا جائے اور ان قومی مجرموں کو سزا دی جائے
براہ کرم بطور ایک مخلص مسلمان اور محب وطن پاکستانی اس معاملے میں دینی اور قومی فریضہ سمجھ کر شرکت فرمائیں.
جزاك الله خير.....
بہت افسوس ہوتا ہے جب کوٸی حدیث ہے ہی نہیں اور اس کو آپ ﷺ کی طرف منسوب کردینا آج کل سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی حدیث یہ کہ جس شخص کی نمازیں قضا۶ ہیں وہ رمضان کے آخری جمعہ میں چار رکعت اس نیت سے پڑھیں تو نمازوں کی قضا۶ معاف ہو جاۓ گی یہ احادیث کے مجموعہ میں کہیں نہیں ہے اور اسے آپ ﷺ کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے اور ایک دوسری حدیث بہت گرد کر رہی ہے کہ جوان کی توبہ کرنے سے چالیس سال تک کے گناہ مشرق سے مغرب کے معاف کردیۓ جاتے ہیں اور اسے سنن ابن ماجہ کی طرف منسوب کیا جارہا ہے ناعوذ باللہ ایسی کوٸی حدیث نہیں ہے ویسے نوجوان کی توبہ کی اہمیت و افادیت بہت بتلاٸی گٸی ہے آپ ﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کرنا
🩸*علماء کی قدرنہ کرنےکا نتیجہ*🩸
📮جس نعمت کی قدرنہ کی جائے وہ نعمت اللّٰہ تعالٰی (سَلب)اٹھالیتے ہیں۔ ھمارے ایک استاذحضرت مفتی محمد عبداللہ برمی صاحب مدظلھم مسترشدوخلیفہ حضرت مفتی رشید احمدلدھیانوی رحمہ اللہ اس کی مثال ارشاد فرماتے تھے کہ اگرکوئی شخص مہینہ بھر کیلئے اپنی آنکھ پر ایسی پٹی باندھ لے جس سےروشنی نہ گذرتی ھو تو وہ آنکھ بےنور ھوجائیگی کیونکہ اس شخص نےاللہ پاک کی نعمت کادیکھ کرحق ادا نہیں کیاچونکہ اس دورمیں علماء حق کی بہت زیادہ ناقدری وبےتوقیری عام ھورھی ھے۔ لہٰذا اُمّت تیزی سے علماء کے وجودسے محروم ھوتی جارھی ھے۔
🤲 *اللھمّ ارحمنا اللھمّ اغفر لنا اللھمّ عافنا واعفُ عنّا*🤲
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain