Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

*کچھ لوگوں کا کام بس دوسروں کا جینا حرام کرنا ہوتا ہے ....!!!*

*نہ خود جیتے ہیں اور نہ دوسروں کو جینے دیتے ہیں ...!!!*


ٹو جوائن اســـلامک گروپ*
     🌹
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
G  : 🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹 *کچھ لوگوں کا کام بس دوسروں کا جینا حرام کرنا ہوتا ہے - 
Gulab_007
 

اب ہر طرف میرے صداٸیں گونجتی ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سنا تھا 2020 میں قیامت آجاۓ گی یہ کسی قیامت سے کم نہیں ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اورافسوس کےساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ 
قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی قدس سرہ کے خلیفہ اجل حضرت اقدس مولانا پیر عزیزالرحمن ہزاروی صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرماگئے۔
G  : انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دکھ اورافسوس کےساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  - 
Gulab_007
 

➖➖➖💜💚💜💚➖➖➖
مکافات عمل دستک نہیں دیتی، اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار ہوتا ہے، یہ تو جہاں جاتی ہے اپنے لیئے دروازے خود ہی کھول لیتی ہے،
جو آج تم کرو گے کل وہی تہمارے ساتھ ہو گا،
اس لیئے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو۔
➖➖➖💜💚💜💚➖➖➖

Gulab_007
 

➖➖➖➖➖💚💜💚💜➖➖➖➖
یہ قرآن تو نصیحت ہے - سو
جو چاہے اپنے پرودرگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے
➖➖➖➖➖💜💚💜💚💜➖➖➖➖

جیسے پانی دیکھنے سےنہیں بلکہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے اسی طرح قرآن محض الماری میں رکھنے سے نہیں بلکہ سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت ملتی ہے
G  : جیسے پانی دیکھنے سےنہیں بلکہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے اسی طرح قرآن محض - 
Gulab_007
 

شدت سے #کعبہ__کو__چُھونے کا...!!!
💚💜💚💜
اور #چُھو__کر__رونے کو دل کررہا ہے..!!!

آخر کب تک
G  : آخر کب تک - 
Gulab_007
 

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
*شریک حیات ____❗️*
*_خوبصورت لڑکی سے شادی کر کے_*
*_آپ گھر میں ڈیکوریشن پیس تو لا_*
*_سکتے ہیں ہیں لیکن گھر بسا نہیں_*
*_سکتے، شریک حیات کا نیک سیرت_*
*_دین دار باپردہ حیا دار ہونا لازمی ہے_*
*🔹▬▬▬▬🌹▬▬▬

ہم قادیانیت کے دشمن ہیں قادیانیوں کے نہیں۔
G  : ہم قادیانیت کے دشمن ہیں قادیانیوں کے نہیں۔ - 
💫بےشک مشقت تو اٹھانی ہے💫
G  : 💫بےشک مشقت تو اٹھانی ہے💫 - 
Gulab_007
 

یہاں کے عالموں کا کیا مقام ہو گا اور یہ وہ سوال کیا گیا ہے جس کا جواب قیامت تک کوئی شیعہ نہ دے پائے گا...

Gulab_007
 

شیعہ مناظر بولا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی یہ شان ہے کہ کوئی گناہ گار شخص بهی آپ رضی اللہ عنہ کے مزار کے 40 میل کے ارد گرد دفن ہو جائے تو وہ بخش دیا جاتا ہے ، میاں میر صاحب نے بار بار فرمایا پهر سنا پهر سنا اور پهر پوچها کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو یہ مقام کیسے ملا تو شیعہ مناظر بولا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے تهے اس وجہ سے یہ مقام ملا
تو میاں میر صاحب نے فرمایا کہ جب نواسے کی یہ شان ہے تو آپﷺ کی کیا عظیم شان ہو گی ، وہ بولا بے شک بڑی شان ہے پهر میاں میر صاحب نے سوال کیا کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار میں انکے ساتھ سوئے ہوئے ہیں کیا وہ بخشے نہیں جائیں گے شیعہ عالم ہکا بکارہ گیا اور آگرہ آنے کیبجائے واپس ایران چلا گیا اور یہ کہہ کر گیا کہ جہاں کے صوفی بزرگ ایسا علم رکهتے ہیں
جاری۔۔۔۔۔

Gulab_007
 

جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیعہ مذھب کی حقانیت بیان کرے اور ساتھ میں تحریر کیا کہ وہ مناظر سیدھا آگرہ نہ آئے بلکہ لاہور سے ہوتا ہوا آئے جہاں علماء نہیں ہیں بلکہ صوفیاء ہیں جن کو مات دینا آسان ہے اسطرح شیعہ مناظر کی آگرہ آنے سے پہلے دهاک بیٹھ جائے گی
شیعہ مناظر سیدھا میاں میر صاحب کے پاس پہنچا آپ اشراق کی نماز سے ابهی فارغ ہی ہوئے تهے ، جیسے ہی وہ دروازے میں سے داخل ہوا آپ نے فرمایا :
" یہ شخص جو آگے آگے آ رہا ہے اس کا دل سیاہ ہے "
علیک سلیک کے بعد حضرت نے دریافت فرمایا کیا کام کرتے ہو ؟ شیعہ مناظر بولا کہ میں ایران سے آیا ہے ہوں اور شان اہل بیت بیان کرتا ہوں
میاں میر صاحب نے فرمایا اہل بیت کی شان بیان کرو تاکہ سنی کا ایمان بڑهے
جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Gulab_007
 

چندہ: جی ہاں! بہت سے لوگ لکھتے ہیں کیونکہ انہیں خطاطی کرنی آتی ہے مگر مجھے تو خطاطی کرنی نہیں آتی میں تو بس اللہ کو منانے کی کوشش میں لکھ رہی تھی۔
مجذوب: اچھا دکھاٶ کیا لکھا ہے آج؟
چندہ: الرحیم لکھا ہے۔
مجذوب: اللہ کے بہت سے نام ہیں آج الرحیم لکھنے کی کوٸی خاص وجہ؟
چندہ : جی ہاں! اللہ رحم کرنے والے ہیں نے اللہ ہم پر رحم فرماٸیں۔
مجذوب : ان شاء اللہ اللہ مان جاٸیں گے جب کبھی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین پر ایسا وقت آتا تو مساجد کا رخ کیا کرتے تھے آج ان حالات میں مساجد بند ہیں تو چاہیے کہ کثرت سے درود شریف پڑھیں کیونکہ درود شریف اللہ کے غصے کو ٹھنڈا کرتا ہے ۔
چندہ: پر عزم سے ان شاء اللہ میں مان جاٸیں گے
شکریہ آپ کا رہنماٸی کرنے کا ۔
"پردہ گرتا ہے"
"لکھاری"
*Gulab_007*

Gulab_007
 

کتنی بہنوں کی عزت تار تار کی جارہی ہے۔
چندہ: میں جانتی ہوں سوشل میڈیا پر سب کچھ پتہ چل جاتا ہے۔
مجذوب :کیا پتہ ہے تمہیں کچھ بھی تو نہیں وہی جو بس سوشل میڈیا پر مگر میرے اللہ تو اس کی بھی سنتے ہیں جس کی کوٸی نہیں سن سکتا اس کی طرف بھی دیکھتے ہیں جس کی طرف کوٸی نہیں دیکھ سکتا ۔
اچھا تم جو کہہ رہی ہو کہ اللہ ہماری دعا قبول نہیں کر رہے تو کیا تم اس بات کی ضمانت دیتی ہوکہ جب یہ وبا چلی جاۓ گی پہلے جیسے دن ہو جاٸیں گے تو کوٸی اللہ کی نافرمانی نہیں کرے گا ۔
نہیں نا تو پھر اللہ بہتر جانتے ہیں ان سب کا ان شاء اللہ اللہ جلد مان جاٸیں گے اور یہ وبا کے دن بھی ختم ہوجاٸیں گے۔
اچھا بتاٶ کیا لکھ رہی تھی؟
چندہ: میں اللہ کا نام لکھ رہی تھی۔
مجذوب: بہت سے لوگ ایسی خطاطی کرتے ہیں تمہارے لکھنا کوٸی خاص بات نہیں۔
جاری۔۔۔۔۔

Gulab_007
 

چندہ: جی ہاں لیکن جب بھی اللہ کریم سے کوٸی دعا کرتی اللہ قبول فرما لیتے مگر اب اللہ ناراض ہیں مان ہی نہیں رہے۔
مجذوب: مان جاٸیں گے مان جاٸیں گے اللہ نے تو تمام دعاٸیں انبیا۶ کی بھی قبول نہیں کی اس دنیا میں قبول نہ کرنے کی حکمت تو اللہ جانتے ہیں۔
چندہ : بے شک! لیکن۔۔۔۔۔۔۔
مجذوب: لیکن کیا بس اللہ سے دعا کرو اور توبہ استغفار کرو اللہ مان جاٸیں گے۔
چندہ : کر رہے ہیں نماز بھی پانچ وقت پڑھ رہے ہیں توبہ استغفار بھی کر رہے ہیں۔
مجذوب: اللہ کو کسی کی عبادت کی ضرورت نہیں اللہ کی عبادت تو فرشتے بھی بہت کر رہے ہیں بلکل بھی اللہ کے حکم میں کوٸی ردوبدل نہیں کرتے ۔اور لوگ گناہوں سے تواب بھی بعض نہیں آۓ تمہیں کیا پتہ گھر سے باہر تو تم جاتی نہیں ہو کہ باہر کسی مظلوم پر کتنے ظلم کیے جارہے ہیں ۔ کتنے بے گناہوں کو قتل کیا جارہا ہے
جاری۔۔۔

Gulab_007
 

چندہ آج جاۓ نماز پر بیھٹی تھی اللہ کو منا رہی تھی کہ اچانک دل میں جمھاکا سا ہوا اللہ کا نام لکھنا شروع کر دیا اتنے ہی میں اک مجذوب کمرے میں داخل ہوا۔
مجذوب: چندہ کیا ہوا اداس ہو؟
چندہ: جی
مجذوب : اچھا اداس کیوں ہو؟
چندہ: آپ کو تو سب پتا ہے پھر کیوں پوچھ رہے؟
مجذوب: غلط بات غیب کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے۔ مجھے کیا پتہ۔۔۔ اور ناراض کیوں ہو رہی ہو؟
چندہ: آپ آتے جو نہیں
مجذوب: میرا آنا تو اللہ کے حکم سے ہوتا ہے۔
اچھا اداس کیوں ہو۔
چندہ: کیونکہ اللہ ناراض ہے ۔
مجذوب:اللہ کیوں ناراض ہے ؟
چندہ: ہم بڑے گناہ تو نہیں لیکن چھوٹے چھوٹے گناہ کرتے رہتے ہیں اللہ تو رحیم و کریم ہیں معاف فرما دیں نا۔
مجذوب: اللہ اپنے بندوں سے ناراض نہیں ہوتے بلکہ توبہ کی مہلت دیتے ہیں۔
جاری۔۔۔۔۔

یہ میں نے لکھا ہے کچھ الفاظ بھی لکھے ہیں اگلی پوسٹ پر ملا حظہ فرماٸیے۔
G  : یہ میں نے لکھا ہے کچھ الفاظ بھی لکھے ہیں اگلی پوسٹ پر ملا حظہ فرماٸیے۔ - 
سمبھل جاٶ بہنوں یہ زندگی فانی ہے آخرت سنور جاۓ گی۔
G  : سمبھل جاٶ بہنوں یہ زندگی فانی ہے آخرت سنور جاۓ گی۔ -