Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

تشہد پڑھ کر سجدہ سہو کرنا:
عَنْ اَبِیْ عُبَیْدَۃَ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ اِذَا کُنْتَ فِیْ صَلٰوۃٍ فَشَکَکْتَ فِیْ ثَلَاثٍ اَوْاَرْبَعٍ وَاَکْبَرُ ظَنِّکَ عَلٰی اَرْبَعٍ تَشَھَّدْتَّ ثُمَّ سَجَدْتَّ سَجْدَتَیْنِ وَاَنْتَ جَالِسٌ قَبْلَ اَنْ تُسَلِّمَ ثُمَّ تَشَھَّدْتَّ اَیْضاً ثُمَّ تُسَلِّمُ۔
(سنن ابی داؤد ج1 ص154 باب من قال یتم علی اکبر ظنہ )
ترجمہ: حضرت ابو عبیدہ بن عبدا للہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں:
’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم نماز میں ہو او رشک پڑ جائے کہ تین رکعت پڑھی ہیں یا چار اور زیادہ گمان یہ ہو کہ چار ہی پڑھی ہیں تو تشہد پڑھو پھر دو سجدے کرو سلام سے پہلے بعد میں بھی تشہد پڑھو پھر سلام پھیرو۔

Gulab_007
 

فَصَلَّی الرَّکْعَۃَ الَّتِیْ کَانَ تَرَکَ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیْ اَلسَّہْوِثُمَّ سَلَّمَ۔
(صحیح مسلم ج 1ص214 باب النہی عن نشد الضالۃ)
ترجمہ: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار عصر کی تین رکعتیں پڑھائیں (جب آپ کو کہا گیا) تو جو رکعت رہ گئی تھی وہ پڑھی پھر سلام کیا پھر سہو کے دو سجدے کئے پھر آخر میں سلام پھیرا۔
:2 عَنِ الْحَسَنِ رضی اللہ عنہما اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم وَ اَبَابَکْرٍوَّعُمَرَ رضی اللہ عنہ کَانُوْا یُسَلِّمُوْنَ تَسْلِیْمَۃً وَّاحِدَۃً۔
(مصنف ابن ابی شیبہ ج3ص59،60، من کان یسلم تسلیمۃ واحدۃ، رقم الحدیث3081 )
ترجمہ: حضرت حسن سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایک سلام پھیرتے تھے۔
See more

Gulab_007
 

کہا گیا کہ آپ نے پانچ رکعتیں پڑھی ہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کے بعد دو سجدے کئے۔
سجدہ سہو میں دو سجدے کرنا:
عَنْ ثَوْبَانَ رضی اللہ عنہ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم یَقُوْلُ فِیْ کُلِّ سَھْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ۔
(سنن ابن ماجۃ ج 1ص85 باب ما جاء فیمن سجد ھما بعد السلام، سنن ابی داؤد ج 1ص149 باب من قام من ثنتین ولم یتشہد )
ترجمہ: حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ہر سہو میں دو سجدے ہیں سلام کے بعد۔
سجدہ سہو سے پہلے ایک سلام پھیرنا:
:1 عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رضی اللہ عنہ قَالَ سَلَّمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ ثَلَاثِ رَکْعَاتٍ مِّنَ الْعَصْرِ
See more .....

Gulab_007
 

سجدہ سہو کے متعلق فقہاء میں اختلاف ہے ۔ علماء احناف کے ہاں افضل طریقہ یہ ہے کہ اخری قعدہ میں تشہد پڑھ کر ایک طرف سلام پھیرا جایے دوسجدوں کے بعد پھر سے التحیات سے شروع کرے۔
سجدہ سہو سلام کے بعد کرنا:
عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّی الظُّھْرَخَمْسًا فَقِیْلَ لَہٗ اَزِیْدَ فِی الصَّلٰوۃِ؟ فَقَالَ وَمَاذَاکَ؟ قَالَ صَلَّیْتَ خَمْسًا فَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ بَعْدَمَاسَلَّمَ۔
(صحیح البخاری ج 1ص 163باب اذا صلی خمسا، سنن النسائی ج 1ص185 باب ما یفعل من صلی خمسا)
ترجمہ: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی پانچ رکعات پڑھائیں۔ تو آپ سے کہا گیا کہ کیا نماز میں اضافہ ہو گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیسے؟

Gulab_007
 

روتے رہ جاوں گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی😥😥
ابھی بھی وقت ہے نوجوانوں نماز قائم کرو💞🥀

Gulab_007
 

💐 السلام علیکم 💐
🌾 دن بخیر 🌾
اگر تنقید ہی کرنی ہو تو نرم لہجے میں کریں کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے جبکہ سخت لہجہ " انا " کو جگا دیتا ہے ______

Gulab_007
 

✍ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐردار سے ظاہر ہو

Gulab_007
 

السلام علیکم
شیطان دو سمتیں بھول گیا__!!
جب شیطان نے کہا کہ اے اللّٰہ! میں اولاد آدم پر دائیں بائیں ، آگے پیچھے چاروں طرف سے حملے کروں گا۔ تو فرشتے یہ سن کر حیران ہوئے۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا..! اتنے متعجب کیوں ہورہے ہو؟ فرشتوں نے کہا:
"اے اللّٰہ ! اب تو ابن آدم کیے لئے مشکل ہوگئی ہے، وہ تو اس مردود کے ہتھکنڈوں سے نہیں بچ سکیں گے۔"
پرودگارِ عالم نے فرمایا!
'' تم اتنے متعجب نہ ہو ، اس نے چاروں سمتوں کے نام تو لئے ہیں مگر اوپر نیچے والی دوسمتوں کو بھول گیا ہے۔"
"اس لئے میرا گنہگار بندہ جب نادم اور شرمسار ہوکر میرے در پر آئے گا اور اپنے ہاتھ مانگنے کے لئے اٹھائے گا تو چونکہ اس کےہاتھ اوپرکی سمت اٹھیں گے،شیطان اوپر کی سمت اثرانداز نہیں ہوسکے گا۔ اسلئےابھی میرےبندےکےہاتھ نیچےنہیں جائیںگےمیں اس سےپہلےسارے گناہوں کو معاف کردونگا ۔

Gulab_007
 

ہر جَا تِری قُدرت کے ہیں لاکھوں جَلوے
حیراں ہُوں کہ دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں

الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله یا اللہ تو اس چھوٹی سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما کر ساری زندگی ختم نبوت کی تبلیغ کرنے والا بنا دے یااللہ اس کو قبول فرما کرشفاعت محمدی ﷺنصیب فرما دینا۔
G  : الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله یا اللہ تو اس چھوٹی سی کوشش کو اپنی بارگاہ - 
Gulab_007
 

جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے....!!!!

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو خوشیاں اورسکون ہماری زندگی کاحصہ بن جاتی ھیں......!!!!
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈Malik....

Gulab_007
 

💜 - *خوش کلامی اور کھانا کھلانے کی ترغیب کا بیان ...*
🌼 - سيدنا ھانی رضي الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں جب میں وفد کی صورت میں رسول الله صلی الله علیه وسلم کے پاس حاضر ہوا، کہا: اے الله کے رسول صلی الله علیه وسلم! کون سی چیز جنت کو واجب کردیتی ہے؟ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا : "اچھے کلام اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑ لو۔"
🔖 - *[ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ١٩٣٩ ]*

Gulab_007
 

*📱••• سوشل میڈیا پر کیا کریں ؟*
🌸 شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*جب بھی آپ کو فرصت ملے تو سنت کو نشر کریں، آپ کے لئے اس (نشر کرنے) کا اجـــر ہوگا اور اس پر جو جو بھی عـــمل کرے گا اس کا اجـــر قیامت تک آپ کو ملے گا۔*
📑 |[ شرح رياض الصالحين : ٤/ ٢١٥ ]|

Gulab_007
 

عالم اسلام کے عظیم سرمایہ کار ، علما۶ کے سروں کے تاج ،فخر الامت پیر طریقت حضرت مولانا پیر عزیز الرحمٰن ہزاروی دامت برکاتھم العالیہ علیل ہیں تمام اہل اسلام اپنے اس ظیم سرمایہ کار کی صحت و عافیت کے لیے بہت دعا کریں اللہ کریم حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قاٸم رکھیں۔

Gulab_007
 

*جو تحفظ ختم نبوت کے لئے اس وقت کھڑا نہیں ہوگا وہ آنے والے وقت میں اپنی نسلوں کاایمان نہیں بچا سکے گا۔*
شیخ الاسلام، حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتھم العالیہ

Gulab_007
 

*"حشر کے میدان میں آقائے دو عالم ﷺ کے سامنے سرخرو ہوسکیں اور شفاعت محمد ﷺ کے مستحق بنیں۔"*

Gulab_007
 

*اپنا اپنا کردار ادا کریں!*
ملت اسلامیہ کے نوجوانو ! اپنی لہکتی ہوئی جوانیاں تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے لئے وقف کردو۔
1۔ اہلِ دولت و ثروت کا فرض ہے کہ اپنے مال کا ایک حصہ تحفظِ ختمِ نبوت کے لئے وقف کردیں۔
2۔ اہلِ قلم حضرات اس فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لئے قلم سے تلوار کا کام لیں۔
3۔ طلبہ کو چاہئے کہ نئی نسل کو قادیانیت کے زہر سے محفوظ رکھنے کے لئے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ختم نبوت کے لیکچر کا اہتمام کریں۔
4۔ وکلاء کا فرض ہے کہ عدالت کے ایوانوں میں ختم نبوت کا ڈنکا بجا دیں۔
5۔ علماء کا فرض ہے کہ ملت اسلامیہ میں اتحاد و اتفاق کی فضا پیدا کردیں تاکہ قادیانی کوئی رخنہ ڈال کر امتِ مسلمہ کی صفوں میں کوئی انتشار پیدا نہ کرسکیں۔
6۔ عوام الناس کا یہ فرض ہے کہ قادیانیوں کا معاشرتی،معاشی،سماجی بائیکاٹ کریں تاکہ
See more.....

Gulab_007
 

بازاری عورت سندھ یونیورسٹی کی پروفیسر ملعونہ عرفانہ ملاح ہے جس نے توہین رسالت قانون کو جو ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے( نعوذباللہ)، کالا قانون قرار دے کر پوری اُمتِ مسلمہ کی زخموں پر نمک چھیڑا ہے اس ملعونہ نے پہلے بھی میرا جسم میری مرضی جیسے غلیظ ترین نعرے پر فحاشی پھیلانے کی کوشش کی تھی رات دیر تک اس ملعونہ عورت کے خلاف تھانہ بھٹائی نگر حیدر آباد میں مولانا تاج محمد ناہیوں سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام سندھ کی سربراہی میں FIR درج کروا دی گئی ہے ہماری اداروں سے ایپل ہے کہ جلد از جلد اس کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے تا کہ آئندہ کوئی خنزیر یہ جرئت نہ کر سکے.

Gulab_007
 

♥️🌿♥️♥️🌿♥️
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈