♥️🌿♥️♥️🌿♥️
انسان کو پرعزم ہونا چاہیئے ارادے نیک اور مخلص ہوں تو آسانیاں اور بہترین وساٸل تو اللہ پاک خود پیدا فرما دیتا ہے ۔ ۔ ۔ !!!
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
ہر وہ شخص جو اللہ پاک سے معافی کا درخواست گٌزار ہے اٌسے سبکو معاف کردینا چاہیئے جس نے معاف کیا وہ معاف کردیا جائے گا......!!!!
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
جب بھی گناہ کرنے کی طرف مائل ہونے لگو تو تین باتوں کا لازمی خیال رکھیں
اللّٰه دیکھ رہا ہے
فرشتے لکھ رہے ہیں
موت آنی ہے.
*ہمارا شمار کن میں ہے؟*
مرزائیت کے آغاز سے اب تک دو گروہ رہے ہیں:
1۔ ۔ سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دینے والے *خوش نصیب* جو قادیانی کفر کو عام کرتے ہیں اور قادیانیوں سے ہر طرح کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔
2۔قادیانیوں کے ہمدرد و حامی ، قادیانیت کے زندہ رہنے میں ذریعہ بننے والے بدنصیب جو قادیانیوں کاساتھ دے کر دین و وطن سے غداری کرتے ہیں۔
الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله آپ لوگوں کی دعا سے میری پریشانی کافی حد تک کم ہوگٸی آپ سب کا بہت شکریہ اللہ کریم آپ سب کو اپنی شان شیان کے مطابق اجر عظیم عطا فرماٸیں ۔
آمین یا رب العالمین
*مدعی نبوت کے ساتھ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا سلوک*
(معرکہ یمامہ شوال سن 11 ہجری)
• تحفظ ختم نبوت کے لیے مسیلمہ کذاب کے خلاف سب سے پہلی جنگ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں لڑی گئی۔
• لشکر کی کمان سب سے پہلے حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ پھر شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ اور آخر میں خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے فرمائی۔
• شہید ہونے والے کل صحابہ کی تعداد 1200 تھی جن میں 700 حفاظ صحابہ اور 70 بدری صحابہ رضی اللہ عنہم تھے۔
• 27000 مسیلمی جہنم واصل ہوئے۔
• سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ کو حکم فرمایا کہ مسیلمہ کذاب کے گروہ کے تمام بالغ مردوں کو قتل کردیا جائے ، عورتیں اور کم سن لڑکے قیدی بنالیے جائیں۔
• مسیلمہ کذاب کو حضرت وحشی رضی اللہ عنہ نے قتل کیا۔
( البدایہ والنہایہ جلد 6 صفحہ 1166)
🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (196)* 🎗
🍃 امام ابن حزم رحمه الله فرماتے ہیں :
*« مسلمان کو چاہیے کہ تلاوتِ قرآن کریم پر ہمیشگی اختیار کرے اور ہر مہینے ایک دفعہ ضرور قرآن ختم کرے، اگر اس سے کم میں کر لے تو بہت خوب ہے ».*
📕 [ رسائله : ١٥٠/٣ ]
*لوگوں نے اپنے گھروں کو جنت بنا لیا*
*پر جنت میں گھر بنانا بھول گئے*
*فیشن ایبل لڑکی*
سادگی پسند ماں*
*جس کا لباس ، رہن سہن طرز زندگی ہر ہر چیز میں سادگی جھلکتی ہو اس کی بیٹی فیشن ایبل کیوں کبھی کسی نے سوچا۔۔؟🤔*
*ماں سادگی پسند اور بیٹی ٹائٹس ، جینز پینٹ ، شارٹ شرٹ ناخن بڑھے ہوئے بال کھلے ہوئے اور بے پردگی کی انتہا کو چھوتی ہوئی لڑکی کی ماں کو اس پر اختیار کیوں نہیں رہا۔؟؟*
*_کبھی سوچا۔۔؟_*🤔
*وہ اسلیئے کہ ماں خود تو سادگی پسند تھی لیکن اپنی بیٹی کی تربیت اسکا رہن سہن اسکا اوڑھنا بچھونا سب فیشن کے مطابق کیا اسلام کے مطابق کرتی تو شاید باتیں سننا پڑتی
*اسلام سے بچپن میں ہی جوڑا جاتا ہے بچوں کو*بچے کے کان میں اذان دینے کیلئے اس کے جوان ہونے کاانتظار نہیں کیا جاتا اپنے بچوں اور بچیوں کی پرورش شروع دن سے اسلام کے مطابق کریں تاکہ نیک اولاد صدقہ جاریہ ھو نہ کے فیشن ایبل ہو کر آپ کیلئے جہنم کا راستہ بنے۔
🌹 یہ عمل کی کتاب ہے۔ اس لئے ان اعداد کے استعمال سے مکمل طور پر اجتناب کیا جائے، بسم اللہ لکھ دیا جائے یا کاغذ پر کچھ بھی نہ لکھا جائے *زبان سے "بسم اللہ" پڑھ لینا کافی ہے..!!* إن شاء اللہ
🕹 *واللہ تعالیٰ اعلم*-
*بسم اللہ* کا مجموعہ 787 ہے۔ تفصیلات ملاحظہ فرمائيں ❗
ب س م ا ل ل ہ (بسم اللہ)
2+60+40+1+30+30+5 (168)
ا ل ر ح م ا ن (الرحمٰن، الرحمان)
1+30+200+8+40+1+50 (330)
ا ل ر ح ی م (الرحیم)
1+30+200+8+10+40 (289)
168+330+289=787
💥 ~ہری کرشنا~ اور ~روی شنکر~ کا مجموعی نمبر 786 ہے۔ تفصیل حسب ذیل ہے ❗
ہ ر ی ک ر ش ن ا (ہری کرشنا)
5+200+10+20+200+300+50+1=786
ر و ی ش ن ک ر (روی شنکر)
200+6+10+300+50+20+200=786
📌 بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* کے اعداد 786 ہیں تو بھی بسم اللہ کے اعداد کا استعمال درحقیقت اللہ کی ناراضگی کو دعوت دینے کے مترادف ہے! *ذرا سوچئے* کہ کیا قرآن علمِ ہندسہ یا جیومیٹری کی کتاب ہے؟؟؟ کیا اس کا نزول اسی لئے ہوا تھا کہ اسے اعداد میں تبدیل کیا جائے؟؟؟ نہیں، *
اگر *کسی کا نام انور ہے تو اس کو 257 صاحب کہہ کر نہیں بلایا جاتا*۔ اگر کسی کو مولانا صاحب کی بجائے 128 کہہ کر بلایا جائے تو یقینًا وہ ناراض ہوں گے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ اللہ کے مقدس كلام کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا؟ اسی لئے *بسم اللہ کی بجائے 786 کا استعمال کسی طرح بھی جائز نہیں*
🚨 *آخر 786 ہے کیا..؟* ❗
جب ہم علم الاعداد پر نظر ڈالتے ہیں تو *انتہائی خطرناک* صورتِ حال سامنے آتی ہے۔ *آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ* 786 ہندؤں کے بھگوان ہری کرشنا کے نام کا مجموعہ ہے! حروفِ ابجد کے حساب سے اُسی کے یہ اعداد نکلتے ہیں۔ *برصغیر کے مسلمان سینکڑوں برس تک ہندؤں کے ساتھ اکٹھے رہے*۔۔ وہ 786 استعمال کرتے ہونگے، اس کی تشریح انہوں نے مسلمانوں کے سامنے غلط انداز میں کی ہو گی اور انہوں نے اس کو صحیح سمجھ کر 786 کا استعمال شروع کر دیا
🚨 *786 كيا ہے؟* 🚨
📌 عام طور پر خطوط و دستاویزات وغیرہ میں *"بسم اللہ" کے بجائے 786 لکھ دیا جاتا ہے*۔ کہا یہ جاتا ہے کہ *ان کاغذات کے زمین پر گرنے سے بسم اللہ کے پاکیزہ حروف کی بے ادبی ہوتی ہے*، ان کو اس سے بچانے کیلئے 786 لکھ دیا جاتا ہے
📌 اسلامی تعلیم یہ ہے کہ *ہر (جائز) کام اللہ کے نام سے شروع کرنا چاہیے*، اللہ تعالی نے قرآن کو بھی "بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" سے ہی شروع کیا۔ خط یا کسی بھی تحریر سے پہلے بطورِ بسم اللہ 786 لکھنا ایک گمراہ کن بات ہے، کیونکہ یہ عمل ہمیں قرآن و سنت میں کہیں نہیں ملتا
🍄 یہ بات قابلِ غور ہے کہ کیا اللہ کا نام لینے کے بجائے 786 لکھ دینا صحیح ہے؟
🌑 اگر کسی نام کے اعداد کا مجموعہ 420 ہو اور کوئی اسے نام کے بجائے مسٹر 420 کہہ کر پکارے تو اس کا ردِ عمل کیا ہو گا؟؟؟
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*حب صحابۃ رضی اللہ عنھم*
جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا پہرے دار ، وہ پورے دین کا پہرے دار ہے
جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا دشمن ہے ، وہ پورے دین کا دشمن ہے
ﻭﺭﻧﮧ
ﺟﺘﻨﮯ ﮨﻢ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺩﻓﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ
ﺟﺘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﯾﻢ ﺭﺏ ﺍﻥ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮮ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ
* ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﯿﺐ ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ * ﺁﮔﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮐﻞ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﭘﻮﺷﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﺮﺩﮦ ﻓﺎﺵ ﮐﯿﺎ؟
ﺳﺪﺍ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎنٹیں۔۔۔
فی امان اللہ استودع اللہ دینکم وامانتکم وخواتیم اعمالکم
ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﯼ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯ ﮈﮬﺎﻧﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
* ﻭﮦ ﺑﻮﻟﯽ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮈﮬﺎﻧﭙﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ *
* ﭘﺲ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ *
ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺣﮑﯿﻤﺎﻧﮧ ﻗﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ .
* ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ *.
ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺧﻮﺍﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑُﺮﺍ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﺍﮐﺘﻔﺎ ﮐﺮﻭ
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑُﺮﺍ ﺭﺥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ .
* ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮﺩﮦ ﭘﻮﺷﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
کـــیا ہــم نــے آپــــ کــا سیــنہ نہــیں کــھول دیـــا۔
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ
اور آپــــ ســے آپـــ کـا وہ بـوجــھ اتـار دیـا۔
اَلَّـذِىٓ اَنْقَضَ ظَهْرَكَ
جــس نـــے آپــــ کــی کــمر جــھکا دی تــھی۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْـرَكَ
اور ہـــم نـــے آپــــ کـا ذکــر بــلند کــر دیا۔
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
پـــس بـــے شکــــ ہــر مشــکل کــے ساتــھ آسـانــی ہــے۔
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بـــے شکــــ ہــر مشـــکل کــے ســاتـــھ آســانـــی ہــے۔
فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ
پـــس جبـــ آپـــ (تبــلیغ احــکام ســے) فــارغ ہــوں تــو عـبادتـــ میــں محنتــ کیجـیے
وَاِلٰى رَبِكَ فَارْغَبْ
اور اپنـــے ربــــ کـــی طــرفـــ دل لــگائیـے_
الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله
پنجاب اسمبلی کا تاریخی فیصلہ علما۶ کی اجازت کے بغیر نصابی کتابوں میں ترمیم پر پابندی مُحَمَّد ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی روکنے کا بل متفقہ طور پر منظور
*پنجاب اسمبلی میں تاریخی ساز قانون سازی*
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو اسلامی کتب کی پہلے متحدہ علما۶ بورڈ سے منظوری لینے کا پابند کر دیا گیا۔
۹- *يَا لَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِآيَاتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِين*َ
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺟﮭﭩﻼﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮞ۔
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﻧﻌﺎﻡ #27)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
👈🏻 ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ جن کا ﻣﻮﺕ ﮐﮯﺑﻌﺪﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ، ﺍسی لئے ﺯﻧﺪﮔﯽ میی ہی اپنی ﺍﺻﻼﺡ کرناﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔
ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟﯽ ہمیں ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﮰ۔
الہی آﻣِﻴﻦ ﻳَﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ۔
۵- *يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا*
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍللہ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ #66)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۶- *يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا*
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ #27)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۷- *يَا لَيْتَنِي كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا*
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ #73)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۸- *يَا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحَدًا*
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮧ ﭨﮭﯿﺮﺍﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻜﻬﻒ #42)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain