8 - اس میں آیات قرآنی کو امتحان اور گندگی پر پیش کرنا ہے ، مثلا جب ایک گھر سے دوسرے گھرمیں سامان منتقل کیا جاتا ہے تو دوسرے مختلف سامان کے ساتھ رکھا جاتا ہے اور پھر اس کے اوپر کئ اشیاء بھی رکھ دی جاتی ہیں جس سے اس کی اھانت کا پہلو نکلتا ہے ، اور اسی طرح جب دیواروں کو رنگ اور گھرکوصاف کیا جاتا ۔
9 - بعض دین سے دور مسلمان اسے یہ سمجھتے ہوۓ لٹکاتے ہیں کہ وہ دینی کام کررہے ہیں تا کہ اپنے ضمیر کی ملامت سے بچ سکیں باوجود اس کے کہ وہ ان کے کچھ بھی کام نہيں آتیں ۔
اجمالی طور پر یہ ضروری ہے کہ شر کے اس دروازے کو بند کیا جاۓ اور اس راہ پر چلا جاۓ جس پرخیر القرون میں لوگ چلتے تھے جس کی اچھائ کی شھادت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دی کہ اس دور کے مسلمان عقیدہ اور سارے دینی احکام میں افضل ہیں ۔
کہ وہ یہ وسیلہ بنے ، اور یہ بھی معلوم ہونا چاہۓ کہ ان پلیٹوں اور لوحات میں اسراف اور فضول خرچی بھی ہے ۔
6 - ان پلیٹوں اور لوحات میں سے بہت ساری تو سونے کے پانی والی ہوتی ہیں ، جس کی بنا پر اسے لٹکانے اور استعمال کی حرمت اوربھی شدت اختیار کرجاتی ہے ۔
7 - ان میں سے بعض تختیوں اور پلیٹوں میں واضح طور پر عبث ہیں مثلا ایسی لکھائ جو کہ جس میں غموض ہوتا ہے اوروہ پڑھی بھی نہیں جاتی اورنہ ہی اس کا کوئ فائدہ ہے ۔
اور بعض تو کسی پرندے کی شکل اور یا پھر کسی سجدہ کرتے ہوۓ شخص کی شکل میں لکھی ہوتی ہیں ، اور اسی طرح اور دوسری ذی روح کی اشکال میں جو کہ حرام ہیں ۔
کیونکہ انہوں نے یہ کام نہیں کیا ، اس لیے خیرو بھلائ اور بہتری تو ان کی اتباع و اطاعت میں ہے نہ کہ بدعات ایجاد کرنے میں ۔
بلکہ تاریخ اس با ت کی شاھد ہے کہ ترکی اور اندلس میں یہ نقوش اور زیبائش اور گھروں اور دیواروں پر ان نقوش کو لٹکانے کا کام مسلمانوں کی کمزوری اور ذلت کے دور میں شروع ہوا ۔
4 - اس کا لٹکانا شرک کا ایک ذریعہ ہے ، اس لیے کہ بعض لوگ یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ ان کے لٹکانے سے گھراوراس میں رہائشی لوگوں کی شرو برائ و آفات سے حفاظت ہوتی ہے ، تو یہ اعتقاد شرکی اور حرام ہے ، بچانے والا تو اللہ تعالی ہے اور بچانے کے اسباب میں سے قرآن کریم کی خشوع اور یقین کے ساتھ تلاوت اور اذکار شرعیہ ہیں ۔
5 - اس کو لکھنے میں قرآن کریم کوتجارت کی ترویج اور منافع میں زيادتی کا وسیلہ بنانا ہے ، تو ضروری ہے کہ قرآن کریم کو اس سے علیحدہ رکھا جاۓ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
گھروں سکولوں اور دوکانوں وغیرہ کی دیواروں پرقرآنی آیات پرمشتمل کپڑے اور پلیٹیں لٹکانے میں کئی ایک شرعی قباحتیں ہیں ، جن میں سے ذیل میں چند ایک ذکر کی جاتی ہیں :
1 - غالب طور پر بطور زینت اور دیوارو ں کی خوبصورتی کے لیے لٹکائ جاتی ہیں جس میں قرآن کریم سے انحراف کا پہلو نکلتا ہے کیونکہ قرآن کریم تو بطور ھدایت اور وعظ ونصیحت اورتلاوت کرنے کے لیے نازل کیا گيا ہے ، اس لیے نہیں کہ اس سے دیواروں کی زیبائش اورتزيین کی جاۓ ۔
2 – بعض لوگ اسے بطور تبرک لٹکاتے ہیں جو کہ بدعت ہے ، مشروع تبرک تو اس کی تلاوت ہے نہ کہ اس کے لٹکانے اور اسے شلفوں میں رکھنے اوراس کی پلیٹیں تیارکرنے میں تبرک پایا جاتا ہے ۔
3 - اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاء راشدین رضي اللہ عنہم کے طریقے کی مخالفت ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
⭕ *••• اگر رمضان کے روزے باقی ہیں تو پہلے ان کی قضا دیں، پھر شوال کے نفلی روزے رکھیں •••*
👈 عثمان بن موهب کہتے ہیں کہ سيدنا ابو هریرة رضي اللہ عنه سے ایک شخص نے پوچھا :
*"إِنَّ عَلِيَّ أَيَّامًا مِنْ رَمَضَانَ، أَفَأَصُومُ الْعَشْرَ تَطَوُّعًا ؟"*
میرے رمضان کے کچھ روزے باقی ہیں، کیا میں عشرہ ذی الحجہ کے نفلی روزے رکھ سکتا ہوں؟
👈 سیدنا ابو ھریرة رضي اللہ عنه نے فرمایا :
*"لا، ابْدَأْ بِحَقِّ اللَّهِ، ثُمَّ تَطَوَّعْ بَعْدَمَا شِئْتَ."*
نہیں، پہلے اللہ کا حق (یعنی فرضی روزے) تو ادا کرو، پھر جو چاہو نفلی روزے رکھو!
📙 *|[ مصنف عبد الرزاق : ٧٧١٥، صحيح ]|*
*گرمی میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا تو کہہ دیا "الحمد للہ"* ✨🌟✨
غرض جو بھی کام چھوٹا ہو یا بڑا طبیعت کے موافق ہو جائے یا *کوئی دعا قبول ہو جائے* ، *جس بات سے بھی دل کو لذت و مسرت حاصل ہو* ، جس کارِ خیر کی بھی توفیق ہو جائے ، *اس پر اللہ کا شکر دل و زبان سے ادا کرنے کی عادت ڈال لیں ،*
اس کام میں نہ وقت لگتا ہے ، نہ مال خرچ ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی محنت لگتی ہے۔
*شکر سے نعمتوں میں اضافہ اور عذاب سے حفاظت ہوتی ہے۔*
🌹اللہ تعالیٰ فرماتا ہے-
*اگر تم میرا شکر کرتے رہو تو مجھے کیا غرض پڑی ہے کہ تمہیں عذاب دوں۔* (النساء 147)
اور مزید فرمایا -
🌹 *اگر تم میرا شکر کرو گے تو میں نعمتوں میں اضافہ کروں گا۔ (* ابراہیم 7)
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اپنا شکرگزار بندہ بنائے آمین یا رب العالمین
🎀☀🎀🌈🎀☀🎀
☀🎀الحمدللہ 🎀☀
*صبح سے شام تک سینکڑوں کام ایسے ہوتے ہیں جو آدمی کی مرضی کے موافق ہوتے ہیں۔۔۔*
صبح آنکھ کھلی ،
صحت بالکل ٹھیک ہے تو کہہ دیا *"الحمد للہ* "
*گھر والوں کو دیکھا کہ وہ بھی سب تندرست ہیں تو چپکے سے کہہ دیا "الحمد للہ"* 🌟✨
نماز کو گئے ،
جماعت مل گئی تو کہہ دیا "الحمد للہ"* 🌟✨
*صبح کا ناشتہ وقت پر مل گیا تو کہہ دیا "الحمد اللہ"* 🌟✨
کام پر جانے لگے مگر ٹریفک کے باوجود *صحیح وقت کام پر پہنچ گئے تو کہہ دیا "الحمد للہ* 🌟✨
"
بس میں جانے والے کو خطرہ ہے کہ بس ملے یا نہ ملے،
مگر مل جائے تو کہہ دیا "الحمد للہ"🌟✨
بس میں چڑھ گئے تو معلوم نہیں کہ سیٹ ملے یا نہ ملے ،
مگر مل گئی تو کہہ دیا " *الحمد للہ"* 🌟✨
واپس گھر لوٹنے پر اہل خانہ کو ہشاس بشاش دیکھا تو کہہ دیا "الحمد للہ"🌟✨
* ہلاکت مرزا قادیانی 26 مٸی 1908 ٕیوم النجاة امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
٢٤ مٸی ١٩٠٨ ٕ کو مدعی نبوت گستاخ رسول ﷺ سنگین فتنہ فتنہ قادیانیت کا بانی مرزا غلام احمد قادیانی وباٸی ہیضہ کی بیماری میں مبتلا ہو کر دست کرتے ہوۓ اپنے ہی پاخانہ میں گر کر ہلاک ہو کر امت مسلمہ کو اپنے ناپاک وجود سے نجات دے گیا۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عید کے دن جو جو کام سنت ہیں۔
1 غسل اور مسواک کرنا۔
2 اپنے لباس میں سے اچھا لباس پہننا۔
3 خوشبو لگانا۔
4 عید الفطر میں جانے سے پہلے کھجوریں یا کوئی میٹھی چیز کھانا۔
5 صدقہء فطر ادا کرکے جانا۔
6 عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھنا۔
7 پیدل جانا۔
8 ایک راستہ سے جانا اور دوسرے راستہ سے واپس آنا۔
9 عید کی نماز سے پہلے عیدگاہ میں یا گھر میں نفل نماز نہ پڑھنا۔
10 عید کی نماز کے بعد عیدگاہ میں نفل نماز نہ پڑھنا۔۔
نماز عید سے پہلے خوب شئیر کریں
اللہ تعالیٰ سب کو علم کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💓💓💗💗💞❣️💕💖💓💖❤️💛
*جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر*🌹🌹
*حاصل کیا ہے*؟؟
*محرومی کیا ہے*؟؟
*جیت کیا ہے*؟؟
*ہار کیا ہے*؟؟
﷽
لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ ۞تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍ {3,4}
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۞فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں
سورۃ القدر
#_____Paro✨
زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں۔۔۔۔۔کیوں کہ ایک ذمہ دار انسان خوب صورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا۔۔۔۔تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے۔۔۔۔حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں۔❤️🥀
لیکن اللہ کے حکم سے بہت ہی کامیاب علاج ہے۔
جو کوئی بھی سگریٹ چھوڑنا چاہتا ہے ہر سگریٹ کے بعد دو رکعات ادا کرے اور پھر دیکھے کیسے اس کی سگریٹ چھوٹتی ہے ۔
ایک اور بھائی مجھے ملا اور کہنے لگا شیخ میں نے آپ کی کیسٹ سنی اور مجھے یہ علاج بہت پسند آیا،میں نے اسی وقت نیت کر لی کہ اللہ کی قسم اگر میں فجر کی نماز پر نہ اٹھ سکا تو میں ١۰ رکعات ادا کروں گا ۔ لیکن اس کی نوبت ہی نہ آئی اللہ کی قسم میں اب ایک سال سے فجر کی اذان سے ١۰ منٹ پہلے ہی مسجد میں ہوتا ہوں ۔
دیکھو بھائیو اس شخص نے صرف پکا ارادہ اور نیت ہی کی تھی اور شیطان نے یہ نوبت ہی نہ آنے دی کہ وہ 10 رکعات ادا کرے۔
میرے بھائیو اللہ کی قسم شیطان اتنا طاقت
ور نہیں
دعاٶں کی طلبگار
*شیطان کی طاقت*
ایک دفعہ میرے پاس ایک سیگریٹ پینے والا آیا، کہنے لگا میں نے توبہ کرلی ہے ۔۔ لیکن سگریٹ سے میری جان نہیں چھوٹ رہی ، سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ۔ میں نے کہا سنو ہر سگریٹ کے بعد دو رکعات ادا کرو ۔ کہنے لگا بس دو رکعات ؟ میں نے کہا ہاں بس دو رکعات ، اور اس سے پہلے وضو ۔ تھوڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی تو کہنے لگا اللہ کی قسم یا شیخ پہلے دن ہی ۳۰ سگریٹ سے میں ۵ سگریٹ پر آ گیا ۔ جب بھی سگریٹ پینے کا ارادہ کرتا شیطان مجھے کہتا نہیں نہیں یہ کیا کر رہے ہو ، کوئی فائدہ ہی نہیں سگریٹ کا ۔ وضو کرنی پڑے گی نماز پڑھنی پڑے گی ۔ کہنے لگا پہلے دن ۵ پی دوسرے دن ۳ اور ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ میں نے مکمل طور پر چھوڑ دی ۔
اللہ کی قسم بھائیو میرا نہیں خیال تھا کہ یہ علاج سگریٹ پینے والے کے لیے بھی فائدہ ہوگا۔
جب انسان بولتا ہے تب سوچتا نہیں الفاظ کو تولتا نہں لیکن جب لکھتا ہے پہلے سوچتا ہے پھر تولتا ہے پھر لکھتا ہے حالانکہ زبان کہ ساتھ یہ معاملہ ہونا چاہیے ۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
✍🏻 *زبان پر قابو رکھنا مشکل ضرور ھے مگر ناممکن نہیں، ضبط اور برداشت اکثر شرمندگی سے بچا لیتے ہیں، کیونکہ کئی دفعہ منہ سے نکلے الفاظ معذرت اور معافی کے باوجود شخصیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتے ہیں*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آنلاٸن سیشن سہ روزہ شروع ہوچکا ہے
آج آخری دن ہے
شمولیت اختیار کیجیے اللہ کی رضا کے لیے۔
https://youtu.be/oF30FUFYhH0
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain