جتنی مرضی تدبیریں کر لو اگر اللہ نہ ملا تو کچھ نہ ملا
۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہ مئ کے چند اھم واقعات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(1) شھادت ٹیپو سلطان
(2)معرکہ بالاکوٹ
(3) آغاز جھاد آزادی 1857
(4)قیام دارالعلوم دیوبند
(5)شھادت مولانا یوسف لدھیانوی
(6)شھادت مفتی نظام الدین شامزئی
(7)شھادت غازی عامر چیمہ
(8)شھادت مولانا اللہ وسایا قاسم
(9)شھادت مولانا اسلم شیخوپوری
(10)وفات مولانا سرفراز خان صفدر
(11) وفات خواجہ خان محمد
(12) وفات مولانا محمد انور ( کبیروالا )
(13) شھادت اسامہ بن لادن
(14)شھادت مولانا معراج الدین
(15) وفات علامہ خالد محمود
(16) وفات مولانا سعیداحمد پالن پوری
(17) سانحہ 12 مئ کراچی
〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️
*اے انسان تو اتنا بھی قابل نہیں ہے کہ جتنا تیرے اللہ نے تجھے نوازا ہے مگر افسوس کہ تم پھر بھی بہت کم شکر کرتے ہو ....!!!!*
_رب کے شکر گزار بندے بنے ناشکرے نہیں,,,, کیونکہ اللہ اپنے شکر گزار بندوں سے محبت کرتا ہے ...!!!!_
〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️
🌹دعا مانگ لیجیے 🌹
*اور وہ دعائیں تو*
*کبھی بھی رد نہیں*
*کرتا ہاں اپنے پاس*
*سنبھال لیتا ہے اور*
*پھر وہ عطا کرتا ہے*
*وہاں وہاں جہاں ہم*
*نے گمان بھی نہیں*
*کیا ہوتا ___!!
*آج بھی دعاوں کی قبولیت کی رات ہے اسکو مس مت کیجئے...... معافی مانگ لیجے اور سب اپنے دل کی کہہ دیجئے*
سب سے بڑا ظلم کسی کی محنت کو رائیگاں کرنا ہے۔
واصف علی واصف رحمتہ اللّه علیہ
بن عثیمین رحمہ اللّٰہ نے فرمایا:
" جب تم کسی چیز سے تھک ہار جاؤ اور عاجز آجاؤ تو کہو:
*لا حول ولا قوة الا باللہ*
(نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ ہی کی طرف سے)
پھر اللہ تمہاری اس پر ضرور مدد کرے گا اور فرمایا:
کوئی بھی چیز (تمہارے) اٹکے ہوئے، بند کاموں کو ایسے نہیں کھولتی جیسا کہ یہ کلمہ کھولتا ہے۔ اور اگر صاحب حاجت جان لے جو کچھ اس کلمہ میں مدد ، توفیق اور (حالات و اعمال کی) درستگی میں سے ہے تو کبھی بھی اس کو (کہنا) نہ چھوڑے۔۔۔"
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اپنے ذکر کی کثرت کا حکم دیا ہے
"اگر تم روزے داروں میں سے نہ بن سکو تو ذکر کرنے والوں میں سے بن جاؤ "
ہم تو ایک آنکھ والے جانور کو قربانی کے قابل نہیں سمجھتے
اور تم ایک آنکھ والے کو نبی منوانے کے چکر میں ہو 😏
قادیانیت مردہ باد
دیندے نے گواہی ذرے ذرے کوہ طور دے
ویکھدے نصیباں والے جلوے حضور ﷺ دے
💕
دل میں ہو بندھی جیسے اِک آس شفاعت کی
ہیں اُمّتِ عاصی پر احسان مدینے کے
حاضر ہے نصیرؔ آقاؐ! کچھ بھیک عنایت ہو
صدقے ترے گنبد پر، قربان مدینے کے۔
★★★★★
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین
.....
❤️❤️❤️❤️❤️
پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔ جیلانی رح
میری شه رگ سے قریب ذات
میری پہلی اور آخری امید
💜I love Allah💜
میں شاعر تو نہی ۔۔۔۔۔!!!
شادی اور شاعری کا جوڑ۔۔۔۔!!!
آدمی - (شاعر دوست سے) کیوں بھائی آج کل نہ کوئی غزل نہ کوئی نظم؟ کیا ہوا ہے؟
.
شاعر - بھائی، جس لڑکی کے لئے لکھتا تھا ، اس کی شادی ہو گئی ۔۔۔
.
آدمی - پھر تو دل ٹُوٹنے پر شاعری اور بھی اچھی ہو گئ نا !
.
شاعر - تُو سمجھ نہیں رہا ! اس کی شادی مجھ سے ... ہی ہو گئی ہے ۔...!!!
ہنسنا منع ہے😊😊😊
ہماری یہ پاک سرزمین کلمے کی بنیاد پر بنی تھی اور ہم اسکو کلمے کی بنیاد پر ہی دفاح کرینگے . ہم پوری دنیا کو امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اگر کوئی ہماری اس پاک مٹی کو بری نظر سے دیکھے گا تو انکو یہ اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ ہم بچوں کو بھی میدان جنگ کے ہر اول دستے میں پاینگے ...
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو
آمین یا رب العالمین
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے..!❣️❣️
★★★★★
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین
.....
❤️❤️❤️❤️❤️
وہ کہہ رہا تھا تیری سوچ ہی غلط ہے ۔۔!
میں نے اسی کو سوچا ! یعنی کہ وہ غلط تھا۔۔۔🙄🤔
Just fun
جو سر ظلم کے خلاف نہیں اٹھتا۔۔۔۔وہ ظالم کے سامنے جھکتا ہے۔ قائی سپاہی
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی بھی🌷🌷 محمد ﷺ 🌷🌷🌷🌷🌷سے افضل نہ پایا سبحان اللہ۔۔۔
*بابا بھلے شاہ*
کورے ورق کتاب نئیں ہوندے
پتھر دل گلاب نئیں ہوندے
بھلیا پہلے ای سوچ کے لاویں
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے
جانوروں کو ذبح کرنا سنت ابراہیمی ہے
💞💞💞
اور نفرتوں کو زبح کرنا سنت رسولﷺ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain