Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

جانوروں کو ذبح کرنا سنت ابراہیمی ہے
💞💞💞
اور نفرتوں کو زبح کرنا سنت رسولﷺ ہے

Gulab_007
 

❥❥❥||••_____🌺_____••||❥❥❥
اک رب راضی رہے بس...☝🏻🕋
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے..!!🖤🥀

Gulab_007
 

اےرسول امیںﷺ خاتم المرسلینﷺ
تجھ ساکوئی نہیں،تجھﷺساکوئی نہیں
ہےعقیدہ اپنا بصدق و یقیں
تجھ ساکوئی نہیں،تجھ ساکوئی نہیں
بزم کونین پہلےسجائی گئی
پھرتریﷺذات منظر پرلائی گئی
سید االاولیںﷺ،سید الآخریںﷺ
تجھ ساکوئی نہیں،تجھ ساکوئی نہیں
#قادیانی_کافرمرتد
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر

Gulab_007
 

ایک یہودی نے حضرت علیؑ سےسوال کیا
تمھارا اللہ نظر کیوں نہیں آتا۔۔؟
💜حضرت علیؑ نے کہاکہ تم سورج کوغور سے دیکھو
اُس نے کہا میں اس کو نہیں دیکھ سکتا
💜حضرت علیؑ نے فرمایا کہ تم سورج کو نہیں دیکھ سکتے
تو سورج بنانے والےکو کیسے دیکھ سکوگے ۔۔؟
سبحان اللہ 💜

Gulab_007
 

خبردار!
مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لیے اسلامی الفاظ اور شعائر کا استعمال کرنا قادیانیوں کی پرانی عادت ہے۔
فیضان ختم نبوت کے نام سے گوگل ویب سائیٹ ، فیس بک اور واٹس ایپ گروپ قادیانیوں کے بنائے ہوئے ہیں۔جن کے ذریعے ایمان کے لٹیرے ، ختم نبوت کے ڈاکو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں۔
لہذا احتیاط کیجیے!ختم نبوت کے صرف مستند گروپ سے جڑے رہیے!! پیغام آگے شیئر کیجیے!
*Shubban Khatam E Nubuwwat*
www.shubban.com
Twitter.com/ShubbanKn
Shubban Khatam E Nubuwwat
YouTube.com/ShubbanMediaOfficial

Gulab_007
 

ہر رشتے کی قدر کیجیے ایک ایک کر کے سب نے چلا جانا ہے
پیچھے بس حسرتیں اور یادیں رہ جاتی ہیں۔

Gulab_007
 

مجھے پرواہ نہیں میرے کل کى👉🏾👉🏾👉🏾👉🏾👉🏾👉🏾👉🏾 میں ہر دن آخرى سمجھ کے جیتی ھوں👉🏾👉🏾👉🏾

Gulab_007
 

💗💗💓💓💞💞💖💖❣️❣️💕💕💓❣️💗
*پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان*، 🌹
*لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ* *سے بھی بہتر ہوسکتا ہے* 🌹🌹
*اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے* 🌹🌹

Gulab_007
 

💗❣️💞💖💕💘💝💔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے*🌹🌹
*رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے*🌹🌹

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💓💓💗💗💞❣️💕💖💓💖❤️💛
*جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر*🌹🌹
*حاصل کیا ہے*؟؟
*محرومی کیا ہے*؟؟
*جیت کیا ہے*؟؟
*ہار کیا ہے*؟؟

Gulab_007
 

آج بھی فرشتے آسمانوں پہ بیٹھے حاضری لگا رہے تھے تو ان بہت سے لوگوں کی لمبی لسٹ تھی جنہوں نے تہجد شروع کر کے چھوڑ دی تھی .فرشتے آپس میں گفتگو کر رہے تھے دیکھو انسانوں کی غیر حاضری،
اللّٰہ نے انکو اپنا محبوب بندا بنانا چاہا تھا تبھی تو تہجد کی توفیق دی لیکن یہ انسان غافل اکثر غیر حاضر رہنے لگے ہیں
ہم کم تو نہیں تھے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی حمد و ثناء کو لیکن اللّٰہ کو انسان کی عبادت زیادہ محبوب ہے کیونکہ وہ اپنے نفس سے جہاد کر کے راتوں کو اللّٰہ کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں بس یہی وجہ ہے جو وہ اشرف المخلوقات کہلائے جاتے ہیں اور رب العالمین کو انکا ایک ایک سجدہ بہت محبوب ہے 💜آئیں اللّٰہ سے رجوع کریں کیونکہ یہ دنیا کا نظام وہاں نہیں چلتا کہ مسلسل غیرحاضر رہے تو نکال دیےجاؤگےوہاں تواللّٰہ کی رحمت ہے ہر رجوع کرنے والےکوپناہ دےگی توپھر دیرکس بات کی

Gulab_007
 

" اللہ اکبر "
#آپ_نے_کھجور_تو_کھائی_ہی_ہـوگی
کھجور کے اندر سے ایک گھٹلی نکلتی ہـے
اس گھٹلی میں ایک لکیر سی ہـوتی ہـے
اس لکیر پر ایک باریک سا چھلکا ہـوتا ہـے
اس چھلکے کو عربی میں "قطمیر" کہتے ہیں
جن لوگوں کو اللہ پاک کے سوا حاجت روا مشکل کشا سمجھ کر پکارا جاتا ہـے ... اللہ پاک نے فرمایا ہـے وہ اس چھلکے کے بھی مالک نہیں....
#وَالَّذِیۡنَ_تَدۡعُوۡنَ_مِنۡ_دُوۡنِہٖ_مَا_یَمۡلِکُوۡنَ_مِنۡ_قِطۡمِیۡرٍ۔“(الفاطر:13)
"جنہیں تم اس کے سوا پکار رہـے ہـو وه تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔"
مشکل کشا, حاجت روا ,غوث پاک , غریب نواز ,حاجتیں سسنے والی ذات صرف اور صرف میرے اللہ پاک کی ہے...
اللہ اکبر. اللہ اکبر. اللہ اکبر
لا الا اللہُ

Gulab_007
 

"آسانی"
میں نے دیکھا ہے کہ جو لوگ اللّٰہ کے ساتھ دوستی لگا لیتے ہیں، وہ بڑے مزے میں رہتے ہیں، اور وہ بڑے چالاک لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔ ہم کو انہوں نے بتایا ہوتا ہے ہم ادھر اپنے دوستوں کے ساتھ دوستی رکھیں اور وہ خود بیچ میں سے نکل کر اللّٰہ کو دوست بنا لیتے ہیں۔۔۔ ان کے اوپر کوئی تکلیف کوئی بوجھ، کوئی پہاڑ نہیں گرتا۔۔۔۔۔ سارے حالات ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے میرے آپ کے ہیں، لیکن ان لوگوں کو ایک سہارا ہوتا ہے۔۔۔۔ ایک ایسی مدد حاصل ہوتی ہے کہ انہیں کوئی تکلیف نہیں پہنچتی ۔۔۔۔۔
(اشفاق احمد زاویہ دوم صفحہ 198)

Gulab_007
 

اس نے عدل کی تعریف پوچھی
میں نے کاغذپر نام عمر لکھ دیا !!!!!!!

Gulab_007
 

حضرت علی مرتضیٰ کرم ﷲ تعالیٰ وجہہ الکریم سے محبت کسی فرقہ و مسلک کی محتاج نہیں حضرت علی مرتضیٰ کرم ﷲ تعالیٰ وجہہ الکریم کی وہ ذات گرامی ہے جو بہت سے کمال و خوبیوں کی جامع ہے کہ آپ شیر خدا بھی ہیں اور داماد مصطفی صلی الله علیه وسلم بھی, حیدر کرار بھی ہیں اور صاحب ذوالفقار بھی, حضرت فاطمہ زہرہ کے شوہر نامدار بھی اور حسنین کریمین کے والد بھی, صاحب سخاوت بھی اور صاحب شجاعت بھی، عبادت و ریاضت والے بھی اور فصاحت و بلاغت والے بھی، علم والے بھی اور حلم والے بھی, فاتح خیبر بھی اور میدان خطابت کے شہسوار بھی, غرض یہ کہ آپ بہت سے کمال و خوبیوں کے جامع ہیں اور ہر ایک میں ممتاز و یگانۂ روزگار ہیں. سبحان اللہ ❤

Gulab_007
 

*قرآن کہتا ہے*
اپنے رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو یہ پریشانیاں وقتی ہیں...
کامیابی اس کا وعدہ ہے نہ حوصلہ ہارو، نہ غم کرو...
تم کامیاب رہو گے اگر تم مومن ہو..

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹 *پوری کائنات میں نہیں کوئی ایسا* 🌹
نا کوئی بشر محمد ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) جیسا
نا کوئی کلام قرآن پاک جیسا
نا کوئی سچا ابو بکر صدیق جیسا
نا کوئی عادل عمر فاروق جیسا
نا کوئی سخی عثمان غنی جیسا
نا کوئی بہادر علی جیسا
نا کوئی شہید حسین جیسا

Gulab_007
 

*SKN Facebook* 👇
https://www.facebook.com/Shubban.Official/
*SKN YouTube* 👇
YouTube.com/ShubbanMediaOfficial
*Shubban Khatam E Nubuwwat*

Gulab_007
 

شبان ختم نبوت کے زیراہتمام
سہ روزہ حیات عیسیٰ ؑ آن لائن سیشن
✍️ پاکستان میں قادیانیوں کے اقلیتی کمیشن میں شمولیت کے معاملے کے بعد سے نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر بہت سے ممالک میں قادیانیوں کے کفریہ عقائد زیر بحث آئے ہیں اور اس عمل سے قادیانیت کا اصل مکروہ چہرہ عیاں ہوکر سامنے آیا ہے …
✍️ قادیانیوں نے اس منظر نامے سے توجہ ہٹانے کے لیے مختلف فورمز پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ آمد پر اعتراضات اٹھانے شروع کر دئیے ہیں۔
*شبان ختم نبوت کی میڈیا ٹیم*
*17,18,19* مئی بروز *اتوار، پیر، منگل* پاکستانی وقت کے مطابق رات *11:00* تا *12:00* انِ اعتراضات کے *مدلل جوابات* لیکر آپ کی خدمت حاضر ہورہی ہے
یہ سیشنز اپنے مقررہ وقت پر *شبان ختم نبوت* کے *فیسبک پیج* اور *یوٹیوب چینل* پر براہ راست نشر ہوں گے…

Gulab_007
 

اللہ سے رشتہ جوڑو سب ٹوٹے رشتے جوڑ جاٸیں گے