〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️ *اے انسان تو اتنا بھی قابل نہیں ہے کہ جتنا تیرے اللہ نے تجھے نوازا ہے مگر افسوس کہ تم پھر بھی بہت کم شکر کرتے ہو ....!!!!* _رب کے شکر گزار بندے بنے ناشکرے نہیں,,,, کیونکہ اللہ اپنے شکر گزار بندوں سے محبت کرتا ہے ...!!!!_ 〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️
🌹دعا مانگ لیجیے 🌹 *اور وہ دعائیں تو* *کبھی بھی رد نہیں* *کرتا ہاں اپنے پاس* *سنبھال لیتا ہے اور* *پھر وہ عطا کرتا ہے* *وہاں وہاں جہاں ہم* *نے گمان بھی نہیں* *کیا ہوتا ___!! *آج بھی دعاوں کی قبولیت کی رات ہے اسکو مس مت کیجئے...... معافی مانگ لیجے اور سب اپنے دل کی کہہ دیجئے*
بن عثیمین رحمہ اللّٰہ نے فرمایا: " جب تم کسی چیز سے تھک ہار جاؤ اور عاجز آجاؤ تو کہو: *لا حول ولا قوة الا باللہ* (نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ ہی کی طرف سے) پھر اللہ تمہاری اس پر ضرور مدد کرے گا اور فرمایا: کوئی بھی چیز (تمہارے) اٹکے ہوئے، بند کاموں کو ایسے نہیں کھولتی جیسا کہ یہ کلمہ کھولتا ہے۔ اور اگر صاحب حاجت جان لے جو کچھ اس کلمہ میں مدد ، توفیق اور (حالات و اعمال کی) درستگی میں سے ہے تو کبھی بھی اس کو (کہنا) نہ چھوڑے۔۔۔" اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اپنے ذکر کی کثرت کا حکم دیا ہے "اگر تم روزے داروں میں سے نہ بن سکو تو ذکر کرنے والوں میں سے بن جاؤ "
دل میں ہو بندھی جیسے اِک آس شفاعت کی ہیں اُمّتِ عاصی پر احسان مدینے کے حاضر ہے نصیرؔ آقاؐ! کچھ بھیک عنایت ہو صدقے ترے گنبد پر، قربان مدینے کے۔ ★★★★★ اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین ..... ❤️❤️❤️❤️❤️ پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔ جیلانی رح
میں شاعر تو نہی ۔۔۔۔۔!!! شادی اور شاعری کا جوڑ۔۔۔۔!!! آدمی - (شاعر دوست سے) کیوں بھائی آج کل نہ کوئی غزل نہ کوئی نظم؟ کیا ہوا ہے؟ . شاعر - بھائی، جس لڑکی کے لئے لکھتا تھا ، اس کی شادی ہو گئی ۔۔۔ . آدمی - پھر تو دل ٹُوٹنے پر شاعری اور بھی اچھی ہو گئ نا ! . شاعر - تُو سمجھ نہیں رہا ! اس کی شادی مجھ سے ... ہی ہو گئی ہے ۔...!!! ہنسنا منع ہے😊😊😊
ہماری یہ پاک سرزمین کلمے کی بنیاد پر بنی تھی اور ہم اسکو کلمے کی بنیاد پر ہی دفاح کرینگے . ہم پوری دنیا کو امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اگر کوئی ہماری اس پاک مٹی کو بری نظر سے دیکھے گا تو انکو یہ اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ ہم بچوں کو بھی میدان جنگ کے ہر اول دستے میں پاینگے ...
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے..!❣️❣️ ★★★★★ اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین ..... ❤️❤️❤️❤️❤️