💛💙💜💚💛💛💜💚💞💙💛
ہر مشکل سے نکلنے کا ایک راستہ ضرور ہوتا ہے
اسے ڈھونڈٸیے اور اگر
نہ ملے تو خود ایک راستہ بنا لیجیے ۔
💛💙💜💜💙💛💜💛
مجھے یاد نہیں آرہا کہ کہاں پڑھا تھا مگر یہ یاد ہے کیا پڑھا تھا وہ یہ کہ شرعی عذر ہو تو تم عورتیں آپس میں بھی اس کا تذکرہ نہ کرتی پھرو سواۓ تمہارے شوہر کے کسی کو اس بات کا علم بھی نہیں ہونا چاہٸیے نماز کے اوقات میں جاۓ نماز بیٹھ کر تسبیحات میں مشغول ہو جاٶ
رمضان کے مہینے میں *اللہ کے حکم اور عذر شرعی کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا بھی عبادت بن جائیگا* ،اس وقت------جب کہ تم اللہ کے *فیصلہ سے راضی رہو*
تو---
چوکنا رہنا...
اللہ سے راضی رہنا...
اور
اور.......
میری بہن!
*اللہ کو راضی کرنے کے لئے محنت کرنا۔*
🌼🎀🌼🎀🌼🎀🌼
،اسی لئے تم مایوس ہوگئی ہو....‼
مگر میری پیاری بہن..!‼
*ایسا نہیں ہے،*
تمہاری یہ کیفیت *عدم برداشت* کی کیفیت ہے،اس بات کی علامت ہے کہ تم اللہ کے فیصلہ سے راضی نہیں،
*اللہ نے تو آدم کی بیٹیوں کے لئے یہ چیز لکھ دی ہے،پھر یہ کبھی بھی آئے،تمہیں اس سے کیا.......؟؟* ⁉
تم نے تو ہر حال میں اللہ سے، اس کے *فیصلے سے راضی رہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔*
*یہ صحیح بات ہے کہ مومن خاتون کو نماز کے چھوٹنے پر حسرت ہوتی ہے* ،مگر یہ حسرت معمولی ہے،اس کے مقابلہ میں اللہ کے فیصلے سے راضی رہنا بہت حوصلہ کا کام،اور بہت بڑی نیکی ہے۔
تو دیکھو بہن!
شیطان تمہیں کبھی دھوکہ نہ دے۔
☆ ذکر اور استغفار* کی کثرت رکھو۔
☆ *صبح شام کے اذکار بھی پڑھ سکتی ہو۔*
☆ تم ان ایام میں *نیکی اور خیر کے کام کی طرف لوگوں کو بلاسکتی ہو.....یا تو اجتماع کے ذریعہ یا میسیج کے ذریعہ*
☆ تم چاہو تو *صدقہ بھی کرسکتی ہو۔*
☆ پاس پڑوس یا متعلقین میں کوئی بیمار ہو تو *اس کی عیادت کی فون پر کی جا سکتی ہے
*# بس ایک ذرا دھیان رہے کہ
👇
ہر کام کا مقصد نیک ہو،
دل میں یہ خیال رکھو کہ، *میں نے اللہ کو راضی کرنا ہے،*
اور یہ کہ مجھے ان کاموں پر اللہ اجر دے گا۔
میری بہن!!!
مجھے پتہ ہیکہ:
تمہیں عبادت سے خوب محبت ہے،
اور ماہواری کے آنے سے تمہارا دل تنگ ہوجاتا ہے،تم کبھی یہ بھی سوچ لیتی ہو کہیہ کیوں آگیا؟
شاید تم یہ بتانا چاہتی ہو کہ:
تمہیں اطاعت و عبادت سے بہت رغبت ہے،اور *ماہواری کی وجہ سے عبادت کا تسلسل ٹوٹ جاتا* ہے،
کہ:
قرآن کا سننا افضل ترین عبادت ہے۔
تم قرآن کو پڑھ بھی سکتی ہو۔۔
*ساری کتابوں میں واحد کتاب ہے،جس کا پڑھنا اور سننا دونوں عبادت ہیں۔*
میری بہن...!!
*کیا عذر ہے،جو تم قرآن نہیں سنوگی..؟* ⁉
*کیا تمہیں اللہ کا کلام سننا اچھا نہیں لگتا؟* ⁉
تم قرآن کو زیادہ سے زیادہ سنو۔۔۔
آو.
میں تمہیں مزید وہ نیک کام بھی بتادوں:
جو تم ان دنوں بھی کرسکتی ہو-
☆ *اگر اپنے والدین کے گھر پر ہی ہو تو،ان کی خوب خدمت کرو*
،جو لوگ روزہ سے ہیں،کام کاج میں خاص طور *سے افطار تیار کرنے میں ان کی مدد کردیا کرو.
تمہیں روزہ داروں کی مدد کرنے کا ثواب مل جائیگا۔
اگر تم بیاہی ہو،تو شوہر اور بچوں کیخوب خدمت کرو، ان دنوں میں تو بطور خاص ان کا خیال رکھو،ان سے دینی باتیں ڈسکس کر لیا کرو۔
دینی کتب کا مطالعہ کرلیا کرو،کہ علم میں اضافہ ہوگا۔
میں تمہیں بتاوں کہ....
*تم باوجود عذر شرعی کے روزہ داروں/عبادت گذاروں پر سبقت لے جاسکتی ہو...*
تمہیں معلوم ہوگا کہ؛
تمہیں اس حالت میں *صرف نماز اور روزہ* سے رخصت ہے،
*نیکیوں کے باقی سبھی راستے تمہارے لئے کھلے ہوئے ہیں،تم ان میں تو آگے بڑھ سکتی ہو.....* ‼
*سنو!*
میں تمہیں بتاتا ہوں...
کہ:
*تم ان فارغ ایام میں کثرت سے ذکر کرسکتی ہو.....استغفار کرسکتی ہو.....دعا کرسکتی ہو،اپنے لئے،اپنے گھر والوں کے لئے،اپنے احباب کے لئے،،بلکہ سبھی مسلمانوں کے لئے۔*
*تمہیں پتہ ہے؟؟؟* ⁉⁉
میری بہن!
*تم قرآن سن بھی تو سکتی ہو،*
اور تمہیں معلوم ہے؟؟؟؟
کہ:
جو بہنیں روزہ نہیں رکھ پا رہی وہ ضرور پڑھیں
🌼🎀🌼🎀🌼🎀🌼
*اے میری بہن!*
*جسے عذر شرعی لاحق ہوگیا ہے...*
تم سے کس نے کہہ دیا کہ *تمہاری چھٹی ہوگئی ہے؟؟!!* ⁉
تم ہی بتاو نا کہ *عبادت سے،اللہ کی اطاعت سے کبھی چھٹی ہوسکتی ہے؟؟؟* ⁉
اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ سب بچیاں اور عورتیں،جو بہت نماز پڑھنے والی،بہت عبادت کرنے والی ہوتی ہیں،عذر شرعی کے آتے ہی، *سب کچھ چھوڑ کے بیٹھ جاتی ہیں،سمجھتی ہیں کہ اب چھٹی........!* ‼
*پھر کیا ہوتا ہے؟* ⁉
پھر لغو اور لہو کام میں وقت صرف ہوتا ہے،یا تو *سوتی* پڑی رہتی ہیں،یا *بیہودہ گوئی* میں لگ جاتی ہیں،یا *بیکار کام* میں وقت نکال دیتی ہیں۔
*آو!!* ‼‼

*عقیدہ ختم نبوة* نبوة کا *دعویٰ کرنے والے سے دلیل مانگنے کا حکم*
*امام اعظم ابو حنیفہؒ کا فتویٰ*
فقال ابو حنیفة:-
مَن طَلَبَ مِنہُ عَلامَةً فَقَد کَفَرَ لِقَولِہِ عَلَیہِ السَّلامُ :لَانَبِیَّ بَعَدِی
( تفسیر روح البیان، زیر تفسیر سورة احزاب آیت نمبر ٤٠)
امام ابو حنیفہؒ نے فرمایا :
کہ جو شخص( نبوة کے جھوٹے دعویدار )سے نبوة کی کوٸی علامت طلب کرے گا وہ بھی کافر ہو جاۓ گا ۔ کیونکہ رسولﷺ فرما چکے ہیں کہ
*"میرے بعد کوٸی نبی نہیں"*
چھوٹی چھوٹی باتیں رشتوں میں ایسی بڑی بڑی بد گمانیاں پیدا کر کے ایسے سوراخ پیدا کرتی ہیں کہ انسان ساری عمر وضاحتیں کر کر کے بھی ان سوراخوں کو مہیں بھر سکتا
*سلسلہ احادیث مبارکہ:
---------------------
* 🍃 پریشانی کا علاج 🍃*
🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے*
*اے ابن آدم ! تو میری عبادت کے لیے یکسو ھو جا*
(تھوڑا سا وقت نکال دے)
*تو میں تیرا سینہ بےنیازی سے بھر دوں گا*
(یعنی تیرے دل میں صبر و قناعت ڈال دوں گا)
*اور تیری محتاجی*(غریبی کو)*دور کر دوں گا*
*اور اگر تو نے ایسا نہ کیا*
(یعنی عبادت کے لئیے وقت نہ نکالا بلکہ غفلت میں ڈوبا رہا)
*تو میں تیرا دل*(دنیا کی پریشانیوں اور)*مشغولیتوں سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا*
(📚سُنن ابن ماجہ)

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا الہی جب تک جسم میں جان رہے
تجھ پہ صدقے تیرے محبوب کے قربان رہے
میں رہوں یا نہ رہوں مگر دعا ہے دل کی
دین مُحَمَّد ﷺ رہے اور عزت قرآن رہے۔
في أمان الله استودع اللہ دینکم وامانتکم وخواتیم اعمالکم
في أمان الله
ہر اک زرہ چمک اٹھا ہے مہتاب ضیا بن کر
فضا کو جگمگایا آپ نے شمس الضحیٰ بن کر
میرے سرکار آۓ درد عصیاں کی دوا بن کر
سکون قلب مضطر غم زدوں کا آسرا بن کر
خلیل اللہ ہے کوٸی کلیم اللہ ہے کوٸ
مگر میرے آقا آۓ ہیں محبوب خدا بن کر
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
کچھ لوگوں کو مجھ سے اختلاف بھی ہے کہ میں مرزاٸیوں پر اتنا کیوں بول رہی ہوں تو میں ان سے ایک یہ سوال کرتی ہوں کہ اگر کوٸی آپ کی بہن بیٹی یا ماں کی عزت سے کھیلے تو آپ خاموش بیٹھیں گے فوراً جواب ملے گا نہیں تو میں اور آپ کیسے چپ کر جاٸیں ہم جب کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے کہ تم میں سے کوٸی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اپنے اہل و عیال میں سے سب سے زیادہ عزیز نہ ہوجاٶں تو کیسے چپ رہیں ہم جب تک زندہ ہوں میرا یہی نعرہ ہے ختم نبوة زندہ باد
قادیانی پر بے شمار لعنت
🌻ختم نبوة کی تعریف🌻
🔸 حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں آپ ﷺ کے بعد کسی کو نبوة نہیں
دی جاۓ گی۔
🔸اور آپ ﷺ کے بعد کوٸی نبی پیدا نہیں ہوگا ۔
🔸 آپ ﷺ کے بعد نبیوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوگا ۔
میں نے سوچا تھا کہ میں ختم نبوة کے حوالے سے روزانہ ایک سوال آپ لوگوں سے کروں مگر سواۓ ایک بہن کے کسی نے جواب نہیں دیا میں پھر سوال کرتی ہوں ۔عقیدہ ختم نبوة کی تعریف کریں؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain