میں خود غرض ہوں یا نہیں آپ لوگ مجھ سے فاصلہ ہی رکھیں دین کے اعتبار سے کچھ بھی جو میرے علم میں ہے پوچھنا ہو تو میں حاضر ہوں ورنہ میں خود غرض
یا اللہ میری اک چھوٹی سی خواہش جن
لمحوں میں میرے والدین دوست و احباب مسکراتے ہیں وہ لمحے ٹھر جاٸیں ۔💕
ہوں، سادہ سے، ریا سے پاک جو الله کے حکم کا سنتے ہی کوئی دلیل نہ مانگیں، بس آمنّا اور صدّقنا کہہ دیں، ارے یہ تو واقعی ہم ہر روز *الله سبحانہ وتعالی* سے وعدہ کرتے ہیں، سونے سے پہلے اور کتنے نادان ہیں صبح ہوتے ہی سب کچھ بُھلا دیتے ہیں.
▪کیا ہم حقیقتا جانتے ہیں کہ نمازِ وتر، دعائے قنوت *الله سبحانہ تعالی* سے ایک وعدہ ہے، ایک معاہدہ ہے اور کیا ہم اسے پورا کرتے ہیں یا پورا کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں.
▪ *اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ* اے الله، ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں.
▪ *وَلَکَ نُصَلّیْ* اور تیرے لیے نماز پڑھتے ہیں.
▪ *وَنَسْجُدُ* اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں.
▪ *وَاِلَیْکَ نَسْعٰی* اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں.
▪ *وَنَحْفِدُ* اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں.
▪ *وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ* اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں.
▪ *وَنَخْشٰی عَذَابَکَ* اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں.
▪ *انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ* بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے.
▪کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے، سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا، کچھ دلوں پر اترتا ہے، دل بھی وہ جو *الله* کے نور اور اس کے *رسول ﷺ کی محبت سے بھرے
👈 *وتر* کسے کہتے ہیں؟
▪جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز *الله پاک* سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے، *دعائے قنوت* ایک عہد ہے *الله سبحانہ و تعالی* کے ساتھ، ایک معاہدہ ہے، ایک وعدہ ہے.
▪ *الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* اے الله، ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.
▪ *وَنَسْتَغْفِرُکَ* اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں.
▪ *وَنُؤْمِنُ بِکَ* اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں.
▪ *وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ* اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں.
▪ *وَنُثْنِیْ اِلَیْکَ الْخَیْر* اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں.
▪ *وَنَشْکُرُکَ* اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں.
▪ *ولا نَکْفُرُکَ* اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے.
▪ *وَنَخْلَعُ* اور ہم الگ کرتے ہیں.
▪ *وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ* اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے.
"کلمہ کے ساتھ دنیا سے رخصتی"
حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ میرا تجربہ ہے کہ جو شخص گفتگو کے دوران ازان کی آواز سنتے ہی خاموشی اختیار کر لیتا ہے اور ازان کا جواب ادب اور عظمت کے ساتھ دیتا ہے اس ادب کی وجہ سے کلمہ کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوتا ہے...سبحان اللہ
"انجام بالخیر بہت بڑی سعادت ہے اور جس شخص کو یہ سعادت نصیب ہوئی اسکے علاوہ اور کون خوش قسمت ہو گا؟ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے" (.آمین)
*جمعہ کے دن سورة الکہف پڑهنے کی فضیلت*
حضرت ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکہف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہو جاتی ہے. حضرت ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ : جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے
(رواه البيهقي في المسند الكبرى وشعب الايمان ، ورواه فی الترغيب ، ومشكاة المصابيح)
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی تو اس کے قدموں کے نیچے سے لے کر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور ان دونوں جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں
(الترغيب والترهيب)
في أمان الله استودع اللہ دینکم وامانتکم وخواتیم اعمالکم
توجہ فرمائیں
عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی۔ اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں
مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتاسمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہےزیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں
صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نا ہو جائے
🍁🥀🍂
جب وہ توڑتا ہے ناں تو پہلے سے زیادہ مضبوط جوڑتا ہے🥰🥰
ٹوٹنے کا سفر مشکل ہوتا ہے لیکن اختتام بہت خوبصورت ہوتا ہے❤
عورتوں کے اعتکاف کے چند آداب
=عورتوں کو مساجد کے بجائے گھر میں اعتکاف کرنا چاہئے۔
=گھر میں جو جگہ نماز وغیرہ کے لئے معین ہو اسی میں اعتکاف کرنا چاہئے۔
=عورتوں کے لئے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہ تحریمی ہے۔
=عورتوں کو اعتکاف کے لئے شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے۔
=شوہر کو بھی بیوی کو اعتکاف سے روکنا درست نہیں۔
=عورتوں کو بھی اپنے اعتکاف کی جگہ سے صرف پیشاب ،پاخانہ کے لئے جانے کی اجازت ہے اس کے علاوہ اور دوسرے کاموں کی اجازت نہیں ہوگی۔
=اعتکاف کے دوران ہمبستری کرنے سے اعتکاف فاسد ہوجاتا ہے۔
=حیض آنے سے اعتکاف ختم ہوجاتا ہے۔
=استحاضہ سے اعتکاف پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
=حیض آنے کے بعد صرف ایک دن کی قضا ء کرنی چاہئے۔
واٹس ایپ اسلام کی آواز گروپ تینوں گروپس میں ایک ہی جیسی پوسٹس شٸیر کی جاتی ہیں
https://chat.whatsapp.com/IY2PSHgYaul2mWAtJiDZ8N
https://chat.whatsapp.com/LfZ4OC8UYRd7dIQLyUQzKc
https://chat.whatsapp.com/GB7ENbQwrqqEAMSFl3YGL0
میں نے سوچا آپ لوگوں سے پوچھوں کہ
عقیدہ ختم نبوة کی تعریف کیا ہے ؟
میں نے سوچاآپ لوگوں سے چھوٹے چھوٹے سوال کر کے ایک دوسرے کا علم میں ہم ایک دوسرے کو شریک کر لیں کیا پتہ یہ بات ہمارے اللہ ﷻکو پسند آجاۓ اور بخشش کا زریعہ بن جاۓ تو عقیدہ ختم نبوت کی تعریف کیجیے۔
قادیانیوں کوکافرکہناکوئی گالی نہیں
ہم زندگی کی آخری سانس تک انہیں کافرکہتےرہیں گے
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ۔۔۔۔۔
توجہ فرمائیں یہ بھی بات بہت اہم ہےآج کل دیہاتوں میں گلی کوچوں میں کبھی موٹرسائیکل پرتوکبھی کسی گاڑی پرکچھ لوگ اعلان کررہے ہوتے ہیں کہ اپنے پرانےقرآن پاک کےبدلے نیاقرآن پاک لیں اور رقم ایک ماہ سے لیکرتین ماہ بعد دیں اور جو قرآن پاک کا ہدیہ نہیں دےسکتا وہ پرانے قران پاک کے بدلےمفت لے لے
دیکھیں پورا قرآن پاک ایک لمحے میں تو دیکھا نہیں جا سکتا کہ تحریف شدہ ہے یا درست ہے پرانا قرآن پاک دے دینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ موازنہ نہ کر سکیں کہ کہاں زبر زیر پیش اور دیگر ردوبدل کیا گیا ہے گھر میں اپنی خواتین کو بھی آگاہ کریں کہ گلی کوچے میں پھیری لگانے والے سے قرآن پاک مت لیں ہو سکتا ہے کہ وہ آپ سے پرانا قرآن پاک لے کر تحریف شدہ آپ کو دے جائے صرف اور صرف کسی مستند کمپنی کا ہی قرانِ پاک لیں نیز یہ تسلی کرلیں کہ کسی جید عالمِ دین کا سرٹیفیکیٹ ساتھ منسلک ہے
جب دل میں میل ، طبیعت میں ضد ، اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں....!!!
حضرت أَبو جَبِيرَہ بن ضَحَّاک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم میں سے بہت سے لوگوں کے دو دو تین تین نام ہوا کرتے تھے، ان میں سے بعض کو بعض ناموں سے پکارا جاتا تھا، اور بعض ناموں سے پکارنا اسے برا لگتا تھا، اس پر یہ آیت نازل ہوئی: “۔۔۔وَلا تَنَابَزُوا بِالأَلْقَابِ۔۔۔”( الحجرات: ۱۱ ) ”لوگوں کو برے القاب (برے ناموں) سے نہ پکارو“
ترمذی۔ ۳۲٦٨
"توبہ" کیلئے گنہگار ہونا ضروری نہیں
"توبہ" ایک مستقل عبادت ہے
"توبہ" غسل کی طرح ہے
جتنی بار کی جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار آتا ہے....
*دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*💞💞
توبہ روح کا غسل ہے💕
جتنی بار کی جاۓ روح میں نکھار پیدا
ہوتا ہے
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain