Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

اس پر خود بھی عمل پیرا ہوں اور دوسروں کو بھی اس کے بارے میں آگاہ کریں اور آپ سب کا بہت بہت دل سے شکریہ آپ لوگ وقت نکال کر میری پوسٹ کو پڑھتے ہیں اللہ کریم آپ سب کو اجر عظیم عطا فرماٸیں۔
آمین یا غیاث المستغثین برحمة الواسعةفی الدارین باعلیٰ الدرجات

Gulab_007
 

دل چاہتا ہے کہ آپ لوگوں سے کہہ دوں بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا گوگل وغیرہ سے ہمیں تمام معلومات مل جاتی ہے اگر ہم کوٸی عبارت لکھیں اس کو سرچ کریں تو ہمیں سب کچھ مل جاتا ہے اس کا ترجمہ اس کی تشریح لیکن یہاں ہمارے ایمان کو بہت خطرہ ہے سمجھیں وہ کیسے وہ اس طرح کے تمام ایپس مسلمانوں ہی کی نہیں ہیں قادیانیوں کی شعیوں کی اور بھی اس طرح ہیں اگرہمیں تعلیم سوشل ساٸٹ سے مل جاتی ہے تو مدارس کی کیا ضرورت ہے اگر تو آپ علم رکھتے ہیں پھرتو آپ استعمال کریں کیونکہ آپ کو پتہ ہوگا کہ واقعی صیحٕ کہا ہے یا غلط یہ بہت پر فکر انگیز بات ہے اس کو پڑھ کر دھول مٹی کرنے کی بجاۓ سمجھنے کی کوشش کریں اور اگر آپ کے پاس وقت نہیں باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کر سکتے تو بہت سے مستند علما۶ اکرام ہیں ان کو فالو کریں بجاۓ ہر کسی کے پیچھے پڑھنے کے یہ بہت اہم بات ہے اس پر خود بھی عمل

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایک سال کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو امتحان میں ناکام ہوا۔ ایک مہینے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جسے تنخواہ نہی ملی،،،،،ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو ہسپتال میں داخل ہے۔۔۔۔۔۔ایک دن کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو بھوکا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ایک گھنٹے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی کا انتظار کر رہا ہو ۔۔۔۔۔ایک منٹ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کی سواری چھوٹ گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔ایک سیکنڈ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی حادثے سے بچ گیا ہو۔۔۔۔ہر وقت کی اہمیت ہے ہر وقت قیمتی ہے زندگی کا بہترین تحفہ وقت ہے۔۔۔اپنے پیاروں کے لیے اپنی مصروفیات سے وقت نکالتے رہیں کیونکہ وقت دوبارہ نہی آتا؟؟

Gulab_007
 

بہت مختصر اور محدود لمحے ہوتے ہیں
جب انسان خوش بھی ہوتا ہے اور مطمٸن بھی لیکن ایسے لمحے صدیوں اپنا سحر قاٸم رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

Gulab_007
 

کینہ جو شخص اپنے دل میں رکھتا ہے
وہ شخص اپنے زخموں کو ہمیشہ ہرا رکھتا ہے
اس لیے اپنے دلوں کو ہمیشہ صاف رکھیں
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

Gulab_007
 

احساس کاٸنات کی سب سے مہنگی چیز ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے ہاس نہیں ہوتی

Gulab_007
 

غصے میں انسان عقل کھو دیتا ہے
اور
یہ رشتوں کی تقسیم کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے۔

میری نٸی پروفاٸل ڈی پی
G  : میری نٸی پروفاٸل ڈی پی - 
Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایم ایچ بی سر اللہ کا واسطہ رمضان کے مہینہ میں تو گرلز پکس کو ٹریڈنگ پیج میں نہ ڈالا کرو نہ انہیں پکس شٸیر کرتے ہوۓ کوٸ حیا آتی ہے پتہ نہیں ان لڑکیوں کو دوسری لڑکیوں کی تصویریں آوایزاں کر کے کیا ملتا ہے باری تعالیٰ مجھ سمیت سب کو ہدایت عطا فرماٸیں۔

میرے پیارے بھیا نے دوبٸی سے بریانی بنا کر بھیجی سوچا آپ لوگوں کو بھی کھلا دوں
G  : میرے پیارے بھیا نے دوبٸی سے بریانی بنا کر بھیجی سوچا آپ لوگوں کو بھی کھلا - 
Gulab_007
 

*تو جب مذہب مان لیا جائے گا تو اس سب کچھ کی اجازت مل جائےگی اور قانون اور آئین میں ترمیم ہوجائے گی۔
لہذا عاشقان ختم نبوت اس حکومتی فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے دشمنان نبوت کا تعاقب جاری رکہیں گے اور انہیں لگام ڈالیں رکہیں گے۔جان تو جا سکتی ہے مگر محمد الرسول اللہ کی عزت وناموس پر ایک آنچ بھی نہیں آنے دیں گے۔ انشاء اللہ

Gulab_007
 

اےرسول الله صلی الله علیه واله وسلم ہم شرمنده ہیں۔۔
ختم نبوت پر ڈاکۂ ڈالنے والے قادیانیوں کو عمرانی حکومت بے لگام کر رهی هے اور اقلیت قرار دے رهی هے
آپ سبهی دوستوں سے گزارش هے حکومت کے اس اقدام کے خلاف آواز اٹهاے
قادیانی کوۂی مزۂب نۂیں هے جس کو اقلیت قرار دیاجاے
قادیانی ایک فتنۂ هے اور فتنے کی سر کوبی کی جاتی هے
*! حکومت کو کس جاہل نے کہہ دیا کہ قادیانی مذہب ہے بلکہ یہ ایک فتنہ ہے اور فتنے کی سرکوبی کی جاتی ہے نہ کہ اقلیت میں شمولیت۔*
*اگر آج مذہب مان لیاجائے تو کل ان کی وہ تمام تمنائیں اور مرادیں بھی پوری کی جائیں گ جن کی قادیانیوں کے لیے آئین میں اجازت نہیں ہے۔
*آئین میں قادیانی اپنی عبادت گاہ نھیں بناسکتے،
*آذان نہیں دے سکتے،
*اپنے مذھب کا پرچار نھیں کرسکتے اور
*اپنے مذہب کی کھلے عام دعوت نھیں دے سکتے

Gulab_007
 

🎋 - *صدقہ کرنے کی فضیلت ...*
❐ سیدنا عقبہ بن عامر رضی الله عنه کہتے ہیں ﮐﮧ رسول الله صلى الله علیه وسلم نے فرمایا :
*”كُلُّ امرِئٍ في ظِلِّ صَدَقَتِه حتى يُفْصَلَ بينَ الناسِ.“*
"ہر شخص (قیامت کے دن) اپنے صدقے کے سائے میں ہو گا، یہاں تک کے لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا۔"
📗 - *|[ مسند احمد : ١٧٣٣٣، صحیح ]|*
❐ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں :
*”لو علم المتصدق أن صدقته تقع في يد الله قبل يد الفقير لكانت لذة المعطي أكثر من لذة الآخذ.“*
"اگر صدقہ کرنے والا یہ جان لے کہ اس کا صدقہ فقیر سے پہلے اللہ تعالی کے ہاتھ میں پہنچتا ہے تو یقیناً دینے والے کو لینے والے سے زیادہ لذت ملے۔"
📗 - *|[ مدارج السالكين : ٢٦/١ ]|*

Gulab_007
 

💕اصلاحی قول💕
اپنی چالاکیاں ان پر مت آزماٸیں جو آپ
سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
یقین مانیں پاگل کوٸی بھی نہیں ہوتا بس وہ آپ کا بھروسا نہیں توڑنا چاہتا

Gulab_007
 

💫 *کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ پھر وہ صرف رب تعالی سے باتیں کرنا چاہتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Gulab_007
 

💫 *یہ نہ سوچو کے اللّٰه تعالی دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا؟ بلکہ یہ شکر کرو کے اللّٰه تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا؟*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Gulab_007
 

میں نادم ہوں اور میرے رب تو ہی اک سہارا ہے
تیری رحمت و بخشش بس یہی اک سہارا ہے
💕یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ💕
💕 یااللہ میری توبہ 💕یااللہ میری توبہ 💕یااللہ میری توبہ 💕یااللہ میری توبہ
یااللہ میری توبہ 💕یااللہ میری توبہ

Gulab_007
 

میرا رب مجھ سے پوچھے گا نہ کیوں مجھ سےشرم آٸی
گناہ کرتا تھا چھپ چھپ کر کیوں شرم نہ آٸی
بھلا تب کیا کہوں گا میں بھلا کیونکر میں بچ پاٶں
تسلی دے کے جھوٹی من کو کیسے میں چین پاٶں
💕یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ💕
میں بھولا ہوں کہ اک دن موت سب کچھ ختم کر دے گی
میں خوش فہمی میں جیتا ہوں وہ سب کچھ بھسم کر دے گی
وہ دیکھو موت کی سختی مجھے لینے چلی آٸی
مجھے جانا پڑے گا اب کوٸی صورت نہ بن پاٸی
سوالوں کی جھڑی ہوگی بتاٶ کیا کیا تم نے
میں دل ہی دل میں روٶں گا یہ آخر کیا کیا تم نے
کلام رب صدا دیتا مگر میں کان نہ دھرتا
پڑھی جاتی تھی کلام رب کی آیتیں مگر میں ایک نہ سنتا تھا
💕 یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ💕
میں یوم حشر کی باتیں سدا ہلکی سمجھتا تھا
میں قبروموت کی باتیں کبھی دل پر نہ لیتا تھا

نماز تراویح کی شرعی حثیت
G  : نماز تراویح کی شرعی حثیت -