Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

کہ اللہ ناراض نہ ھو جائے اور آخرت برباد نہ ھو۰
*🌹 حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس نے اپنی تمام تر سوچوں کو *ایک سوچ یعنی آخرت کی سوچ بنا لیا* تو اللہ تعالی اس کے دنیاوی غموں کے لیے کافی ھو گا، اور جس کی تمام تر سوچیں دنیاوی احوال میں پریشان رہیں، تو اللہ تعالی کو کچھ پر واہ نہیں کہ وہ کس وادی میں ہلاک ہوجائے*۔
( یعنی اس حالت میں اللہ تعالی اس سے اپنی مدد اٹھالے گا)
(📚سُنن ابن ماجہ )

Gulab_007
 

*سلسلہ احادیث مبارکہ
---------------------
*86*
*🌴 فکر آخرت ایک اھم عقیدہ🌴*
آپ جہاں کہیں بھی ھو اپنی عادت بنائیں کہ ہر وقت آخرت کا حساب کتاب دینے کی سوچ ھو۰آپ گھر میں ھو تب بھی آخرت کی سوچ۰خوشی کا موقع ھو تب بھی اللہ کی ناراضگی سے بچنے اور آخرت میں حساب دینے کی سوچ ھو۰آپ غمی پریشانی میں ھو تب بھی آخرت کی سوچ ھو اور فضول رسومات سے اجتناب کی فکر ھو۰آپ کو حرام کمانے کا موقع مل رہا ھے لیکن رزقِ حلال پر صبر اور آخرت میں الله کے عذاب کا ڈر ھو اور آخرت کی فکر ھو۰آپکو خوب موقع مل رہا ھے کہ کسی سے اپنے ظلم کا بدلہ لیں لیکن یہاں بھی آخرت کا سوچ کہ معاف کرنے سے آخرت میں کامیابی ملے گی۰آپ کی اولاد ھے تو آخرت میں نجات کا سوچ رکھتے ھوئے انکی دینی تربیت کریں۔*حتی کہ آپ موبائل* میں مصروف ہیں تب بھی آخرت کی سوچ۰کہ کہیں کوئی ایسی حرکت نہ کروں

Gulab_007
 

اسی طرح رمضان تراویح کے بغیر اجڑا اجڑا سا لگتا ہے۔ایسے میں سب سے بڑا مفتی انسان کا دل ہوتا ہے۔
جب ہر شخص ایک دوسرے سے دور ہورہا ہو، بیماری اور موت کا دجالی خوف مسلط کردیا گیا ہو، نماز باجماعت کو مذاق بنا دیا گیا ہو۔ ایسے میں جب دو مسلمان ایک دوسرے سے ایڑی سے ایڑی اور کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں تو اس کیفیت کو الفاظ میں ادا کرنا ناممکن ہے۔
اس "مکی نماز" کی کیفیت ہی الگ ہے۔ بار بار رکوع و سجود میں رقت طاری ہوجاتی ہے کہ اے اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں یہ توفیق دی۔
اے اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔

Gulab_007
 

واہ "مکی دور" کے مزے۔۔۔
چھپ چھپ کر عبادات ۔۔۔۔سرگوشیوں میں جگہ کا تعین ۔۔۔۔
سوچتا تھا کیا کیفیت ہوتی ہوگی۔۔۔
کیسا سرور ہوتا ہوگا ان عبادات میں۔
بخدا آج خود بھی وہی سرور محسوس کررہا ہوں۔
باجماعت تراویح کی تلاش کی۔
پتہ چلا فلاں فلاں مسجد میں ہوتی ہے۔ مگر چھپ چھپ کر۔ گیٹ پر تالا ہوتا ہے، مسجد میں اندھیرا۔
بغلی چھوٹا سا دروازہ کھلا ہوتا ہے، ایک ایک دو دو افراد داخل ہوتے ہیں اور اذان ہوتے ہی سارے دروازے بند کردئے جاتے ہیں۔ اور واپسی کیلئے منتظمین کی ھدایت ہوتی ہے کہ ایک ایک دو دو کرکے نکلیں رش نہ لگائیں۔
ہاں ہاں کہو کہو کہ تراویح فرض تھوڑی ہے کہ اتنی مشقت اٹھاوُ۔
ارے دین کے ٹھیکیدارو۔۔۔
تراویح رمضان کا حسن ہے۔
تراویح روزوں کی زیبائش ہے۔
تراویح رمضان کریم کا سنگھار ہے۔
جسطرح کوئی دلہن سنگھار کے بنا نامکمل ہوتی ہے

Gulab_007
 

❣🤲🏻🌙۔
*کثرت سے استغفار کو لازم پکڑیں کم سے کم ستر سے سو بار ضرور اللّٰه تعالی سے اپنے لیے توبہ کریں تاکہ خاتمہ بالایمان ہو اور اپنے عزیز و اقارب، بزرگوں والدین سب کے لیے بھی بخشش طلب کریں۔*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Gulab_007
 

*آج ہم اپنے بڑے پروگراموں میں کچھ پنڈت اور سوامی حضرات کو مدعو کرتے ہیں اور وہ اسلام کی اور محمد ﷺ کی خوب تعریف کرتے ہیں جس پر ہم پھولے نہیں سماتے، لیکن کیا کوئی اسی اسٹیج پر ان سے یہ سوال کر سکتا ہے کہ جب آپ کو اسلام یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اتنے ہی پسند ہیں تو اسلام قبول کرنے میں کون سی چیز آڑے آرہی ہے۔؟

Gulab_007
 

ایک بار گاندھی مولانا محمد علی مونگیری سے ملنے مونگیر گئے۔گاندھی نے اپنے مطالعہ سیرت کا حوالہ دے کر پیغمبر اسلام اور قرآن حکیم کی تعریف و توصیف کی، مولانا مونگیری گاندھی کی ان باتوں کو خاموشی سے سنتے رہے۔ جب گاندھی اپنی بات کہ چکے تو مولانا نے پوچھامجھے تو آپ اسلام کی وہ بات بتائیں جو آپ کو پسند نہیں آئی اور حضور ﷺ کے اس پہلو سے آگاہ کیجئے جسے آپ نے اچھا نہیں سمجھا۔ گاندھی اس سوال کے لیے تیار نہ تھے۔ کچھ چونکے اور فورا بولے، ایسا تو کوئی پہلو میری نظر میں نہیں آیا۔اس پر مولانا مونگیری نے سوال کیا۔ تو پھر آپ نے ابھی تک اسلام کیوں قبول نہیں کیا؟ گاندھی جی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔مولانا خفا ہوئے اور فرمایا؛ اپ نے جو کہا غلط کہا ہےآپ ہمیں صرف پھانسنا چاہتے ہیں،صیاد بھی پرندوں کو پکڑنے کے لیے انہیں کی بولیاں بولتا ہے۔مسٹر احسان بی اےکی آپ بیتی

Gulab_007
 

ﺟﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﯽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ اور الفاظ میں ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ،،
آپ کا بولا گیا ایک ایک لفظ کسی دوسرے کے لئے مرہم بھی بن سکتا ہے ،، اور زخم بھی دے سکتا ہے-
اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے..
اللہ تعالی اپ کو خوشیاں عطاء کریں اور خوشیاں تقسیم کرنے کا شرف عطاء کرے،
آمین...
دعاٶں کی محتاج

Gulab_007
 

. *" ﺑﺎﺕ اور الفاظ میں ﻓﺮﻕ "*
ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ مفسر ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ-
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ, ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ کو بہت غصہ آیا - اس نے ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ قتل کردیا،
ایک اور ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ, ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍُس کو ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ سنایا،
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺁﭘﮑﻮ ﻣُﺒﺎﺭ ﮎ ﮨﻮ۔ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﯿﺎ --
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍُﺳﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ؟

Gulab_007
 

پوری سلام کرنے کا فائدہ، سلام کے مسنون الفاظ"السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته" ایک لمبی چھوڑی دعا کا خلاصہ ھے اب آپ نے صرف السلام عليكم کہا تو اس کا مختصر مفہوم یہ ہے.... کہ تم پر سلامتی اور حفاظت ھو (تمام آفتوں، بیماریوں، دیگر تکالیف اور مصیبت وغیرہ کا سبب بننے والے چیزوں سے) اب یہ الفاظ ایک لمبی چھوڑی دعا کا خلاصہ ھے جو ان الفاظ میں بند ھیں
پھر ... ورحمة اللّٰه کے الفاظ کے اضافے سے مزید اور دعا، کہ رب العالمین کی تمام رحمت ھو تم پر اور اسی رحمت کے صدقے آپ کی زندگی سکون میں رہ جائے، مطلب ھر وقت رب العالمین کا پیار اور محبت ھو
اور۔۔۔۔ وبركاته کے اضافے سےالگ دعا، کہ آپ کی زندگی بابرکت رھے، برکت کہتے ہیں کسی کام یا معاملے میں رب العالمین کی خیر و بھلائی کے اضافے کو، کہ ھمہ وقت آپ کے ھر حاجت و ضرورت میں باری تعالیٰ اسانی مہیا کرلیں،

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gulab_007
 


*نماز تراویح*
نبی کریم ﷺ کے ارشادات کی روشنی میں امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ نماز تراویح فرض نہیں بلکہ سنت ہے۔۔
حضرت ابوھریرةؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ جو شخصرمضان کی راتوں میں ثواب کی نیت سےکھڑا ہوا اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں (بخاری و مسلم
ثواب کی نیت کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کو دکھانے نہیں بلکہ خالص اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کہ لیے عبادت کی جاۓ۔

Gulab_007
 

لمحہ فکریہ! ہمیں تو فخر ہے کہ ہم حضور ﷺ کے اُمّتی ہیں کیا حضورﷺ کو بھی ناز ہو گا کہ ہم اُن کے اُمّتی ہیں؟؟؟۔ یہ مت کہا کریں کہ "لوگ کیا کہیں گے" یہ کہا کریں کہ ان لوگوں کو پیدا کرنے والا کیا کہے گا ؟؟ جس کی زمین پر کھڑے ہیں وہ کیا کہے گا ؟؟ جس کے حکم سے سانس لے رہے ہیں، سو رہے ہیں، اٹھ رہے ہیں، دیکھ رہے ہیں، رزق مل رہا ہے، صحت ہے اور قبر و آخرت میں جس کو حساب دینا ہے وہ کیا کہے گا ؟؟گٌناہ کو پھیلانے کا ذریعہ نہ بنو - کیونکہ ہوسکتا ہے - تٌم تو 'توبہ' کرلولیکن جسکو تٌم نے گٌناہ پر لگایاوہ آخرت میں تٌمہاری تباہی کا سبب بنے•انسان اپنے اہل خانہ کے پاس بس مہمان ہے،جو مختصر قیام کے بعد روانہ ہوجاتاہے”قدرکریں ایک دوسرےکی کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو وہ جو نزدیک نظر آتاھےنزدیک بھی ہو تم اگر صاحبِ رائےہوتولازم تونہیں تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو

Gulab_007
 

سورة النسا۶

وَ لَا تَتَمَنَّوۡا مَا فَضَّلَ اللّٰہُ بِہٖ بَعۡضَکُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ لِلرِّجَالِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا اکۡتَسَبُوۡا ؕ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا اکۡتَسَبۡنَ ؕ وَ سۡئَلُوا اللّٰہَ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۳۲﴾
اور اس چیز کی آرزو نہ کرو جس کے باعث اللہ تعالٰی نے تم میں سے بعض کو بعض پر بُزرگی دی ہے ۔ مردوں کا اس میں سے حصّہ ہے جو انہوں نے کمایا اور عورتوں کے لئے ان میں سے حصّہ ہے جو انہوں نے کمایا ، اور اللہ تعالٰی سے اس کا فضل مانگو ، یقیناً اللہ ہرچیز کا جاننے والا ہے ۔ 💕💕

Gulab_007
 

اللہ سے دوستی کہ بعد ایک وقت آتا ہے جب آپ کو تنہاٸی سے ڈر نہیں لگتا
اکیلے رہنا برا نہیں لگتا آنکھ میں سے لوگوں کے لیے آنسو نہیں گرتے
ہونٹوں پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے
کوٸی بات کرے یا نہ کرے دل مطمٸن رہتا ہے
یا اللہ ہم سب کی اپنے آپ سے دوستی لگا لے۔

Gulab_007
 

مقدار صدقہ فطر
1441ھ/2020م
گندم:100
جو:250
کھجور:1100
کشمش:1700
از
دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ
علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی

Gulab_007
 

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُحَرِّمُوۡا طَیِّبٰتِ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰہُ لَکُمۡ وَ لَا تَعۡتَدُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۸۷﴾ سورة الماٸدة
اے ایمان والو! اللہ تعالٰی نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے واسطے حلال کی ہیں ان کو حرام مت کرو اور حد سے آگے مت نکلو ، بیشک اللہ تعالٰی حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔

متوجہ ہوں ۔
G  : متوجہ ہوں ۔ - 
Gulab_007
 

قادیانی گستاخانہ رسولﷺ ہیں انہیں اقلیوں کے حقوق کا اہل نہیں بنایا جا سکتا ہمیں بھی اپنے نبیﷺ سے محبت ہے دکھادو سب اس کو اتنا پھیلاٶ کہ ہماری حکومت انہیں اقلیتوں کے حقوق دینے سے بعض آجاۓ۔
آواز اٹھاٸیے
قبل اس کے کہ آواز چھین لی جاۓ۔

Gulab_007
 

فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو۔۔ ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!! الله أكبر۔۔
یہ ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی، اُمت سے تھی ۔۔ یہ گنہگار اُمتی ہم ہی ہیں۔ جن کے لٸے نبی بھوکے رہے ، نبی کی بیٹی بھوکی رہی!!
اور ہم لوگ کیا کررہے ہیں اُن کے لٸے کل قیامت کے دن میں ۔اور ۔ ہم سب لوگ کیا جواب دینگے ! !