۔🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘
*حدیث مُبارڪه*
*رسُـــــــول اللّٰہ*
صٙلّٙی اللّٰہُ عٙلیهِ وآلهِ وسلِّم
نــے فـــرمایا ؛؛؛
اپنـــے مســـلـــمــان بھـــائ ڪی مصـــیبت پـــر خوشـــی ڪا اظہـــار نـــه ڪرو ورنـــه اللہ تعالـــی اِس پـــر رحم ڪرے گا اور تمہیـــں اِس میـــں مبتـــلا ڪرے گا ••••
*حـــوالـــه* / جامـــع ترمـــذی
*حـــدیث* نمبـــر / ٤٠٢
"ماہِ"رمضان"ڪا"پیغام"
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️
🚨 - *خوشامدی کے منہ میں مٹی ڈالو ...*
👈 سيدنا مقداد بن اسود رضى الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله - صلی الله علیه وسلم - نے فرمایا :
*”إذا رأيتم المدَّاحين فاحْثُوا في وجوههم التراب.“*
"جب تم خوشامد کرنے والوں کو پاؤ تو انکے چہروں پر مٹی ڈالو۔"
📕 - *[ صحيح مسلم : ٧٥٠٦ ]*
👈 امام خطابی رحمه الله فرماتے ہیں :
*”المدّاحون هم الذين اتخذوا مدح الناس عادة، وجعلوه بضاعة، يستأكلون به الممدوح ويفتنونه.“*
"خوشامدی وہ لوگ ہوتے ہیں جن کا طریقہ ہی لوگوں کی تعریفیں کرنا ہوتا ہے، تعریفوں کے ذریعے دوسروں سے اپنا مطلب نکالتے ہیں، اور انہیں فتنے میں ڈالتے ہیں۔"
📕 - *[ معالم السنن : ٤٧٤/٢ ]*

*خدا کی قدرت*
کچھ عرصہ پہلے انسانی اموات کے حوالہ سے یہ چھ ممالک سر فہرست تھے:
1 شام
2 عراق
3 فلسطین
4 افغانستان
5 لیبیا
6 کشمیر
آج کی ترتیب یہ ہے:
1 امریکہ
2 اٹلی
3 سپین
4 فرانس
5 برطانیہ
6 جرمنی
وَتِلْكَ الْاَيَّامُ نُدَاوِلُھَا بَيْنَ النَّاسِ(آل عمران: 140)
اور یہ ایام ہیں جن کو ہم لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں۔
🌹 *ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے لیکن مجال ہے کہ اتنی قیامت کی نشانیاں دیکھ کر بھی جو ہم نے اپنا قبلہ درست کیا ہو!*
خبردار
اپنے سحر و افطار کو قادیانی مصنوعات سے خاک آلود مت کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قادیانی پروڈکٹ ۔۔۔۔
1۔شیزان/سمرقند کے تمام پروڈکٹس
2۔ذائقہ گھی اور کوکنگ آئل
3۔شیزان ریسٹورنٹ اینڈ بیکرز
4۔کنگ بناسپتی
5۔پنجاب آئل مِلز
6 ۔
Can-Olive Oil
7۔سنگم دودھ
8۔سپیڈ انرجی ڈرنک
9۔شاہ تاج شوگر مِلز
10۔شان آٹا
11۔راجہ سوپ
12۔ایلاس سن فلاور آئل اور بناسپتی
13۔پَرل بناسپتی
14۔All Pure جوسِز اینڈ مِلک
15۔ٹوسٹ جُوسز
آج میں نے عقیدہ ختم نبوت کا قرآن پاک سے اسلوب کے دواسلوب آپ لوگوں کے سامنے پیش کیے ہیں خود بھی پڑھیں دسروں کو بھی پڑھواٸیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بناٸیں۔
{ہم نے وحی بھیجی تیری طرف جیسے وحی بھیجی نوح پر اور ان نبیوں پر جو اس کے بعد ہوئے اور وحی بھیجی
ابراہیم پر اور اسماعیل پر۔} ان تینوں آیتوں میں اور ان جیسی اور آیات میں اﷲتعالیٰ نے ہمیں گزشتہ انبیاء اور ماضی کی وحی کو منوانے کا اہتمام کیا ہے۔ حضور ﷺ کے بعد کسی کی نبوت ورسالت کو کہیں بھی صراحۃً وکنایۃً ذکر نہیں فرمایا۔ جس سے صاف ثابت ہو گیا کہ جن جن حضرات کو خلعت نبوت ورسالت سے نوازنا مقدر تھا، پس وہ ہو چکے اور گزر گئے۔اب آئندہ نبوت پر مہر لگ گئی اور بعد میں نبوت کی راہ کو ہمیشہ کے لئے مسدود کر دیا گیا ہے اور اب انبیاء کے شمار میں اضافہ نہ ہو سکے گا۔
وہ ماضی میں حاصل ہو چکا ہے اور انہی کا ماننا داخل ایمان ہے۔آنحضرت ﷺ کے بعدکوئی ایسی شخصیت نہیں جس کونبوت بخشی جائے اوراس کا ماننا ایمان کا جزو لازمی قرار دیا گیا ہو۔ ۱- ’’قُوْلُوْآ اٰ مَنَّابِاﷲِ وَمَآ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَمَآ اُنِزِلَ اِلٰیٓ اِبْرَاہِیْمَ (بقرۃ:۱۳۶)‘‘ {تم کہہ دو کہ ہم ایمان لائے اﷲ پر اور جو اتارا ہم پر اور جو اتارا ابراہیم پر۔} ۲- ’’قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَمَآ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَمَآاُنْزِلَ عَلیٰ اِبْرَاہِیْمَ (آل عمران:۸۴)‘‘ {تو کہہ ہم ایمان لائے اﷲ پر اور جو کچھ اتارا ہم پر اور جو کچھ اتارا ابراہیم پر۔} ۳- ’’اِنَّآ اَوْحَیْنَآ اِلَیْکَ کَمَآ اَوْحَیْنَآ اِلٰی نُوْحٍ وَّالنَّبِیِّیْنَ مِنْ بَعْدِہٖ وَاَوْحَیْنَآ اِلٰیٓ اِبْرَاہِیْمَ وَاِسْمَاعِیْلَ (نساء:۱۶۳)‘‘
۷- ’’کَذٰلِکَ یُوْحِیْ ٓاِلَیْکَ وَاِلَی الَّذِ یْنَ مِنْ قَبْلِکَ اللّٰہُ الْعَزِیْزُالْحَکِیْمُ (شوریٰ:۳)‘‘ {اسی طرح وحی بھیجتا ہے تیری طرف اورتجھ سے پہلوں کی طرف اﷲ زبر دست حکمتوں والا ہے۔} مندر جہ بالا تمام آیتوں میں اﷲتعالی نے ہمیں صرف اُن کتابوں ، الہاموں اور وحیوں کی اطلاع دی ہے اور ہم سے صرف اُن ہی انبیاء کو ماننے کا تقاضہ کیا ہے جو آنحضرت ﷺ سے پہلے گزر چکے ہیں اور بعد میں کسی نبی کا ذکر نہیں فرمایا۔ یہ چندآیتیں لکھی گئی ہیں۔ورنہ قرآن پاک میں اس نوعیت کی اوربہت سی آیتیں ہیں۔ مندرجہ بالا آیتوں میں ’’من قبل،من قبلک‘‘ کاصریح طورپرذکرتھا۔
اسلوب-۲ اب چندوہ آیتیں بھی ملاحظ فرما ئیے جن میں خدا تعالی نے ماضی کے صیغہ میں انبیاء کا ذکر فرمایا ہے۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ نبوت کا منصب جن لوگوں کو حاصل ہونا تھا
{اے ایمان والو!یقین لاؤ اﷲ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو نازل کی ہے اپنے رسول پر اور اس کتاب پر جو نازل کی گئی پہلے۔} ۵- ’’اَلَمْ تَرَاِلیَ الَّذِ یْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّہُمْ اٰمَنُوْ ابِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَ (نساء:۶۰)‘‘ {کیا تو نے نہ دیکھا ان کو جو دعوی کرتے ہیں کہ ایمان لا ئے ہیں اس پر جو اتارا تیری طرف اور جو اتارا تجھ سے پہلے۔} ۶- ’’ وَلَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْکَ وَاِلَی الَّذِ یْنَ مِنْ قَبْلِکَ لَئِنْ اَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَلتَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ (زمر:۶۵)‘‘ {اورحکم ہوچکا ہے تجھ کواورتجھ سے اگلوں کوکہ اگرتونے شرک مان لیاتواکارت جائیں گے تیرے اعمال اورتوہوگاٹوٹے میں پڑا۔ (یعنی یقنی طور پر سخت نقصان اٹھانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے)}
۲- ’’یٰٓااَہْلَ الْکِتَابِ َہلْ تَنْقِمُوْنَ مِنَّآاِلَّآاَنْ اٰمَنَّابِاللّٰہِ وَمَآاُنْزِلَ اِلَیْنَاوَمَآاُنْزِلَ مِنْ قَبْلُ (المائدہ:۵۹)‘‘ {اے کتاب والو!کیاضدہے تم کو ہم سے مگریہی کہ ہم ایمان لائے اﷲ پر اورجونازل ہواہم پر اورجونازل ہوچکاپہلے۔} ۳- ’’لٰکِنِ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ مِنْہُمْ وَالْمُؤْمِنُوْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَآاُنْزِلَ اِلَیْکَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَ (نساء:۱۶۲)‘‘ { لیکن جوپختہ ہیں علم میں ان میں اورایمان والے ‘سومانتے ہیں اس کو جونازل ہواتجھ پراورجونازل ہوا تجھ سے پہلے۔} ۴- ’’یٰآاَیُّہَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْآاٰمِنُوْابِاﷲِ وَرَسُوْلِہٖ وَالْکِتٰبِ الَّذِیْ نَزَّلَ عَلٰی رَسُوْلِہٖ وَالْکِتٰبِ الَّذِیْ اَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ (نساء:۱۳۶)‘‘
حالانکہ آنحضرت ﷺ کے بعداگرکسی فرد بشر کونبوت عطاکرنا مقصود ہو تاتوپہلے انبیاء کی بہ نسبت اس کاذکرزیادہ لازمی تھااوراس پرتنبیہ کرنا ازحدضروری تھا۔کیوں کہ پہلے انبیاء کرام علیہم السلام اوران کی وحییں توگزرچکیں۔ امت مرحومہ کو تو سابقہ پڑناتھا آنحضرت ﷺ کے بعدکی نبوتوں سے، مگران کانام ونشان تک نہیں۔ بلکہ ختم نبوت کوقرآن مجیدمیں کھلے لفظوںمیں بیان فرماناصاف اور روشن دلیل ہے اس بات کی کہ آنحضرت ﷺ کے بعدکسی شخصیت کونبوت یارسالت عطا نہ کی جائیگی۔ مندرجہ ذیل آیات پرغورفرمایئے۔ ۱- ’’یُؤمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَ وَبِالاٰخِرَ ۃِ ھُمْ یُوْقِنُوْنَ (بقرۃ:۴)‘‘ {ایمان لائے اس پرکہ جوکچھ نازل ہوتیری طرف اورا س پرکہ جوکچھ نازل ہواتجھ سے پہلے اورآخرت کووہ یقینی جانتے ہیں۔}
عقیدہ ختم نبوت ا ور قرآن مجیدکا اسلوب بیان:- نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم:امابعد
اسلوب نمبر۱ قرآن مجیدنے جہاں خداتعالی کی توحید اورقیامت کے عقیدہ کو ہمارے ایمان کاجزو لازم ٹھہرایا۔وہاں انبیاء ورسل علیہم السلام کی نبوت ورسالت کااقرارکرنابھی ایک اہم جزو قرار دیاہے اورانبیاء کرام علیہ السلام کی نبوتوں کو ماننااوران پرعقیدہ رکھناویسے ہی ا ہم اورلازمی ہے جس طرح خدا تعا لیٰ کی توحیدپر۔ لیکن قرآن مجید کواول سے آخرتک دیکھ لیجئے۔ جہاں کہیں ہم انسانوں سے نبوت کااقرارکرایاگیاہو اورجس جگہ کسی وحی کو ہمارے لئے ماننالازمی قرار دیا گیا ہو۔ وہاں صرف پہلے انبیاء کی نبوت و وحی کاہی ذکر ملتا ہے۔ آنحضرت ﷺ کے بعدکسی کو نبوت حاصل ہواور پھراس پرخداکی وحی نازل ہوکہیں کسی جگہ پراس کا ذکرتک نہیں۔نہ اشارۃًنہ کنایۃً۔
﷽
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے یا اللہ سب سے پہلے تیرا شکر ہے الحَمْدُ ِلله یا اللہ ہمیں ہمت وطاقت عطا فرما یا اللہ ہماری اس کوشش کو قبول منظور فرما یا اللہ اس دنیا سے قادیانیوں کا جڑ سے خاتمہ کر دے جیسے مسیلمہ اور دیگر نبوت کا دعویٰ کرنے والوں کا سر قلع قمع کیا یا اللہ اپنی بارگاہ میں ہماری اس ادنیٰ سی کوشش کو قبول منظور فرما یا اللہ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانا
آمین یا غیاث المستغثین۔
اب شروع کرتے ہیں عقیدہ ختم نبوت کا قرآن مجید کے اسلوب کے ساتھ
عقیدہ ختم نبوت ا ور قرآن مجیدکا اسلوب بیان نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم:امابعد
اسلوب نمبر۱ قرآن مجیدنے جہاں خداتعالی کی توحید اورقیامت کے عقیدہ کو ہمارے ایمان کاجزو لازم ٹھہرایا۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں یہاں قادیانوں کے شبہات کے جوابات مکمل کتاب شٸیر کروں گی جس نے پڑھنے ہوں ترتیب سے پڑھیں اوراس کو آگے پھیلا کر نبی کریم ﷺ کے امتی ہونے کے صدقے تحفظ ختم نبوت کی خاطر اپنی جی جان لڑا دیں ۔
ایک زور دار نعرہ
تحفظ ختم نبوت
زندہ باد
مرزا قادیانی پر لعنت
بے شمار
ھدایت یا برايی کے سبب بننے کانتیجہ________ عن ابي هريرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من دعا الى هدى كان له من الاجر مثل اجور من تبعه ولاينقص ذلك من اجورهم شيياومن دعاالى ضلالة كان عليه من الاثم مثل اثام من تبعه ولاينقص ذلك من اثامهم شييا________ رواه مسلم__________ ترجمہ:جس نےھدایت کی دعوت دی اسے اس ھدایت کےپیروی کرنے والوں کےبرابر اجرملےگا اور ان کےاجروں میں کويی کمی واقع نھیں ھوگی اور جس نےگمراھی کی دعوت دی اسےاس گمراھی کےپیروی کرنےوالوں کےبرابرگناہ ملےگااور ان کےگناھوں میں کويی کمی واقع نھیں ھوگی_____مسلم _________
💕💕"ہاتھ تھامنے والا ہر شخص مخلص "💕💕نہیں ہوتا
بیکار گفتگو سے مری جان چھوٹ جائے
ہر وقت کاش لب پہ درود و سلام ہو
💕💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕💕
دنیا کی اعلی ترین مصروفیت۔۔۔۔۔۔۔۔😍
حضورﷺپر درودوسلام بھیجنا ہے🌹
اس دوست کا تعلق__ اس دوست کا رشتہ بالکل سیدها براہ راست نبی پاکﷺ سے ہے__ اس دوست سے تم بهی دوستی کر لو__ تمہیں نبی پاکﷺ سے قریب کر دے گا__ دنیا میں بهی__ اور آخرت میں بهی__ بندے اور نبی پاکﷺ کے بیچ میں ہے یہ دوست__ درود پاک ہے یہ دوست__یہ نبی پاکﷺ کا دوست ہے __درودِپاک پڑها کرو.
اپنی زندگی کی کتاب چند ہی لوگوں کے سامنے کھولنا
کیونکہ چند لوگ ہی اس کے باب سمجھ سکتے ہیں باقی سب تو تجسس کر سکتے ہیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain