Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

● ڈاکٹروں سے تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ انہیلر سے کچھ باریک ذرات بھی نکلتے ہیں، جو سانس کی نالی سے حلق اور پھیپھڑوں تک پہنچتے ہیں، لہٰذا اس کے استعمال سے روزہ فاسد ہوجائے گا، پس بحالتِ روزہ اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔(جواب : 2670 ؛ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند)

Gulab_007
 

● اگر کوئی عورت حاملہ ہو اور وہ حمل کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے یا کوئی شخص کسی ایسی بیماری میں ہو کہ وہ فی الوقت روزے نہیں رکھ سکتا تو صحت کی حالت میں ان پر ان روزوں کی قضا لازم ہے، فدیہ دینے کا حکم اس شخص کے لئے ہے جو نہ فی الحال روزہ رکھ سکتا ہو، اور نہ آئندہ پوری زندگی میں یہ توقع ہو کہ وہ ان روزوں کی قضا رکھ سکے گا۔(مستفاد از فتاوی یوسفی)
*20- دمہ کے مریض کے لئے انہیلر استعمال کرنااگر دمہ کا دائمی مریض ہے جس کے لئے انہیلر کے بغیر چارہ نہیں تو اس کے لئے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے، وہ روزہ کا فدیہ دیدے، اور اگر دائمی مریض نہیں ہے مگر فی الوقت روزہ رکھنا ممکن نہ ہو تو چھوڑ دے اور بعد میں قضا رکھ لے۔ (مستفاد از فتاوی دارالعلوم زکریا جلد سوم)

Gulab_007
 

● دانت نکالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بشرطیکہ خون حلق میں نہ گیا ہو۔
*18- زہریلی چیز کا ڈس لینا :*
اگر کسی شخص کو کوئی زہریلی چیز ڈس لے تو نہ روزہ ٹوٹتا ہے اور نہ ہی مکروہ ہوتا ہے۔
*19- کمزور یا بیمار آدمی روزے کا فدیہ دیدے :*
● اگر کوئی شخص اتنا بوڑھا یا بیمار ہو کہ نہ روزہ رکھ سکتا ہو، نہ یہ توقع ہو کہ وہ آئندہ رکھ سکے گا، اس کے لئے فدیہ ادا کردینا جائز ہے، ہر روزے کے فدیے کے لئے کسی مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلادے یا دو سیر غلہ یا اس کی قیمت دیا کرے، باقی وہ کسی دُوسرے سے اپنے لئے روزہ نہیں رکھواسکتا، شریعت میں کمزور شخص کے لئے فدیہ دینے کا حکم ہے۔
● اگر کوئی شخص اپنے ضعف اور مرض کی وجہ سے روزے کی قضا نہیں رکھ سکتا، تو وہ ان کا فدیہ ادا کردے، ہر روزے کے بدلے صدقہٴ فطر کی مقدار نقد یا غلہ دے دیا جائے۔
See more....

Gulab_007
 

فقہیاتِ رمضان
*=== ماہ رمضان ؛ فضائل و مسائل ===*
*روزے کی حالت میں مختلف امراض کے احکام :*
*14- بلغم پیٹ میں چلا جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا :*
کسی شخص کو نزلہ ہو اور اس نے روزہ بھی رکھا ہوا ہو، اگر اس کو نزلے میں بلغم آئے اور وہ اس کے پیٹ میں چلا جائے تو اس صورت میں اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا۔
*15- خود سے قے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا :*
قے اگر خود سے آئے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ اگر قے قصداً لوٹالے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اور بلاقصد لوٹ جائے تو بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔
*16- خون دینا یا خون نکلنا :*
خون دینے سے یا خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
*17- دانت سے خون نکلنے کا حکم :*
● خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے البتہ روزے میں یہ تفصیل ہے کہ اگر خون حلق سے نیچے چلا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، ورنہ نہیں۔
See more .......

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

فی امان اللہ استودع اللہ دینکم وامانتکم وخواتیم اعمالکم

Gulab_007
 

اور اس کی ٹانگ بھی اوپر کو اٹھ گئی ، اس پر آپ ﷺ کو ہنسی آئی .*
*میں نے پوچھا :*
*اس میں أپ کو کس بات پر ہنسی آئی ؟*
*تو آپ ﷺ نے فرمایا :*
*سعد رضہ کی نشانہ بازی کی مہارت پر*
*شمائل ترمذی*
❤💚 ✒ 💜🧡💙
___

Gulab_007
 

____
❤💚 ✒ 💜🧡💙
*غزوهٔ خندق کے دن نبی کریم ﷺ کو ہنسی آنا*
❤💚 ✒ 💜🧡💙
*حضرت عامر بن سعد رضہ فرماتے ہیں کہ میرے والد سعد رضہ نے فرمایا :*
*نبی کریم ﷺ کو غزوہ خندق کے دن اتنی ہنسی آئی کہ آپ کے دندانِ مبارک ظاہر ہوگئے .*
*حضرت عامر رضہ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا :*
*کس بات پر آپ کو ہنسی آئی ؟*
*آپ ﷺ فرمایا :*
*ایک کافر ڈھال لیے ہوئے تھا اور حضرت سعد رضہ بہترین تیر انداز تھے ، لیکن وہ اپنی ڈھال کو ادھر اُدھر کرلیتا تھا ، جس کی وجہ سے اپنی پیشانی کو تیر لگنے سے بچا لیتا تھا ، ( حالانکہ سعد رضہ بہت مشہور تیر انداز تھے ) ایک بار سعد رضہ نے تیر نکالا ( اور اس کو کمان پر کھینچ کر انتظار کرنے لگا ) جیسے ہی اس نے ڈھال سے سر اٹھایا ، سعد رضہ فوراً ایسا تیر چلایا کہ جا کر اس کی پیشانی پر لگا اور وہ فوراً ڈھیر ہوگیا

Gulab_007
 

کمال دیکھیئے کہ آقاﷺ نے اپنے صحابہؓ کو ستاروں سے تشبیہ دی اور ایک ستارے کا نام ہے معاویہؓ، لسان العرب میں جس کے معنی ہیں رات کے آخری پہر آسمان پر چمکنے والا ستارہ کہ جس کے طلوع ہونے پر کتے (روشنی کےخوف سے) بھونکنا شروع کر دیتے ہیں گویا کتوں کی عادت ہے ستاروں کو دیکھ کر بھونکنا۔ (منقول)

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری طرف سے آپ سب کے لیے ایک چھوٹا سا لنک اس کو کھولیں اور اپنا انعام پاٸیں ۔
http://wish4u.co/Ramadan/?n=gulab 007

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gulab_007
 

*گورنمنٹ برطانیہ کا تعویذ:*
میں اس گورنمنٹ کے لیے بطور ایک تعویذ کے ہوں اوربطور ایک پناہ کے ہوں جو آفتوں سے بچاوے.
*(روحانی خزائن ج ۸ ص ۴۵)*
میں خاتم الاولیاء ہوں:*
بقول مرزا قادیانی اسے الہام ہوا ’’وانا خاتم الاولیا‘ ‘میں خاتم الاولیاء ہوں.
*(روحانی خزائن ج ۱۶ ص ۷۰)میں مجدد، مہدی، مسیح ہوں:*
میں وہ مجدد ہوں کہ جو خدا تعالیٰ کے حکم سے آیا ہے اور بندہ مدد یافتہ ہوں وہ مہدی ہوں جس کاآنا مقرر ہو چکا اور وہ مسیح ہوں جس کے آنے کا وعدہ تھا۔*(روحانی خزائن ج ۱۶ ص ۵۱)**میں حجر اسود ہوں:*
ایک شخص نے میرے پاؤں کو چوما اور میں نے (اسے) کہا کہ حجر اسود میں ہوں(واقعی دل کی سختی کے اعتبار سے حجر اور رنگت کے اعتبار سے اسود تھا، ناقل)*(تذکرہ ص ۲۹ طبع چہارم)*
*میں بیت ﷲ ہوں:*
خدا نے اپنے الہامات میں میرا نام بی ﷲ رکھا ہے.(تذکرہ ص ۲۸ طبع چہارم

Gulab_007
 

اس شعر میں مرزا قادیانی نے خود کو انسان کی شرم اور عار کی جگہ کہا ہے تعین مرزائیوں کے ذمے ہے۔
*میں سور مار ہوں:*
حدیث شریف میں میرا نام ’’سور مار‘‘ رکھا گیا ہے کیونکہ مسیح کی تعریف میں ہے ’’یقتل الخنزیر‘‘
*(ذکر حبیب ص ۱۶۲)*
*امین الملک جے سنگھ بہادر ہونے کا دعویٰ:*
بقول مرزا قادیانی اسے الہام ہوا ’’امین الملک جے سنگھ بہادر‘‘
*(تذکرہ ص ۵۶۸ طبع چہارم)*
*میں کرشن ہوں:*
خدا نے مجھے مسلمانوں اور عیسائیوں کے لیے مسیح موعود بناکر بھیجا ہے ایسا ہی میں ہندوؤں کے لیے بطور اوتار کے ہوں۔
*(روحانی خزائن ج۲۰ ص ۲۲۸)*
*میں آریوں کا بادشاہ ہوں:*
خدا تعالیٰ نے بار بار میرے پر ظاہ رکیا ہے کہ جو کرشن آخری زمانے میں ظاہرہونے والا تھا وہ تو ہی ہے ’’آریوں کا بادشاہ‘‘
*(روحانی خزائن ج ۲۲ ص ۵۲۲ ۔۵۲۱)*

Gulab_007
 

﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽
*آن لائن ختم نبوتﷺ کورس**سبق
نمبر:4*رد قادیانیت*
*(4) مرزا قادیانی کے دعوے*تاریخ میں بہت سے جھوٹے مدعی نبوت گزرے ہیں لیکن اُن میں سے بہت کم مدعی ایسے ہیں جن کے دعووں کی تعداد دو یا تین سے متجاور ہو ہاں البتہ مرزا قادیانی اس میدان میں بھی سب سے جدا ہے مرزا قادیانی نے اس کثرت سے دعوے کیے ہیں کہ اُن کا شمار ایک عام آدمی کے لیے بالکل محال ہے اور پھر دعوے بھی اتنے مضحکہ خیز ثناقض اور متضاد ہیں کہ یہ معلوم کرنا مشکل ہے کہ مرزا قادیانی جاندار ہے یا بے جان، انسان ہے چھلاوہ مرد ہے یا عورت، مسلمان ہے یا ہندو، مہدی ہے یا حارث، ولی ہے یانبی۔ چند دعاوی جات آپ بھی ملاحظہ فرمائیں شاید کہ فیصلہ کر سکیں:۔
*بشر کی جائے نفرت:*
کرم خاکی ہو میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اورانسانوں کی عار.*(خزائن ج ۲۱ ص۱۲۷)*

Gulab_007
 

دمادم پہ ڈول بننے والی لڑکیاں
جو کسی نا کسی اجنبی لڑکی کی پکچرز پہ اپنا نام لکھ کے پوسٹ کر دیتی ھین
انکو یہ پتا نھین شاید کے اپنی ھو یا پرایی
عزت عزت ہی ھوتی ھے
کسی کی بیٹی کی نمایش کروگی تو خود تھوڑی بچوگی
یہ جو انڈین فلم کی ہیروئین کی پک
پہ نام لکھ دیتی ھین
تو کیا وہ غلط نھین کسی کی تو وہ بھی بیٹی ھے جو غیر مرد دیکھینگے وہ حساب کس نے دینا

Gulab_007
 

اھم نوٹ:
...
...
...
میرے پوسٹس پڑھ کر اس پرعمل درآمد کرتےہوئے آج بیان کی گئی باتیں اپنےاپنےھوم پوسٹ پر پھیلائیں اور دوسری بہنوں تک پہنچائیں اور اپنے گھریلو اور خاندان کے افراد پر بھی اس معاملے میں کنٹرول رکھیں، اور حیا کی تعلیم دیں، اور بےحیائی معاشرے کا عظیم قتل ھے جیسے یورپ کے حالات سامنے ھیں کہ جوانی میں بیحیائی اور بڑھاپا اولڈ ھاؤس میں، یہ قدر و قیمت انسانیت کا، یہ سب بیحیائی کا نتیجہ ھے،
تاکہ ھمارے استطاعت کے مطابق ھمارا مسلم معاشرہ گناہ سے بچ جائے،
جزاكم اللّٰه خيراً كثيراً أحسن الجزاء برحمته الواسعة في الدارين بأعلىٰ درجات!

Gulab_007
 

اس طرح دمادم کو بھی بڑھاکر فحاشی پھیلائی جارہی ہے۔
عورت بهی آزادی کےنام پرحیاکی چادرپھینک کربیہودگی اور فحاشی پھیلانے میں آزاد ہوچکی ہے۔ آج معاشرےمیں بگاڑ کی بڑی وجہ بےحیائی کاعام ہوجانااوراسکوفروغ دیناہے۔
عورت جس کو اسلام نےعزت دی،گھر میں پاکیزہ مقام دیا،اورگھر کی ملکہ بنایا ہے۔عورت نےاپنی حیاکی چادرکا سوداکرلیاہے۔عورت جس کی عصمت کی حفاظت کےلئےاسلام نےاسےپردےکاحکم دیاہے۔اس نےاپنےمقام ومرتبےکوبھلاکراپنی عزت کوگنوادیاہے
کچھ پہل تم کرو،کچھ پہل ہم کریں ایک سوچ تم بدلو، آو ایک سوچ ہم بدلیں۔اسلئےہمیں چاہیےکہ ایسی چیزوں کے خلاف ملکر آواز اُٹھائیں جوفسادکاباعث بنتی ہےاللہ پاک ھمیں اور ھماری ماؤں بہنوں بیٹی کوحیاکازیور عطا کرے۔۔آمین
اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شئیر کریں اوراس بےحیائ کو روکنےمیں میراساتھ دیں۔
جَزَاکُمَ اللہُ خَيْرا

Gulab_007
 

حیا کا مطلب ہے ناپسندیدہ اور قبیح کاموں کو چھوڑ دینا۔ حیا پاکیزگی ہے اور جس چیز میں بھی پائی جائے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔ حیا اللہ کی بارگاہ میں بے حد محبوب ہے۔ ہر مذہب اور ہر معاشرہ حیا کو تسلیم کرتا ہے۔ چہ جائیکہ اسلام نے تو حیا کرنا فرض عین قرار دیا ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جب تم حیا نہ کرو پھر جو چاہےکرو" عورت جس کو اللہ نے ماں، بہن،بیٹی، بیوی ہونےکامقدس مقام دیاہے۔اس کومعاشرےمیں یوں ذلیل کیاجارہاہے۔عورت نےچندپیسوں کی خاطرحیاکی چادرپھینک دی ہے۔عورت خود اپنےمقام کو فراموش کیےہوئےھیں۔فیشن اور فن کے نام پر فحاشی کو عام کرنے میں عورت سب سےاہم کردار اداکررہی ہے۔
عورت کو اس معاشرےمیں اپنےفائدےکےلئےاستعمال کیا جاتاہے۔اسےلوگوں کومتاثرکرنےلئےکھڑاکردیاجاتاہے ۔اور عورت اپنی عزت کی پرواہ کئےبغیراس دلدل میں گرتی جارہی ھے

Gulab_007
 

⭕⁦☝️⁩⁦☝️⁩ السلام عليكم ورحمة اللّٰه عزّ وجل وتعالٰى وبركاته ⭕⁦☝️⁩
تمام دمادم گرلز ❄🌀 یہ جو دمادم ولڈ سٹار ⭐ ہے ۔
یہ حاصل کرنے کے چکر میں پلیز اس میں اپنے ویڈیو مت سنیڈ کریں
عورت چھپاکر رکھنے کی چیز ہے۔ عورت بے پردہ ہو کر غیر محرم مردوں کےسامنے نہ آئے۔ عورت کے ذمہ یہ ضروری ہےکہ اپنے آپ کو نامحرم مرد کے سامنے آنے سے بچائے،بےپردہ عورت اللہ کے نزدیک کوئی عزت نہیں رکھتی ۔ لفظ عورت کامطلب ہی چھپائی جانےوالی کےہیں!
کیا ہم لوگ بطور مسلمان اپنے اخلاقی اقدار کھو کر اتنے بے حس اور بے غیرت ہو چکے ہیں؟ ہم کن چیزوں کو محفوظ کرتے جو اشد ضروری اورقیمتی ہوتی جیسےھیرے جواھرات لاک اپ میں رکھواتےتو پھر آخر ايک عورت خود کو اتنا بے مول کرکے شوپیس کی طرح دوسروں کو لطف اندوز کیوں ہونے دے؟ اللہ نے انسان کو بے شمار خوبیوں سے نوازا ہے جس میں سے ایک حیا ہے۔

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میں اگلا سبق لکھنے سے پہلے دمادم گولڈ سٹار کے حوالے سے کچھ کہنا چاہوں گی