Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

وہ آ کہ عہدِ جفا سے ہم کو، وفا کی رمزیں سکھا رہے ہیں
وہ جو کل محبت میں طفلِ مکتب تھے، ہم پے افسر لگے ہوئے ہیں
copied

Gull99pk
 

From faking tears so that parents don't scold you
To
hiding tears so that parents don't ask Questions
we all grew up

Gull99pk
 

جیسا میرے ساتھ ہوا ویسا اُس کے ساتھ نا ہو
مختصر یہ کہ میں نے مکافاتِ عمل بھی معاف کیا

Gull99pk
 

کرتا ہو گا زمانہ بھی گردش تیرے گرد
مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں

Gull99pk
 

تیرے لاہور کا موسم لاکھ دلکش سہی مگر یہ میرے گاؤں میں بہتی نہر میں ڈوبتے سورج کا نعم البدل نہیں ہے

Gull99pk
 

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے

Gull99pk
 

درد کا کہنا چیخ اُٹھو____دل کا تقاضا وضع نبھاؤ۔۔۔۔
سب کچھ سہنا
چُپ چُپ رہنا
کام ہے عزت داروں کا
(ابن انشا)

Gull99pk
 

عشق مجھے راس آیا ہے
جب سے تو پاس آیاہے
تیری خوشبو سے ہر طرف
نیا احساس آیاہے
شاعر تو ہوں میں ویسے
تعریف کروں میں کیسے
الفاظ میرے کول ناں
او ربا مہر کری تو مہرکری
میرا ہو جائے وہ
نا دیر کریں

Gull99pk
 

🖤🤍جوتے اور لوگ اگر آپ کو تکلیف میں مبتلا کر رہے ہیں
تو یہ آپ کے ناپ کے نہیں ہیں۔۔۔🤍🖤

Gull99pk
 

اُس کو کیا پڑی ہے کہ مجھے آکر منائے
وہ تو کہتا ہوگا جان چُھوٹی بھاڑ میں جائے😏😔😯

Gull99pk
 

خوبصورتی اور ذہانت ہونا اچھی بات ہے مگر بہترین پتا کیا ہے
"اخلاق"

Gull99pk
 

تمہارے بعد الٹی ہو گئ تدبیریں سب
کہیں کواڑ کی لکڑی کو زنگ لگ گیا
کہیں دیمک کھا گئ تالے کو

Gull99pk
 

قہقہے درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں
زندگی ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں

Gull99pk
 

سسکتے ہوئے جب تم نے دعا کے لیے ہاتھ اُٹھاے ہوں گے۔تو اللہ نے کچھ تو قبول کیا ہو گا
تڑپتے ہوئے جب تم نے سجدے میں پکار لگائی ہوگی۔اللہ نے کچھ کسی کا تو جواب دیا ہو گا
شکستہ دل لیے جب تم اُس کے سامنے بیٹھے ہو گے اللہ نے کوئی تو مرہم رکھا ہوگا

Gull99pk
 

دو گھڑی کا تھا تخت یزید کا
آج بھی ہے دلوں پے حکومت حُسینؑ کی

Gull99pk
 

سانوں تخت ہزارے دی لوڑ کی اے
تے سانوں کی لگے شہر بھمبلول دے نال
اسی اپنی بال کے سیک لئی اے
سانوں کی لگے کسے ہور دے نال
کشف المجحوب

Gull99pk
 

Be thankful for closed doors, detours and roadblocks. They protect you from paths and places not meant for you.

Gull99pk
 

وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تھا آہٹ پے چیختا تھا کہ دستک نا دے کوئی

Gull99pk
 

گلی میں کھیلتے بچوں پے ترس آتا ہے انہیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے

Gull99pk
 

whe you do things
from your soul
You feel a river
moving in you,a joy
Rumi