Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

سُنا ہے اب وہ آنکهیں کسی اور کو رو رہی ہیں
میرے چشموں سے ب کوئی اور پانی بھر رہا ہے
بہت مجبور ہو کر میں تیری آنکهوں سے نکلا
خوشی سے کون اپنے ملک سے باہر رہا ہے
گلے ملنا نا ملنا تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا رہا ہے تیرا دل کر رہا ہے
تہذیب حافی

Gull99pk
 

listen with the Ears of Tolerance See Through the eyes of compassion Speak with the language of love
Rumi

Gull99pk
 

آپ آستینوں کی بات کرتے ہیں
ہم نے دل میں سانپ پالے تھے

Gull99pk
 

ہاں یہ سچ کہ محبت نہیں کی
دوست بس میری طعبیت نہیں کی
اس لیے گاؤں میں سیلاب آیا
ہم نے دریاؤں کی عزت نہیں کی
جسم تک اس نے مجھے سونپ دیا
دل نے اس پہ بھی قناعت نہیں کی
اُس کو دیکھا تھا عجب حالت میں
پھر کبھی اس کی حفاظت نہیں کی
یاد بھی یاد سے رکھا اُس کو
بھول جانے میں بھی غفلت نہیں کی

Gull99pk
 

مہینوں بعد دفتر آ رہے ہیں
ہم اک صدمے سے باہر آ رہے ہیں
تیری باہوں سے دل اکتا گیا
اب اس جھولے میں چکر آ رہے ہیں
کہاں سویا ہے چوکیدار میرا
یہ کیسے لوگ اندر آ رہے ہیں
سمندر کر چکا تسلیم ہم کو
خزانے خود ہی اوپر آ رہے ہیں
یہی ایک دن بچا تھا دیکھنے کو
اسے بس میں بٹھا کہ آ رہے ہیں
تہذیب حافی

Gull99pk
 

چلو کوئی اور شعبدہ کرو
میرا جی تماشے سے اُکتا رہا ہے

Gull99pk
 

ہم تم ہیں۔۔۔
مثلث کے دو زاویے ہمارے بیچ
محبت ہی تیسرا دکھ ہے

Gull99pk
 

یہ آئینے میں جو مُسکاء رہا ہے
میرے ہونٹوں کا دکھ دُہرا رہا ہے
میری مرضی میں اس پے جو لُٹاؤں
تمہاری جیب سے کیا جا رہا ہے
تہذیب حافی

Gull99pk
 

وقت کو تب میں تیری رفتار کہا کرتا تھا
جب تیرے پیار کو ہی پیار کہا کرتا تھا
تیرے ہونے سے میں سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بے کار کہا کرتا تھا
تب میں بچھڑے ہوئے لوگوں پے بھی ہنس دیتا تھا
تب میں ان کو بھی گنہگار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک میں رونے والوں کو بھی فنکار کہا کرتا تھا
ہم شکل ہے یا وہی ہے میرا دشمن دیکھو
ایسے اِک شخص کو میں کل تک یار کہا کرتا تھا
خلیل الرحمٰن قمر

Gull99pk
 

: تو محبّت کی غرض لمحہء موجود سے رکھ
ترے ذمّے نہ مرے درد پرانے لگ جائیں۔۔۔!!
دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے،
میرا دل تک نہ لگے، تیرے خزانے لگ جائیں.: یہ محبّت نہ کہیں ردِعمل بن جائے
ہم ترے بعد کوئی ظلم نہ ڈھانے لگ جائیں

Gull99pk
 

In Pakistan Dowry is baned Now The Given Dowry must be written in Nikha.Nama And the Dowry is just clothes(only for bride) and bed sheets only And in case of Divorce These Gifts must be return A Historic Step By Pakistan Govt

Gull99pk
 

Very little grows on Jagged rooks. Be grounded. Be crumbled so wildflowers will come up where you are.
Rumi

Gull99pk
 

شائد کہ کسی مصرعئہ خوش رنگ کی صورت میں
ہم بھی نظر آجائیں کسی خوبصورت منظر میں

Gull99pk
 

میں تو کسی کے عشق میں پڑ کر ہجر نہیں کاٹ رہی تو اوائل اکتوبر کی یہ شامیں اور راتیں کیوں میری رگ رگ میں اذیت بھر رہی ہیں کیوں میرا جسم کسی بھٹی کی مانند تپتا ہے کیوں گلے میں کانٹوں اتنا خاردار جنگل اُگ آتا ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہو رہا ہے 😑☹️☹️☹️☹️

Gull99pk
 

ریت ہی ریت ہے اس دل میں مسافر میرے
اور یہ صحرا تیرا نقشِ کفِ پا چاہتا ہے
رات کو مان لیا دل نے مقدر لیکن رات کے ہاتھ میں کوئی دیا چاہتا ہے

Gull99pk
 

Stay closed to anything that makes you glad that you are alive

Gull99pk
 

Happy Teachers Day♥️♥️
Thank You, for continually inspiring me to do my best. You help me strive for goals. I found guidance, friendship, discipline and love, everything in one person.and that Person is u
Happy Teachers day

Gull99pk
 

لیجئے منہ میٹھا کیجئے
محمد ﷺ صلی اللہ ہو علیہ والہ وسلم

Gull99pk
 

میرے دل کا اسیر لوٹا گیا
جنگلوں میں فقیر لوٹا گیا
ہم تعلقوں میں ایسے لوٹے گیے
جیسے برصغیر لوٹا گیا

Gull99pk
 

اگر آپ بھی نوجوانوں کے ساتھ مل کر کوشش کرہیں تو راستہ کھل سکتا ہے وہ افسر بھولا میں ان کا سیئنر ہوں میں بھلا اپنے ماتحتوں ساتھ کیوں کام کرو اتنا سننے کے بعد وہ شخص آگے بڑھا اور درخت کو راستے سے ہٹانے لگا دو تین منٹ بعد وہ درخت کھائی میں جا گر پھر وہ اس سنیئر کے پاس آیا اور اپنا کارڈ اسے دیا اور کہا میرا نام ونٹسن چرچل ہے میں اس ملک کا وزیر اعظم ہوں اگر مستقبل میں تمہارے علاقے میں کوئی درخت گر جائے مجهے فون کرنا مجهے اپنے ماتحتوں ساتھ کام کر کے بڑا مزا آتا ہے