Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

ایک شخص ہارس رائیڈنگ کالباس پہن کر‘ گھوڑے پر بیٹھ کر پہاڑی علاقے کی ایک سڑک پرجا رہا تھا‘ راستے میں سڑک ایک درخت گرا ہو اتھا۔اس درخت نے راستہ روک رکھا تھا‘گھوڑے پر سوار3شخص گرے ہوئے درخت کے قریب پہنچا تو اس نے دیکھا‘ فوج کے تین چار جوان درخت کو ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ درخت کو زور سے سڑک کے کنارے کی طرف دھکیل رہے ہیں لیکن درخت بھاری ہے اور اسے دھکیلنے والے لوگ کم ہیں۔اس نے دیکھا‘ جوانوں کا سینئر ذرا سا فاصلے پر کھڑا ہے اور یہ وہاں چھڑی لہرا لہرا کر انہیں مزید زور لگانے کی ہدایات دے رہا ہے۔ اس شخص نے اندازا لگایا کہ اگر یہ سینئر بھی ان جوانوں کے ساتھ لگ جائے‘ یہ بھی درخت کو ہٹانے کیلئے زور لگانا شروع کر دے تو درخت چند لمحوں میں سڑک سے کھسک جائے گا۔ وہ شخص گھوڑے سے اترا‘ سینئر کے پاس گیا اور اس سے مخاطب ہو کر بولا ”آپ بھی اگرجونواں کے سات

Gull99pk
 

اگر آپ بیوی کے ہوتے ہوئے گرل فرینڈ رکھنے کی کوشش کریں تو اپنی بیوی کےلیے بھی ایک مخلص اور اچھے دوست کا انتخاب کریں اور مثالی خاوند ہونے کا ثبوت دیں ورنہ کتے کی طرح منہ مارنا چھوڑ دیں تاکہ آپ کتے کی بجائے انسان لگیں اور عورت آپ طوائف کی بجائے بیوی لگے

Gull99pk
 

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہیں نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہیں نہیں
وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے؟کون ہے؟
کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں
رحمان فارس

Gull99pk
 

وہ ترکی کے خواب دیکھنے والی لڑکی
چھوٹے سےگاؤں میں بیاہ دی گئ
کہانیوں کی دنیا میں اڑنے والی
ایک کونے میں سجا دی گئی
وہ جو پیرِ کامل پڑھ کہ جیتی تھی
رواجوں میں دفنا دی گئی
وہ جو گڑیا کے گرنے پے روتی تھی
زخم زمانے میں ہنسا دی گئی
چلو جیسا بھی ہے اب کر لو گزارہ
شکوہ جب بھی کیا تسلی دلؤا دی گئی
چوڑیوں کی کھنک بچانے کی چاہ میں
ایک صدا نفرت سے رُولا دی گئی

Gull99pk
 

اپنے اندر کی تاریکی کو سکون سے اس کا کام کرنے دیں درخت اس طرح نہیں اُگتا کہ ہم بار بار کھود کر دیکھتے رہیں آیا کہ جڑیں زندہ ہیں کہ نہیں

Gull99pk
 

اعزاز سے بڑھ کر یہ حوالہ شرف ہے
پہچان ملی تب___جب پکارے گئے تیرے

Gull99pk
 

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نا تھا
مگر میرے بزرگ تختیاں بناتے تھے
وہ بناتے تھے لوہے کو توڑ کرتالا
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

Gull99pk
 

ضروری نہیں کہ ہر ملنے ملانے والا شخص انسان بھی ہو
ضروری نہیں ہر شریں بات کرنے والا شریں صفت بھی ہو
ضروری نہیں ہر لڑکی شہد کہہ دینے سے میٹھی بھی شہد جیسی ہو ضروری نہیں خوبصورت کہہ دینے سے ہر لڑکی خوبصورت بھی ہو
کچھ لڑکیاں میری طرح سچ جتنی کڑوی حالات جتنی تلخ اور حقیقت جتنی ناقابلِ برداشت بھی ہوتی ہیں
So Be aware Girls Like Me it's an humbel advice😬😬

Gull99pk
 

Stop getting approvel from the people. The truth is it's a never ending process. The more you seek it the more you'll want it. You will get a stage where you can't move on without people's approvel. Stop in your tracks! The only approval you need is from the One Who made You

Gull99pk
 

کوئی سکھائے محبت کے قرینے اُس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے

Gull99pk
 

مجھے تو کیسے خدا کے سُپرد کر رہا ہے؟
میں تیرے ذمہ ہوں،اور تو کہہ رہا ہے خدا حافظ
میں دھاڑیں مار کے رویا،کسی کی یاد آئی
جہاں کہیں بھی سُنا یا پڑھا خدا حافظ
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئ
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ
میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا خدا حافظ
افکار علوی

Gull99pk
 

کیا آپ کو پتا ہے؟
1۔ آپ کی دونوں بھنوؤں کی درمیانی جگہ کو گلابیلا Glabella کہتے ہیں۔
2۔ بارش کے بعد جو مٹی سے خوشبو ا
3۔ آپ کے جوتوں کے تسموں کے آخر پر جو پلاسٹک یا میٹل کی کوٹنگ ہوتی ہے اس کو ایگلٹ Aglet کہتے ہیں۔
4۔ آپ کے پیٹ میں کبھی کبھار جو گڑ گڑ کی آواز آتی ہے اس کو ویمبل Wamble کہتے ہیں۔
5۔ نئے پیدا ہونے والے بچے کی آواز یا چیخ کو ویجیٹس Vagitus کہتے ہیں۔
6۔ کانٹے یعنی فورک کے تیز نوکیلے سروں کو ٹائینز Tines کہتے ہیں۔
7۔ پیزا کے ڈبے میں چھوٹا سا پلاسٹک ٹیبل ہوتا ہے، وہ باکس ٹینٹ Box tent کہلاتا ہے۔
8۔ آنے والے پرسوں کو اورمارو Overmorrow کہتے ہیں۔

Gull99pk
 

اے جی سنیے! پلیز بے بی کو چینج تو کر دیں"، تب میں نے بڑی حیرانگی سے تمہاری طرف دیکھا تھا تو تم نے ہی کہا تھا، "ہمارے پیار کی خاطر اب جبکہ میں ہل جُل بھی نہیں سکتی تو کیا آپ یہ چھوٹا سا کام بھی نہیں کر سکتے۔۔۔؟" تو تب میں اپنے بچے کو اُٹھا کر دوسرے وارڈ میں گیا، وہاں اپنے گندے بچے کو "چینج" کر کے دوسرے صاف بچے کو اُٹھا کر تمہارے ساتھ لا کر سُلا دیا تھا۔۔!"
اخلاقی سبق: "کسی کو کام بتاتے ہوئے اپنی مادری زبان استعمال کریں،
دوسری لینگوئج کا بے جا استعمال کریں گے
تو یہی "چینج" ہوگا۔۔۔"

Gull99pk
 

بچے کے پیدا ہونے کے پانچ سال بعد ایک دِن اچانک ماں کو احساس ہوا کہ، "یہ بچہ ہمارا نہیں لگتا، کیوں نہ اِسکا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے"۔ شام کو اُسکا شوہر تھکا ہارا ڈیوٹی سے گھر واپس آیا تو اُس نے اپنے خدشے کا اظہار اُس سے بھی کیا کہ، "دیکھو! اِس بچے کی عادتیں بہت عجیب ہیں، اِسکا دیکھنا، چلنا، کھانا، پینا اور سونا وغیرہ ہمارے سے بہت مختلف ہے، مجھے نہیں لگتا کہ یہ ہمارا بچہ ہے، چلو اِسکا ڈی این اے ٹیسٹ کرواتے ہیں۔۔۔!"
شوہر: "بیگم! تمہیں یہ بات آج اچانک 5 سال بعد کیوں یاد آ گئی؟، یہ تو تم مجھ سے 5 سال پہلے بھی پوچھ سکتی تھی۔۔۔!!"
بیگم (حیران ہوتے ہوئے): "کیا مطلب تم کہنا کیا چاہتے ہو؟"
شوہر: "بیگم! یاد کرو ہسپتال کی وہ پہلی رات جب ہمارا بچہ پیدا ہوا تھا اور کچھ ہی دیر بعد اُس نے پیمپر خراب کر دیا تھا، تو تم ہی نے مجھے

Gull99pk
 

اگر آپ کا کسی سے اختلاف رنگ نسل زبان ذات اور قومیت کی وجہ سے ہے تو پھر آپ میں اور جانوروں کے جُھنڈ میں کوئی فرق نہیں کیونکہ جانور بھی اپنے جُھنڈکے علاوہ باقی سب جانوروں کو زندہ رہنے کے قابل نہیں سمجھتے

Gull99pk
 

اللہ کے صفاتی ناموں میں ہے الباری(ٹھیک ٹھیک بنانے والا اور پھر جب ربِ کائنات نے ہمیں بالکل ٹھیک بنایا ہے تو یہ کون ہوتے ہیں اس مصورِ اعلٰی کی تخلیق میں نُقص نکالنےوالے

Gull99pk
 

جمی پپڑی کو چٹخا دیا۔
کیا دروازہ کھول دوں یا مرحوم انسانی تہذیب کہ جس کا بحرحال کبھی اس خرابے میں وجود تو تھا کے احترام میں کنڈی چڑھی رہنے دوں۔
لیکن اگر دروازہ کھول دوں تو پھر لباس ہی کیوں بدلوں اور بدلوں کا کیا سوال سرے سے لباس ہی کیوں۔
ٹھک ٹھک ٹھک اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔
اُسے رگوں میں خون منجمد ہوتا محسوس ہوا۔
اُس نے ہونٹوں پر زبان پھیر کر لعاب نگلنے کی کوشش کی۔
خوف سے زیادہ جان لیوا یہ تجسس تھا کہ اُس کے علاوہ اس سیارے پر یہ دوسرا کون ہو سکتا ہے۔ کیسا ہو گا۔
دھڑ دھڑ دھڑ دروازے پرہیجانی انداز میں مکے برسنے لگے۔
اچانک ایک کرب میں ڈوبی آواز سنائی دی،
۔
۔
۔
۔
۔
منے کے ابا پاجامہ بدل لیا یا کسی افسانے کی سوچ میں کھو گئے۔😂

Gull99pk
 

دنیا کے آخری آدمی نے کمرے کے دروازہ کو اندر سے کنڈی چڑھائی اور کرہ ارض پر پھیلی ساری اداسی کو اپنے سینے میں سمیٹتے ہوئے کپڑوں کی الماری کی طرف بڑھا۔
موت کو گلے لگانے سے پہلے لباس تو بدل لوں، اُس نے سفید کرتا پاجامہ الماری سے نکال کر بستر پر رکھا اور پہلے سے زیب تن لباس سے جسم کو نکالنے لگا۔ لیکن میں نے دروازہ کیوں بند کیا وہ خود ہی اپنی اس معصوم غیر ارادی حرکت پر مسکرا دیا۔
کیا میرے لاشعور کو ابھی خدشہ ہے کہ میرے علاوہ بھی اس دنیا میں کوئی موجود ہے، ہنہہ، طنزیہ مسکراہٹ نے اس کے لبوں پر...

Gull99pk
 

ﺑﺨﺖ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﺳﮯ ﯾﮑﻠﺨﺖ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﮨﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﻘﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺼﺪ ﺷﻮﻕ ﻭ ﻧﯿﺎﺯ ...
ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﮐﺐ ﮐﺴﯽ ﻗﺮﺏ ﮐﯽ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﺗﻤﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ ...
ﯾﮧ ﺗﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﺑﻌﺪ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﻭﮨﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ...
ﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺳِﺪﮬﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﺍﺏ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻼﺋﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﯽ ...
ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﺎﻧﭧ ﮔﯿﺎ ﺩﯾﭗ ﭘﮧ ﻭﺍﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺟﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﯼ ﮨﯿﮟ ﭘﻨﺎﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ...
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻟﻄﻒ ﮐﺎ ﻣﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ...
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﯽ ﭼﮭﻠﻨﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ...
ﮨﺎﺗﮫ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﺮﮮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺘﮭﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨص

Gull99pk
 

پہلے کبھی نمرود تھا۔۔۔ پھر فرعون تھا۔۔ اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں
مسنتصر حسین تاڑر