Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

ڈر جاتی ہے تہمت ڈر سے اچھی لڑکی ہے
محبت نہیں جچتی اُس پے

Gull99pk
 

One advice to All girls from MahaGull always keep a kinfe or blade with u 24/7.if anyone harass u either ur tchr czn ur uncle Uber driver or anybody just Attack. They deserve it don't be shye plz kuda ka wasta h Apni hifazt kid krna sekho

Gull99pk
 

حریص آنکھیں نوچتی ہیں حیا کی دیوی کو
جس کی بیٹی جواںہے عذابِ جاں ہے

Gull99pk
 

ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم ہماری سوچ اور ہمارے رویوں کو بس واقعات اور حادثات کے تازہ رہنے تک جوڑ کے رکھتے ہیں زینب قتل کیس قصور میں اس معصوم کے ریپ سے پہلے کتنے اور بچے ریپ ہوے اس سے پہلے شاہزیب قتل کیس اس سے بھی پہلے نقیب اللہ محسود کیس پھر وہ پوری فیملی کا پولیس کے ہاتھوں قتل پھر 14اگست سے پہلے حیات بلوچ کا قتل اور اب موٹر وے پے ریپ ہم بس تب تک ہی ان حادثات کو یاد رکھتے ہیں جب تک ہمیں ہماری دلچسپی کے مطابق اصل بات نا مل جائے ورنا ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا

Gull99pk
 

خاتوں کے اکیلے سفر کرنے کو ریپ کی وجہ قرار دینے والے یہ بھی بتادیں کہ عورت کو اکیلے دفن کرنا چاہیے کہ محرم کے ساتھ؟؟ کیونکہ آپ تو قبر سے نکال کر بھی ریپ کر دیتے ہو

Gull99pk
 

میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا روپ دیتی ہوں
میں ان باتوں پے ہنس پڑتی ہوں جن پے رو نہیں سکتی

Gull99pk
 

اور ایک یہ دُکھ بھی مجھے اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور
ہمارے دُکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی😔😔

Gull99pk
 

اگر عورتیں بھی مردوں کو غیرت کے نام پے قتل کرنا شروع کر دیں تو مرد صرف بیالوجی کی کتاب میں ہی ملیں گے
⭕بانو قدسیہ⭕

Gull99pk
 

🔵Existentialism🔵
It's about importance of individual,importance of choice,anxiety about life death and extreme situation Life Near existentialists is meaningless and absurd it's about importance of personal relation rather than social there is also the Question Of Being but not whole theaory about it The Existentialist believe in Freedom of choice and define own meaning of life not social... Society should not restric individual'life bcz Restriction inhibit free will and personal potential bcz 🔴Existance Precedes Essence🔴 Thats what I understand about EXt Theaory now share ur own views Sister Wafa

Gull99pk
 

بہلول داناؒ جب مصلحتً دیوانے کا روپ داھار کر لوگوں کی اصلاح کر رہے تھے تو ایک دن ایک بازار سے گزرے دیکھا کیا ایک باورچی جس کی کھانے پینے کی دوکان تھی بازار میں ایک فقیر کو بری طرح مار رہا تھا آپؒ نے پوچھا تو اس نے کہا کہ اس فقیر نے میرا کھانا کھایا ہے اور پیسے نہیں دیے آپؒ نے فقیر سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ میرے پاس تو ایک سوکھی روٹی تھی جو میں نے اس کے پکتے کھانے کی بھاپ میں گرم کر کہ کھا لی اب اس کے کیوں پیسے دو جب کہ ردٹی میری اپنی تھی اور وہ باورچی پیسے لینے پے بضد تھا آپؓ نے اپنی جیب سے سکے نکالے اور انہیں زمین پے پھینک کر کہا کہ جیسے فقیر نے تمہارے کھانے کی بھاپ کھائی ہےتو اس کا معاوضہ صرف سّکوں کی کھنک ہے نا کہ سکے تو حاصلِ کلام ہے لوگوں کی باتوں اور کاموں کا معاوضہ ان کے کام اور بات کو دیکھ کر دینا چاہیے

Gull99pk
 

ولی سے مراد دو کی ایسی دوستی جس میں دو لوگوں کا نفع نقصان ایک ہو جائے اس قسم کا تعلق صرف مسلمان کا مسلمان سےہو سکتا ہے کسی غیر مسلم سے ایسا تعلق رکھنا گناہ ہے
مگر اگر غیر مسلم حالتِ جنگ میں نا ہوں انکے ساتھ حسنِ سلوک رواداری اور خیر خواہی کا معملہ جائز ہے بلکہ مطلوب ہے

Gull99pk
 

Don't be jealous when you see someone having more than you.Remember Almighty bless us differently. Don't compare

Gull99pk
 

یہ آنکهیں خُشک ہیں انھیں رونا نہیں آتا سُلگتے داغ ہیں دلےمیں انھیں دھونا نہیں آتا الٰہی تیری چوکھٹ پے بھکاری بن کے آیا ہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نا پیالہ ہے حرس وہوس نے جس کو مار ڈالا ہے

Gull99pk
 

Be patient, even every possibility seems closed
~Rumi

Gull99pk
 

پاکستان واپسی کا سن نوازشریف کی یاداشت متاثر کسی کو پہچان نہیـــــں رہے
حسین نواز کو دیکھ کر کہنے لگے نصرت فتح علی خان صاحب تسی زندہ او
زرائع
#عظمی_میں_خود_حیران_ہوگئ

Gull99pk
 

میں اتنی نرم طبیعت ہوں چاہتی ہوں کہ جو آستین میں رہتے ہیں وہ بھی پل جائیں

Gull99pk
 

When a girl accept your friend request it means she accept your FRIENDSHIP not your PROPOSAL. When a girl send you a Friend request it means she wants to b Your FRIEND not your GIRLFRIEND.When she comment on your status it means she's just being sociable not Filtring.When she likes your comment, it means she likes your comment not you.

Gull99pk
 

🥀❤️Let's be Nothing I heard it lasts forever🥀❤️
Rumi

Gull99pk
 

تیرے لہجے میں تیرا جہل دوراں بولتا ہے
اگر بات کرنی نہیں آتی تو،کیوں بولتا ہے؟
تیرا لہجہ تیرا اندازِ تخاطب تیرے الفاظ وہ جسے خوفِ خدا ہو،یوں بولتا ہے؟

Gull99pk
 

Batter to be without logic than without feelings.
Charlotte Brontë