Damadam.pk
Gum_Naam11's posts | Damadam

Gum_Naam11's posts:

Gum_Naam11
 

چھپ کر گناہ کرنے والوں  کو نصیحت :
            اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام ظاہری و باطنی اعمال جانتا ہے، اس میں  ہر اس شخص کے لئے بڑی عبرت و نصیحت ہے جو لوگوں سے چھپ کر برے اعمال کرتا ہے اور اپنا برا عمل لوگوں  پر ظاہر ہونے سے ڈرتا ہے جبکہ وہ اس رب تعالیٰ سے نہیں  ڈرتا جو ان کی تنہائیوں  اور خَلْوَتوں کے اَعمال بھی جانتا ہے ۔اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں:
چھپ کے لوگوں  سے کئے جس کے گناہ
 وہ خبردار ہے کیا ہونا ہے
کام زنداں  کے کئے اور ہمیں
شوقِ گلزار ہے کیا ہونا ہے

😍میں سدکے یا رسول اللّه ﷺ😍
G  : 😍میں سدکے یا رسول اللّه ﷺ😍 - 
Gum_Naam11
 

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ نے یوں شان بڑھائی ترے در کے
بخشی ہے ملائک کو گدائی ترے در کے
پانے کو تو خورشید و قمر چرخ نے پائے
کیا پایا اگر خاک نہ پائی ترے در کے
جنت نے اتارے تو بہت نور کے نقشے
تصویر مگر ہاتھ نہ آئی ترے در کے
حوروں نے، ملائک نے، اجنا نے، بشر نے
کس کس نے کہاں بھیک نہ پائی ترے در کے
اللہ کے گھر سے ہے رسائی ترے در تک
اللہ کے گھر تک ہے رسائی ترے در کے
لے جائے گی اک دن مجھے طیبہ میں اڑا کر
جس وقت ہوا جھوم کر آئی ترے در کے
محشر میں بھی اس شان سے جاوں گا منور
رکھے ہوئے کاندھے پہ چٹائی ترے در کے
سیدنا کریمُٗ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️

Subhan ALLAH😍😍😍
G  : Subhan ALLAH😍😍😍 - 
❤نضیھت شیر خدا مولا علي رضی اللہ عنہما❤
G  : ❤نضیھت شیر خدا مولا علي رضی اللہ عنہما❤ - 
Gum_Naam11
 

مجھے دنیا میں تین چیزے بہت مر عوب ہیں تلا وت کلام پاک
بھو کو کوں کو کھانا کھلا نا اور راہ
خدا میں بے حد خیر ات کر نا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہما❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤

Asalam.o.Alaikum subha ba kahir
G  : Asalam.o.Alaikum subha ba kahir - 
Subhan ALLAH😍😍
G  : Subhan ALLAH😍😍 - 
ASALAM.O.ALAIKUM SUBHA BA KAHIR 😍😍
G  : ASALAM.O.ALAIKUM SUBHA BA KAHIR 😍😍 - 
Asalam.o.ALAIKUM
G  : Asalam.o.ALAIKUM - 
Asalam.o.ALAIKUM
G  : Asalam.o.ALAIKUM - 
Gum_Naam11
 

اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
وہ شمعِ حرم کے پروانے ، وہ ختمِ رسل ﷺ کے دیوانے
بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
اسلام نے جن کو عزت دی ، اسلام کو قوت جن سے ملی
اِیماں کی روایت جن سے چلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
ترتیب خلافت بھی ہے یہی ترتیب فضیلت بھی ہے یہی
لگتی ہے یہی ترتیب بھلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ

Gum_Naam11
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو اپنے اس مرض کے موقع پر بلایا جس میں آپ کی وفات ہوئی، پھر آہستہ سے کوئی بات کہی تو وہ رونے لگیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلایا اور آہستہ سے کوئی بات کہی تو وہ ہنسنے لگیں، عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ پھر میں نے ان سے اس کے متعلق پوچھا
تو انہوں نے بتایا کہ پہلے مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آہستہ سے یہ فرمایا تھا کہ وہ اپنی اسی بیماری میں وفات پا جائیں گے، میں اس پر رونے لگی۔ پھر مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آہستہ سے فرمایا کہ آپ کے اہل بیت میں سب سے پہلے میں آپ سے جا ملوں گی، اس پر میں ہنسی تھی

Gum_Naam11
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ( خواب میں ) جنت میں داخل ہوا تو وہاں میں نے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی بیوی رمیصاء کو دیکھا اور میں نے قدموں کی آواز سنی تو میں نے پوچھا یہ کون صاحب ہیں؟ بتایا گیا کہ یہ بلال رضی اللہ عنہ ہیں اور میں نے ایک محل دیکھا اس کے سامنے ایک عورت تھی، میں نے پوچھا یہ کس کا محل ہے؟ تو بتایا کہ یہ عمر رضی اللہ عنہ کا ہے۔ میرے دل میں آیا کہ اندر داخل ہو کر اسے دیکھوں، لیکن مجھے عمر کی غیرت یاد آئی ( اور اس لیے اندر داخل نہیں ہوا ) اس پر عمر رضی اللہ عنہ نے روتے ہوئے کہا میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں، یا رسول اللہ! کیا میں آپ پر غیرت کروں گا

Gum_Naam11
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنا کپڑا ( پاجامہ یا تہبند وغیرہ ) تکبر اور غرور کی وجہ سے زمین پر گھسیٹتا چلے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت سے دیکھے گا بھی نہیں، اس پر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ میرے کپڑے کا ایک حصہ لٹک جایا کرتا ہے۔ البتہ اگر میں پوری طرح خیال رکھوں تو وہ نہیں لٹک سکے گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آپ تو ایسا تکبر کے خیال سے نہیں کرتے ( اس لیے آپ اس حکم میں داخل نہیں ہیں

Jumma mubarak
G  : Juma mubarak - 
Asalam.o.Alaikum 
    
Subha bakahir
G  : Asalam.o.Alaikum Subha bakahir - 
💓تمہِیں حاکمِ برایا تمہِیں قاسمِ عطایا
💓تمہِیں دافعِ بلایا تمہِیں شافعِ خطایا
💓کوئی تم سا کون آیا تجھے حمد ہے خدایا
G  : 💓تمہِیں حاکمِ برایا تمہِیں قاسمِ عطایا 💓تمہِیں دافعِ بلایا تمہِیں شافعِ - 
SUBHAN ALLAH
G  : SUBHAN ALLAH - 
Subhan ALLAH 😍😍
G  : Subhan ALLAH 😍😍 -