Damadam.pk
Gum_Naam11's posts | Damadam

Gum_Naam11's posts:

Gum_Naam11
 

حضرت امام حسن علی جدہ الکریم وعلیہ الصلوٰۃ والسلام سے خبر دی کہ حضرت امام نے فرمایا کہ جو شخص مؤذن کو اشھد ان محمدًا رسول الله کہتے سُن کر یہ دعا پڑھے مَرْحَبَا بِحَبِیْبِیْ وَقُرَّۃَ عَینِیْ مُحَمَّدِ ابْنِ عَبْدِ الله صَلَّی الله تَعَالٰی عَلَیہِ وَسَلَّمْ ط اور اپنے انگوٹھے چُوم کر آنکھوں پر رکھے نہ کبھی اندھا ہو نہ آنکھیں دُکھیں۔

Gum_Naam11
 

حضرت سیدنا خضر علیہ الصلاۃ والسلام سے روایت کی کہ وہ ارشاد فرماتے ہیں جو شخص مؤذّن سے اشھد ان محمدا رسول الله سن کر مرحبا بجبیبی وقرۃ عینی محمد بن عبدالله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہے پھر دونوں انگوٹھے چُوم کر آنکھوں پر رکھے اس کی آنکھیں کبھی نہ دُکھیں۔

محمد صلی الله  تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں میں تم پر لازم کرتا ہُوں اپنی سنّت اور اپنے خلفائے راشدین کی سنت
G  : محمد صلی الله  تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں میں تم پر لازم کرتا ہُوں اپنی - 
Gum_Naam11
 

اللهُ پاک رمضان المبارک کی آمد کا صدقہ کرونا وائرس سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین.

نعت رسول مقبولﷺ
"جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا،، شاید حضورﷺ ہم سے خفا ہیں منا کے لا
G  : نعت رسول مقبولﷺ "جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا،، شاید حضورﷺ ہم سے خفا - 
Gum_Naam11
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے: ایک صدقہ جاریہ ۱؎ ہے، دوسرا ایسا علم ہے ۲؎ جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہے ۳؎ جو اس کے لیے دعا کرے

Gum_Naam11
 

ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( کی خوشنودی ) کو آپ کے اہل بیت کے ساتھ ( محبت و خدمت کے ذریعہ ) تلاش کرو
Sahih bukhari....

Gum_Naam11
 

***موسم تھا بے قرار تمہیں سوچتے رہے
***کل رات بار بار تمہیں سوچتے رہے

MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH😍😍
G  : MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH😍😍 - 
Gum_Naam11
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دودھ پیا، اتنا کہ میں دودھ کی سیرابی دیکھنے لگا جو میرے ناخن یا ناخنوں پر بہ رہی ہے، پھر میں نے پیالہ عمر کو دے دیا۔ صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ! اس خواب کی تعبیر کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کی تعبیر علم ہے۔

Subhan ALLAHA 😍😍😍
G  : Subhan ALLAHA 😍😍😍 - 
Kia baat hai piyare sahaba ki mai nokar shaba da 😍😍😍
G  : Kia baat hai piyare sahaba ki mai nokar shaba da 😍😍😍 - 
Gum_Naam11
 

عشق رہتا ہے باوضو مجھ میں
ہوتی رہتی ہے اللہ ھُو مجھ میں
جب بھی اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں
کوئی ہوتا ہے سرخرو مجھ میں
میں جو چپ کی زبان بولتا ہوں
کون کرتا ہے گفتگو مجھ میں
عشق صحرا نشیں قلندر ہے
رقص کرتا ہے چار سو مجھ میں
کبھی بے رنگ سا لگوں تو کبھی
ساری دنیا کے رنگ و بو مجھ میں
میں تری آرزو میں بستا ہوں
اور بستی ہے آرزو مجھ میں
یعنی ہم دونوں ایک جیسے ہیں
جو ہے تجھ میں وہ ہوبہو مجھ میں
مجھ پہ بے صورتی کا پردہ ہے
اور اک شخص خوبرو مجھ میں
خوب روتا ہوں اس لیۓ
اک جہاں ہے لہو لہو مجھ میں

Gum_Naam11
 

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے۔
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات۔
بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو😝😝😝

Gum_Naam11
 

لڑکے:
2000 کی جینز
1200 کی شرٹ
3000 کے شوز
2000 کر R.B گلاسز
70000 کا موبائیل
95000 کی بائیک
100 کا پیٹرول روزانہ
ٹوٹل := 173300
نخرہ : 0 % 😊😊😊
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
لڑکیاں 70روپے کے ٹاپس
60 روپے کی لپسٹک
7 روپے کا فئیر اینڈ لولی پاؤچ
90 کی جوتی
5000والہ Q موبائل
130 روہے کا سکارف
150 کا ہینڈ بیگ
ٹوٹل : = 5507
عقلوں پیدل اور نخرے 100% 😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

یا اللّهﷻ پاک
تیرے پیارے نبی ﷺ کی امت
مشکل میں ہے...
ہماری مدد فرما آمین 🙏🙏

Gum_Naam11
 

#پولیس👮اور #معشوق 👩میں
ایک چیز #مشترک ہے
دونوں کَھا پِی کرچھوڑدیتے ہیں😁😜😝

Gum_Naam11
 

چلو "دمادم" پہ شادى کرتے ہیں😂😂
میں دلہا 🙈
سب اپنا اپنا رول بتاؤ
نوٹ: دلهے کى کوئ بهن نے هے 😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

*الف الله اور انسان" .*
میں انسان کے اندر ایسا اضطراب پیدا کروں گا جو اسے ہر وقت بے چین و بے قرار رکھے گا -اس اضطراب کو دور کرنے کے لئے کبھی وہ زمین کی تہوں کو کھود ڈالے گا، کبھی پہاڑوں کی چوٹیوں کو سر کرے گا اور کبھی چاند ستاروں تک پہنچ جائے گا، مگر اس کو سکون نہیں ملے گا-"بڑی سرکار نے جواب دیا اور سکون اسے کہاں سے ملے گا ؟ انتہائی حیرت سے سوال کیا گیا بڑی سرکار نے جواب دیا:" اگر میں سکون پہاڑ کی چوٹیوں، زمین کی تہوں اور سمندروں کی گہرائی میں رکھوں تو انسان اسے وہاں سے بھی حاصل کرنے کی کوشش کرے گا، مگر میں سکون کو انسان کے اندر رکھوں گا،جس کے بارے میں وہ بہت کم سوچے گا-

Gum_Naam11
 

*#سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*# ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*# پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے😝😝😝😝😝😝😝😝😝