Damadam.pk
Gum_Naam11's posts | Damadam

Gum_Naam11's posts:

Gum_Naam11
 

#کرونا_وائرس کا علاج #پاکستان میں کافی دیر پہلے #ڈاکٹرعطااللہ نے بتا دیا تھا
😊ان کا کہنا تھا ۔۔۔#پیار نال نا سہی #غصے😤 نال ویکھ لیا کر
#بیماراں نوں #شفاء مل جاندی اے
😝😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "دمادم" میں کچھ پوسٹ کرو۔😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
دمادم" والے کونسا پروفیسر ہیں" 😒
😝😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

کچھ کنجوس لڑکیاں👩صرف نیچے والے ہونٹ💋پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں😝😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی
نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😝😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

ﺗﯿـــــﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﻣﯿــــــﺮﯼ_
*_ﻋﺒـــــﺎﺩﺗﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﺷــــــﺮﻡ ﮐﺮ ﺗﯿـــــــﺮﯼ_*
*_ﻋــــــﺎﺩﺗﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے
لڑکا مجھے بتاؤ۔
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ھے؟لڑکی نے جواب دیا یہ چیزیں تو میرا عشق میرا ایمان ھیں
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔

Gum_Naam11
 

آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😂😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنے 🙈😝😝😝

Gum_Naam11
 

خريد ڪندس توکي تنھنجي نخرن سميت بس دعا ڪر احساس پروگرام وارا 12000 ملن 😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

شکر لڑکیوں کی مو نچھیں نہیں ورنہ ان کی امی کہتی
وے بشیراں ہن تے تیریاں مونچھا آگیا ہن تا ویاں کروا لا😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

سب لوگ جانو کے ساتھ لگے ہیں
اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ جو چار انگلیاں ہیں
یہ انگوٹھے کی بیویاں ہیں یا بہنیں
😕🙈😎😝😝😝😝😝

Funny joke
G  : Ye hal hai ab logo ka 😂😂 - 
Gum_Naam11
 

دکھ کے دریا میں کنارا کون ہے؟
بے سہاروں کا سہارا کون ہے؟
آپکی سازش نہیں کیا زندگی؟
زندگی کا استعارہ کون ہے؟
جو تمہارے سب دکھوں میں ساتھ ہو
میرے جیسا دکھ کا مارا کون ہے؟
جس نے تیرے خواب تک بہلا لیے
تو ہی بتلا دے وہ پیارا کون ہے؟

Damadam bc funy hai ab zyada tafseel ka na bol zyada tafeel likhein ke photo mai kya hai teri pic hai lanat k mare  😠
G  : Damadam bc funy hai ab zyada tafseel ka na bol zyada tafeel likhein ke photo - 
مشہور ہونے کا شوق نہیں صاحب۔  
مگر لوگ کہتے ہیں استاد ایک تصویر اور۔
G  : مشہور ہونے کا شوق نہیں صاحب۔ مگر لوگ کہتے ہیں استاد ایک تصویر اور۔ - 
Gum_Naam11
 

دنیا نے پہلی بار ایسا وقت
دیکھا ہے, جب انسان نے
جینے کی خاطر پیسہ کمانا چھوڑ دیا ہے.

Gum_Naam11
 

لگے رہو لگے رہو انبکس میں
آخر ہونا تو بلاک ہے تم لوگو نے
😛😛😛😜😝😝

Gum_Naam11
 

لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی جو شخص سب سے پہلے امیرہوگا وہ نائی اور بیوٹی پارلر والی آئنٹیاں ہونگی
😝😝😝😝😝😝😝😝😝

Gum_Naam11
 

بہت مشکل ہوتا ہے ۔۔
زندگی سے در کنار ہو کر اپنی خوشیوں کو کسی دوسرے کو سونپ کر اکیلے تنہا ہوجانا سب سے دور ہوجانا ۔۔
ایسا تو نہیں سوچا تھا ۔۔
ایسا تو نہیں چاہا تھا ۔۔
زندگی کا سب سے بڑا رونا یہی ہے
محبت کرکے بھول جاؤ
اپنی محبت کو قربان کر دو
یا پھر اپنے ہی سامنے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھو ۔۔
دھوکے اور فریب کو خاموشی سے برداشت کرو ۔۔
لاحاصل محبت دل میں آگ کی طرح جلتی ہے
اور کوئی نہیں اس جلتی آگ میں پانی ڈالنے والا
ہمدردی لوگوں کی زہر لگتی ہیں ۔۔
وعدہ کرو تو نبھایا کرو
محبت کرو تو تنہا چھوڑ کر نا جایا کرو ۔۔
اپنی خوشی پیاری ہوتی ہے
دوسروں کی خوشی کا بھی خیال کیا کرو ۔۔
سہارا دے نہیں سکتے تو امید نہ دلایا کرو ۔۔
محبت نبھائی نہیں جاتی ۔۔
پلیز محبت نہ کیا کرو ۔۔

Gum_Naam11
 

بھٹو صاحب نے ڈی سی کی طرف دیکھا اور پوچھا ’’میرا نام کیا ہے‘‘ ڈی سی نے جواب دیا ’’سر آپ ذوالفقار علی بھٹو ہیں‘‘ بھٹو صاحب نے پوچھا ’’اور میرے والد کا کیا نام تھا‘‘ ڈی سی نے جواب دیا ’’سر ان کا نام سر شاہ نواز بھٹو تھا‘‘ بھٹو نے کہا’’ اور قابض جنرل کا کیا نام ہے‘‘ ڈی سی نے دیا ’’جنرل ضیاء الحق‘‘ بھٹو صاحب بولے ’’ تم اب اس قابض جنرل کے والد کا نام بتاؤ ‘‘ ڈی سی نے ادب سے عرض کیا ’’سر میں نہیں جانتا‘‘ بھٹو صاحب بولے ’’ اور تم یہ چاہتے ہو سر شاہ نواز بھٹو کا بیٹا ذوالفقار علی بھٹو کسی نامعلوم مولوی حق کے قابض بیٹے جنرل ضیاء الحق سے زندگی کی بھیک مانگے....
ڈی سی کے لب سل گئے۔

Gum_Naam11
 

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی
ہیر رانجھا کو
کورٹ میرج کا خیال کیوں نہ آیا😁🤔🙈😂😝😝😝😝😝😝