کون بنے گا کروڑ پتی آج کا سوال!!
قاٸداعظم کونسا صابن استعمال کرتے تھے؟؟😝😝😝😝😝😝😝😝😝
چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں۔
چڑیل نہیں بولنا
😋😋😋😍😍😲
سیرس سوال؟😒
آپ معاف کرنا پسند کرتے
ہیں یا بدلہ لینا..؟؟
پتہ ہے انسان کی حقیقت کیا ہے ؟
الف سے " اللہ " الف سے " انسان " اور ان دونوں کے درمیان الف سے ہی گہرا " اسرار " ہے ۔
اور اسرار کسے کہتے ہیں ؟
اسرار انسان " بندگی " سے پاتا ہے ۔ اور بندگی یہ ہے ، جیسے آنکھیں بند کر کے سمندر میں چھلانگ لگا دینا اور خود کو موجوں کے حوالے کر دینا ۔
اس طرح کی بندگی کہ اپنے آپ کو اللہ کی رضا کے سپرد کر دینا ۔ اللہ جو چاہے گا بہتر ہو گا ۔ نہ کوئی شکوہ نہ کوئی گلہ ۔
یہ ہے اللہ اور انسان کا تعلق ۔ جب رضا کے اس تعلق کو بندگی کی ڈور سے باندھ لو گے تو خودبخود اس کے اسرار کو پاتے جاؤ گے اور اس کے اس اسرار کے اور بھی راز تم پر کھلتے جائیں گے ۔💕
اسلام کی عظمت کے نگہبان صحابہ
میری جان صحابہ پہچان صحابہ .ASLAM O ALAIKUM SUBHO BUKHAIR

اکیلا رہنا بُری صحبت میں رہنے سے بہتر ہے
بر آ آدمی کسی ک ساتھ نیک گمان نہیں ر کھتا کیوں ک وہ ہر ایک کو اپنے جیسا خیال کرتا ہے
(حضرت مولا علی )
لوگوں نے پوچھا اللہ کے رسول نبوت آپ کے لیے کب واجب ہوئی تو آپ نے فرمایا جب آدم روح اور جسم کے درمیان تھے یعنی ان کی پیدائش کی تیاری ہو رہی تھی
Hadees no 3609 jam e tirmazi
❤رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ❤
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، اس کے ساتھ خیانت نہ کرے، اس سے جھوٹ نہ بولے، اور اس کو بےیار و مددگار نہ چھوڑے، ہر مسلمان کی عزت، دولت
اور خون دوسرے مسلمان کے لیے حرام ہے، تقویٰ یہاں ( دل میں ) ہے، ایک شخص کے برا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے کسی مسلمان بھائی کو حقیر و کمتر سمجھے“
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا❤❤❤
میں تم میں دو بیش قیمت چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، ان میں سے ایک دوسری سے بڑی ہے، اللہ تعالیٰ کی کتاب ایک
رسی ہے، جس کو آسمان سے زمین کی طرف لٹکایا گیا ہے اور میری نسل میرے اہل بیت ہیں اور یہ دونوں چیزیں جدا
نہیں ہوں گی، یہاں تک کہ دونوں میرے حوض پر آ جائیں گی.....
لوگوں کی جفائیں برداشت کرو احمقوں اور جاہلوں کی صحبت سے گریز کرو..
جسکے کام شیطان اور درندوں جیسے ہوتے ہیں نیک لوگوں سے متعلق اسکو بدگمانی ہوتی ہے
جسکے پاس عقل نہیں اسکے پاس ادب نہیں جسکے پاس ہمت نہیں اسکے پاس کامیابی نہیں اور جسکے پاس دین نہیں اسکے پاس حیا نہیں
#دنیاکا #بوجھ_😥اپنے_زرا 💔#دل سے #اُتار دو😭
#چھوٹی سی #زندگی_ہے😥 #ہنس_کر #گزار_دو #💥

صدیق دیارعشق میں لازم ہے خامشی
مر کر بھی لب پہ آےنہ ہرگز گلے کی بات
۔۔۔😷

تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو______!!!
جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو________!!!💕
تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو_______!!!
پُل سے اُتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو
جِبریل پر بِچھائیں تو پر کو خبر نہ ہو
فریاد اُمَّتی جو کرے حالِ زار میں
ممکن نہیں کہ خیرِ بشَر کو خبر نہ ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain