تو " إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا" پڑھی جا سکتی ہے ، کیونکہ چیز کی گمشدگی بھی ایک مصیبت ہی ہوتی ہے اور یہ مصیبت کے وقت کی دعا ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا ہے ۔
نیز ضرورت کے وقت درج ذیل دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے :
«اللَّهُمَّ رَادَّ الضَّالَّةِ وَهَادِيَ الضَّلَالَةِ أَنْتَ تَهْدِي مِنَ الضَّلَالَةِ، ارْدُدْ عَلَيَّ ضَالَّتِي بِعِزَّتِكَ وَسُلْطَانِكَ؛ فَإِنَّهَا مِنْ عَطَائِكَ وَفَضْلِكَ»
یا اللہ ! اے گمشدہ چیز کے لوٹانے والے، گمراہوں کو راستہ دکھانے والے، تو ہی گمراہی میں راستہ دکھاتا ہے، میری کھوئی ہوئی چیز اپنی عزت اور سلطنت کے وسیلے سے لوٹا دے کیونکہ وہ تیری ہی عطا اور فضل سے ہے۔ ( واضح ہو کہ یہ مسنون دعا نہیں ہے ، لیکن محض دعا کے طور پر پڑھی جا سکتی
وقت بچہ پڑھنے بیٹھے3 بار سورۃ الم نشرح پڑھ لے ،آپ کوئی چیز مطالعہ کر رہے ہیں آپ کہتے ہیں مجھے یاد رہے 3 بار سورۃ الم نشرح پڑھ کے وہ چیز پڑھیں وہ چیز اللہ کے فضل سے یاد رہے گی یا جس وقت وہ موقع ہو گا اللہ پاک وہ یاد دلا دے گا
34- مشکل کے وقت سورہ ماعون پڑھنا بہت مفید ہے ۔
35- بے اولاد لوگ اگر سورہ کوثر کی تلاوت کریں تو صاحبِ اولاد ہوجاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ بھی قرآنی سورتوں کے بہت سے دیگر جھوٹے اور منگھڑت فضائل ذکر کیے جاتے ہیں
ابتدائی لائینز میں مذکور سوال کے اصل موضوع پر آتا ہوں :
دورانِ حمل کے لیے مخصوص مسنون اذکار ، دعا یا وظائف نہیں بتائے گئے ۔ تاہم حالتِ تکلیف میں عورت بغیر تخصیص ، تحدید یا معین کیے مسنون اذکار یا کثرت سے قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے ۔
جہاں تک گمشدہ چیز کے لیے دعا کا تعلق ہے
24- سورہ علق میں جوڑوں کے درد کا علاج ہے ۔
25- صبح و شام سورہ قدر پڑھنے سے اللہ عزوجل عزت بڑھائے گا۔
26- اگر مالِ تجارت پر سورہ الم نشرح کو پڑھ دیا جائے تو اس میں خوب برکت ہوگی
27- تین بار سورہ تین پڑھنے سے اخلاق وکردار بہترین ہوتے ہیں ۔
28- یرقان اور برص کے امراض کے لیے سورہ بینہ پڑھیں ۔
29- سورہ قارعہ پڑھنے والا بلاؤں سے محفوظ رہتا ہے ۔
30- تین سو بار سورہ تکاثرکو پڑھنے سے قرض اتر جاتا ہے ۔
31- انسان یا جانور کو نظر لگ گئی ہو تو اس پر سورہ عادیات پڑھنا مفید ہے ۔
32- جان کی حفاظت کے لیے سورہ قریش پڑھنا مجرب ہے ۔
33- سورۃ الم نشرح 21 بار صبح و شام اول و آخر3 بار درودشریف۔ طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پْرتاثیر چیز ہے۔ جس وقت بچہ پڑھنے بیٹھے3 بار سورۃ الم نشرح پڑھ لے ،آپ کوئی چیز مطالعہ کر رہے ہیں آپ کہتے ھیں
15- جو شخص سورہ زمر پڑھے تو وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا ۔
16- اگر سورہ مزمل کو گیارہ مرتبہ پڑھا جائے تو ہر مشکل دور ہوجاتی ہے ۔
17- سورہ حجرات کو پڑھنے اور دم کرکے پینے سے گھر میں خیر و برکت ہوتی ہے ۔
18- جو شخص ہر تین دن میں سورت غافر پڑھے تو اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں ۔
سورہ رحمن گیارہ بار پڑھنے سے تمام مقاصد پورے ہوتے ہیں ۔
19- سورہ ق کا پڑھنا باغ میں پھلوں کی کثرت لاتا ہے ۔
20- جو شخص سورت سجدہ پڑھے تو اس کے سامنے روزِ قیامت تک نور روشن ہو جاتا ہے۔۔۔"
21- ہر روز سورہ واقعہ پڑھنے سے کبھی فاقہ نہ ہوگا۔
اس روایت کو شیخ البانی نے موضوع کہا ہے ۔ (السلسلۃ الضعیفہ :290)
22- سورہ ضحی پڑھنے سے بھاگا ہوا آدمی واپس آجائے گا۔
23- سورۃ والضحی (پارہ 30) کو سات مرتبہ پڑھنے سے وہ چیز مل جائے
کر اپنے پاس محفوظ رکھنے سے دشمنوں اور موذی جانوروں سے محفوظ رہتا ہے ۔
7- کوئی شخص بھاگ جائے(ناراضگی یا کسی اور صورت میں)تو سورہ ضحٰی پڑھنے سے وہ واپس آجاتا ہے
8- سورہ یاسین کو ہر جمعہ کے دن والدین کی قبر پر والدین کی قبر پر پڑھا جائے تو اسکے حروف کے برابر والدین کے گناہ معاف ہوتے ہیں ۔
9- جو شخص ہر ماہ سورت انفال اور سورت توبہ پڑھے تو وہ نفاق سے محفوظ رہتا ہے ۔
10- سورہ نازعات کا پڑھنا جان کنی کی تکلیف کے لیے مفید ہے ۔
11- سورہ دخان پڑھنا مشکل کو دور کرتا ہے ۔
12- سورت "ص" کی تلاوت داود علیہ السلام کے پہاڑ کے برابر وزن رکھتی ہے ۔
13- قرآن حفظ کے لیے سورہ مدثر کو پڑھ کر دعا مانگنے سے حفظ قرآن میں آسانی ہوتی ہے ۔
14- قریب المرگ پر سورہ جاثیہ کا دم کرنے سے اس کا خاتمہ بالخیر ہوتا ہے ۔
معزز قارئین !! میں نے مطالعہ کے دوران کچھ قرآنی سورتوں کے خود ساختہ فضائل قلمبند کیے جنہیں درج ذیل میں آپ لوگوں کے لیے پیش کر رہا ہوں تاکہ ان میں سے کوئی بھی آپکے علم میں ہو یا آپ کسی پر عمل پیرا ہوں تو آپ اس سے رک جائیے اور دوسروں کو بھی ان شریعت ساز لوگوں کی شریعت سازی سے بچائیے ۔
1- آیت الکرسی پڑھنے سے محتاجی دور ہوتی ہے ۔
2- جو شخص ہر جمعہ کو سورت النساء پڑھے تو وہ قبر کے دباؤ سے محفوظ رہے گا ۔
3- 👍سو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر جو دعا مانگی جائے قبول ہوتی ہے ۔
4- سورت مائدہ پڑھنے سے پوری دنیا میں موجود زندہ یہودی اور عیسائیوں کی تعداد سے بھی دس گنا زیادہ اجر و ثواب ملتا ہے اور اتنی مقدار میں خطائیں بخش دی جاتی ہیں ۔
5- سورہ کہف پر ہمیشگی دجال کے فتنوں👍 سے حفاظت کا سبب ہے ۔
6- عرق گلاب یا زعفران سے سورہ اعراف لکھ
السلام علیکم دوستوں
اولاد کے لیے سورہ المریم پڑہنا
رزق کے لیے سورہ واقعہ پڑہنا اور کوئی چیز گم ہو جائے اس کے لیے سورہ ضحی پڑہنا اس طرح کی کچھ اور سورتیں جو کسی اور چیزوں کے لیے پڑہنا حدیثوں سے ثابت شدہ عمل ہیں ؟؟؟
╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼۔
بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّــــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه
✍تحریر ابو عبدالحنان
جوں دین میں تفرقہ بازی کی غلاظت بڑھ رہی ہے عقائد و عبادات میں افراط و تفریط بھی اسی نسبت سے بڑھتی جارہی ہے ۔ اہل بدعت و رافضیت کے علماء کرام میں عقل سلیم نے علومِ دین میں اتنی کمالِ بلندی حاصل کر لی ہے کہ قرآنی سورتوں کے وہ وہ فضائل بیان کر دیے گئے ہیں جن کا امامِ اعظم نبی رحمتﷺ کو بھی وحی الہیٰ نا ہوئے تھے ۔
Parende apne paaon aur insan apni zuban ki wajah se jaal mai phansete hain...
GUFTAGU MAI NARMI IKHTIYAR KARO
🌷🌷🌷🌷وَقُوۡلُوۡا لِلنَّاسِ حُسۡنًا🌷🌷🌷🌷
Aur logo se Achchi baat kaho
(2:83)
Birds get trapped in the water because of their feet and humans because of their tongue...
Be soft in chatting.
🌷🌷🌷🌷 And say good to people 🌷🌷🌷🌷
Say good things to other people
(2:83)
وقت ایسا چل رہا ہے...
جہاں تمام اچھى باتیں ، ہمدردیاں ، سچى محبتیں اور انسانیت
"سوشل میڈیا" پر موجود ہیں ۔۔😥😔
مگر 👈🏻 انسان کے "کردار" میں نہیں...😞
اک کڑوا سچ
فرمان الہی ہے:
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ
جٰهَدُوْا مِنْكُمْ وَ یَعْلَمَ الصّٰبِرِیْنَ.
کیا تم اس گمان میں ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے تمہارے مجاہدوں کا امتحان نہیں لیا اور نہ (ہی) اللّٰه والوں کی آزمائش کی ہے۔
( سورہ آل عمران)
اے اللہ پاک!
ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیاں کو معاف فرماتے ہُوئے ہم پر اپنا کرم فرما ہماری مانگی اور بن مانگی دُعائیں ہماری بہتری کیلئے اپنی بارگاہ میں قبُول و منظُور فرما ہماری مشکلات اور پریشانیوں کو آسان فرما۔آمیـــــن یاربُ العالمیـــــن
اللّٰه تعالیٰ کی طرف سے اگر تمہیں آزمائشیں آتی ہیں تو اس پر بے قرار اور حیرت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں کہ ہم تو مسلمان ہیں۔ ہمیں اللّٰه تعالیٰ کیوں تکلیفوں میں مبتلا فرما رہا ہے؟
یاد رکھو کہ تمہارا امتحان کیا جائے گا تمہیں ایمان کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا کہ اللّٰه عَزَّوَجَلَّ کی رضا کے لیے کیسے زخم کھاتے اور تکلیف اُٹھاتے ہو اور کتنا ثابت قدم رہتے ہو تھوڑی سی تکلیف پر چِلّا اٹھنا اور دہائی دینا شروع کر دینا ایمان والوں کا شیوہ نہیں جنت میں داخلہ مطلوب ہے تو ان آزمائشوں پر پورا اُترنا پڑے گا اللّٰه عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں قربانی دینا پڑے گی اور ہر حال میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا پڑے گا۔
فرمان الہی ہے:
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے....!!*♡︎
*اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے....!!*
*تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیــں خود میں بے چینی نہیــــں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے.....!!*♥️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
☆"سب سے بڑی سلطنت اس انسان کے پاس ہے
------☆------
"جس نے اپنے نفس پر حکمرانی کی ہو"-!☆🌷
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
توکل کیا ہے ؟؟؟
سارے راستے بند ہو گئے ہیں اندھیرا ہو گیا ہے آپکو کوئی Way Out نہیں مل رہا راستہ نہیں مل رہا تو آپ کہتے ہیں میرا رب مجھ کو نکالے گا
حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل
جب آپ پکارتے ہیں دل سے تو اللّٰہ نکال دے گا, پھاڑ دے گا, کھول دے گا سارے کے سارے راستے اور وہاں سے آپکو عطا کرے گا جہاں سے آپ نے سوچا بھی نہیں ہو گا
صبح بخیر
وَاِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا وَلّٰى مُسۡتَكۡبِرًا كَاَنۡ لَّمۡ يَسۡمَعۡهَا كَاَنَّ فِىۡۤ اُذُنَيۡهِ وَقۡرًاۚ فَبَشِّرۡهُ بِعَذَابٍ اَلِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
اور جب اس پر ہماری آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتا ہے، گویا اس نے وہ سنی ہی نہیں، گویا اس کے دونوں کانوں میں بوجھ ہے، سو اسے دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔
اللہ سے دعا ھے کہ وہ اللہ ہم سب کو اس بیماری سے دور رکھے
آمین
فرمایا ہے لغو باتوں سے مراد گانا ہے لغو باتوں کو مول لینا یعنی کے گانے سننا گاڑی میں موبائل میں گھر میں اور ہر جگہ یہاں تک کہ یہ چیز انکے لیے عام ہوگئی ہے
القرآن - سورۃ نمبر 31 لقمان
آیت نمبر 6
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡتَرِىۡ لَهۡوَ الۡحَدِيۡثِ لِيُضِلَّ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۖ وَّيَتَّخِذَهَا هُزُوًا ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞
ترجمہ:
اور لوگوں میں سے بعض وہ ہے جو غافل کرنے والی بات خریدتا ہے، تاکہ جانے بغیر اللہ کے راستے سے گمراہ کرے اور اسے مذاق بنائے۔ یہی لوگ ہیں جن کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 31 لقمان
آیت نمبر 7
بہت سے دلائل میں صرف ایک دلیل ہے اللہ کی قسم بعض نوجوان کہیں گئے الحمدللہ تعالیٰ میں نماز پڑھتا ہوں میں یہ کرتا ہوں میں وہ کرتا ہوں لیکن میری ایک چھوٹی سی مشکل ہے اور وہ مشکل گانوں کی ہے کیا یہ چھوٹی سی مشکل ہے ؟
کتنے ایسے لڑکے ہیں جو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں لیکن گانے سننے کے سبب سے پڑھ نہیں پاتے کتنے ایسے جو فاحشی میں مبتلا ان کے گانوں کی وجہ سے #گانوں_کے_بہت_سے_خطرات_ہیں
اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں اس بارے میں کیا ہے جو گانے سنتے ہیں ؟
اللہ تعالیٰ نے سورة لقمان میں انکے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
القرآن - سورۃ نمبر 31 لقمان
آیت نمبر 6
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡتَرِىۡ لَهۡوَ الۡحَدِيۡثِ
ترجمہ:
اور لوگوں میں سے بعض وہ ہے جو غافل کرنے والی بات خریدتا ہے
کیا یہ لغوی باتیں ہیں ؟
اللہ کی قسم ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کی تفسیر
#گانوں_بہت_سے_خطرات_ہیں_
اس موبائل کے اندر کیا کیا ہے کوئی نہیں جانتا سوائے اللہ کے اللہ کے واسطے میں تم سے سوال پوچھتا ہوں ؟
کیا تمہارا موبائل اسلام کی خدمت کرتا ہے یا اسلام کو تباہ کرتا ہے؟
اگر تم ان میں سے ہو جو خیر پھیلاتے ہیں جو قرآن اور اسلام پھیلاتے ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پھیلاتے ہیں تو پھر اس موبائل سے اسلام کی خدمت کر رہے ہیں
اور اگر ان میں سے ہیں جو ایسی تصاویر اور ویڈیو پھیلاتے جو اللہ کو پسند نہیں تو پھر اس موبائل سے تم اسلام کو تباہ کر رہے ہو اور تم قرآن کے ساتھ جنگ کر رہے ہو کیونکہ گانے کس کے متضاد ہیں ۔۔ گانے قرآن کے متضاد ہیں؟
تم لوگ گانے بیجھتے ہو بجائے اسکے کے قرآن بیجھا جائے بری تصویر بیجھتے ہو بجائے اسکے کہ اسلام اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیجھی جائیں تم اپنے موبائل سے اسلام کے ساتھ جنگ کر رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain