13- بیوی کو کچھ ایسا جیب خرچ دے جو وہ اپنی مرضی سے اپنی ضروری حاجات میں خرچ کر سکے۔
14- بیوی کی دلجوئی کرنا اور خوش کرنے کیلئے باتیں کرنا اور رات کو بیوی کے پاس رہنا اور توجہ دینا بھی اسکا حق ہے جیسے آجکل بہت سے شوہر بیوی کے بجائے موبائل فون کو زیادہ توجہ دیتے ہیں یہ ناجائز ھے۔ بہتر ہے کہ موباٸل فون کی جگہ شوہر اپنے بیوی کو زیادہ توجہ دیں۔
15- بیوی سے ہرگز نہیں روٹھنا چاہیے۔ بعض خواتین ان پڑھ ہوتی ہیں ان میں سوچ سمجھ کی کمی ہوتی ہے۔شوہر کا حق بنتا ہے کہ وہ اپنے بیوی کو نرمی اور محبت سے سمجھاٸیں اور بعض اوقات جب بھی شوہر کو موقع ملتا ھے تو حق رکھتا ھے کہ وہ اپنے بیوی کو اسلام سے متعلق ضروری باتوں پر بڑے شفیق انداز میں بحث کرتا رہے
16- عورت چونکہ مرد کے لیے ایک لباس ہے اگر مرد اپنے لباس کی صفاٸ کا خیال رکھیں تو لوگ انکی تعریف کرنے لگیں گے۔
4- بیوی کی غلطیوں پر صبر کرنا اور گالی گلوچ نہ کرنا۔اور نہ اس کو کوسے نہ طعنہ دے ۔
5- اگر تنبیہ کی ضرورت ہو تو زیادہ سختی نہ کرنا۔
6- بیوی کو چہرہ پر مارنا یا ان کو شدید قسم کی تکلیف پہنچانا یا فضول مار پیٹ کرنا ھرگز جاٸز نہیں۔
7- بقدرِ حاجت جماع کرنا۔
8. بدگمانی نہ کرے اور نہ بالکل اس سے غافل بنے مکمل طور چُھوٹ ہی دے دے۔
9- بیوی سے اچھے اخلاق اور عمدہ برتاؤ کا معاملہ کرے ۔
10- بلاضرورت طلاق نہ دے۔
11- بیوی کو ایسی رہاٸش دینا جس میں وہ آزادی سے رہ سکے، عورت چونکہ گھر کی ملکہ ہوتی ھے اور ایک ملکہ جیسی، انکے کے لیے گھر کا ماحول خوشگوار بنانے کی کوشش کرنا۔
12- عورت کے زیور کی زکوٰۃ اور صدقہ الفطر، فطرانہ شوہر پر واجب نہیں ۔ یہ عورت کا اپنا کام ھے اور شوہر پر حق ھے کہ وہ اس بارے بیوی کو اسلامی اصولوں سے اگاہ کرتے رہے
✍️شوہر کے ذمہ بیوی کے حقوق
🌹حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، تم میں سے بہتر وہ ھے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ھو۔
🌱📚جامع ترمذی 🌱
🌹حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا تھا،
تم عورتوں کے بارے میں اللہ تعالٰی سے ڈرو۔
💐📚صحیح مسلم 💐
🍀اسلام نے عورتوں کو بحثیتِ بیوی بہت سے حقوق عطا کیے ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔
1- بیوی کو دین کی بنیادی تعلیم دینے کا بندوبست کرنا۔
2- اپنی وسعت کے مطابق بیوی پر خرچ کرنے میں دریغ نہ کرنا کیونکہ سب سے بہترین صدقہ وہ ہے جو اہل و عیال پر خرچ کیا جاۓ۔
3- بیوی کو اسکے والدین اور قریبی رشتہ داروں کو کبھی کبھی ملنے کی اجازت دینا، تاکہ وہ موقع موقع پر اپنے والدین اور رشتہ داروں کے دکھ و درد سے باخبر رہے۔
المصور کی پہچان اور معرفت کے بعد ہمارے کرنے کے کام
▪︎ ہمیں نہ صرف اپنی ظاہری شکل و صورت پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے بلکہ اپنی باطنی صورت کی طرف توجہ دینی چاہیے. کے ہماری صورت نبی کریم صلى الله عليه وسلم کے مشابہ ھو
▪︎ دوسروں کے عیب اور خامیاں تلاش نہیں کرنی چاہیں۔
▪︎ شكل کے باعث دوسروں سے نفرت، بغض اور بد گمانی نہیں کرنی چاہیے۔.
▪︎اپنے آپ کو اللہ کی پسند کے تابع کرنا چاہیے.
اللہ الخالق، البارئ المصور سے دعا ہے کہ وہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اس کی مخلوق کو دیکھ کر اس کی معرفت حاصل کریں۔ آمین
تقدیر بنائی اس کے عین مطابق وہی بنائی، اس میں تبدیلی نہیں ہوئی۔
اللہ نے جو کچھ بھی زمین سے پیدا کیا جس میں ایک مٹی سے، ایک ہی پانی سے، ایک سورج کی روشنی سے، ایک طرح کی ہوا استعمال ہوتیں ہیں لیکن ہر چیز کا رنگ ذائقہ خوشبو اور صورت مختلف بنائی۔
اللہ نے انسان کو باقی تمام مخلوقات سے افضل اور بہترین ساخت میں بنایا۔
*لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِيٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٍ*
البتہ تحقیق پیدا کیا ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں۔ 《التین 3》
نبی ﷺ نے فرمایا اللہ عزوجل نے آدم کو ایک مٹھی مٹی سے پیدا کیا تھا جو اس نے ساری زمین سے اکٹھی کی تھی.
یہی وجہ ہے کہ بنو آدم زمین ہی کی طرح ہیں چنانچہ کچھ سفید ہیں ، کچھ سرخ ہیں کچھ سیاہ فام ہیں اور کچھ اس کے درمیان ، اسی طرح کچھ خبیث ہیں اور کچھ عمدہ ، کچھ نرم ہیں اور کچھ غمگین اور کچھ ان کے درمیان ہیں۔
المصور* - *صورت بنانے والا*
*اللہ کے خوبصورت نام سیریز*
اللہ سبحانہ و تعالی کا اچھے اچھے با برکت ناموں میں سے ایک نام المصور ہے۔ اللہ وہ ذات ہے جو جس طرح چاہتا ہے اس طرح تخلیق کرتا ہے۔
*هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ*
وہی ہے جو صورت بناتا ہے تمہاری رحموں میں جس طرح وہ چاہتا ہے نہیں ہے کوئی الٰہ (برحق) مگر وہی بہت زبردست ہے خوب حکمت والا ہے۔ 《آل عمران 6》
اللہ الخالق البارئ المصور نے لاکھوں کروڑوں اربوں صورتیں بنائیں اور ہر صورت اپنے حسن جمال، جنس، رنگ،طبیعت، اخلاق، سائز، خوشبو میں دوسری سے مختلف ہے۔
اللہ نے ہر چیز کو ایک جداگانہ تشخص دیا اور ہر چیز کا خاص مقصد رکھا.
اللہ نے ہر مخلوق کی تخلیق اس کی تقدیر کے موافق کی ہے یعنی اللہ سبحانہ و تعالی نے
جو لڑکی اپنی حیا کی چادر صرف اس لیے اتار گئی کہ دنیا میں واہ واہ ہوگی..
وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوگئی..
لیکن اس کے مٹکتے کولہوں پر صدقےواری جانے والے5 لاکھ فالورز میں سے آج صرف 2 بندے بھی ایسے نہیں جو آکر سرد خانے میں تین دن سے اسکی سڑتی ڈیڈ باڈی ہی اٹھا کر دفنا دیں..
خاندان بھی ان کرتوتوں کی وجہ سے بہت پہلے اس سے اظہار لاتعلقی کر چکا ہے..
میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں بھی آج اس کے جسم کو سنبھالا دینے سے کترا رہی ہیں..
کیوں کہ
انکا مقصد دنیا میں لڑکی کو ننگا کرنا ہے۔
کفن تو ڈھانپنے کا نام ہے۔
کسی نے سچ کہا۔
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے..
یہ عبرت کی جاہ ہےتماشانہیں ہے..😓
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایک نصیحت کرتا ہوں ہمیشہ یاد رکھنا فائدے
میں رہو گے۔زندگی میں کسی انسان کو اتنا قریب کبھی مت کرنا کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے👌 لگے*💯✔
♦️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے:
💞 *قرآن پڑھا کرو کیوں کہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارشی بن کر آئے گا۔*💞
*السلسلۃ الصحیحہ 2772*🌹
🌸 *آج لوگ کتنے فخر سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس فلاں کی سفارش ہے اور بہت بڑے اور اونچے تعلقات ہیں ہمارے۔۔تو سوچیے اسں دن کا جس دن ہمیں سفارشوں اور تعلقات کی ضرورت ہوگی اور یہ کتاب ہماری سفارش کرے گی اور رب سے جھگڑا کر کے ہمیں جنت میں داخل کرواے گی*🌹
🌸 *لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم قرآن پاک کو اپنا دوست بنا لیں ۔۔اس کی تلاوت کریں۔اسکو حفظ کریں اور اس کے ساتھ مظبوط تعلق بنائیں۔۔اللہ پاک توفیق دیں آمین ثم آمین*💞
بلکہ بہت سے تو اللّه ہی کا انکار کر بیٹھتے ہیں۔۔ معاذ اللہ اور مانتے ہی نہیں کے اللّه موجود ہے۔ اس بے دینی کے طوفان کا ایک ہی سبب ہے کہ مسلمانوں نے خود بھی دین کا علم پڑھنا چھوڑ دیا۔
اور اپنے بچوں کو بھی علم دین نہیں پڑھایا۔ اس لیے بھی حد ضروری ہے کہ مسلمان مرد اور عورت خود بھی فرصت نکال کر دین کی ضروری باتوں کا علم حاصل کریں۔
اور اپنے بچوں کو بھی دین کی ضروری باتیں بچپن سے ہی بتائے اور سکھاتے رہیں اگر اپنے بچوں کو علم دین پڑھا کر عالم نہیں بنا سکتے تو کم سے کم اُن کو دین کا اتنا علم تو دیں کی وہ حق پر قائم رہ سکے بدبخت کا ردِّ کر سکے۔
اللہ تعالیٰ عزوجل ہم سب کو علم سیکھنے اور سکھانے کی توفیق دے۔
آمین یا ربِ کریم
3 : حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ ایک گھڑی رات میں پڑھنا پڑھانا ساری رات عبادت کرنے سے افضل ہے۔
( مشکوٰۃج:1_ص:37)
4 نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے سب بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھاے
بخاری 5027
علماء کی مثال یہ ہے کہ جیسے آسمان میں ستارے جن سے خشکی اور سمندر میں راستہ کا پتہ چلتا ہے۔ اگر ستارے مٹ جائیں تو راستہ چلنے والے بھٹک جائیں کے۔
پیارے بھائیو اور میری عزیز بہنوں۔ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آج کل مسلمان مردوں اور عورتوں میں علم دین سیکھنے سکھانے اور دین کی باتوں کے جاننے کا جذبہ اور ذوق و شوق تقریباً مٹ تا جا رہا ہے۔
اس لیے ہر طرف بے دینی اور مزهبیت کا سیلاب بڑھتا جا رہا ہے۔ ہزاروں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں دیں و مذھب سے آزاد اور اللہ و رسول اللہﷺ سے نے زار ہو کر جانوروں کی طرح بے لگام ہو
اس دنیا میں سب سے بہترین لوگ کون ؟؟؟؟
#علم_دین_پڑھنے_اور_پڑھانے_کی_فضیلت
پیارے آقا کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بہت سی حدیثوں میں علم دین کی فضیلت بیان فرمائی اور علم دین پڑھنے اور پڑھانے والوں کی بزرگیوں اور ان کے مراتب و درجات کی عظمتوں کا بیان فرمایا ہے۔
1 نبی پاک صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کے : عالم کی فضیلت عابد پر ویسی ہی ہے جيسى میری فضیلت تمہارے ادنی پر۔
پھر نبی پاک صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کے
اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اور تمام آسمان و زمین والے یہاں تک کہ چیونٹی اپنے سوراخ میں اور یہاں تک کہ مچھلی سب اس کی بھلائی چاہنے والے ہیں جو عالم لوگوں کو اچھی باتوں کی تعلیم دیتا ہے۔
( مشکوۃج:1_ص:34)
2 : نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کے ایک عالم ایک ہزار عابد سے زیادہ شیطان پر سخت ہے۔

السلام علیکم ان گنت درود و سلام نبی کریم خاتم النبیین رحمت اللعالمین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر آپ کی آل اولاد پر جناب خاتم النبیین رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے صحابہ کرام نے دریافت کیا کہ نجات کا ذریعہ کیا ھے؟*
*مفہوم حدیث*
*خاتم الا انبیاء رحمت* *اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنی زبان قابو میں رکھو*
*اور گناہوں پر رویا کرو*
*(ترمذی شریف)*
*رب کریم ھمیں نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ھوئے طریقوں پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما دے*
*آمین ثمہ آمین*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جو لوگ 14فروری کے انتظار
میں ھیں کیا پتا اُن کی بہنیں بھی
اس دن کا انتظار کر رھی ھونگی
اک کڑوا سچ
بادشاہ محمود ایاز کے جواب سے بہت خوش ھوا اور اس کے دل میں ایاز کی قدر مزید بڑھ گئی ۔
🌼 *اس واقعے سے سیکھیے......*
*کہ ہماری زندگی میں نعمتوں کا شمار نہیں...... لیکن ایک بات پوری نہ ہونے کی وجہ سے.... ایک دعا قبول نہ ہونے کی وجہ سے... ہم اپنی تقدیر سے اللہ کی تقسیم سے ناراض رہتے ہیں......*
💖 *کر کے دیکھیں.... تکلیف آنے پر نعمت کو . یاد کر کے دیکھیے.... دل خوشی سے بھر جاے گا..... اور تکلیف کم ہونے لگے گی*
آزما لیجیے 👆
جب ایاز کے پاس خربوزے کا ٹکڑا آیا تو اس نے مسکراتے ہوئے اس کو کھا لیا۔
❓❓❓❓❓
محمود غزنوی نے سب سے پوچھا بتاؤ یہ خربوزہ کیسا تھا⁉️
تو سب نے جواب دیا کہ
*’’ اتنا کڑوا خربوزہ زندگی میں ہم نے کبھی نہیں کھایا‘‘*
جب ایاز سے پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ
💖 *’’ اتنا مزیدا ر خربوزہ میں نے زندگی میں کبھی نہیں کھایا۔‘‘*
محموز غزنوی نے کہا
*’’یا تو تم جھوٹ بول رہے ہو یا پھر یہ سب ، میں ان کو مانوں یا تمہیں ؟‘‘*
ایاز نے کہا
👑 *’’بادشاہ سلامت !!!*
*حقیقت تو یہی ہے کہ یہ یہ خربوزہ کڑوا ھے ، لیکن میں نے دینے والے کو دیکھا ھے*
🍈 *آپ نے کئی مجھے نعمتیں کھلائی ہیں اب اگر کڑوا خربوزہ کھلا دیا تو کیا ھوا ۔⁉️⁉️⁉️*
ہم ان آزمائشوں پر پورا نہیں اترتے اور کہتے رہتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی ایساکیوں ہے؟
یہ ایک مزاج ہے اور اس مزاج کا نام *’’شکوہ ‘‘* ہے جو اللہ تعالیٰ کوپسند نہیں ہے ۔
ہمیں اس مزاج کو بدلنے اور شکوے کی جگہ *’’شکر ‘‘* لانے کی ضرورت ہے۔
🌼 ایاز محمود غزنوی کا انتہائی فرمانبردار غلام تھا وہ اس قدر فرمانبردار تھا کہ *’’محمود و ایاز‘‘* محاورہ بن گیا ۔
💫 ایک دفعہ محمود غزنوی نے اپنے دربار میں اپنے وزیروں اور مشیروں کو بلایا اور انہیں اپنے ہاتھ سے خربوزہ کاٹ کر دیا اور کہا کہ اس کو کھاؤ اور بتا ؤ کہ یہ کیسا ہے ۔
🍈 ایک مشیر نے ابھی منہ میں ڈالا ہی تھا کہ اُگل دیا اور برا سا منہ بنا لیا
🍁 دوسرے نے بھی ایسا ہی کیا، تیسرے نے بھی ایسا ہی کیا غرض سب نے ایسا ہی کیا۔
اپنی شکر گزاری کا جائزہ لیجیے*
〰️〰️🌹🍃🌹〰️〰️
❣️ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
⚖️ *’’اور ہم تمہیں آزمائیں گے خوف سے ،بھوک اور مال واولاد کے نقصان سے اور صبر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ وہ لوگ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تووہ کہتے ہیں بیشک یہ اللہ کی طرف سے ہے اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ کر جاناہے ۔ ان لوگوں پر اللہ کی رحمت اور سلامتی ہے اور یہی ہدایت پانے والے ہیں۔‘‘*
(سورۃ البقرۃ155)
🌹 ہماری زندگیوں کے بارے میں ہمیں سب کچھ پہلے سے قرآنِ پاک میں بتا دیا گیا ہے کہ ساری مرضی ہماری نہیں ہوگی ،
ساری چیزیں ہمارے مطابق نہیں ہوں گی ،
♻️ جب سب کچھ ہمارے مطابق نہیں ہونا تو پھر کیوں نہ اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہا جائے ۔
14 فروری حجاب ڈے
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain