Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

ہر عورت لازمی پڑھے
G  : ہر عورت لازمی پڑھے - 
Gumnaam3210
 

🌹
*منافقت کا تو یہ عالم ہے کہ ہم محبت اور عزت کی طرح نفرت اور حقارت بھی اگلے بندے کی معاشرتی حیثیت دیکھ کر کرتے ہیں اور مزید منافقت یہ ہے کہ ہم اپنے ان منافقانہ رویوں پر بات تک کرنا یا سننا بھی برداشت نہیں کرتے.....!!!!!!*
🌹

Gumnaam3210
 

میں تیرا ہاتھ بٹاؤں گا گھر کے کاموں میں
تم میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا❤

تاٶبٹ نیلم آذادکشمیر
G  : تاٶبٹ نیلم آذادکشمیر - 
Gumnaam3210
 

مجھےپسندہے اپنی دنیامیں ہی جینا اور جو رب نےدیاہےاسی میں ہی خوش رہناالحمداللہ کسی سےحسدنہیں نہ کسی کےجیسابننےکی چاہت ہے مجھےمیرے رب نےجیسابھی بنایاہے میں خوش ہوں بس اللہ مجھے صراط مستقیم پر چلنے والی بنائےاورتاحیات اس راست پر استقامت نصیب فرمائے آمین اللہ مجھےہمیشہ آپنی رضاپرراضی رہناسیکھادے اورمیری زات کودوسروں کےلیےباعث سکون بنادےاللہ میرے اخلاق کودرست فرمائے آمین
جوہماری طرف دوستی کاایک قدم برھائےمیں اس کی طرف دس قدم بڑھاتا ہوں اور ہاں کوکوئی ایک قدم پیچھے ہٹ جائے تومیں بیس قدم پیچھے ہٹ جاتا ہوں بس یہی بری عادت ہےمیری

Gumnaam3210
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
احباب دعاٶں کی درخواست میری طبی حالت خراب ھے اللہ سے دعا ھے کہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر ہو
في أمان الله

Gumnaam3210
 

🌹
*یقین جانئے،*
*ہم"لوگوں"کی"ناکامی"کی ایک وجہ*
*اپنے"حالات"سے"خوش"نہیں ہونا,*
*ہم لوگ"ماضی"کے بارے میں"سوچ"کر*
*اور"مسقبل"کے بارے میں"ٹینشن"لئے کر*
*اپنا"حال"کو بھی"خراب"کر لیتے،*
*یاد رکھیں*
*جو بیت گیا اسنے واپس نہیں آنا،*
*جو آنے والا اسے آپ روک نہیں سکتے،*
*زندگی جینا سیکھیں،*
*حال پر خوش ہو کر.*
❤️

Gumnaam3210
 

اس شخص نے کہا:
"آپﷺ نے مجھے پورا دیا
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پورا دے۔"
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:
’’تم میں بہتر شخص وہ ہے
جو ادائیگی قرض میں بہتر ہو۔"
صحیح بخاری کتاب الوکالۃ
باب وکالۃ الشاھد والغائب جائزۃ

Gumnaam3210
 

ادائیگی قرضہ میں زیادہ دینے کا جواز:
________
رسول اللّٰہﷺ نے
ایک شخص سے خاص عمرکا اونٹ قرض لیا
اس نے آپ سے اونٹ کا تقاضا کیا
اور تقاضے میں بہت سختی کی۔
صحابہ کرام رضی اللَّه عنہم اجمعین نے
اس کو تنبیہ کرنے کا ارادہ کیا۔
آپﷺ نے فرمایا:
"اسے چھوڑ دو اس لیے کہ
حق والے کو کہنے کا حق ہے۔
اس کو اس کے اونٹ کی عمر کا ایک اونٹ دے دو۔"
صحابہ نے تلاش کیا
مگر اس عمر کا اونٹ نہ ملا
آپﷺ نے اس کو زیادہ عمر کا اونٹ دلوا دیا۔

Gumnaam3210
 

طرح ماں کی خدمت کرتے پہلے کبھی کسی کو نہیں دیکھا۔
اس لڑکے کی ماں کو بالکل شعور نہیں کہ وہ اس کا بیٹا ہے لیکن اس کا بیٹا اس کو انتہائی پیار کے ساتھ سنبھالتا اور اس کا خیال رکھتا ہے اور صرف اللہ کریم کی رضا کے لئے اپنی ماں کی خدمت کے لئے پوری کوشش کرتا ہے۔ حالانکہ وہ اسے مینٹل اسپتال داخل کرا سکتا تھا
لیکن اس نے اپنی ماں کی خدمت اور اس کی دیکھ بھال خود کرنے کا انتخاب کیا تاکہ جنت کا دروازہ اس کی زندگی اور اس کے بعد انشااللہ کھلا رہ سکے۔
بے شک جنت ماں کے قدموں میں ہے۔
یہاں تک کہ اگر آپ اپنی ساری زندگی اپنے والدین کے لئے قربان کردیں تو، آپ نے ان کے لئے کچھ نہیں کیا!
“اے ہمارے رب! مجھے اور میرے والدین کو اور (سب کو) اس دن معاف کر دینا جس دن حساب قائم ہوگا۔ ”
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

Gumnaam3210
 

ماں نے کلینک میں لگے ٹی وی پر خانہ کعبہ کی تصاویر دیکھیں تو ماں نے بیٹے سے کہا، ارے تم مجھے مکہ کیوں نہیں لے گئے؟ بیٹے نے جواب دیا، جمعرات کو ماں، کیا میں نے آپ کو بتایا نہیں تھا کہ میں آپ کو جمعرات کو عمرے کے لئے لے جاؤں گا۔
ڈاکٹر نے اسے کہا کہ آپ اپنی ماں کو عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ لے جائیں گے تو آپ کی پریشانی بڑھ جائے گی۔ بیٹے نے کہا کہ جب بھی میری ماں عمرہ کے لئے جانے کا کہتی ہے تو میں اسے مکہ مکرمہ لے جاتا ہوں، چاہے وہ کتنی بار جانا چاہے، میں نہیں چاہتا کہ میری ماں کچھ چاہے اور میں اس کی خواہش استطاعت ہونے کے باوجود پوری نہ کروں۔
اس ماں بیٹے کے جانے کے بعد ڈاکٹر اپنے کمرے کا دروازہ بند کر کے بہت رویا۔ ڈاکٹر نے یہ واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے والدین کے حقوق کی بابت بہت کچھ سنا اور پڑھا لیکن اس لڑکے کی طرح ماں کی خدمت

Gumnaam3210
 

پہلے میری نانی میری ماں کا خیال رکھتی تھی پر جب وہ دس سال کا تھا تو نانی فوت ہو گئیں
تو تب سے وہ خود اپنی ماں کا خیال رکھتا ہے۔ اس نے بتایا کہ جب وہ سونا چاہتا ہوں تو اپنا پاؤں ماں کے پاؤں کے ساتھ باندھ لیتا ہے تا کہ ماں اپنے آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچا لے یا اکیلی گھر سے نہ نکل جائے۔
ڈاکٹر کے چیک اپ کے دوران لڑکے کی ماں نے بچوں کی سی ضد سے چپس مانگنے شروع کئے تو اس کے بیٹے نے اسے چپس کھلائے جس پر اس کی مان نے خوشی سے ہنسنا شروع کر دیا اور لڑکا اپنی ماں کو چپس کھاتا اور جوس پلاتا رہا پھر اپنی ماں کا منہ رومال سے صاف کیا۔
ڈاکٹر نے کہا، یہ آپ کی ماں ہے لیکن آپ کو نہیں جانتی؟ لڑکے نے جواب دیا ، بیشک وہ نہیں جانتی کہ میں اس کا بیٹا ہوں لیکن جس نے مجھے پیدا کیا ہے وہ جانتا ہے کہ یہ میری ماں ہے۔
اسی دوران ماں نے کلینک میں لگے ٹی وی پر

Gumnaam3210
 

محمد عبداللہ نامی تیس سالہ نوجوان اپنی ماں کو لیڈی ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے لایا۔
لڑکے کی ماں چیک اپ کے لئے بیٹھنے کی بجائے اٹھ اٹھ کر جاتی ادھر ادھر اور بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ بار بار اپنی چادر اتار پھنکتی لیکن اس کا بیٹا پیار کے ساتھ اسے بہلاتا اور اس کی چادر درست کر دیتا۔ اس دوران اس نے اپنے بیٹے کے ہاتھ پر کاٹ بھی لیا اور اس کے چہرے پر مارا
لیکن اس کا بیٹا مسکراتا رہا اور بہت پیار سے اپنی ماں کا دھیان رکھتا رہا اور ڈاکٹر کو مان کے مرض و تکلیف کی بابت بتاتا رہا۔
ڈاکٹر نے اس لڑکے سے پوچھا کہ یہ عورت کون ہے تو اس نے جواب دیا ، “میری ماں”۔ تب ڈاکٹر نے اس سے پوچھا کہ اس کی یہ حالت کب سے ہے؟؟؟؟؟؟؟
لڑکے نے جواب دیا کہ اس کی ماں کو اس کے بچپن میں اس کے باپ نے چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے ماں ذہنی توازن کھو بیٹھی۔ لڑکے نے مزید بتایا کہ

Gumnaam3210
 


سیدنا ابی کعب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے " آیت الکرسی کو قرآن پاک کی سب سے ذیادہ عظمت کی حامل آیت قرار دیا "
مسند احمد : 11621
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سوتے وقت آیت الکرسی کی تلاوت کرنے والے پر ساری رات اللہ تعالی کی طرف سے ایک نگراں فرشتہ حفاظت کرتا ہے ,شیطان اس کے قریب نہیں آسکتا "
صحیح بخاری :2311 ,5010
💕💓💕💓💕💓💕💓💕💓💕
اللہ رب العزت عمل کی توفیق عطا فرمائے.......!

Gumnaam3210
 

❣️آپﷺ کو سوچا تو ہر خیال میں خوشبو اتری❣️
❣️آپﷺ کو لکھا تو ہر لفظ مہکتا دیکھا❣️
❣️وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلعَالَمِينَ❣️
❣️وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْـرَكَ°❣️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر

Gumnaam3210
 

۹- يَا لَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِآيَاتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺟﮭﭩﻼﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮞ۔
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﻧﻌﺎﻡ #27)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
👈🏻 ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ جن کا ﻣﻮﺕ ﮐﮯﺑﻌﺪﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ، ﺍسی لئے ﺯﻧﺪﮔﯽ میی ہی اپنی ﺍﺻﻼﺡ کرناﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔
ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟﯽ ہمیں ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﮰ۔
*آﻣِﻴﻦ ﻳَﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ

Gumnaam3210
 

۷- يَا لَيْتَنِي كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ #73)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۸- يَا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحَدًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮧ ﭨﮭﯿﺮﺍﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻜﻬﻒ #42)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Gumnaam3210
 

موت کے بعد انسان کی ۹ آرزوئیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱- يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ (ﺳﻮﺭة النبأ 40#)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۲- * يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي *
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ( ﺍﺧﺮﯼ ) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ #24 )
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۳- يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ #25)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۴- يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ #28 )

Gumnaam3210
 

تمہیں کیا لگتا ہے ،؟ میں تم کو بھول نہیں سکتا ؟ تم سے آگے نہیں بڑھ سکتا ؟ اگر تم کو ایسا لگتا ہے تو غلط لگتا ہے ، ایسا نہیں ہے کہ میں تمہیں بھول نہیں سکتا ، میں تم کو بھول سکتا ہوں پر میں تم کو بھولنا نہیں چاہتا ، ایسا نہیں ہے کہ میں کسی اور کے ساتھ خوش نہیں رہ سکتا پر میں تمہارے حصے کی خوشی کسی اور کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا ، ایسا نہیں ہے کہ میں تمہاری جگہ کسی اور کو دے نہیں سکتا پر میں تمہاری جگہ کسی اور کو دینا نہیں چاہتا ، کیونکہ میں اپنا قبلہ بدلنا نہیں چاہتا ،عبادت میں اور محبت میں قبلہ ایک ہی ہوتا ہے ،میں نے سچی محبت کی ہے اور آج بھی قائم ہوں پر تم نے پھر سے بے وفائی کی میرے ہوتے ہوئے بھی تمہیں کسی اور ضرورت پڑی ، کیونکہ میں صرف اوپشن تھا ۔آہ ۔۔" 😭💔🥀

Gumnaam3210
 

*#____*🍁
*_لوگوں سے فاصلہ رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں ايٹی ٹیوڈ کا ہی مسلہ ہو، بلکہ کبھی نہ کبھی، کہيں نہ کہيں، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں، آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے_*_"
💯💯🖇️