Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

اپنے رزق میں دوسروں کو شامل کریں....!!!
اگر آپ اچھا رزق کما رھے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں،
بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رھے ہیں۔
اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا کوئی دخل نہیں۔
ایسے بہت سے انسانوں سے قبرستان بھرے ہوئے ہیں جو سوائے منرل واٹر کے کوئی پانی نہیں پیتے تھے مگر پھر اچانک انہیں برین ٹیومر،
بلڈ کینسر یا ہیپاٹائٹس سی تشخیص ہوئی اور وہ چند دنوں یا لمحوں میں دنیا سے کوچ کر گئے۔
اگر آپ کے بیوی بچے سرکش نہیں بلکہ آپ کے تابع دار و فرمانبردار ہیں،
خاندان میں بیٹے بیٹیاں مہذب،
باحیا و با کردار سمجھے جاتے ہیں،
تو اس کا سب کریڈٹ بھی آپ کی تربیت کو نہیں جاتا ۔
اگر آپ کی کبھی جیب نہیں کٹی،
کبھی موبائل نہیں

Gumnaam3210
 

🌺🌺لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ🌺🌺
حضرت موسی ؑ نے عرض کیا ، پروردگار ! مجھے کوئی چیز سکھا دے جس کے ساتھ میں تیرا ذکر کیا کروں یا میں اس کے ساتھ تجھ سے دعا کیا کروں ۔ فرمایا
موسیٰ ! لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھا کرو ، انہوں نے عرض کیا
پروردگار ! تیرے سارے بندے اسے پڑھتے ہیں ، میں تو ایسی چیز چاہتا ہوں جو میرے ساتھ خاص ہو ۔
فرمایا : موسیٰ ! اگر ساتوں آسمان اور میرے سوا جہان میں بسنے والے اور ساتوں زمینیں ایک پلڑے میں رکھ دی جائیں اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ان پر بھاری ہو گا ۔‘‘
📗 مشکوٰۃ المصابیح 2309

Gumnaam3210
 

الله تعالى کے نیک و صالح بندے اپنی غم اور پریشانی کا اظہار صرف اللہ تعالی کے سامنے کرتے ہیں اور صرف اسی سے غم و پریشانی دور کرنے کی فریاد و التجا کرتے ہیں۔ جس طرح سیدنا یعقوب علیہ السلام کی دعا و فریاد اللہ تعالی نے قرآن کریم میں یوں بیان کی ہے:
قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ (یوسف 86)
انہوں نے کہا کہ میں اپنے غم و اندوہ کا اظہار اللہ سے کرتا ہوں۔ اور اللہ کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔

ایسا مکتب بھی کوئی شہر میں کھلے
جہاں آدمی ..انسان بنایا جائے
 ✨🔥
G  : ایسا مکتب بھی کوئی شہر میں کھلے جہاں آدمی ..انسان بنایا جائے ✨🔥 - 
Gumnaam3210
 

اپنے ھر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے ۔اسے اللہ کے لیئے خالص کرلیجیئے، کیونکہ درست سمت ھی درست منزل تک لے جاتی ھے۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ھے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ھے۔

Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gumnaam3210
 

اگرچہ باقی نیک اعمال آپکے کم ہی ھو۔
اصل چیز کثرت سے نیک اعمال کرنا نہیں بلکہ اصل بات تو یہی ھے کہ فرض عبادات کے ساتھ ساتھ گُناہوں سے اجتناب کیا جائے خواہ نیک اعمال کم ہی ھو۔
پھر جو شخص گُناہوں سے اجتناب بھی کرتا ھو اور کثرت سے نیک اعمال بھی تو یہ تو اور بھی بہت بہترین بات اور سونے پہ سہاگہ ھے۔
🌹 اُم المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی هیں :
*جس کو یہ بات اچهی لگتی هو کہ وه بہت زیاده عبادت کرنے والے سے بهی آگے نکل جائے وه گناهوں سے اپنے آپ کو روک کر رکهے، بیشک تم گناهوں کے تھوڑے هونے سے بڑھ کر کوئی بهی اچهی چیز لے کر الله کو نہیں ملو گے*۔
(📚کتاب الزهد لابن مبارك رح)

Gumnaam3210
 

*بہترین لوگ کون ہیں ؟؟👇*
4️⃣ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا :اللہ کے رسول ﷺ لوگوں میں سب سے بہتر شخص کون ہے؟ *آپ نے فرمایا:' جس کی عمر لمبی ہو اور عمل نیک ہو* اس آدمی نے پھر پوچھا کہ لوگوں میں سب سے بدتر شخص کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:' جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو';(📚جامع ترمذی)
زیادہ عمر کی دعا اللہ تعالی کی رضامندی والے اعمال کے ساتھ ساتھ مانگنی چاہیے پھر جتنی زیادہ عمر ھو گی اتنا ہی بلند مقام آخرت میں ملے گا اور ہر وقت نبی کریم ﷺ کی ھم نشینی اور اپنے ربّ کا دیدار بھی کثرت سے نصیب ھو گا۔*اللہ تعالی ھم سب کو جھنم کی سزا سے بچا کر جنت میں ہر وقت نبی کریم ﷺ کی ھم نشینی اور اپنا دیدار نصیب فرمائے۔آمین*
*اصل کرنے کا کام *
فرائض کی ادائیگی کے بعد سب سے بہترین عمل گُناہوں سے بچنا ھے اگرچہ باقی نیک

Gumnaam3210
 

بہترین لوگ کون ہیں ؟؟👇*
3️⃣ اُم المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو* اور میں اپنے گھروالوں کے لیے سب سے بہتر ہوں۔
(📚جامع ترمذی)
👈 بعض لوگوں کا مزاج یہ ھوتا ھے کہ گھر کے افراد بیوی،بچے،والدین بہن، بھائی وغیرہ وغیرہ کے ساتھ تو بداخلاقی کرتے ہیں بات بات پر غصہ ھوتے ہیں معمولی سی غلطی پر لڑائی جھگڑتا کرتے ہیں لیکن جب گھر سے باہر لوگوں کے ساتھ اُن کا رویہ دیکھو تو یہی شخص فرشتہ صفت انسان دکھائی دیتا ھے۔*گھر والوں کے ساتھ ایسا رویہ رکھنا بالکل بھی جائز نہیں* حدیث پاک میں اسی عادت سے منع فرمایا گیا ھے۔

Gumnaam3210
 

بہترین لوگ کون ہیں ؟؟👇*
2️⃣ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:رسول اللہﷺ کچھ بیٹھے ہوئے لوگوں کے پاس آ کر ٹھہرے اور فرمایا: 'کیا میں تمہارے اچھے لوگوں کو تمہارے برے لوگوں میں سے نہ بتادوں؟' لوگ خاموش رہے ، آپ نے تین مرتبہ یہی فرمایا، ایک آدمی نے کہا: اللہ کے رسول ﷺ کیوں نہیں؟ آپ ہمارے اچھے لوگوں کو برے لوگوں میں سے بتا دیجئیے، آپ ﷺ نے فرمایا:
* تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون(بے خوف) رہا جائے* اور تم میں سے بُرا وہ ہے جس سے خیر کی اُمید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون(بے خوف) نہ رہا جائے۔(📚جامع ترمذی)
👈یعنی ایسے انسان کی موجودگی اُسکی بداخلاقی کیوجہ سب لوگوں پر بوجھ بنے، کوئی بھی اس کے شر سے محفوظ نہ ھو جس کسی کے ساتھ بھی واسطہ پڑے تو کوئی نہ کوئی تکلیف اور دُکھ ضرور دیتا ھے۔

Gumnaam3210
 

(اے میرے ربّ) میں نے آپکو راضی کرنے کے لئے جلدی کر دی۔
(بس اب میں کبھی بھی توبہ کرنے میں سُستی نہیں کروں گا تُو مجھ سے راضی ھو جا میں کبھی بھی آپکو ناراض نہیں کروں گا)
*بہترین لوگ کون ہیں ؟؟👇*
1️⃣ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
*تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھتا اور سکھاتا ہے*۔(📚سُنن ابی داؤد)
👈لہذا آج ہی سے عزم کریں کہ مجھے خود بھی قران سیکھنا ھے اور دوسرے کو بھی سکھانا ھے اگر دوسرے کو سکھا نہیں سکتے تو کم از کم آخرت کے لئیے صدقہ جاریہ کے طور دوسرے مسلمان کو قرآن سیکھنے کی طرف دعوت تو دے سکتے ہیں وہ جتنا بھی قرآن سیکھے گا سب ثواب آپکو بھی مفت میں ملے گا خواہ ناظرہ یا تجوید سے قرآن سیکھے یا ترجمہ اور تفسیر سے۔

Gumnaam3210
 

انتہائی اہم تحریر مکمل پڑھیں اور دوسرے احباب تک پہنچائیں شکریہ "نصیحت و آداب نصیحت "
*کیا آپ بھی اللہ تعالی کے بہترین اور محبوب بندوں میں شامل ھونا چاہتے ہیں ؟؟؟*
تو آئیے ھم سب آج ہی عزم کرتے ہیں کہ ھم نے اللہ تعالی کے بہترین بندوں میں شامل ھونا ھے اپنے نفس کو کھینچ کھینچ کر زبردستی اللہ کی رضامندی والے اعمال میں لگانا ھے خواہ نفس و شیطان ھمیں کتنا بھی اللہ سے دُور لے جانے کی کوشش کرے ھم نے صرف اپنے ربّ سے تعلق جوڑ کر گُناہ سے دُور بھاگنا ھے اور اپنے ربّ کو راضی کرنا ھے۔
اور وہی بات اپنے پیارے اللہ سے کہنی ھے جو مُوسی علیہ السلام نے کہی تھی۔
سورہ طه آیت نمبر 84👇
*وَ عَجِلۡتُ اِلَيۡكَ رَبِّ لِتَرۡضٰى ۞*

Gumnaam3210
 

🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

Gumnaam3210
 

🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀
*_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕*
*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)
*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)
*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥

Gumnaam3210
 

وه لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے که وه خود اسلام نظر آتے تھے
مٹی کے بنے ھوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
وه موت سے نہیں ڈرتے تھے بلکه موت ان سے ڈرتی تھی
زمانه انھیں نھیں بلکه وه زمانے کو مسخر کرتے تھے
🍀صحابه وه جن کا رب ﷲ
☘️صحابه وه جن کا مدرسه بیت ﷲ
🌷جن کے استاد رسول صلی ﷲ علیه وسلم
🌹جن کا نصاب کتاب ﷲ.
🌺جنکا امتحان لینے والا خود ﷲ
نتیجه
💌رضی ﷲ عنهم❣️
💌صحابه خود💌
💌حزب الله💌
ﷲ ہمیں بھی صحابہ رضی ﷲ عنہ سا ایمان اور جذبہ عطا فرمائے۔ آمین

Gumnaam3210
 

🌴وه ابتدا میں چار تھے
🌴دارارقم میں 45 ھو گئے
🌴شعب ابی طالب میں 82 هو گئے
🌴هجرت کے وقت وه 115 هو گئے
🌴تو غزوه بدر میں 313 تهے
🌴پهر رفته رفته بڑهتے چلے گئے
صلح حدیبیه میں تعداد 1400 هوئی
🌴تو فتح مکه پر 10 هزار تهے
🌴پهر غزوه حنین میں 12 هزار هو گئے
🌴غزوه تبوک میں 40 هزار تهے
🌴خطبه_حجته_الوداع میں ان کی تعداد 70 هزار سے ذیاده تهی
🍀حضور_اکرم_صلی_ﷲ_علیه_وسلم کے وصال کے وقت یه سوا لاکھ تهے۔
🍀
عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذھب کا اعجاز نہیں
یه امتیاز صرف اسلام کو هی حاصل هے

Gumnaam3210
 

حق کامعیار اکثریت نہیں
وَقَلِيلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ ﴾ [ 13:34 ]
" اور میرے بندوں میں شکرگزار تھوڑے ہیں"

Gumnaam3210
 

سُبْحَانَ اللّٰه،ِ اَلْحَمْدُ للہِ، اللہُ اَكْبَرْ
لَا اِلَهَ اِلَّا اللّٰهُ،وَ لَا حَوْلَ وَ لاَ قُوَّةَ
اِلاَّ بِاللّٰهِ
🌻 اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کے لیے ہے حمد کے لائق وہی ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے
اللہ پاک ہے، حمد اللہ کے لیے ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، نیکی کرنے یا گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ کی توفیق سے ملتی ہے

🌹مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا🌹
✍ گمنام مُسافر

Gumnaam3210
 

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جو شنص رات کو جاگے اور یہ کلمات پڑھےلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ،
لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی
کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔سُبْحَانَ اللّٰه،ِ اَلْحَمْدُ لِلہ ، اللہُ اَكْبَرْ
لَا اِلَهَ اِلَّا اللّٰهُ، وَ لَا حَوْلَ وَ لاَ قُوَّةَ
اِلاَّ بِاللّٰهِ اور ان کلمات کے بعد کہے اے اللہ مجھے بخش دے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو اس کی نماز قبول کی جائے گی💥💦بخاری 💦
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ،
لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی
کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔سُبْحَانَ اللّٰه،ِ اَلْحَمْدُ للہِ، اللہُ اَكْبَرْلَا اِلَهَ اِلَّا اللّٰهُ،وَ لَا حَوْلَ وَ لاَ قُوَّةَاِلاَّبِاللّٰهِ

Gumnaam3210
 

زندہ اے تھامنے والے اللہ
🌷یا ذالجلال والاکرام 🌷
💥 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (دعا کرتے ہوئے) یا ذالجلال والاکرام کے الفاظ لازم پکڑو 💥
🌻 یَا ذَاالْجَلاَلِ وَالْاِکْرَام
☘ اے بزرگی اور عزت والے اللہ
🌷 آیتِ کریمہ 🌷
💥حضرت سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مچھلی والے (یعنی حضرت یونس علیہ السلام) کی دعا جو اس نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی "اللہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو (ہر خطا سے) پاک ہے، میں ظالموں میں سے ہوں" کے واسطے جب کوئی مسلمان دعا کرتا ہے اللہ قبول کرتا ہے💥
🌷لَٓا اِلٰهَ اِلَّٓا اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّيْ
كُنْتُ مِنَ الْظّٰالِمِیْن
الہیٰ! آپ کے سوا کوئی معبود نہیں آپ پاک ہیں، بلاشبہ میں ہی ظالم ہوں
🌷تیسرے کلمہ سے دعا قبول ہوتی ہے🌷