🌷اسم اعظم دعا کی قبولیت والے کلمات🌷
💥حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ نے ایک آدمی کو یوں دعا مانگتے ہوئے سنا" یا اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کیونکہ ہر طرح کی حمد تیرے لیے سزاوار ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، تو احسان فرمانے والا ہے، زمین و آسمان کو پیدا کرنے والا ہے، اے بزرگی اور بخشش کے مالک" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس اسمِ اعظم سے مانگی گئی دعا قبول کی جاتی ہے💥
🌷 اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ
الْحَمْدُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ
السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، یَاذَاالْجَلَالِ
وَالْاِکْرَامِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ
اور اس کی برابری کرنے والا کوئی نہیں" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص نے اللہ کے اسم اعظم کے وسیلے سے دعا مانگی ہے اور اس اسم اعظم کے وسیلے سے جب اللہ سے مانگا جاتا ہے تو وہ عطا کرتا ہے اور جب اس سے دعا مانگی جاتی ہے تو وہ قبول کرتا ہے💥
🌷 اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنِّی
اُشْھِدُکَ اَنَّکَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ
الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ
يَکُنْ لَکَ کُفُوًا اَحَد
اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، بے شک میں تجھ کو گواہ بناتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، وہ جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ تیرے لیے کوئی ہمسر ہے۔
💦ابن ماجہ💦
*لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِين*َ
💦سورۃ البقرة 285-286💦
🌷ان تمام اسم اعظم کے وسیلے سے مانگی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں🌷
💥حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا اے اللہ میں تجھ سے اس لیے مانگتا ہوں " کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا نہ وہ جنا گیا،
نازل نہیں ہوا اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا اور کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دو نور مبارک ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے یہ نور کسی نبی کو نہیں عطا کیے گئے
🌺 ایک نور سورۃ الفاتحہ ہے
🌺 دوسرا نور سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات ہیں
جو شخص سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھے گا اسے اس کی مانگی ہوئی چیز ضرور دی جائے گی💥
💦مسلم💦
*آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّہِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِير*ُ
🌷
🌻درود ابراھیم🌻
☘ دعا کے آغاز اور اختتام پر اگر درود ابراھیم نہ پڑا جائے تو وہ دعا قبول نہیں ہوتی،اس لیے اللّٰہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد درود ابراھیم پڑیں،درود پڑھنے کے بعد دعا کریں اور دعا کے اختتام پر درود ابراھیم پڑیں،یہ دعا کی قبولیت کا طریقہ ہے☘
🌷سورۃ الفاتحہ اللہ کا نازل کردہ نور ہے اس سورۃ کو اور سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر اللہ سے جو سوال کیا جاتا ہے اللہ پورا کرتا ہے🌷
💥حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ایک روز حضرت جبرائیل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے کہ انھوں نے آسمانوں کے اوپر دروازہ کھلنے کی زور دار آواز سنی، اپنا سر اٹھایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا یہ آسمانوں کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا اس سے ایک فرشتہ نازل ہوا جو آج سے پہلے کبھی
🌺دعا کی قبولیت والے کلمات🌺
🌻 ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی دعائیں قبول کرے،آج میں آپ سے کچھ ایسی آیات اور کلمات
share
کرنے لگا ہوں جن کو پڑھنے کے بعد کی گئی دعا رد نہیں ہوتی
🌻 ان آیات اور کلمات کی برکت سے اللّٰہ تعالیٰ دعائیں ضرور قبول کرتے ہیں
🌻 جو انسان بھی چاہتا ہے کہ اس کی دعائیں اللّٰہ تعالیٰ قبول کرے وہ یہ کلمات دعا کرنے سے پہلے پڑے
🌺دعا مانگنے کا طریقہ 🌺
☘ دعا کی قبولیت کے لیے سب سے پہلے آپ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کریں ☘
🌻 1_سورۃ الفاتحہ
🌻 2_ سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات
🌻 2_اسم اعظم والی دعائیں
🌷اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد درودشریف پڑھیں🌷
🚫 .......#اور_یہ_تیرے_باپ_کا_حکم_ہے!!😡
⁉️بیٹا تمہیں فلاں لڑکی سے ہی شادی کرنا ہے ، اور یہ میرا حکم ہے!! 🤔
⁉️تجھے فلان سے شادی کرنا ہے مطلب کرنا ہے ورنہ اس گھر میں تیرے لیے کویی جگہ نہیں 😡
📌 امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
*👈کسی بھی والدین کے لیے یہ بات جائز ہی نہیں ہے کہ وہ اپنے لڑکے کو کسی ایسی لڑکی سے نکاح کرنے پر مجبور کریں جس سے وہ نکاح نہ کرنا چاہتا ہوں*
*👈اور اگر لڑکا والدین کی اس بات کو تسلیم کرنے سے انکار بھی کر دے تو ایسی صورت میں اس کا شمار نافرمان میں بالکل بھی نہیں ہوگا بالکل ایسے ہی جیسے وہ کسی ناپسندیدہ چیز کو کھانے سے انکار کردیں۔*
📚الاختیارات : 344

﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🎋 - *ﷲ ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا ...*
📌 سيدنا انس بن مالك رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :
*’’إنَّ اللهَ رحيمٌ، حييٌّ، كريم، يستحي من عبدِه أن يرفع إليه يدَيه ثم لا يضعُ فيهما خيرًا.‘‘*
"بے شک ﷲ تعالیٰ نہایت رحم کرنے والا، بڑا با حیا، بہت قدردان ہے۔ اسے حیا آتی ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ اسے خیر تھمائے بغیر لوٹا دے۔"
📄 - *|[ صحيح الجامع الصغير : ١٧٦٨ ]|*
کا اعلان کیا کچھ گھوڑے اور چند جوڑے سیدہ شیؓما کو تحفے میں دیدیں کیونکہ بھائیوں کے دروازے پر جب بہنیں آتی ہیں تو بھائی خالی ہاتھ تو بہنوں کو نہیں موڑا کرتے ۔
حضور ﷺ نے بہت کچھ عطا کیا اور رخصت کرنے خیمے سے باہر تشریف لے آئے تو صحابہ ؓ کی جماعت منتظر تھی
فرمایا اے صحابہ ! آپ جانتے ہیں کہ جب بھی میں قیدی چھوڑا کرتا ہوں تو میری یہ عادت ہے کہ آپ سے مشاورت کرتا ہوں لیکن آج ایسا موقع آیا کہ میں نے آپ سے مشاورت نہیں کی اور قیدی بھی چھوڑ دئیے
آپ جو چاہیں کریں صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ حضور ﷺ مشاورت کیوں نہیں کی ارشاد تو فرمائیں فرمایا میرے دروازے پر میری بہن آئی تھیں ۔
ماشاءاللہ
اللہ ہمیں بھی ایسا بھاٸی بنے کو توفیق دے آمین
جب بڑھنے لگیں تو صحابہ ؓ نے تلواريں سونتیں اور پکارا
او دیہاتی عورت رُک جا دیکھتی نہیں آگے کوچہِ رسول ﷺ ہے آگے بغیر اذن کے جبریلؑ بھی نہیں جا سکتے تم کون ہو؟؟؟؟
تو سیدہ شیمؓا نے جواب میں جو الفاظ کہے ان کا اردو ترجمہ یہ ہے ۔
میری راہیں چھوڑ دو تم جانتے نہیں میں تمہارے نبی ﷺ کی بہن لگتی ہوں ۔
تلواریں جھک گئیں آنکھوں پر پلکوں کی چلمنیں آ گئیں راستہ چھوڑ دیا گیا سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کے خیمہِ نوری میں داخل ہو گئیں تو حضور ﷺ نے دیکھا اور پہچان گئے ۔ فوراً اٹھ کھڑے ہوئے فرمایا بہن کیسے آنا ہوا ؟
کہا آپ ﷺ کے لوگوں نے ہمارے کچھ بندے پکڑ لئے ہیں اُن کو چھڑانے آئی ہوں ۔
حضور ﷺ نے فرمایا بہن تم نے زحمت گوارا کیوں کی ۔پیغام بھیج دیتیں میں چھوڑ دیتا لیکن تم آ گئیں اچھا ہوا ملاقات ہو گئی ۔
پھر حضور ﷺ نے قیدیوں کو چھوڑنے کا
چلتے چلتے یہ سیدہ شیمؓا کے گھر پہنچ گئے جو کہ اپنی عمر کا ایک خاص حصّہ گزار چکی تھیں اس سے کہنے لگے کہ اتنا حصّہ آپکا بھی آتا ہے ۔
سیدہ شیمؓا نے کہا
کس لئے ؟
سردار اور ساتھ والے لوگوں نے کہا جو لڑائی ہوئی ہے اور اس میں ہمارے آدمی گرفتار ہوچکے ہیں باتیں کرتے کرتے کسی کے لبوں پر محمد ﷺ کا نام بھی آ گیا تو سیدہ شیؓما سُن کر کہنے لگی اچھا انہوں نے تمہارے لوگ پکڑے ہیں کہا ہاں
سیدہ شیمؓا نے کہا کہ تم رقم اکٹھی کرنا چھوڑ دو مجھے ساتھ لےچلو ۔
سردار نے کہا آپ کو ساتھ لے چلیں ؟
سیدہ شیؓما کہنے لگیں ہاں تم نہیں جانتے وہ میرا بھائی لگتا ہے ۔
قوم کے سرداروں کے ساتھ سیدہ شیؓما حضور ﷺ کے نوری خیموں کی طرف جا رہی ہیں اور صحابہ کرامؓ ننگی تلواروں سے پہرہ دے رہے ہیں ،یہ مکی دور تو تھا نہیں مدنی دور تھا ۔
اور سیدہ شیمؓا قوم کے سرداروں کے آگے
جن کا ترجمہ ہے
اے ہمارے ربّ میرے بھائی محمد(ﷺ) کو سلامت رکھنا آج یہ پالنے میں بچوں کا سردار ہے کل وہ لمبے ہوئے جوانوں کا بھی سردار ہوگا اور پھر جھوم جاتیں ۔
ہوتے ہوتے وہ زمانہ بھی آیا کہ حضور ﷺ مکے چلے گئے اور سیدہ شیمؓا بھی جوان ہوئی جن کی شادی بھی کسی قبیلے میں ہوگئی حضور ﷺ نے اعلان نبوت کیا تیرہ سال کا وقت بھی گزر گیا اور آپ ﷺ مدینہ شریف چلے گئے ۔
جب غزوات کا سلسلہ شروع ہوا تو جس قبیلے میں سیدہ شیمؓا کی شادی ہوئی تھی اس قبیلے کے ساتھ مسلمانوں کا ٹکراؤ آ گیا اللہ رَبُّ العِزَّت نے مسلمانوں کو فتح عطا کر دی تو اس قبیلے کے چند لوگ صحابہ کرام ؓ کے ہاتھوں گرفتار ہوکر قید کر دئے گئے تو یہ لوگ اپنے قیدیوں کو چھڑانے کے لئے فدیہ جمع کرنے لگے اور قبیلے کے سردار ایک ایک گھر سے رقم جمع کر رہے ہیں ۔
۔
اب بنوسعد کے محلے میں بچیاں اپنے بھائی اٹھاتیں ایک کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اور دوسری کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں
اتنے میں سیدہ شیمؓا اپنا بھائی سیدنا محمد ﷺ اٹھا کے لے آتیں اور دور سے کہتی میرا بھائی بھی آ گیا ہے تو سب کے سر جھک جاتے اور کہتیں نہیں نہیں تیرے بھائی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہم تو آپس کی بات کر رہے ہیں آپ سے مقابلے کی بات تو نہیں کر رہے اور پھر جب کسی بہن کے بھائی کو سب متفقہ طور پر کہتیں کہ تیرا بھائی خوبصورت ہے تو اس کا فخر بھی تو دیدنی ہوگا اور اس کا ذوق آسمان کو چھونے لگتا
ابن ہشام سیرت کی سب سے پہلی کتاب ہے اسی میں یہ واقعہ لکھا ہے کہ سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کو اپنی گود میں لے کے سمیٹتیں اور پھر جھومتیں اور پھر وہ لوری دیتیں اور لوری کے الفاظ بھی لکھ دئے ہیں جن کا ۔۔
حضور ﷺ کی تو کوئی بہن نہیں تھی
لیکن جب آپﷺ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضورﷺ کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپﷺ کو لوریاں دیتی تھیں اس کا نام سیدہ شیؓما تھا ۔
شام کے وقت جب خواتین کھانا پکانے میں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں اپنے بھائی اٹھا کر باہر لے جاتیں اور ہر بہن کا خیال یہ ہوتا کہ میرے بھائی سے زمانے میں زیادہ خوب صورت کوئی نہیں ۔کہتے ہیں خوب صورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے تو جس کے بھائی کا رنگ حسین ہوتا تو وہ کہتی رنگ نہیں تو کچھ بھی نہیں اور جس بہن کے بھائی کے نقوش اور خدو خال خوب صورت ہوتے وہ کہتی رنگ کیا ہے اصل خوبصورتی تو نقوش اور خدو خال کی ہے جس بہن کے بھائی کی آنکھیں خوبصورت ہوتیں وہ کہتی میرے ویر کی جھیل جیسی آنکھیں تو دیکھو ۔
حضرت عبدالله بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص استغفار میں پابندی کرے گا، الله تعالیٰ اس کی ہر تنگی کو دور کر دے گا اور ہر غم سے خلاصی دے گا اور اس کو روزی ایسی جگہ سے دے گا جہاں سے اس کو خیال بھی نہ ہو گا۔ ( ابوداؤد)
﷽ {وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِن كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَىٰ بِنَا حَاسبين } سورة الأنبياء 47
ترجمہ: قیامت کے دن ہم درمیان میں لا رکھیں گے ٹھیک ٹھیک تولنے والی ترازو کو, پھر کسی پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اسے لا حاضر کریں گےاور ہم کافی ہیں حساب کرنے والے,,
*یاد رکھئیے آخرت کی زندگی کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کا دورانیہ ایک سیکنڈ بھی نہیں ہے*
( رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ)
آمین
﷽ ﴿وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ﴾... سورة يس 32
ترجمہ: اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کی جائیں گے,,
9 *فیصلے میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا*
﷽ ﴿مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ﴾... سورة ق 29
ترجمہ: میرے یہاں فیصلے بدلے نہیں جاتے,,
10 *وہاں جھوٹے گواہ نہ ہوں گے*
﷽ ﴿ يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ }... سورة النور 24
ترجمہ: جبکہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے,,
11 *ساری فائلیں حاضر ہونگی*
﷽ { أحْصَاهُ اللَّهُ وَنَسُوهُ ۚ } سورة المجادلة 6
ترجمہ: جسے اللہ نے شمار رکھا ہے اور جسے یہ بھول گئے,,
12 *اعمال تولنے کا باریک پیمانہ ہوگا*
﷽ ﴿اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا﴾.. سورة بني إسرائيل 14
ترجمہ: لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے, آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے,,
5 *رشوت اور سفارش بالکل نہیں چلے گا*
﷽ ﴿يَوْمَ لا يَنفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ﴾... سورة الشعراء 88
ترجمہ: اس دن نہ مال کام آئے گا نہ اولاد,,
6 *ناموں میں کوئی تشابہ نہ ہوگا*
﷽ ﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا﴾... سورة مريم 64
ترجمہ: تمہارا رب بھولنے والا نہیں,,
7 *فیصلہ ہاتھ میں دیا جائے گا*
﷽ ﴿فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَيَقُولُ هَاؤُمُ اقْرَؤُوا كِتَابِيهْ﴾... سورة الحاقة 19
ترجمہ: سو جسے اس کا نامۂِ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہنے لگے گا کہ لو میرا نامۂ اعمال پڑھو,,
8 *کوئی غائبانہ فیصلہ نہیں ہوگا*
*آخرت کی عدالت کے کچھ قوانین*
آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے,,,,,
1 *ساری فائلیں بالکل اوپن ہوں گی*
﷽ ﴿ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا﴾... سورة بني إسرائيل 13
ترجمہ: اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہِ اعمال نکالیں گے جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا,,
2 *سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہو گی*
﷽ ﴿ وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ﴾... سورة ق 21
ترجمہ: اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا,,
3 *کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا*
﷽ ﴿وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ﴾.. ... سورة ق 29
ترجمہ: میں اپنے بندوں پر ذرہ برابر بھی ظلم کرنے والا نہیں ہوں,,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain