Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

👈🏻وَالصَّائِمِينَ وَالصَّائِمَاتِ
*روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں*
👈🏻وَالْحَافِظِينَ فُرُوجَهُمْ وَالْحَافِظَاتِ
*اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالذَّاكِرِينَ للَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ
*کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں*
👈🏻أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا (الاحزاب : 35
*👌🏻👍🏻👈🏻ان سب کے لئے اللہ تعالی نے وسیع مغفرت اور بہت زیادہ ثواب تیار کر رکھا ہے*
*اس آیات میں جہاں اللہ تعالی نے مثالی مرد کے دس اوصاف کا ذکر کیا ہے وہیں مثالی عورت کی بھی دس خوبیوں کا ذکر کیا ہے*
•══

Gumnaam3210
 

جنتی مردوں اور عورتوں کی کیا کیا صفات ہیں ؟*
ان صفات کو اللہ تعالی نے قرآن کی ایک آیت میں جمع کردیا ہے ۔
👈🏻إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ
*بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں*
👈🏻وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
*مومن مرد اور مومنہ عورتیں*
👈🏻وَالْقَانِتِينَ وَالْقَانِتَاتِ
*اطاعت کرنے والے مرد اور اطاعت کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالصَّادِقِينَ وَالصَّادِقَاتِ
*سچے مرد اور سچی عورتیں*
👈🏻وَالصَّابِرِينَ وَالصَّابِرَاتِ
*صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالْخَاشِعِينَ وَالْخَاشِعَاتِ
*عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالْمُتَصَدِّقِينَ وَالْمُتَصَدِّقَاتِ
*صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں*

ایک خوبصورت پیغام
G  : ایک خوبصورت پیغام - 
Gumnaam3210
 

تو وہ اس کے خلاف مدعی بنے گا اور کہے گا: اے پروردگار! اس نے مجھے اٹھایا لیکن یہ برا اٹھانے والا ہے اس نے میرے حدود کو پامال کیا۔میرے فرائض کو ضائع کیا
میری نافرمانی کا ارتکاب کیا میری اطاعت کا خیر اباد کہا۔سو اس طرح قرآن اس کے خلاف طرح طرح کے الزامات عائد کرے گا آخر قرآن کو کہا جائے گا: تمہارا اختیار ہے اس کے ساتھ جو چاہو کرو
وہ اس کا ہاتھ پکڑے گا اور اس وقت تک نہیں چھوڑے گا جب تک کہ اس کو منہ کے بل جہنم میں نہ گرا دے۔"
) منصف ابن ابی شیبہ ، حدیت :٣٠٠٤٤، جامع الاحاديث للسيوطة، حديث: ٢٧٠٧٤)
سچی بات تو یہ ہے کہ نہ تو ہم قران کا حق ادا کرتے ہیں اور نہ ہی رحمان کا حق ادا کرتے ہیں۔
پھر قیامت کے دن ہمارا کیا بنے گا؟؟؟؟؟

Gumnaam3210
 

ہم نے جنّت جانا ہے کے جہنم ؟؟؟؟؟؟
آج ہم انجنیئرنگ اور میڈیکل کی کتابیں تو پڑھ اور سمجھ لیتے ہیں۔
مطلب یہ کہ دنیا کی ہر چیز کے لیے ہمارے پاس ٹائم ہوتا ہے
لیکن قران کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے ہمارے پاس وقت نہیں ہے۔جبکہ قران خود پکار پکار کہ رہا ہے:
((ولقد يسرنا القرأن للذكرفهل من مدكر))
"اور حقیقت ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔اب کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟"
حدیت پاک میں آتاہے:
" روز قیامت قرآن آدمی کے حلیہ میں آئے گا۔پس ایک شخص کو پیش کیا جائے گا جس نے قرآن کو آدمی کے حلیہ میں اٹھا رکھا ہو گا، لیکن اس اٹھانے والے نے اس کا حق ادا نہ کیا ہوگا

Gumnaam3210
 

آپ بہت بڑے ہیں۔۔۔
میں نالاٸق ہوں۔۔۔
اپنے کام بگاڑ دیتا ہوں۔۔
آپ سارے کام بنانے والے ہیں۔
میرے سارے معاملات بس آپ ہی کی مدد سے چلتے ہیں۔۔۔
اسے عاجزی پسند ہے۔۔
وہ خوش ہو جاتا ہے۔۔
جھولی بھر دیتا ہے۔۔
*خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔۔وہ خوش ہو جاۓ تو کوٸی غم غم نہیں رہتا۔*
☘️🌼☘️🌼☘️🌼☘️

Gumnaam3210
 

*-----🌼
جب انسان دعا مانگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
"میں تمہیں ایک نسخہ بتاتا ہوں۔۔
رب کو خوش کرنے کا۔۔۔"
درویش نے کہا۔۔۔۔
تم اللّہ سے بہت دعا مانگا کرو۔۔۔
روز مانگا کرو۔
*اللّہ پر کامل یقین کے ساتھ۔۔*🌹
دل کی گہراٸیوں سے۔۔۔
*اتنی دعا مانگو کہ مانگ مانگ کر مانگنے* میں طاق ہو جاٶ۔۔۔
ماہر ہو جاٶ۔۔۔
*اتنے عادی ہو جاٶ کہ مسٸلہ چھوٹا سا بھی ہو تو بھی اس سے مدد مانگ لو۔۔۔۔*💞
جب انسان دعا مانگتا ہے تو اپنی عاجزی کا اظہار کرتا ہے۔
وہ گویا یہ کہتا ہے کہ میرے اللّہ میں چھوٹا ہوں۔۔۔

منزلیں ہمشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
 بزدلوکو توراستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے
G  : منزلیں ہمشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوکو توراستوں کا خوف ہی مار دیتا - 
Gumnaam3210
 

ابوجہل کی "الف" سے لیکر
قادیانی کی "ی" تک
تمام منکرین ختم نبوتؐ پر لعنت🖐

Islamic Quotes image
G  : سوچنا چاٸیے کے یہ وہ دور تو نہیں - 
Life Advice image
G  : کبھی کسی کو آزما کے دیکھنا چاٸیے - 
بہت اچھے اس کو کہتے ھیں اصل تبدیلی
G  : بہت اچھے اس کو کہتے ھیں اصل تبدیلی - 
Life Advice image
G  : ذرہ نھیں پورا سوچھیں - 
Life Advice image
G  : آمین ثم آمین - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*ضروری اعلان*
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
*کوئی بھی ساتھی نئے سال کی مبارک کی پوسٹ شیئر مت کرے ہم مسلمان ہیں ہمارا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا، 👉*
جزاك اللهُ

Gumnaam3210
 

مجھے سے رونے کی وجہ پوچھنے والے
میں دنیا کے لیے نہیں آخرت کے لیے آنسؤں سے داڑھی بیگا رہا ہوں الحَمْدُ ِلله

Gumnaam3210
 

آرزوئیں خون ہوں یاحسرتیں پامال ھوں
اب تواس دل کوآپ ؑ کے قابل بنانا ھے مجھے
ﷺﷺﷺ

Gumnaam3210
 

Interesting
میرے نام کے پہلے دو حرف
اور اپنے کے نام کے آخری دو حرف ملائیں اور جو نام بنے وہ کمنٹ کریں۔۔ 😅😂
😂

لعنت ہو ان کمبختوں پر جو بچوں سے لڑتے ھیں اللہ ان کو غارت کرے 
Shaim on you Ttp
G  : لعنت ہو ان کمبختوں پر جو بچوں سے لڑتے ھیں اللہ ان کو غارت کرے Shaim on you - 
Gumnaam3210
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *30 ربیع الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *16 دسمبر   2020ء* 💎
🔖 *یکم پوہ   2077ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🌺 *نماز عصر کی فضیلت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی نماز عصر فوت ہو جائے، گویا اس کے اہل و عیال اور مال و اسباب سب لٹ گئے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-685»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜