*آج کل ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے ___* *تمام اچھی باتیں فون گیلری اور اسٹیٹس پر موجود ہیں ___*💞 *مگر انسان کے عمل اور کردار میں نہیں،🥀* *اللہ تعالی ہمیں عالم باعمل بنائے۔آمین۔*
*انساں کو ہے لاحاصل کا جنون* *قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ* *غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل* *حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ* *ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین* *إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ* *اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم* *فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ* *تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد* *قُــــلْ هُــــوَ الـــلّٰـــهُ اَحَــــدٌ* *تـیـری رضـا میں ہی ہے سـکـون* *فَـإِنَّـمَـا يَـقُـولُ لَـهُ كُـن فَـيَـكُـونُ*
*لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر* *وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ* *جس کے تابع ہیں جنّات و انسان* *فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ* *ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا* *وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء* *تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور* *ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ* *ہے تجھکو بس طلب کی جوت* *کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ*
کچھ وقت سوچ کر پھر بولی '' کچھ لڑکیاں تو دوپٹہ اوڑھ برقعہ پہن کر بھی '' باپردہ '' نہیں ہوتیں ۔ پھر؟؟؟؟؟ میں نے کہا: '' کچھ لوگوں کو تو کھانا بھی ہضم نہیں ہوتا، قے ہوجاتی ہے۔ اس میں قصور '' پردے '' اور ''کھانے'' کا نہیں، مسئلہ '' معدے '' اور '' دل '' میں ہے" کہنے لگی آج مجھے میرے سوال کا تسلی بخش جواب ملا ہے۔ آج کے بعد میں ہمیشہ باپردہ رہوں گی۔۔ ــــــــــــــــــــــ ـ📜🌷 ماشاءاللہ اللہ آپکی اصلاح کرے میری دعا ھے
دل کا " پردہ " کیا برقعہ اوڑھنا/ پردہ کرنا ضروری ہے؟؟؟؟ گزشتہ رات ایک لڑکی ان باکس میں وارد ہوئی اور بعد از سلام سوال کیا : '' آپ "عورت" اور "عورتوں کے پردے" پہ بہت لکھتے ہیں۔ پردہ تو دل کا ہوتا ہے '' میں نے کہا: '' کھانا کھانے/چبانے کے بعد کہاں جاتا ہے ۔ ؟ کہنے لگیں : '' پیٹ میں '' میں نے کہا: پیٹ تک پہنچانے کے لیے کھانا کہاں ڈالنا پڑتا ہے ؟ ''ظاہر ہے منہ میں '' میں نے کہا : '' تو میں بھی تو یہی بتانا چاہتا ہوں۔ جس طرح کھانا پیٹ میں ہوتا ہے ، مگر وہاں پہنچانے کے لیے منہ میں ڈالنا پڑتا ہے اسی طرح پردہ دل میں ہوتا ہے، دل تک پہنچانے کے لیے اسے سر پہ رکھنا پڑتا ہے"
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حجاب یا نقاب آپ کی پارسائی ثابت کرنے کے لیے نہیں بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے قرآن پاک کی ایک آیت کو تھام رکھا ہے
Maj Gen Asif Gahfoor Fans تمام محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس فتنے کے دور میں پاک افواج پر مکمل بھروسہ رکھیں، ان دنوں بہت فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس ایکٹیو ہیں جو صرف فوج کے خلاف زہر اگل رہےہیں تاکہ عوام اورفوج میں اعتماد ختم کیا جاسکے تمام محب وطن دوستوں سے اپیل ہے کہ کسی منفی سرگرمی کاحصہ نہ بنیں پاک فوج زندہ باد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain