Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

محبت جن سے کرتے ہیں
انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے
وہ خود ہی قید رہتے ہیں

Gumnaam3210
 

👈مجموعی طور پر ہمارا معاشرہ دوہرے معیار کا حامل ہے.
🔥قناعت نہیں۔
🔥اللہ پر توکل نہیں۔
🔥دین سکینڈری معاملہ ہے پرائمری نہیں.
🔥اگر کچھ لوگ دین چاہتے بھی ہیں تو وہ اس وقت جب انہیں اپنی بچی کی شادی کرنی ہوتی ہے
اور جب انہوں نے لڑکے کی شادی کرنی ہو تو عام طور پر کہا جاتا ہے کہ فلاں فلاں کام کر لینے میں حرج کیا ہے، جن چیزوں سے دین نے منع نہیں کیا وہ کر لی جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔
👍🏻مطلب یہ کہ
ہمارے معاشرتی معیارات دوہرے ہیں۔
❤️دعا ھے که اللہ تعالی ہمیں فہم دین اور اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین

Gumnaam3210
 

علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح سنن ترمذى حديث نمبر (2709) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے
🌹🌹🌹🌹🌹
#چھپ_کر_نکاح_کرنے_کی_ممانعت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا کہ حلال اور حرام (نکاح) میں فرق یہ ہے کہ نکاح میں دف بجایا جائے اور اس کا اعلان کیا جائے.
(نسائی ، کتاب النکاح : 3369 ، ، ترمذي : 1088)
وضاحت :: یعنی چھپ کر نکاح کرنا شریعت اسلامی میں حرام ہے۔ نکاح کے لئے ولی اور دو گواہوں کا ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ولی (سرپرست) اور دو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہے.
نکاح کے بارے میں "در مختار" وغیرہ میں لکھا ہے کہ اگر نکاح کے بغیر گناہ میں مبتلا ہونے کا یقین ہو تو نکاح فرض ہے، اگر غالب گمان ہو تو نکاح واجب ہے اور معتدل حالات میں سنتِ موکدہ ہے.
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

Gumnaam3210
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ابو موسى اشعرى رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" ولى كے بغير نكاح نہيں ہوتا "
سنن ابو داود حديث نمبر (2085)
سنن ترمذى حديث نمبر (1101)
سنن ابن ماجہ حديث نمبر (1881)
علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح ترمذى ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
اور عورت كا ولى اس كا والد پھر اس كا بيٹا اور پھر ا سكا بھائى پھر اس كا بھانجا اور پھر اس كا چچا اور پھر چچا كا بيٹا جو كہ عصبہ كى ترتيب سے ہوتا ہے.
اور اگر اس كا ولى نہ ہو تو پھر قاضى اس كى شادى كريگا-
كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" اور اگر وہ جھگڑا كريں تو جس كا ولى نہيں اس كا حكمران والى ہو گا "
مسند احمد حديث نمبر ( 24417 )
سنن ابو داود حديث نمبر ( 2083 )
سنن ترمذى حديث نمبر ( 1102 )

Gumnaam3210
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ابو موسى اشعرى رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" ولى كے بغير نكاح نہيں ہوتا "
سنن ابو داود حديث نمبر (2085)
سنن ترمذى حديث نمبر (1101)
سنن ابن ماجہ حديث نمبر (1881)
علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح ترمذى ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
اور عورت كا ولى اس كا والد پھر اس كا بيٹا اور پھر ا سكا بھائى پھر اس كا بھانجا اور پھر اس كا چچا اور پھر چچا كا بيٹا جو كہ عصبہ كى ترتيب سے ہوتا ہے.
اور اگر اس كا ولى نہ ہو تو پھر قاضى اس كى شادى كريگا-
كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" اور اگر وہ جھگڑا كريں تو جس كا ولى نہيں اس كا حكمران والى ہو گا "
مسند احمد حديث نمبر ( 24417 )
سنن ابو داود حديث نمبر ( 2083 )
سنن ترمذى حديث نمبر ( 1102 )

Gumnaam3210
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#دین_دار_آدمی کا رشتہ آنے پر انکار کر کے زمین پر فساد نہ پھیلائیں !!!
حضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وآله وسلم نے فرمايا:
" جب تمہارے پاس كسى ايسے شخص كا رشتہ آئے جس كا دين اور اخلاق تمہيں پسند ہو تو اس كى شادى (اپنى لڑكى سے) كر دو، اگر تم ايسا نہيں كروگے تو زمين ميں ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ فتنه برپا ہو جائيگا "
سنن ترمذى حديث نمبر ( 1084 )
علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح ترمذى ميں اسے حسن قرار ديا ہے.
نكاح كے صحيح ہونے كے ليے آپ كى شادى ميں آپ کے ولى کا ہونا ضرورى ہے نكاح كے ليے ولى كى شرط ہے، كيونكہ حديث ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وآله وسلم كا فرمان ہے.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Gumnaam3210
 

اورجس میں شادی کرنے کی طاقت نہيں اسے روزے رکھنے چاہییں کیونکہ روزے اس کے لیے ڈھال ہیں۔"
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 5065 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1400 ) ۔
🌹🌹🌹🌹🌹
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا :
"اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو بھی شادی کرنے کی استطاعت رکھتا ہے وہ شادی کرے ، اورجس میں استطاعت نہيں وہ روزے رکھے کیونکہ وہ اس کے لیے ڈھال ہيں."
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 4778 ) ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💖تین کاموں میں جلدی کرو
حضور اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: ”اے علی رضى الله عنه! تین کام ہیں جن میں جلدی کرنا چاہئے۔ ایک نماز جب اس کا وقت آجائے۔ دوسرے جنازہ جب کہ وہ تیار ہوجائے۔ تیسرے بن بیاہی عورت کا نکاح جب کہ اس کا مناسب رشتہ مل جائے۔“
(#ترمذی۔ حاکم)

Gumnaam3210
 

👈حضرت ابوایوب انصاری رضى الله عنه سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے میری سنت کو راہِ زندگی بنا لیا پس وہ مجھ سے ہے اور میری سنت نکاح ہے۔“ (حدیث)
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💖اللہ تعالى كا فرمان ہے:
"اور تم ميں سے جو مرد و عورت بےنكاح كے ہوں ان كا نكاح كر دو، اور اپنے نيک بخت غلام اور لونڈيوں كا بھى، اگر وہ مفلس و تنگ دست بھى ہوں گے تو اللہ تعالى انہيں اپنے فضل سے غنى بنا دےگا، اللہ تعالى كشادگى والا اور علم والا ہے."
#القرآن ، سورة النور ( 32 ).
👈نبی کریم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمايا :
"اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو بھی شادی کرنے کی استطاعت رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ شادی کرے ، اس لیے کہ وہ آنکھوں کونیچا کرتی ہے اورشرمگاہ کی محافظ ہے ،

Gumnaam3210
 

اگر اولاد #نکاح میں تاخیر کی وجه سے #زناکاری یا اس قسم کے دوسرے گناھوں میں مبتلا ھو جائے تو اس کے گناه میں #والدین بھی برابر کے شریک ھیں.
👈حدیث مبارکه ہے کہ:
”عن أبی سعید وابن عباس رضی الله عنھما قالا: قال رسول الله صلی الله علیہ وسلم: من ولد لہ ولد فلیحسن اسمہ وأدبہ، فاذا بلغ فلیزوجہ، فان بلغ ولم یزوجہ فأصاب اثمًا فانما اثمہ علٰی أبیہ۔“
(مشکوٰة ص:۲۷۱)
#ترجمہ:… ”حضرت ابوسعید اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: ․․․․․․․․ جب اولاد بالغ ہوجائے اور والدین ان کے نکاح سے آنکھیں بند کئے رکھیں، اس صورت میں اگر اولاد کسی غلطی کی مرتکب ہو تو والدین بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہوں گے۔“

Gumnaam3210
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🍃﷽🍃
رَبَّنَآ ءَامَنَّا بِمَآ أَنزَلۡتَ وَٱتَّبَعۡنَا ٱلرَّسُولَ فَٱكۡتُبۡنَا مَعَ ٱلشَّـٰهِدِينَ.
اے ہمارے پالنے والے معبود! ہم تیری اُتاری ہوئی وحی پر ایمان ﻻئے اور ہم نے تیرے رسول کی اتباع کی ، پس تو ہمیں گواہوں
میں لکھ لے.
آمین ثم آمین
صبح بخیر زندگی

Gumnaam3210
 

کسی انسان سے آپ جتنی محبّت کریں وہ بھی آپ سے اتنی ہی محبّت کرے اتنا ہی آپ پر بھروسہ کرے جتنا آپ کرتے ہیں ہر انسان اپنے مزاج کا مالک ہوتا ہے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ہمارے مزاج کے مطابق ہماری خواہشات کو پورا کرتے ہیں.
ورنہ اکثریت تو ہمیں احساس کمتری کا ہی احساس دلاتی ہے جس کی وجہ سے ہماری خواہشات نا چاہتے ہوئے بھی روندی جاتی ہیں اور ایسا کرنے والا اپنی انا میں اتنا اندھا ہو جاتا ہے کہ اسےاحساس تک نہیں ہوتا کہ اس کی وجہ سے کوئی کس حد تک ٹوٹ جاتا ہے۔

Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
احساس کمتری ایک بیماری ہے.
جو طاقتور سے طاقتور انسان کی بنیاد کو ہلا کر رکھ دیتی ہے اور یہ بیماری اعتماد کی کمی کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے اس بیماری کے شکار افراد میں ویسے تو کوئی کمی نہیں ہوتی لیکن ان پر بھروسہ نا کر کے ان کو کمی کا احساس ضرور کروایا جاتا ہے احساس کمتری کے شکار افراد کے ساتھ ایسا کرتے وہ ہیں جن سے جانے انجانے میں بہت سی امیدیں وابستہ کر لی جاتی ہیں کہ یہ بندے ہماری امیدیں پر پورا اترے گے.
جب کہ ایسا نہیں ہوتا یہ ہمارا وہم ہوتا ہے انسان کی امیدوں پر انسان کی چاہت سے صرف اللہ کی ذات پوری اتر سکتی ہے اور کسی ذات سے امیدیں وابستہ کرنا اپنے آپ میں ایک بہت بڑی بیوقوفی ہوتی ہے ایسی بیوقوفی انسان اکثر محبّت میں کر جاتا ہے جبکہ ایسا ممکن ہی نہیں ہوتا کہ

Gumnaam3210
 

اگر تم نے آپنے گھر میں کسی عالم پیر درویش کی تصویر تعظیم کے لیے لگائی ہے،اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
اور یہ حرام ہے

Gumnaam3210
 

ایک شخص حافظ ہے لیکن داڑھی نہیں ہے، دوسرا شخص حافظ نہیں ہے لیکن شرعی داڑھی ہے ، ان دونوں میں سے امامت کروانے کا حق کس کا بنتا ہے؟؟

Gumnaam3210
 

واپس گھر لوٹنے پر اہل خانہ کو ہشاس بشاش دیکھا تو کہہ دیا "الحمد للہ"
گرمی میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا تو کہہ دیا "الحمد للہ"
غرض جو بھی کام چھوٹا ہو یا بڑا طبیعت کے موافق ہو جائے یا کوئی دعا قبول ہو جائے ، جس بات سے بھی دل کو لذت و مسرت حاصل ہو ، جس کارِ خیر کی بھی توفیق ہو جائے ، اس پر اللہ کا شکر دل و زبان سے ادا کرنے کی عادت ڈال لیں ، اس کام میں نہ وقت لگتا ہے ، نہ مال خرچ ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی محنت لگتی ہے۔
شکر سے نعمتوں میں اضافہ اور عذاب سے حفاظت ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے-
اگر تم میرا شکر کرتے رہو تو مجھے کیا غرض پڑی ہے کہ تمہیں عذاب دوں۔ (النساء 147)
اور مزید فرمایا -
اگر تم میرا شکر کرو گے تو میں نعمتوں میں اضافہ کروں گا۔ (ابراہیم 7)
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اپنا شکرگزار بندہ بنائے آمین یا رب العالمین

Gumnaam3210
 

تحریر؛ ام احمد رحمه الله
اللہ کا شکر
السلام علیکم
صبح سے شام تک سینکڑوں کام ایسے ہوتے ہیں جو آدمی کی مرضی کے موافق ہوتے ہیں۔۔۔
صبح آنکھ کھلی ، صحت بالکل ٹھیک ہے تو کہہ دیا "الحمد للہ"
گھر والوں کو دیکھا کہ وہ بھی سب تندرست ہیں تو چپکے سے کہہ دیا "الحمد للہ"
... نماز کو گئے ، جماعت مل گئی تو کہہ دیا "الحمد للہ"
صبح کا ناشتہ وقت پر مل گیا تو کہہ دیا "الحمد اللہ"
کام پر جانے لگے مگر ٹریفک کے باوجود صحیح وقت کام پر پہنچ گئے تو کہہ دیا "الحمد للہ"
بس میں جانے والے کو خطرہ ہے کہ بس ملے یا نہ ملے، مگر مل جائے تو کہہ دیا "الحمد للہ"
بس میں چڑھ گئے تو معلوم نہیں کہ سیٹ ملے یا نہ ملے ، مگر مل گئی تو کہہ دیا "الحمد للہ"

Gumnaam3210
 

ہے کوئی خاموش محبت والا💓
آج اظہار محبت کی اجازت ہے!! !😜😜

ایک بات جو ہر کوہی شاھد ھی سمجھے
G  : ایک بات جو ہر کوہی شاھد ھی سمجھے - 
Gumnaam3210
 

▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو*
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو*
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو*
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو*
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓

Gumnaam3210
 

قرآن کی بہترین دعائیں
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو*
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا*
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو*
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓