🌺
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر آپ نماز پڑھتے ہیں ،
دعائیں مانگتے ہیں،
قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں
اور حمدوثنا کی تسبیحات پڑھتے ہیں تو
اس کا مطلب یہ ہےکہ
اللّٰہ تعالیٰ کو آپ سے محبت ہے،
اسی لئے وہ آپ کی زبان سے
بار بار اپنا نام سننا پسند
فرمارہا ہے۔
اس نعمت کی قدر کیجئے اور
*اس محبت کو نظر انداز نہ کیجئے۔.... اللہ سے جڑے رہیں اسی سے مانگیں اور اسی سے توقع رکھیں*❤️💖💖💖❤️
7. بد نظری کے یہ زہریلے تیر عورت کے جسم و روح کو چھلنی کردیتے ہیں۔
8. بے پردہ عورت اللہ تعالیٰ کی غیرت کو للکار نے والی ہے۔
9. بے پردہ عورت آپ عزت کی حفاظت نہیں کر پاتی۔
10. بے پردہ عورت شیطان کے جال کا بسہولت شکار ہوجاتی ہے۔
11. بے پردہ عورت باہر نکلتی ہے تو شیطانی حملہ کی زد میں آ جاتی ہے۔
12. بے پردہ عورت ہر وقت اللہ کی ناراضگی میں ہے۔
13. بے پردہ عورت پورے معاشرہ اور ماحول کو خراب کرنے میں برابر کی شریک ہے۔
14. بے پردہ عورت قبر کے عذاب میں مبتلا رہے گی۔
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
16. پردہ عورت کے دل و دماغ کا محافظ ہے۔
17. پردہ زنا بد نظری اور ناجائز بات چیت سے روکتا ہے۔
18. پردہ ایسا شرعی حکم ہے جس میں دین و دنیا کا فائدہ ہے۔
19. پردہ معاشرتی امن کا ذریعہ ہے۔
20. پردہ دار خاتون کے لیے جنت کے تمام دروازے کھلے ہیں۔
21. پردہ عورت کے نیک ہونے کی دلیل ہے۔
22. پردہ دار عورت نیک عورت ستر اولیاء کی عبادت کے برابر اجر کی مستحق ہے۔
🔭 بے پردگی کے نقصانات :
1. بے پردگی اللہ تعالیٰ سے بغاوت ہے۔
2. بے پردگی جاہلیت اور مغربی تہذیب کی تقلید ہے۔
3. بے پردہ عورت کا تہمت سے بچنامشکل ہے۔
4. بے پردہ عورت کا نسب اور آبرو کی کوئی گارنٹی نہیں۔
5. عورت کا بے پردہ ہونا حیاء کی کمی کی دلیل ہے۔
6. بے پردہ عورت لوگوں کی بری نظروں کا نشانہ بنتی ہے۔
🧕 پردے کے 22 فائدے__اور بے پردگی کے 14 نقصانات :
1. پردہ عورت کی عزت و آبرو کا محافظ ہے۔
2. پردہ دار خاتون کا نسب محفوظ ہے۔
3. پردہ سے شرمگاہ اور نظر کی حفاظت رہتی ہے۔
4. پردہ دلوں کی پاکیزگی اور طہارت کا ذریعہ ہے۔
5. پردہ نسوانی حسن کا محافظ ہے۔
6. پردہ عورت کی فطری حیا کا تقاضا ہے۔
7. پردہ چھوٹے بڑے کئی گناہوں سے رکاوٹ ہے۔
8. پردہ مسلمان عورت کا شعار ہے۔
9. باپردہ عورت اللہ کی حفاظت میں ہے۔
10. باپردہ عورت اپنے رب کے زیادہ قریب ہے۔
11. پردہ عورت کے لیے افضل ترین اعمال میں سے ہے۔
12. پردہ شیطان اور اس کے آلہ کاروں سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔
13. پردہ تقوی کا لباس عزت کا تمغہ اور حیا کی دلیل ہے۔
14. پردہ عورت کو فاسقوں کی شرارت سے محفوظ رکھتا ہے۔
15. پردہ انسان نما بھیڑیوں کی تیز نظروں سے بچاتا ہے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹
*︎︎︎ایک مشورہ آپ سب کے لئے ہمیشہ یاد رکھنا آپ کے گھر میں کبھی لڑائی جھگڑا نہیں ہوگا اور بہت سکون حاصل کرو گے جس طرح دمادم فیس بک اور واٹس ایپ پر اجنبی لوگوں سے پیار اور اخلاق سے بات کرتے ہو اِسی طرح اپنی فیملی سے بھی پیار اور اخلاق سے بات کیا کریں*
نکاح کو مہنگا اور مشکل مت بنائیں۔ جو جہیز کی ڈیمانڈ کرتا ہے انہیں بیٹی نہیں زکوٰۃ دیں۔ روپے پیسہ اور سٹیٹس بس دنیا میں رہ جانا ہے کفن میں کوئی جیب نہیں ہوتی۔ آج آپ کسی کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو کل اللہ کی ذات آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرے گی۔ نکاح کو آسان اور سستا کیجیے اور بیٹی اور بیٹوں کو اسلام کے مطابق رخصت کریں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *29 ربیع الاول 1442ھ* 💎
🔖 *16 نومبر 2020ء* 💎
🔖 *یکم مگھر 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌺 *آخری کلام !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کا آخری کلام «لا إله إلا الله» ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۱؎ ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داؤد-3116»
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ہماری بہت پیاری دین کا کام کرنے والی بہن ام احمد فوت ہو گی سب انکی مغفرت کی دعا کیجے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آج لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور ان کی ٹیم نے ہندوستانی اینٹلی جنس اداروں کی تمام چالوں کو بے نقاب کر کے چاروں شانے چت کردیا۔ پاکستان نے ہندوستان پر ملٹری اینٹلی جنس پروفیشنلزم کی سبقت واضح کر دی
اللہ کا شکر ہے پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
پاکستان کی بہادر افواج کو پوری قوم کا سلام
اندرونی اور بیرونی دشمن ایک بار پھر سر گرم ہے ۔۔
اے میرے رب میرے وطن کی حفاظت فرما۔۔۔امین
💚💛💜💛
اللہ پاک ہر اُس شخص کی نسلیں برباد کرے جو ظاہری اور پوشیدہ طور پر پاکستان کے خلاف ھے
آمین ثم آمین



اللہ کے ساتھ کفر اور شرک کرنے والوں کے عمل اسی طرح برباد ہوں گے ۔جس طرح کسی کے مکان کی بنیادیں متزلزل ہوجائیں اور وہ چھت سمیت گر پڑے ۔
روح کو
زمین پر بے دردی سے پھینکے تو
جب مجھے جنت کے بجائے جہنم کا دیدار کروایا جاۓ
جب مجھے اُس میں ہمیشہ رہنے کی نوید سنائی جاۓ
جب میرا رب مجھ سے راضی نہ ہو
میں اپنے رب کو راضی نہ کر سکا تو
میں کیا کروں گا تب؟
کیسے پلٹوں گا اپنے رب کی جانب؟
کیسے میں جاؤں گا اپنے رب کی جنت میں؟
مجھے اب یہ سوچ کر بہت ڈر لگتا ہے
میں اپنے رب کو راضی نہ کر پایا
تب میں کیسے پلٹوں گا اُس کی جانب؟
کیسے کروں گا اپنے رب کا سامنا؟
میں اپنے رب کو نہ دیکھ پاؤں گا
میں کیسے پلٹوں گا اُس کی جانب؟
میں کیسے طے کروں گا
دوبارہ اُس ہمیشگی کی زندگی کا سفر
ڈر لگتا ہے کہیں نمازیں چھوٹ گئی تو
خوف زدہ سا ہوں کہیں قرآن پاس نہ ہوا تو
ڈر لگنے لگا ہے اُس وقت سے
جب فرشتے اچھے لباس کے بجائے
خوفناک لباس میں آئیں تو
وہ مجھے رب کی خوشخبری کے بجائے
جہنم کا نام سنائیں تو
وہ مجھے نفسِ مطمئنہ نہ کہیں تو
وہ رب کی جانب پلٹنے کی خوشخبری نہ دیں تو
وہ مجھے کہیں یہ نہ کہیں
تمہارا رب تم سے راضی ہے
تو اپنے رب سے راضی ہو جا تو
وہ مجھے جنت کی خوشخبری نہ دیں تو
جب میں دُنیا سے رُخصت ہوؤں
تب آسمان پر فرشتے میرا استقبال نہ کریں تو
جب وہ آسمان پر لے جاکر میری روح کو
آپ کی طرف پلٹنے سے ڈر نہیں لگتا ہے
ڈر لگتا ہے کہیں آپ کو راضی کیے بِنا پلٹ گیا تو
اپنی اِس تکلیف کا ڈر نہیں ستاتا ہے
ڈرتا ہوں کہیں آپ نے مجھ سے اپنا چہرہ پھیر لیا تو
یہ غم دل میں بیٹھ گیا ہے کہ
کہیں عرش کے ساۓ تلے نوجوانوں میں
شامل نہ ہو سکا تو
یہ خوف ستانے لگا ہے کہ
آپ مجھ سے راضی نہ ہوۓ تو
یہ ڈر اندر مجھے کچوکہ لگاتا ہے کہ
اُس اندھیری قبر میں اکیلا رہ گیا تو
مجھ سے میرا قرآن اُس دن منہ پھیر لے تو
میری نماز میرے ساتھ نہ ہو توکیسے کروں گا اُس اندھیری قبر کا سامنا کیسے میں اُس میں تنہا رہوں گا
یہاں تو اپنے کمرے میں ہی اکیلے نہیں رہ پاتا
وہاں اپنے نور کو کھو دوں گا تو
🥀
*خدارا گزارش ہے آپ سب سے نا لگایا کریں اپنی ڈی پی نا لگایا کریں۔۔۔ ایکٹرس، ماڈلز سنگرز کی ڈی پی۔۔۔*
🥀
*کیوں گناہ کمانا چاہ رہی ہیں؟ ایک ایک نیکی کی ضرورت ہے ہم سب کو ۔ اور ہم ہیں کہ گناہ گناہ پر گناہ کما رہے ہیں۔۔۔!*
🥀
*کیا اللّٰہ کو جوابدہ نہی ہونا؟ کیا اس کے روبرو نہی ہونا؟ کیا جزاء و سزا کے دن سے بے خبر ہو❓*
*لڑکیوں کی ڈی پی📷*
🥀
*لڑکیوں (اسلام کی شہزادیوں) اپنی ڈی پی کیوں لگاتی ہو آپ لوگ؟؟؟ تعریف حاصل کرنے لیے؟؟؟ وہ بھی نامحرموں سے؟؟؟ نامحرموں سے تعریف چاہتی ہیں تو یہ پھر بھول جائیں کہ محرم کے دل میں آپکے لیے خالص محبت ہوگی۔۔۔ ڈی پی لگاتی ہیں۔۔۔ یہ دکھانے کے لیے کہ آپ خوبصورت ہیں؟؟؟ آپ خوبصورت ہیں تو آپ کا کمال ہے یہ؟؟؟ جب صورت اللّٰہ نے دی ہے تو اسکو پردے میں رکھنے کا حکم بھی اس نے دیا ہے۔۔۔ وہ کیوں نہیں مانتی ہیں؟؟؟*
🥀
*کتنی بار سمجھایا کہ نا لگایا کریں نا محرم دیکھتے ہیں، اور پتہ ہے اسلام میں تو ممانعت ہے لڑکیوں کو بھی تصویریں دکھانے کی کیونکہ آپکو نہیں پتہ کہ ہر کوئی بھروسے کے لائق نہیں ہوتا ہے۔۔۔!*
🥀
*اگر لڑکیاں آپکی تصویر آگے دکھادیں پھر؟؟؟ بے پردہ ہوتی رہیں پھر۔۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain