Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

کاش اللہ کی بےآواز لاٹھی فرانس پراسطرح چلےکہ دنیالرزجائےاورکافر جوق درجوق حلقہ اسلام میں داخل ہوجائیں
اوربےشک اللہ کیلیےیہ آسان ہے

Gumnaam3210
 

آنکھوں دیکھا احوال
مسجد میں عصر اور مغرب کی نماز کیلئے صرف چند نمازی تھے
اور باہر سینکڑوں کا مجمعہ کہہ رہا تھا غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے
😢

Gumnaam3210
 

ہائے رلا دیا 💔
مجھے آج آٹو رکشہ پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا جب میں آٹو میں بیٹھا تو دیکھا کہ ڈرائیور کی گود میں ایک چھوٹی سی بچی ہے تو میں سمجھا کہ شاید بچی نے آج ضد کی ہو گی کہ ابو میں بھی ساتھ جاؤں گی یا پھر اسے چلنے سے پہلے اتار دے گا مگر جب رکشہ چلا تو دیکھا کہ وہ بچی ریس دے رہی ہے اور اس کا ابو دوسری طرف سے سٹیرنگ پکڑ کر اسے کچھ بتا رہا ہے راستے میں یہ سب کچھ دیکھتا رہا اور سنتا رہا جب منزل پر پہنچے تو اسے کرایہ دینے کے بعد پوچھا تو اس پر رکشہ ڈرائیور نے مجھے بتایا کہ میں اک بازو سے معذور ہوں اس لیے ہم دونوں مل کر رکشہ چلاتے ہیں مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں بچی کو تعلیم بھی دلوا رہا ہوں اور گھر کا نظام بھی چل رہا ہے اور خدا کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں خوش باش زندگی بسر کر رہا ہوں
آمین

Gumnaam3210
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد کرنا تو آسان ہے
مگر افسوس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنا مشکل ہے

Gumnaam3210
 

کہتے هیں "معافی" اور "توبہ" کی توفیق بھی مقدر والوں کو ملتی ہے.ورنہ آنکهوں پہ لوہے کے پردے اور کانوں میں سیسہ پگھلا دیا جاتا هے.اور سوچنے سمجهنے کی صلاحیتیں سلب کرلی جاتی ہے
لیکن ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ، الله ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ توبہ کا در ، ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﻭﺭ ﺭﺯﻕ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ.
🍁نعمت كى ناشكرى زوال کا آغاز هے🍁
🍁استغفار کى كثرت عروج کا آغاز هے🍁
🍁استغفر الله سر بلندی کا وظیفہ هے🍁
🍁الحمد الله انعام یافتہ بندوں کا ورد۔🍁
❤یا الله ہمیں اپنے ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں میں شامل فرمائے۔❤
💚آمیــــــن یا رب العالمین..💚

Gumnaam3210
 

یہ یہود وہ قوم ہے کہ اہل ایمان کے حسد و بغض اور مسلمانوں کے خلاف ان کے منصوبوں کے بارے میں اللہ رب العالمین نے خبر دیتے ہوئے فرمایا ہے:
{وَدَّ کَثِیْرٌ مِّنْ اَہْلِ الْکِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَکُمْ مِّنْ بَعْدِ اِیْمَانِکُمْ کُفَّارًا حَسَدًا مِّنْ عِنْدِ اَنْفُسِہِمْ مِّنْ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمُ الْحَقُّ فَاعْفُوْا وَاصْفَحُوْا حَتّٰی یَاْتِیِ اللّٰہُ بِاَمْرِہٖ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌo} [البقرہ:۱۰۹]
''بہت سے اہل کتاب چاہتے ہیں کاش! وہ تمھیں تمھارے ایمان کے بعد پھر کافر بنا دیں، اپنے دلوں کے حسد کی وجہ سے، اس کے بعد کہ ان کے لیے حق خوب واضح ہو چکا۔ سو تم معاف کرو اور در گزر کرو، یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم لے آئے۔ بے شک اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔''
#we_love_mohammad_ﷺ_challenge

Gumnaam3210
 

بڑے ( کٹھن کے )دن سے ڈرتاہوں
رَہْبَانِیَّةً ابْتَدَعُوہَامَا کَتَبْنَاہَا عَلَیْہِمْ ِلاَّ ابْتِغَائَ رِضْوَانِ اﷲِ فَمَا رَعَوْہَا حَقَّ رِعَایَتِہَا فَآتَیْنَا الَّذِینَ آمَنُوا مِنْہُمْ َجْرَہُمْ وَکَثِیر مِنْہُمْ فَاسِقُونَ )(سورۃ حدید.)ترجمہ اور رہبانیت ( لذت سے کنارہ کشی ) ان لوگوں نے خو دایک نئی با ت نکالی تھی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر ( ان لوگوں نے ) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے ( خو دایجاد کیا) تو اس کو بھی جیسا نبھانا چاہئے تھا نہ نبھا سکے ۔ تو جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے اجر دیا ور ان میں بہت سے بد کار ہیں
#حدیث_مبارکہ🖋️ جو شخص ہماری لائی ہوئی شریعت میں ایسی چیز کا اضافہ کرے جو اس میں نہ ہو تو وہ مردود ہے ۔🖋️ دین میں ہر نئی چیز بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی

Gumnaam3210
 

#کیا_آپ_دینِ_اسلام_کو_مکمل_مانتے_ہیں_؟
یا اللہ جو دین اسلام تو نے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے سینے پر اتارا ہے ہم اس پر راضی ہوگئے، ہم اس کو ہر طرح سے مکمل مانتے ہیں اور ہم اس میں نہ کوئی کمی کریں گے اور نہ ہی کوئی اضافہ.
#قرآن_کی_روشنی_میں
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا
[المائدة:3]
قُلْ مَا یَکُونُ لِی َنْ ُبَدِّلَہُ مِنْ تِلْقَائِ نَفْسِی ِنْ َتَّبِعُ ِلاَّ مَا یُوحَی ِلَیَّ ِنِّی َخَافُ ِنْ عَصَیْتُ رَبِّی عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیمٍ
[سورۃ یونس]
ترجمہ( اے رسول ۖ!) تم کہہ دو کہ مجھے یہ اختیار نہیں کہ میں اسے اپنے جی سے بدل ڈالوں ۔ میں تو بس اسی کا پابند ہوں جو میری طرف وحی کی گئی ہے میں تو اگر اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں

Gumnaam3210
 

دنیا میں ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں جو ان کے یوٹیوب کو استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ مسلمان ہیں اور میرے آقا کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام اور اسلام کے جانشین ہیں تو آپ اس احتجاج کا حصہ بن سکتے ہیں۔
*بانٹیں
اس پیغام کو شیئر کرنے یا آگے بڑھانے میں2
منٹ سے بھی کم وقت لینا تاکہ ہم *اللّٰه اور اس کے پیارے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)* کو جواب دے سکیں جب جب وہ ہم سے پوچھتا ہے کہ اس کے *محبوب علیہ الصلٰوۃ والسلام* کی توہین ھوئی ہے تو ہم نے کیا کارروائی کی؟
امریکہ ہار رہا ہے؛
براہ کرم اس پیغام کو اپنے ہوم پیجز / ان باکس میں نہیں رکنے دیں۔
یہ صرف ایک چھوٹی سی کوشش ہے ، کچھ بھی نہیں سے بہتر ہے۔

Gumnaam3210
 

إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ
*ہائی الرٹ*
*تازہ ترین خبر*
پہلے یہ یوٹیوب پر صرف 13 منٹ کا ٹریلر جاری ھوا تھا لیکن اب پوری 74 منٹ کی اسلام مخالف فلم *"معصوم نبی"* یوٹیوب پر ریلیز ھوچکی ہے اور پوری دنیا میں 2 ارب مسلمانوں نے اس کے خلاف احتجاج کرنے کے بعد بھی آسانی سے قابل رسائی ہے اور 100 سے زائد افراد ہلاک ھو گئے تھے.
*الرٹ* برادران اور بہنوں نے ایک بہت ہی اہم خبر علما *(اسکالرز)* نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آج اور 3 دن سے گوگل اور یوٹیوب کا استعمال نہ کریں کیونکہ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ *محمد صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم* و اسلام کی توہین کرنے والی فلم کو بلاک نہیں کریں گے۔ انہیں 210 ملین ڈالر سے زیادہ کے نقصان میں ڈالیں ، کیونکہ

Gumnaam3210
 

لباس تن سے اتار دیناکسی کو بانہوں کے ہار دیناپھر اس کے جذبوں کو مار دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا
مجھے نہیں ہےگناہ کرنے کا سوچ لیناحسین پریاں دبوچ لیناپھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنامجھے نہیں ہے
کسی کو لفظوں کے جال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھر اس کی عزت اچھال دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنامجھے نہیں ہے
اندھیر نگری میں چلتے جانا
حسین کلیاں مسل دینا
اور اپنی فطرت پہ مسکرانا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا
مجھے نہیں ہے۔۔!!

Gumnaam3210
 

آج میں بہت پریشان ھوں وجہ شاھد اللہ کی ناراضگی نا ھو یا اللہ تو راضی ھو جا بس مجھے کسی کی بھی پروا نہیں

Gumnaam3210
 

اللہ کے ساتھ کفر اور شرک کرنے والوں کے عمل اسی طرح برباد ہوں گے ۔جس طرح کسی کے مکان کی بنیادیں متزلزل ہوجائیں اور وہ چھت سمیت گر پڑے ۔

Gumnaam3210
 

🔟 دسویں بشارت: نماز فجر آفات و مصائب سے حفاظت کی ضامن ہے۔
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( مَن صَلَّى الصُّبحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ ، فَلا يَطلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِن ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَيُدرِكَهُ فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ )
ترجمہ:جو صبح کی نماز ادا کرلے تو وہ اللہ کے حفظ و امان میں آجاتا ہے۔ (صحيح مسلم ٦٥٧)

Gumnaam3210
 

9️⃣ نویں بشارت: مکمل حج اور عمرے کا ثواب۔ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ فِي جَمَاعَةٍ ثُمَّ قَعَدَ يَذْكُرُ اللَّهَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ كَانَتْ لَهُ كَأَجْرِ حَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ , تَامَّةٍ تَامَّةٍ تَامَّةٍ ) رواه الترمذي (586).
ترجمہ: جو شخص فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد طلوع آفتاب تک بیٹھ کر اللہ کا ذکر و اذکار کرتا رہے پھر دو رکعت نماز ادا کرے تو اسے پورا پورا پورا حج اور عمرے کا ثواب اب حاصل ہوگا۔

Gumnaam3210
 

7️⃣ ساتویں بشارت: پوری رات تہجد کا ثواب۔
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے پوری رات تہجد پڑھی۔. (مسلم ٦٥٦)
8️⃣ آٹھویں بشارت: فرشتوں کی دعا۔
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص نماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے تو فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اور فرشتوں کی دعا یہ ہوتی ہے: اے اللہ! اس بندے کی مغفرت فرما. اے اللہ! اس بندے پر رحم فرما۔
(مسند أحمد ١٢٥١)

Gumnaam3210
 

6️⃣ چھٹی بشارت: اللہ تعالی کا دیدار۔
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کی طرف نظر اٹھائی جو چودھویں رات کا تھا۔ پھر فرمایا کہ تم لوگ بے ٹوک اپنے رب کو اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو ( اسے دیکھنے میں تم کو کسی قسم کی بھی مزاحمت نہ ہو گی ) یا یہ فرمایا کہ تمہیں اس کے دیدار میں مطلق شبہ نہ ہو گا اس لیے اگر تم سے سورج کے طلوع اور غروب سے پہلے ( فجر اور عصر ) کی نمازوں کے پڑھنے میں کوتاہی نہ ہو سکے تو ایسا ضرور کرو۔ (صحيح البخاري ٥٧٣ ومسلم ١٨٢)

Gumnaam3210
 

5️⃣ پانچویں بشارت: جہنم سے نجات۔
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
لَنْ يلجَ النَّار أَحدٌ صلَّى قبْلَ طُلوعِ الشَّمْس وَقَبْل غُرُوبَها يعْني الفجْرَ، والعصْرَ.
ترجمہ: وہ شخص ہرگز جہنم میں نہیں جائے گا جو طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب سے پہلے نماز پڑھے یعنی فجر اور عصر کی نماز۔ (صحيح مسلم ٦٣٤)

Gumnaam3210
 

پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو جو بندہ اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے تو اس کے ہر ایک قدم پر دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ اور مسجد میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کرنے والا گویا مسلسل نماز پڑھ رہا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے اپنے گھر کو لوٹ جائے۔ (مسند أحمد ١٧٤٥٩)
4️⃣ چوتھی بشارت: نماز فجر میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
(أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا (78)
نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے. (سورة الإسراء : ٧٨)

Gumnaam3210
 

2️⃣ دوسری بشارت: فجر کی سنت موکدہ دنیا ومافیہا سے افضل اور بہتر ہے تو پھر فجر کی فرض نماز کی کیا فضیلت ہوگی!
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں( رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ) روا مسلم (725)
ترجمہ: فجر کی دونوں رکعتیں یعنی سنت دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔
3️⃣ تیسری بشارت: مسجد کی طرف زیادہ قدم چل کر آنے سے زیادہ نیکیوں کا حصول: