نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں
میں سمجھتا ہوں کہ کوئی بہت بڑا بدنصیب ہی ہوگا جو ان نبوی بشارتوں کو پڑھنے یا سننے کے بعد بھی نماز فجر چھوڑ کر سوتا رہے گا!
1️⃣ پہلی بشارت: بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔
ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت دے دو۔
میرے بندے میری رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا"
دیکھو وہ مشکل کشا ہے وہ حاجت روا ہے وہ قادر ہے وہ کن فیکون کا عظیم رب ذوالجلال ہے۔۔۔
پھر تمھیں کونسی بات پریشان کررہی ہے ۔۔
اللہ پہ توکل کرو تو سہی ۔۔۔توکل والوں کیلےہی معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیر بدلنے میں لمحے لگتے ہیں بس تم مایوس مت ہونا توکل کی راہ پہ ثابت قدمی سے چلتے رہنا تھامنے والی ذات تمھیں کبھی کسی بھی حالت میں گرنے نہیں دے گی۔ان شآءاللہ____!!🌹♥️🌹
تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو ہاں
کیا تم نے قرآن کھول کر نہیں دیکھا؟
کیا تم نے نہیں پڑھا اللہ کریم کیا فرماتے ہیں؟
کیا اللہ رب العزت کے وعدے یاد نہیں آتے؟
کیا رب العالمین کے دلاسے بھول گئے؟
اللہ تو کہتا ہے میں ہر لمحے اپنے بندوں کیساتھ ہوں____!!
ان کیلے بہترین سے بہترین چنتا ہوں ۔۔
کیا تمھیں اپنے اللہ کے چناو پر یقین نہیں؟
کیا تمھیں اس کی قدرت پر یقین نہیں؟
کیا تمھیں اس کی تدبیر پہ بھروسہ نہیں؟
کیا دن رات میں ڈھلنے والے معجزے تمھیں نظر نہیں آتے؟
*دیکھو اللہ نے بار بار فرمایا*
نہیں میں محتاج دنیا کا اک تیرے سوا یا رب
میرے سجدے قبول کرلے میری سانس کے ٹوٹنے سے پہلے
آمین ثم آمین
*😥تحریر لکھتے میرا جسم کانپ اٹھا😥*
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
*"یا اللّٰہ میری اولاد میرے ساتھ بالکل ویسا ہی رویہ اور برتاؤ کرے جیسا میں اپنے والدین کے ساتھ کرتا ہوں"*
*کیا اس دعا پر آمین کہتے ہوئے آپکی زبان لڑکھڑا رہی ہے؟*
*دل گھبرا رہا ہے؟*
*تو پھر والدین کے ساتھ اپنے لہجے، رویہ، اور سلوک پر نظر ثانی کریں.*
*اگر وہ زندہ ہیں تو ان کی ہر جائز بات مان کر انکا دل جیتیں.*
*اگر وہ دنیا سے جا چکے تو ایصالِ ثواب اور انکے قریبی دوستوں عزیزوں سے حسن سلوک کرکے انکو راضی کرلیں.*
*اور والدین کو راضی کرنا تو بہت آسان ہے.*
*لیکن وقت گزر گیا تو پچھتائیں گے۔*
*کیونکہ جو آج بوئیں گے، وہ کل ضرور کاٹیں گے،،،، ،*
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ ان کے نکاح کا بندوبست کریں
نوجوانوں کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ "جنسی زندگی " ہے اور اس پہ بات کرنا ہمارے معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے ۔
جو والدین اولاد سے دوستی نہیں کرتے یا جو بچے والدین سے دوستی نہیں کرتے وہ مستقل نقصان کرتے رہتے ہیں
مسجد کے ممبر سے نکاح کی تحریک شروع کریں
نکاح کو آسان بنائیں اگر اپنی معاشرت عزیز ہے ۔ بصورت دیگر عذاب کا انتظار کریں
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے اور زنا کیلئے سخت ترین وعیدیں ہیں ۔
بلوغت کے بعد مرتے دم تک نکاح انسان کے حیا کی حفاظت کرتا ہے ،
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے اور نکاح نہیں ، تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے
بدقسمتی کی انتہا، مدارس یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں،
والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔
والدین متوجہ ھوں ۔
کیا آپ جانتے ھیں کہ بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اور سب سے اہم فطری ضرورت جنسی تسکین ھوتی ھے ۔
اگر ایک خاص عمر میں یہی جائز ذریعہ میسر نہ ہو تو بچہ و بچی دونوں گناہ و ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں ۔۔۔
اگر بارہ تیرہ سال کی عمر میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک انکے نکاح نہیں ھو رھے تو یہ جنسی مریض بنیں گے اور گناہ کریں گے ۔
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے ، جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہی
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا و لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں لہذا اپنے بالغ بچے و بچیوں کے نکاح کا بروقت بندوبست کریں۔۔
جوان بچیوں کو مدرسہ و ھاسٹل میں رکھنا شرعا درست نہیں۔۔
اس دوران ان کی بنیادی ضرورت نکاح ہوتا ھے

ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ھیں-
” ایک مرتبہ جبریل وعلیہ السلام
نبی صلی اللہ علیہ وسلم
کے پاس بیٹھے تھے کے انہوں نے اوپر سے ایک دروازہ کھلنے کی زور دار آواز سنی،
سر اٹھایا اور فرمایا کہ
" یہ آسمان کا ایک دروازہ ھے جو آج سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا-اس سے ایک فرشتہ زمین پر نازل ھوا ھے
جو آج سے پہلے کبھی نہیں نازل ھوا- اس نے حاضر ھو کر سلام عرض کیا
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم
سے کہا کہ آپ کو دو نور مبارک ھوں آپ سے پہلے یہ نور کسی نبی کو عطا نہیں کیے گیے
ایک سورة فاتحہ اور دوسرا سورة بقرہ
کى آخری دو آیات جو بھی یہ دو آیات پڑ ھے گا اسے اس کی مانگی ھوئی چیز ضرور عطا کی جاے گی-
(صحیح مسلم 806)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
https://chat.whatsapp.com/GeyvzYQFTv24ePelknLXaM
🕪🕪🌹 مركز إصلاح امت 🕌🍀مشن اصلاح امت گروپ 🌹
السلام علیکم🎺🌴 عزیز دوستوں اس گروپ کا مقصد صرف اور صرف 🌻اصلاح امت 🌼ہے
ہمارے ذریعے کوئی نیکی کے راستے پہ چل پڑا تو یقین جانیے یہ ہمارے لئے صدقہ جاریہ سے کم نہ ھوگا🌾
ان شاءاللہ⚘ 🌿
اللہ ہم سب کو دین کو صیح سمجھنے اور نیکی کے راستے پہ چلانے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العاالمین🌹🌷🌺 🇲🇷🇲🇷🇲🇷
❣#آج____ڪی_____بات❣
❣️تم حسد سے بچو ڪيونکہ حسد نیڪیوں ڪو اس طرح ڪھا جاتا ہے جس طرح آگ لڪڑیوں ڪو___
❣️ زندگی میں ناڪام ہونا معنی نہیں رڪھتا لیڪن گناہ میں ڪامیابی زندگی میں ناڪامی ہے____
❣️اذان ڪی آواز پر ایڪ دڪان بھی بند نہیں ہوتی اور گولی ڪی آواز پر پوری مارڪیٹ بند ہو جاتی ہے____
❣️ سب سے اچھی زندگی وہ بسر ڪرتے ہیں ۔۔۔ جو اپنی ضرورت پوری ڪرنے ڪے لئے اللہ ڪے سِوا ڪسی اور پر بھروسہ نہیں ڪرتے_____
💗گمنام مسافر 💗
. یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 12 ربیع الاوّل کا تہوار منانے کی تلقین کی ہوتی. صحابہ کرام رض جن کی شان بہت زیادہ ہے جن کو جنت کے سرٹیفکیٹ مل گئے ان کو پیارے نبی ص سے اس قدر محبت تھی کہ اپنا مال اپنی جان اور اپنی فیملی قربان کر دی. انہوں نے تو میلاد النبی نہیں منائے.
اعمال وہی قبول ہونگے جو شریعت کے مطابق ہوں گے ورنہ قیامت کے دن لوگ پہاڑوں کے برابر اعمال لے کر آئیں گے اور ان کے اعمال رد کر دے جائیں گے کیونکہ ان کے اعمال شریعت کے مطابق نہ تھے.
اللہ ہمیں حق بات کہنے سننے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
#سوہنا_آیا_تے_سجھ_گئے_گلیاں_بازار
یہ جملہ اکثر آپ نے ربیع الاوّل میں بریلوی بھائیوں سے سنا ہوگا، 12 ربیع الاوّل کی خوشی میں دھمال ڈالتے مولوی، گھروں اور مساجد میں چراغاں. منچلے موٹر سائیکل بھگاتے ہیں، کہیں خواتین کو نبی ﷺ کے جوتے کے نقش کا دیدار کروایا جا رہا ہے. کہیں ملتان میں کئی ٹن وزنی کیک کاٹ کر نبی ﷺ کی سالگرہ منائی جارہی ہے.
محترم بھائیو ہمارے نبی ﷺ بازار کی رونقیں آباد کرنے نہیں آئے تھے بلکہ مساجد آباد کرنے آئے تھے. جن بازاروں میں پھولوں سے لدھے مولوی دھمال ڈال رہے ہیں ان بازوں کو نبی ﷺ نے بری ترین جگہ کہا ہے مسجد بہترین جگہ ہے.
اگر سالگرہ منانا اچھا عمل ہوتا تو نبیﷺ اپنی بیٹی فاطمہ رض کی سالگرہ مناتے اور ہمیں منانے کا طریقہ بھی بتاتے.
ہم اس مبارک دن کا تہوار ضرور مناتے اگر کسی صحابی رسول منایا ہوتا.
مجھے کہا جا رہا ہے کہ میں عورتوں کی توجہ پانے کے لیے انکے حق میں لکھتا ہوں
میرا سوال یہ ہے کہ آپ ایسا کیوں نہیں کرتے یا آپ خود کو عورت کی توجہ کے قابل ہی نہیں سمجھتے؟
#GummnaaM
نفسانی خواہش کی پیروی کرنے لگا سو اس کی حالت کتے کی سی ہوگئی کہ اگر تو اس پر حملہ کرے تب بھی وہ ہانپے یا اسکو چھوڑ دے تب بھی ہانپے یہی حالت ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ۔ سو آپ اس حال کو بیان کر دیجئے شاید وہ لوگ کچھ سوچیں۔
2️⃣دوسری مثال: سورة الجمعة
( مَثَلُ الَّذِينَ حُمِّلُوا التَّوْرَاةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا ۚ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللَّهِ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (5)
ترجمہ:جن لوگوں کو تورات پر عمل کرنے کا حکم دیا گیا پھر انہوں نے اس پر عمل نہیں کیا ان کی مثال اس گدھے کی سی ہے جو بہت سی کتابیں لادے ہو اللہ کی باتوں کو جھٹلانے والوں کی بڑی بری مثال ہے اور اللہ ( ایسے ) ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔
عربی سے منقول
1️⃣پہلی مثال: سورة الأعراف
( وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ الَّذِيَ آتَيْنَاهُ آيَاتِنَا فَانسَلَخَ مِنْهَا فَأَتْبَعَهُ الشَّيْطَانُ فَكَانَ مِنَ الْغَاوِينَ وَلَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنَاهُ بِهَا وَلَكِنَّهُ أَخْلَدَ إِلَى الأَرْضِ وَاتَّبَعَ هَوَاهُ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الْكَلْبِ إِن تَحْمِلْ عَلَيْهِ يَلْهَثْ أَوْ تَتْرُكْهُ يَلْهَث ذَّلِكَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ) 175-176
ترجمہ: اور ان لوگوں کو اس شخص کا حال پڑھ کر سنایئے کہ جس کو ہم نے اپنی آیتیں دیں پھر وہ ان سے بالکل نکل گیا ، پھر شیطان اس کے پیچھے لگ گیا سو وہ گمراہ لوگوں میں شامل ہوگیا ۔ اگر ہم چاہتے تو اس کو ان آیتوں کی بدولت بلند مرتبہ کر دیتے لیکن وہ تو دنیا کی طرف مائل ہوگیا اور اپنی نفسانی خواہش کی
2️⃣ گدھے کی مثال ان علماء کے لئے جو اپنے علم پر عمل نہیں کرتے۔ (یعنی جس طرح گدھے کے اوپر کتابوں کی گٹھری لاد دی جائے مگر اسے ان کی قیمت و اہمیت کا کوئی احساس نہیں ہوتا اور نہ ہی اسے معلوم ہوتا کہ اس کی پیٹھ پر کیا لدا ہوا ہے اسی طریقے سے یہ بے عمل علماء علم حاصل کرنے کے باوجود علم کی قیمت اور اس کے تقاضے بھول جاتے ہیں اور حلال و حرام جائز و ناجائز کی تمیز کھو دیتے ہیں)۔
قرآن کی دو مثالیں*
قرآن میں دو مثالیں بہت سخت انداز کی ہیں: ایک کتے کی مثال، دوسری گدھے کی مثال اور دونوں مثالیں دو قسم کے علماء کے لئے بیان کی گئی ہیں۔
1️⃣ کتے کی مثال ان علماء کے لئے جو دنیا اور خواہشات نفس میں پڑ کر دین سے منحرف ہو گئے۔ (یعنی جس طرح ایک کتا چاہے وہ بھوکا ہو یا شکم سیر ہمیشہ وہ زبان لٹکائے ہانپتا اور رال ٹپکاتا رہتا ہے اسی طریقے سے اس قسم کے علماء اپنے دین وایمان کی پرواہ کیے بغیر محض خواہشات نفس کی تکمیل کیلئے ہر وقت ہانپتے اور حصول دنیا کے لیے رال ٹپکاتے رہتے ہیں)۔
2️⃣ گدھے کی مثال ان علماء کے لئے جو اپنے علم پر عمل نہیں کرتے۔ (یعنی جس طرح گدھے کے اوپر کتابوں کی گٹھری لاد دی جائے مگر اسے ان کی قیمت و اہمیت کا کوئی احساس نہیں ہوتا اور نہ ہی اسے معلوم ہوتا کہ اس کی پیٹھ پر کیا لدا ہوا ہے
۔
اگر تم اتنے لوگوں میں خود کو اجنبی محسوس کرتی ہو۔۔۔۔۔
تو خوشخبری ہے تمہارے لیے تم غراباء ہو۔۔۔۔
اگر تمھارا دل دنیا سے ہٹ کر اللہ کی یاد میں لگا رہتا ہے تو خوشخبری ہے تمہارے لئے کہ تم غراباء ہو۔۔۔۔
اگر تم اپنا بناؤ سنگھار صرف اپنے محرموں کے آگے کرتی ہو نا محرموں سے خود کو چھپاتی ہوں تو خوش ہو جاؤ تم پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام بھیجا ہے۔۔۔۔۔۔
اللہ نے تمہیں چن لیا ہے تم غراباء ہو۔۔۔
اللہ تم سے محبت کرتا ہے۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain