*💓السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💓*
*یہ گروپ صرف قرآن وسنت کی اشاعت کے لیے ہے*
*🌸میرے قابل احترام معزز بھائیوں، اور پیاری بہنوں🌸*۔
*🌹اس گروپ میں ان شاءاللہ قرآنی قاعدہ تجوید اور آیات کی مشق کروائی جاتی ہے اور جمعہ کے خطبات بچوں اور بڑوں کے لیے نصیحت آموز بیانات اسباق سینڈ کیے جاتے ہیں🌹*
*اس گروپ کے لنک کو اپنے دیگر دوست واحباب کو ضرور شئیر کریں تاکہ ثواب کا ذریعہ اور صدقہ جاریہ بنے*
*🌱جزاک اللّہ احسن جزاء🌱*
آپ کا خیرخوا کوہی گمنام مسافر
https://chat.whatsapp.com/GeyvzYQFTv24ePelknLXaM
✨#جہنم_سے_بچانے_والے_اعمال✨
( ایک مرتبہ ) حضرت معاذ بن جبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر سوار تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اے معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( دوبارہ ) فرمایا، اے معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( سہ بار ) فرمایا، اے معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں، اے اللہ کے رسول، تین بار ایسا ہوا۔ ( اس کے بعد ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص سچے دل سے اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں، اللہ تعالیٰ اس کو ( دوزخ کی ) آگ پر حرام کر دیتا ہے۔
📖[صحیح بخاری:128]
کوئی آپ کے ساتھ برا کرے،
آپ پر الزام لگائے،
یا آپ کے بارے جھوٹی باتیں بیان کرے،
تو ضروری وضاحت دینے کے بعد خاموش رہیے، صبر کیجئے،
واللہ المستعان علی ماتصفون
کہ کر اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیجئے۔
یاد رہے، آپ اپنے معاملات درست اور سچائی پر مبنی رکھیں گے، تو مدد اوپر سے اترے گی،
اللہ کہتے ہیں عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے تو لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجئے، آپ کبھی بھی ہر کسی کو خوش نہیں رکھ سکتے لہذا لوگوں کو چھوڑ کر اللہ سے لو لگائیں اور بس اللہ کے ہو جائیں۔
❤
غــزل کے وہ سـارے الفاظ جـو عـورت کی تعریف میں کہے جاتے ہیں خواہ وہ دنیـا کی تمام زبانوں میں ہی کیـوں نـہ ہـو اُس ایک وصف کے برابر کبھی نہیں ہوسکتے جس کو قرآن نے عـورت کی شـان میـں کہـا :
تمشــــــی علیٰ استحیـاء "
القصص: ٢٥)
💞"وہ بڑی حیـا کے سـاتھ چلتـی آئیـں"💞
قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا بہت ہی باکمال ہے ۔ اور یہ سعادت ہر کسی کو نہیں ملتی ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ قادر مطلق اور شہنشاہ ارض و سماوات اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے ھدایت دیتا ہے اور اپنے نور کی روشنی سے اس کے ذہن و دل کو منور کر دیتا ہے اور اس روشنی سے غور وفکر اور آگہی کے دریچے کھلتے ہیں۔ ہم جیسے ایک عام انسان کو یہ پتہ چلتا ہے کہ ہمارا رب ہم سے کیا چاہتا ہے ۔ھدایت ایک ایسی چیز ہے جو کہ مانگنے سے ہی ملتی ہے ۔ اپنی دعاؤں میں اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے ھدایت مانگیں اور قرآن مجید کو ترجمہ سے پڑھنا شروع کریں مجھے یقین ہے کہ اللّٰہ کی رحمت سے آپ کا تعلق قرآن کے ساتھ ہمیشہ کے لے جڑ جائے گا انشاء اللہ ۔ اللّٰہ مومن سے یہی چاہتا ہے وہ قرآن پڑھے سمجھے اور اس پر عمل کرے۔ اللّٰہ ہم سب کا حامی وناصر ہو امین
٭چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے
٭ پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے
٭ سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے
اللّه ہمیں ان سب پے اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق آتا فرمائے آمین
تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا
٭دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا
٭ گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،، مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور مسکرا کر سلام کرے
٭بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا
٭ تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی
پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا، لوگ سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے
٭ چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے
٭ ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔ ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔
٭ آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بہت پسند ہے
٭ نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔ جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا
اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں
اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔
۔
* پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔
* دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔
* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا
* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔
المصادر: مردانِ عرب ج ۲ ص ٥۲
فتوح از شام علامہ واقدی ص ۲۰۹
یہ تھی صحابہ کرام کی بہادری و شجاعت کی داستان. صحابہ کرام کوئ مافوق الفطرت لوگ نہیں تھے بلکہ #عشقِ_رسول_ﷺ کی طاقت و برکت سے ہر وقت تازہ دم رہتے تھے. ساری دنیا کے لوگ ملکر بھی کوشش کریں تو بھی ایسی مثال نہیں لا سکتے.........
از قلم گمنام مسافر
.
آخر کار عرب متنصرہ لشکر دفعتہً پیٹھ دکھا کر بھاگا. جبلہ بن ایہم کے لشکر کے سپاہی اس طرح ڈر کر بھاگتے تھے کہ گویا آسمان سے کسی نے ان کو ڈرا کر بھگادیا ہو. بھاگنے والوں میں #جبلہ_بن_ایہم سب سے آگے تھا.
کفار کو شکست فاش ہوگئی اور صحابہ کرام واپس آگئے۔ واپس آنے والے صحابہ بیس تھے۔ ایک مرتبہ پھر پریشانی بڑھ گئی کہ شاید چالیس صحابہ شہیدہوگئے مگر میدان جنگ میں جاکر دیکھا گیا تو صرف دس لاشیں ملیں صحابہ نے کہا کہ ضرور تیس لوگوں کو کفار گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔ صحابہ نے کفار کا پیچھا کیا تو مزید پچیس صحابہ مل گئے جو کفار کی شکست کے بعد ان کا پیچھا کرتے ہوئے آگے نکل گئے تھے۔
اس جنگ میں دس صحابہ شہید ہوئے جبکہ پانچ گرفتار ہوئے۔ جبکہ نصرانی عربوں کے پانچ ہزار آدمی مارے گئے۔
اسی میدان کو میدان حشر سمجھو اور کفار کو سبق سکھاؤ۔ صحابہ کفار کے اندر گھرے ہونے کے باوجود بڑھ بڑھ کر حملے کرتے رہے۔ نصرانی لشکر کے سپاہی ٹپاٹپ مقتول ہو کر زمین پر گرتے تھے. جبلہ بن ایہم حواس باختہ ہو گیا اس کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ سب ہو کیا رہا ہے بد حواسی کے عالم میں چیخ چیخ کر اپنے سپاہیوں کو حملے میں شدت کرنے کا حکم دیتا. لیکن اسلامی لشکر کے شیروں نے ان کو بھیڑ بکریوں کی طرح چیڑ پھاڑ کر رکھ دیا شام تک صحابہ ایسے لڑتے رہے جیسے بالکل تازہ دم ہوں اور ابھی ابھی لڑائی شروع کی ہو۔
آج ﷲ کی تلوار حضرتِ خالد نے اپنا جوہر دیکھایا. حضرت خالد بن ولید. زبیر بن عوام. عبدالرحٰمن بن ابی بکر. فضل بن عباس. عبدﷲ بن عمر فاروق. ضرار بن الازور اور دوسرے صحابہ جس طرف بھی جاتے صفوں کی صفیں اُلٹ دیتے.
۔ آپ نے فرمایا تو ہمیں تھوڑا نہ جان ہم غرور میں نہیں بلکہ ﷲ پر بھروسہ کرکے نکلے ہیں۔ جبلہ نے اپنے ساتھیوں سے کہا مسلمانوں نے مجھ کو بڑی سخت آزمائش میں ڈال دیا ہے اگر ہمارے ساٹھ ہزار کے لشکر نے ان ساٹھ مسلمانوں کو مار دیا تو دنیا کہے گی اس میں کون سی بہادری کا کام ہے. اگر وہ غالب آگئے تو قیامت تک ہماری نسلیں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گی. چنانچہ جبلہ نے اپنے ساتھیوں کو حملے کا حکم دے دیا۔ صحابہ نے بھی ثابت قدمی سے لڑنا شروع کردیا۔ حضرت ابو عبیدہ اور تمام لشکر اسلام کیمپ سے تاریخ کا اچھوتا معرکہ بڑی بیقراری سے دیکھ رہے تھے. دونوں طرف سے بہادروں کی چیخ و پکار اور تلواروں کی جھنکار کے علاوہ کوئی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ جنگ کے شعلے بلند تھے۔ صحابہ تکبیر کی آوازیں بلند کررہے تھے۔ حضرت خالد رضی ﷲ عنہ نے صحابہ سے فرمایا کہ آج اسی
آج میں ان کو ایسا چکما دوں گا کہ ان ناک خاک آلود ہو جائے گی اور ذلت کی وجہ وہ کسی کو اپنا منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے صحابہ نے کہا کیا آپ مذاق فرماتے ہیں؟
کہنے لگے خدا کی قسم مذاق نہیں کرتا۔ #حضرت_ابو_سفیان_رضیﷲعنہُ نے کہا کہ آپ ساٹھ ہزار کے مقابلے میں کم از کم ساٹھ تو لے کر جائیں چنانچہ آپ ساٹھ جلیل القدر جرنیل صحابہ کو اپنے ساتھ لے جانے پر راضی ہوئے اور نصرانی عربوں کے سامنے جاکر کھڑے ہوئے۔
#جبلہ_بن_ایہم نے جب ان ساٹھ لوگوں کو دیکھا تو کہنے لگا۔ ہم لڑنے کی تیاری کرچکے ہیں اور تم ابھی تک صلح کے خواب دیکھ رہے ہو۔ ہم قیامت تک صلح نہیں کریں گے۔
#حضرت_خالد_رضی_ﷲ_عنہُ نے تعجب سے پوچھا کہ کیا تم ہمیں قاصد تصور کرتے ہو حالانکہ ہم لڑنے آئے ہیں۔ جبلہ کہنے لگا اے نوجوان تو غرور میں اپنی قوم کو تباہی کی طرف لے کر نکلا ہے۔
#60000_
ہزار_گبر_بمقابلہ60
_جرنیل_صحابہ_کرام
#تاریخِ_اسلام کا وہ واقعہ جسے پڑھ کر آپ عش عش کر اُٹهیں گے.اسلام کے کفن بردوش مجاہدوں نے شجاعت و بہادری کی جو بے نظیر مثال قائم کی. وہم گمان سے ماورا ایسا عظیم کردار ادا کیا کہ خواب میں بهی ایسا کرنا نا ممکن ہے.
آئیے اپنے دل کی دھڑکنوں پر قابو رکهتے ہوئے ملاحظہ فرمائیں,
#معرکہ_یرموک کے پہلے دن رومی جرنیل #باہان_ارمنی کے اشتعال دلانے پر عرب نصرانی قبیلہ #بنو_غسان کے سردار #جبلہ_بن_ایہم نے اپنے 60000 کے لشکر کے ساتھ مجاہدین اسلام کے لشکر کے ساتھ ٹکر لینے کا ارادہ کیا.
ادھر #امینُ_اُمت_حضرت_ابو_عبیدہ_رضی_ﷲُ_عنہُ نے جو سپہ سالار تھے‘ صحابہ سے مشورہ فرمایا۔ حضرت خالد نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں ان ساٹھ ہزار کے مقابلے میں تیس آدمی لے کر جاؤں۔ جن میں سے ہر ایک دو ہزار پر حاوی ہو۔آج۔۔۔
میرا عقیدہ یہ ہے۔۔۔ اور اپ کا ؟
الر حمن عرش الستوی.
اللہ اپنے وجود کے ساتھ عرش پر مستوی ہے.
اور اُس کی رحمت ہر جگہ شجروہجر اور کُل مخلوق کو گھیرے ھوۓ ھے
مومن مایوس نہیں ہوتا۔ کیونکہ قرآن پاک گواہی دیتا ہے کہ
🥀(و ما کان ربک نسیا) 🥀"اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔🥀
مومن مایوس نہیں ہوسکتا۔
کیونکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ
🥀(ان ربی لسمیع الدعاء) 🥀"بے شک میرا رب دعا سننے والا ہے"۔🥀
مومن مایوس نہیں ہوتا۔
کیونکہ رب کائنات خود فرماتا ہے
🥀(لا تقنطو من رحمت اللّٰہ) 🥀"خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں"۔🥀
مومن خدا پہ یقین رکھتا ہے۔
کیونکہ
🥀(نصر من اللّٰہ و فتح قریب) 🥀"خدا کی طرف سے مدد اور فتح عنقریب ہوگی"۔🥀
جب یہ سب ہمیں قرآن میں سکھایا گیا ہے تو کیا ہمیں مایوس ہونا چاہیئے، اس کی رحمت سے۔
اس پر یقین رکھو,┄┅
════❁💝❁════┅┄💓🖤
مومن کبھی مایوس نہیں ہوتا، کیونکہ "مایوسی کفر ہے"۔
مومن کبھی مایوس نہیں ہوسکتا ہے۔
کیونکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :
🥀(ان مع العسر یسرا)🥀 "بےشک ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔🥀
مومن کو مایوسی زیب نہیں دیتی۔ کیونکہ ہماری تعلیم یہ ہے کہ
🥀(لا یکلف اللہ نفس الا وسعھا)"🥀اللّٰہ پاک کسی نفس پہ اس کی جان سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے"۔🥀
مومن مایوسی کو اپنے پاس نہیں آنے دیتا۔ کیونکہ ہمیں سکھایا گیا ہے کہ
🥀("لا تحزن ان اللہ معنا"🥀 غم نہ کر اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے"۔🥀
مومن مایوس نہیں ہوتا۔ کیونکہ قرآن پاک گواہی دیتا ہے کہ
🥀(و ما کان ربک نسیا) 🥀"اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"۔🥀
مومن مایوس نہیں ہوسکتا۔
آیت کو لائک نہ کرنے سے شیطان کا ساتھی اور نعرے کا جواب نہ دینے سے حرامی کیسے ہو سکتا ہے؟ کوئی فیکٹری پوسٹ شیئر کرنے سے کیسے بند ہو سکتی ہے یا کفر کے ایوان کیسے لرز سکتے ہیں؟
ایسی بیمار ذہنیت کے حامل افراد سے گزارش ہے کہ وہ ایسی پوسٹ شئیر کرنے سے گریز کریں! اور سادہ لوح لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔ لوگوں سے بھی گذارش ہے کہ خاص طور پر ایسی کسی بھی پوسٹ کو ہرگز شیئر نہ کریں۔ شیئر کرنے سے آپ ان گندے لوگوں کے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کا ذریعہ بن رہے ہوتے ہیں اور اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اپنے ہی دین اسلام کی خود توہین کر رہے ہوتے ہیں۔
ذرا سوچئے ۔۔۔!!!
بلکہ ایسی ہر پوسٹ اور اس کو شیئر کرنے والے کو بلاک کر دیجیئے جس میں ہمارے اللہ ، ہمارے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ہمارے دین اسلام کی ذرہ برابر بھی توہین کا شائبہ ہو ۔
فیس بک کھولنے کی بعد جو پہلی پوسٹ دیکھی وہ اس میں خانہ کعبہ کی تصویر کے اوپر لکھا تھا "کوئی کافر ہی ہو گا جو اسے شئیر نہ کرے ۔
دوسری پوسٹ میں قرآن مجید کی ایک آیت کے ساتھ درج تھا کہ"اسے لائک کرتے ہوئے شیطان آپ کو روکے گا۔"
تیسری پوسٹ میں ایک نعرہ درج تھا اور ساتھ ایک تحریر درج تھی "اس نعرہ کا جواب ایک حلالی ہی دے گا۔"
ایسی پوسٹ بھی نظر آئیں جس میں ایک شخص جوتا اٹھائے کھڑا ہے جس پر اللہ لکھا ہوا دکھایا جاتا ہے، یا کسی شخص کو قرآن پاک جلاتے ہوئے دکھایا جاتا ہے، یا قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے اور ساتھ لکھا ہوتا ہے کہ "دیکھو کافروں کی کارستانیاں، اس کو اتنا شیئر کرو کہ یہ فیکٹری بند ہو جائے یا کفر کے ایوان لرز اٹھیں۔ وغیرہ وغیرہ۔
میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کوئی خانہ کعبہ کی تصویر نہ شئیر کرنے سے کافر،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain