Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

*آؤ نماز سیکھیں (نماز نبوی ) 🔹❣️*
*خلفا راشدین سے رفع الیدین کا ثبوت قسط* 2 . 🔹❣️
**سیدنا علی رض*
صحیح مسّلم 771
سنن ابو داؤد 744
سنن الترمزی 2421,2422,2423
سنن النسائ 896
ابن ماجہ 864
موطا امام ملک
مسند احمد
*سیدنا علی رض فرماتے* ہیں کے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نماز کے شروع میں *رکوع جانے سے پہلے رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اور دوسری رکعت کے بعد کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے*
التلخیص الحبیر 218/2 🔹❣️
*امام بخاری کے استاد علی بن مدینی رح فرماتے ہیں۔ کے حدیث ابن عمر رض کی بنا پر مسلمانوں کا رفع الیدین کرنا ضروری ہے*

Gumnaam3210
 

#ﺗﯿﺴﺮﺍ_ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ
ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻗﺪﺭ ﺁﺧﺮﺕ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے۔
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﻩ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﺧﺮﺕ کیلئے ﺍﺗﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﺘﻨﯽ ﺍﺱ ﻓﺎﻧﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﮐﺮﺗﺎ ہے...
ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﺎ ﻟﻮﭨﻨﺎ ﺟﻨّﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﺁﮒ ﮐﯽ ﭘﺴﺘﯽ ﻭ ﮔﮩﺮﺍئی ﻣﯿﮟ۔
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺟﻤﻊ ہو جائے ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎؤ ﮔﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ حضرت ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ نے ﺧﻮﺍﮨﺶ کی ﺗﮭﯽ ﮐﮧ...
ﺗﻮﻓﻨﻲ ﻣﺴﻠﻤﺎًﻭﺃﻟﺤﻘﻨﻲ ﺑﺎﻟﺼّﺎﻟﺤﻴﻦ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ و ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺎﻟﺤﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮮ ﺩﮮ...(آمین یارب العالمین)

Gumnaam3210
 

جس کو برا لگے وہ ضرور غور کرے معزرت کے ساتھ
عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ، ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے۔۔ جو گھر میں موجود ماں، بہن ، یا بیٹی میں نہ ہو۔۔!! 🙂💯

Gumnaam3210
 

ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺗﯿﻦ ﻃﺮﺡ ﮐﮯﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﺒﻖ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ 😔
#ﭘﮩﻼ_اﻣﺘﺤﺎﻥ
ﺍﺳﮑﯽ ﻋﻤﺮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺩﻥ ﺟﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻋﻤﺮ ﺳﮯﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ...
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺳﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﻣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ اس کیلئے ﻓﮑﺮﻣﻨﺪ ﮨﻮجاﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺎﻝ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ آتی۔
#ﺩﻭﺳﺮﺍ_ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ
ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﺯﻕ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺣﻼﻝ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﻮﮔﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺳﺰﺍ ﺩﯾﺎ جائے ﮔﺎ...
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ اور غافل ﮨﮯ۔

Gumnaam3210
 

“اور جس دن جہنم سامنے لائی جائے گی اس دن انسان کو سب کچھ سمجھ آ جائے گا
مگر تب اس کے سمجھنے کا کیا فائدہ؟ “🔥
( سورة الفجر : ۲۳ )🌸

Gumnaam3210
 

قابل صداحترام بہنیں بیٹیاں بھی غورکریں جب ایسی کوئی غلط کال دوسری تیسری دفعہ آئے تو شرم کرنے کی بجائے پلیز فورًا اپنے شوہربھائی یا گھرکے مردوں کو بتائیں تاکہ صرف اپنی عزت ہی نہیں بلکہ پورے خاندان کی زندگی بھی بچ سکے
_
بنت شیطان یا شیطان کی باندی اُسی ساس کو کہا گیا ہے جو اس پورے معاملے کی زمہ دار ہے۔
باقی کُچھ ساس ایسی ہوتی ہیں جو ماں کی طرح پیار کرتی ہیں خیال رکھتی ہیں۔
وسلام
کوہی گمنام

Gumnaam3210
 

کیوں کرتے ہو ایسا ؟ خدا کاواسطہ 🙏 چھوڑ دو .... توبہ کرلو آپکی بھی اولاد ہونی ہے صرف بیٹیاں بھی ہوسکتی ہیں ان کا مستقبل سوچو .... ایسی حرکتوں سے صرف بدکردار لڑکیاں پھنستی ہیں ... اور ایسی لڑکیاں کوٹھوں سے بآسانی مل جائیں گی وہاں جھک مار لیا کرو کیوں پاک دامن عورتوں کی زندگی اجاڑتے ہو ... گھروں کےگھر برباد کرتے ہو ...

Gumnaam3210
 

اس نے اسی وقت جیل میں خودکشی کی اور رانگ نمبر ملانے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل میں ڈالا ۔۔ جویقینًا ایماندار محکمۂ پولیس کی قید سے ابتک بآسانی باہرآکر کسی نئی معصوم کو بربادکرنے کےچکروں میں ہوگا.
یوں ایک رانگ نمبر نے 3 دنوں کے اندر ایک پاک دامن عورت کو اس کے 6 بچوں سے پوری زندگی کے لئے جدا کردیا.
اور 10 دنوں کے بعد لڑکی کے بھائی نے خودکشی کر کے ایک اور عورت کو بیوہ اور اس کے 4 بچوں کو یتیم کردیا۔۔
یوں 13 دنوں کے اندر 10 بچے یتیم اور 2 خاندان تباہ و برباد ہو گئے.اماں بچوں کو بلکتا دیکھ دیکھ کے اور بیٹےبیٹی کے غم میں پاگل ہوگئی ...
ذرا سوچیئے اور بتائیے قصوروار کون۔۔؟
1: بےغیرت رانگ کال والا
2: شیطان کی باندی ساس
3: شکی و جاھل خاوند
4: نام نہاد غیرت مند بھائ
-یا-
5:ہمارا معاشرہ ؟

Gumnaam3210
 

آکر بہن کی ایک نہ سنی پستول نکالا اپنی بہن کے سر میں چار گولیاں پیوست کر دیں.
اور یوں ایک رانگ نمبر کی وجہ سے ایک خاندان اجڑ گیا 6 بچےیتیم ہوگئے جنہوں نے آنکھوں کے سامنے مامتا کو تڑپتے دیکھا پہلے باپ کے پھر ماموں کے پاؤں پکڑ کے گڑگڑاتے رہے کہ پاپا جی ماموں جی امی کو نہ مارو لیکن باپ اور ماموں توغیرت مندتھے نا وہ بھلاکیوں رُکنے والےتھے ۔۔
جب لڑکی کے دوسرے بھائی کو خبر ہوئی تو اس نے اپنے بھائی، ماں، بہنوئی اور ساس پر اور نامعلوم نمبر پر ایف آئ آر کٹوا دی.
جب پولیس نے اس موبائل کاڈیٹا چیک کیا- تو معلوم ہوا کہ لڑکی نے صرف ایک دفعہ رانگ نمبر کو رسیو کیا تھا۔۔ اور پھر وہ رانگ نمبر مسلسل میسجز اور کالز کے ذریعے سے اس لڑکی کو پھنسانے کے چکر میں لگا رہا۔۔
موبائل فون کی ڈیٹا رپورٹ منظر عام پر آنے سے لڑکی کے جس بھائی نے بہن کو گولی ماری تھی

Gumnaam3210
 

لڑکی قسمیں کھا کر اپنی صفائی پیش کرتی رہی لیکن جاہل بنتِ شیطان ساس اور شوہر کے آگے بے بس رہی۔۔
لڑکی کی ماں نے بیٹی سے کہا کہ سچی ہو تو نہا دھو کر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنی صفائی پیش کرو لڑکی نے نہا دھو کر با وضوء قران پاک پر بھی سب کے سامنے ہاتھ رکھ دیا لیکن دورحاضر کی بنتِ شیطان ساس نے اس کو بھی ٹھکرا دیا اور کہا کہ جو لڑکی اپنے شوہر سے غداری کر سکتی ھے تو اس کے لئے قرآن پاک پر ہاتھ رکھنا بھی کوئی مشکل کام نہی ھے.
اور اس کے ساتھ لڑکی کے جاہل شوہر نے مزیدمشتعل کرنےکیلیے وہ سارے میسجز لڑکی کے بھائی کو دکھا دئیے جو لڑکے نے لڑکی کو اِمپریس کرنے کے لئے کئیے تھے۔۔
لڑکی کی ساس نے جلتی پر مونہہ سے تیل چھڑکا کہ تمہاری بہن بہت چالاک اور مکار ھے.جانےکب سے یہ معاشقہ چلارہی ہے.
جس پر لڑکی کے بھائی کو شیطان نے خوب غیرت دلائی اور اس نے طیش میں

Gumnaam3210
 

کر دیا ھے.
جاہل شوہر تمام میسج پڑھ کر اور بھی سیخ پا ہوا ایکدفعہ پھر دردسے کراہتی بے گناہ بیوی کو مارمارکرادھ مؤا کردیا اتنےمیں ساس نے بہو کے بھائی کو فون کرکے بتایا کہ تمہاری بہن کو ہم نے اسکے یار کے ساتھ موبائل پر بات کرتے ہوئے اور میسج کرتے ہو پکڑ لیا ہے ۔۔
جس نے ہماری عزت خاک میں ملا دی ھے.
اسی وقت اس لڑکی کا بھائی اور ماں فورًا بیٹی کے گھر آئے ادھر لڑکی کی ساس اور شوہر نے اس کے بھائی اور ماں کو طعنے دے کر کہا تمہاری بہن بد چلن ھے فاحشہ ھے اور یہ اپنے یار کے ساتھ موبائل پر گپ شپ لگاتی اور ہماری عزت خاک میں ملاتی ھے.
لڑکی کے بھائی نے بھی زمانہ جاہلیت کو مات دی اور اپنے بہن کو بالوں سے پکڑ کر خوب زدو کوب کیا۔۔ بنادیکھے کہ ماتھے اور ہونٹوں پہ خون جماہوا ہے اور وہ پہلےہی انتہائی مضروب ہوچکی ہے
لڑکی

Gumnaam3210
 

لڑکا بار بار کہتا رہا کہ جانی مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی میری بات تو سنو پلیز، تمہاری آواز نے مجھے پاگل کر دیا ھے ...... بک ... بک ... بک ... بک
ساس نے خاموشی سے سن کر موبائل بند کر دیا۔۔
اب جب رات کو عورت کا شوہر گھر آیا تو ساس نے علیحدہ بُلا کر اپنے بہو پر بد چلنی اور نامعلوم لڑکے سے یارانے کے الزامات لگا کر خوب پُرانی رنجشیں نکالیں ۔۔
شوہر نے اسی وقت جاہلیت کا کردار ادا کرکے بیوی کوبُلایا اسکی ایک نہیں سنی اور اسے رسی سے باندھ کر بے انتہا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ جب وہ تشدد سے فارغ ہوا تو ساس نے موبائل ہاتھ میں تھما دیا اور کہا کہ یہ نمبر ھے تمہاری بیوی کے یار کا۔۔
شوہر نے موبائل کالز چیک کیں اور اس کے بعد میسج چیک کیئے تو لڑکے کے تمام میسجز موجود تھے جس میں کہا گیا تھا کہ جانو کیسی ہو جان بات کرو نا جانی تمہاری آواز نے مجھے پاگل کر

Gumnaam3210
 

ایک رانگ کال نے کتنے خاندان اجاڑے؟😭😭
ایک گھر کے موبائل پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر کی بہُو نے کال رسیو کی تو دوسری جانب سے انجانی آواز سن کر عورت نے کہا سوری رانگ نمبر ھے- اور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ھے-
اب کال ملانے والا لڑکا مسلسل اسی نمبر پر کال کرتا رہتا، لیکن عورت نے فون نہیں اٹھایا - پھر وہ میسج کرتا رہا کہ جانو بات کرو نا ۔ کال کیوں نہیں رسیو کرتی؟ عورت کی ساس بڑی مکّار اور لڑائی جھگڑے والی عورت تھی
اس واقے کے ایک دن بعدجب عورت کہیں مصروف تھی موبائل پر رنگ ٹون بجی تو ساس نے موبائل رسیو کیا شک تو اسےپہلےہی تھا آگے سے لڑکے کی آواز سن کر ساس خاموش ہو گئی '

Gumnaam3210
 

أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔*
*اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔*
*اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں۔*
*یا اَلله! ھم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔*
🔴 *آمین۔ ثم آمین۔ یارب العالمین۔*🔴
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Gumnaam3210
 

*🔴🔴 محروم کون ھے؟ ؟ 🔴🔴*
🔴 *محروم وہ ھے!* 🔴
*جسے علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔*
🔴 *محروم وہ ھے!* 🔴
*جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 5 منٹ لگتے ہیں۔*
🔴 *محروم وہ ھے!* 🔴
*جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض 5 منٹ لگتے ہیں۔*
🔴 *یقیناً محروم وہ ھے!* 🔴
*جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔*
*أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔*

Gumnaam3210
 

اکثر نے بس یہی بات رٹی ہوتی ھے، کون سی شادی روز روز ھو گی،،
بہت سے لوگوں کو میری بات سے اختلاف ھو گا ، لیکن جو سچ تھا ، جو آج کل ھو رہا ھے اس کی طرف توجہ دلانا بہت ضروری تھا!!!
(اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں ان فالتو رسم ورواج سے بچنے کی اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین۔

Gumnaam3210
 

ہماری_شادیاں
دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کومختلف زاؤیوں سے فوکس کر کر کے کمرے میں بند کر کے فلمیں بنانا اور باپ بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس موقع پر حیاکا جنازہ اٹھتا نظر آتا ھے کہ دل خوف سے کانپ جاتا ھے.
مووی میکر‘ فوٹو گرافر ایسے بن ٹھن کر شادی کے پروگرام میں آتے ہیں جیسے شادی ھی ان کی ھو۔نا جانے آپ کی عزت کیسے گوارہ کر جاتی ھے کہ ایک غیر مرد آپ کی نئی نویلی دلہن کو آپ سے پہلے دیکھے اور مختلف سٹائلوں سے اس کا فوٹو سیشن کرے ؟؟؟
افسوس اب تو ایسے رنج و غم کا وقت ھے کہ کس کس چیز کو رویا جائے؟؟ دلہا میاں خود مووی میکر‘ فوٹو گرافر کو گائیڈ لائن دے رہا ھوتا ھےیہ میری بہن ھے‘میری کزن‘ میری خالہ اور یہ دلہن کی بہن‘ اماں‘ خالہ وغیرہ وغیرہ ہیں اور ساتھ ھی اسے سختی سے کہتا۔

Gumnaam3210
 

استغفار ہمارے لئے اللہ کی رحمت ہے۔
اللہ ہمارے استغفار کو ہماری بیماری ، اور ہماری خوشی ، اور ہماری زندگی کو بہترین زندگی میں بدلنے کا شفا بخش بنائے۔
آمین ...
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
اے اللہ میں توبہ کرتا ھوں ہر برے کام سے اور ہر شر والے کام سے تیری پناہ میں آتا ھوں
آمین

Gumnaam3210
 

جو ہماری راہ میں آنے والی کسی بھی مشکل سے ہماری حفاظت کرتا ہے۔
اپنی زندگی کی کسی بھی ناکامی ، یا جب آپ کو تکلیف ہو ، یا مایوسی ہو ، یا بیماری میں مبتلا ہو ، یا کسی پریشانی کے لئے استغفار کا استعمال کریں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی نشست کے دوران 70 سے زیادہ مرتبہ "استغفر اللہ" کہتے تھے۔
استغفار کے ساتھ ہمارا پروردگار ہر طرح کی مشکلات سے ہماری حفاظت کرے گا۔
مسلم اسکالرز نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ استغفار انسان کو ہر چیز میں کامیاب ہونے میں مدد دیتا ہے۔
اب آپ کتنے خوش قسمت ہیں ، کیوں کہ کوئی آپ کی وجہ سے "استغفر اللہ" کہے گا۔ کیونکہ آپ نے یہ علم شیئر کیا ہے ، اور آپ نے اس نیکی کو کرنے میں رہنمائی کی ہے۔

Gumnaam3210
 

آپ کا ہاتھ چومنا چاہتا ہوں۔
اب میں کبھی کبھی ایک دن میں 100 مرتبہ یا 400 بار یا 1000 بار استغفار کرتا ہوں۔
اللہ نے میرے دل میں سرگرمی اور الہام پیدا کیا ہے۔ میں 7 گھنٹے سے بھی کم سوتا ہوں اور یہ میرے لئے کافی ہے۔ میں اپنے کام کی جگہ کی ہر سرگرمی میں خود کو شامل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں نے ایک نئی شراکت داری پر اتفاق کیا ہے اور میں نے 4 دن سے بھی کم عرصے میں معاہدہ کرلیا ہے۔ ان دنوں میں کبھی بھی اپنی دعاؤں سے محروم نہیں ہوں ، اور میں اپنے بچوں کے ساتھ بہت قریب ہوگیا ہوں۔
استغفار میرے لئے ایک محرک دواؤں ، جیسے انرجی ڈرنک ، بجلی کے چارج کی طرح بن گیا ہے۔ "
استغفار ایسے ہاتھ کی طرح ہے جو انسان کو آگے بڑھاتا ہے۔ یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے ایک طاقت ہے۔
بالکل اسی طرح جیسے چھتری ہمیں سورج اور بارش سے بچاتی ہے۔ استغفار اس ہاتھ کی طرح ہے