Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

۔۔۔۔۔۔دعاۓ
G  : ۔۔۔۔۔۔دعاۓ - 
دعاۓ مُحَمَّد رسول اللہ ﷺ
G  : دعاۓ مُحَمَّد رسول اللہ ﷺ - 
دعاۓ یوسُف علیہ اسلام
G  : دعاۓ یوسُف علیہ اسلام - 
دعاۓ حضرت ایوب علیہ اسلام
G  : دعاۓ حضرت ایوب علیہ اسلام - 
دعاۓ کلیم اللہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام
G  : دعاۓ کلیم اللہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام - 
دعاۓ ذلقرنین حضرت یونس علیہ اسلام
G  : دعاۓ ذلقرنین حضرت یونس علیہ اسلام - 
دعاۓ حضرت ابراھیم علیہ اسلام
G  : دعاۓ حضرت ابراھیم علیہ اسلام - 
دعاۓ
آدم
G  : دعاۓ آدم - 
Gumnaam3210
 

ﺗﺮﮎ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﮧ ﻗﺎﺑﺾ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻗﺒﺮ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩﯾﺎ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﯽ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﻣﺰﺍﺭﺍﺕ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﻮﺣﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺩﯼ ﺗﻮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺒﺎ ﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﯽ ﮐﯽ ﺍﺗﺒﺎﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ

Gumnaam3210
 

قدرت کا قہر جاری ہے، لوگ ایک عجیب وغریب وائرس سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مر رہے ہیں، اس مشکل گھڑی میں اور ماہ مبارک کی ان قیمتی ساعتوں میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم اپنے رب کی بارگاہ میں گریہ وزاری کرتے، رو رو کر اس سے اپنی سیہ کاریوں کی معافی مانگتے، اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرتے، اس کے غضب کو دور کرنے کے طریقے ڈھونڈتے.
پر ہم کر کیا رہے ہیں؟ فرضی واقعات اور کہانیوں پر مشتمل عشق و محبت کے تڑکے سے بھر پور ڈرامے دیکھ رہے ہیں اور اس کی تبلیغ بھی کر رہے ہیں، اسے دین اور جہاد کے ساتھ جوڑ رہے ہیں، عام ڈراموں اور فلموں کے مقابلے اس کی فضیلت کے پہلو تلاش کر رہے ہیں.
گمنام

فضیلت اس رات کی
G  : فضیلت اس رات کی - 
Funny joke
G  : یہ لوجناب یہ ھے ہائی کمان مربی عبدالخالق محسن فاروقی ۔۔ جو مرزا غلام احمد - 
یہ کیا خاک ان کی مدد کریں گے
G  : یہ کیا خاک ان کی مدد کریں گے - 
ازکار صبح و شام
G  : ازکار صبح و شام - 
نماز نہ پڑھنے کے خودساختہ بھانے
G  : نماز نہ پڑھنے کے خودساختہ بھانے - 
Gumnaam3210
 

👈🏻حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم صدقہِ فطر ایک صاع غلہ یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع پنیر یا ایک صاع منقہ دیا کرتے تھے_
(بخاری، مسلم)
*👈🏻صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت آخری روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہوتا یے لیکن عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کیا جا سکتا ہے*
*👈🏻صدقہ فطر گھر کے سر پرست کو گھر کے تمام افراد بیوی، بچوں اور ملازموں کی طرف سے ادا کرنا چاہیے*
👈🏻حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ گھر کے چھوٹے بڑے تمام افراد کی طرف سے صدقہ فطر دیتے تھے حتی کہ میرے بیٹوں کی طرف سے بھی دیتے تھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ ان لوگوں کو دیتے تھے جو قبول کرتےاور عید الفطر سے ایک یا دو دن پہلے دیتے تھے
(بخاری )
💠🍃💠🗯💠🍃💠

بے شک
جاالحق
G  : بے شک جاالحق - 
Gumnaam3210
 

👈🏻حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم صدقہِ فطر ایک صاع غلہ یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع پنیر یا ایک صاع منقہ دیا کرتے تھے_
(بخاری، مسلم)
*👈🏻صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت آخری روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہوتا یے لیکن عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کیا جا سکتا ہے*
*👈🏻صدقہ فطر گھر کے سر پرست کو گھر کے تمام افراد بیوی، بچوں اور ملازموں کی طرف سے ادا کرنا چاہیے*
👈🏻حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ گھر کے چھوٹے بڑے تمام افراد کی طرف سے صدقہ فطر دیتے تھے حتی کہ میرے بیٹوں کی طرف سے بھی دیتے تھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ ان لوگوں کو دیتے تھے جو قبول کرتےاور عید الفطر سے ایک یا دو دن پہلے دیتے تھے
(بخاری )
💠🍃💠🗯💠🍃💠

Gumnaam3210
 

👈🏻صدقہ فطر کی مقدار ایک صاع ہے، جو پونے تین سیر یا ڈھائی کلو گرام کے برابر ہے_
*👈🏻صدقہ فطر ہر مسلمان، غلام، آزاد، مرد، عورت، چھوٹا، بڑا، روزہ دار ہو یا غیر روزہ دار، صاحب نصاب ہو یا نہ ہو سب پر فرض ہے*
👈🏻حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کا صدقہ فطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو، غلام، آزاد، مرد، چھوٹے، بڑے ہر مسلمان پر فرض کیا ہے*
(بخاری ، مسلم)
〰〰💠🍃💠〰〰
*👈🏻صاع سے مراد ڈھائی کلو ہے*
〰〰💠🍃💠〰〰
〰〰💠🍃💠〰〰
*وضاحت*
👇🏻👇🏻👇🏻
_*👈🏻جس شخص کے پاس ایک دن کی خوراک میسر نہ ہو وہ صدقہ فطر ادا کرنے سے مستثنیٰ ہے*_
*👈🏻صدقہ فطر غلہ کی صورت میں دینا افضل ہے*
*👈🏻گیہوں، چاول، جو، منقہ یا پنیر میں سے جو چیز زیر استعمال ہو وہی دینی چاہیے*

Gumnaam3210
 

فطرانہ کے مسائل*
*صدقہ فطر فرض ہے*
〰〰💠🍃💠〰〰
_👈🏻صدقہ فطر کا مقصد روزے کی حالت میں سر زد ہونے والے گناہوں سے خود کو پاک کرنا ہے_
_👈🏻صدقہ فطر عید کی نماز سے پہلے ادا کرنا چاہیے ورنہ عام صدقہ شمار ہو گا_
_👈🏻صدقہ فطر کے مستحق وہی لوگ ہیں جو زکوٰۃ کے مستحق ہیں_
👈🏻حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صدقہ فطر، روزے دار کو بیہودگی اور فحش باتوں سے پاک کرنے کے لیے نیز محتاجوں کے کھانے کا انتظام کرنے کے لیے فرض ہے-
👈🏻 *جس نےعیدکی نماز سے پہلے ادا کیا اس کا صدقہ فطر ادا ہو گیا اور جس نے عید کی نماز کے بعد ادا کیا اس کا صدقہ فطر عام صدقہ شمار ہو گا*
( احمد، ابن ماجہ)