Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

بادلوں کو اڑنے کےلیے ہوائیں چاہیں اب ہواٶں کے پیچھے کس کا حکم ہے؟ *اللہ رب العزت کا* 💖
🌨️پھر وہ بادل ہوا کے ذریعے اپنی جگہ پہ پہنچتے ہیں پھر بارش ہوتی ہے۔ اور جو زمینوں پر لمبے عرصے تک بارش نہیں ہوتی تو زمین کا پانی بہت نیچے اتر جاتا ہے جس کی وجہ سے خشک سالی ہوتی ہے ۔🍂🍁
⁉️یہ سارا نظام کس کا ہے۔۔۔؟ *اللہ کا* ۔ ایک کام کے ہونے میں کتنی قوتیں مصروف عمل ہیں ۔۔؟ کیا ہم نے کبھی اس پہ تدبر کیا ہے۔۔؟‼️
✋🏻 ان شاء اللہ آج ہم اس پہ تدبر کریں گے ۔

Gumnaam3210
 

🍪 *ایک چپاتی پر تدبر:*
✋🏻اگر انسان ایک چپاتی کھانا چاہتا ہے تو اس کےلیے کتنی چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟ کبھی تدبر کیا اس بات پہ؟⁉️
💫گندم کے دانے کو پورا اگنے اور پھر بڑھنے کےلیے صرف زمین کی قوت درکار نہیں ہے جو روشنی اس کو چاہیے وہ زمین کی نہیں ہے جو حرارت اس کو چاہیے وہ سورج سے آتی ہے پھر زمین پر جو Water cycle چلتا ہے اور جو پانی کانظام ہے سمندروں کا پانی ٹنوں کے حساب سے سورج کی وجہ سے خشک ہو کر بادلوں کی شکل کر لیتا ہے

﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح النور
G  : ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح النور - 
اللہ سب بہنوں کو اس طرح پردہ کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
G  : اللہ سب بہنوں کو اس طرح پردہ کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین - 
اللہ کا فرمان اپنے نبی ﷺ کے نام
G  : اللہ کا فرمان اپنے نبی ﷺ کے نام - 
مسنون ازکار
G  : مسنون ازکار - 
کیا ہمارے لیے ایک اللہ ھی کافی نھیں ؟؟؟
G  : کیا ہمارے لیے ایک اللہ ھی کافی نھیں ؟؟؟ - 
دیوث جنت میں نھیں جاۓ گا
G  : دیوث جنت میں نھیں جاۓ گا - 
اس رات میں کی جانے والی دعا
G  : اس رات میں کی جانے والی دعا - 
لیلہ القدر کو پہچان لی جیے
G  : لیلہ القدر کو پہچان لی جیے - 
یہ ھے مثال ہماری زندگی کی
G  : یہ ھے مثال ہماری زندگی کی - 
یہ ہماری بدقسمتی ھے
G  : یہ ہماری بدقسمتی ھے - 
﷽
ردِتقلید
G  : ﷽ ردِتقلید - 
آٸیں اک عہد کریں
G  : آٸیں اک عہد کریں - 
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
G  : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا - 
شبِ قدر کی قدر کریں
G  : شبِ قدر کی قدر کریں - 
امید ھے آپکو سمجھ آ جاۓ گی
G  : امید ھے آپکو سمجھ آ جاۓ گی - 
Gumnaam3210
 

🌿 *Hadith of the Day*🌿
_علم کے ساتھ عبادت کرنا اور بغیر علم کے عبادت کرنا۔۔دونوں میں بہت فرق ہے_
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دو آدمیوں کا ذکر کیا گیا ، ان میں سے ایک عابد اور دوسرا عالم ہے ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : *’’ عالم کی عابد پر اس طرح فضیلت ہے جس طرح میری فضیلت تمہارے ادنی آدمی پر ہے ۔‘‘*
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 213

Gumnaam3210
 

نظر بد سے بچنے کے لئے بچے کی پیشانی پر کالی سیاہی لگانا،
بچے کے سرہانے چھری یا لوہے کی کوئی چیز رکھنا،
مکان پر کالی ہانڈی رکھنا،
گاڑی کے نیچے جوتی لٹکانا،
امام ضامن (کالاکپڑا)باندھنا
یا ان کے علاوہ دیگر سارے ٹوٹکے بھی شرکیہ ہی کہلاتے ہیں۔
مخلوق میں سے اللہ کو کسی کا واسطہ دینا
یہ سب کام شرک کے زمرے میں آتے ہیں - اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو شرک سے بچائیں
فرقوں میں نہیں بٹنا چاہیے.
اللہ کا بیٹا قرار دینا کسی کو یہ بھی شرک ہے۔ریا کاری بھی شرک ہے۔
مزاروں،قبروں پر سجدہ کرنا شرک ہے۔
اللہ نے فرمایا
اور اس سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا؟ جو اللہ کے سوا ایسوں کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کی دعا قبول نہ کرسکیں بلکہ ان کے پکارنے سے محض بےخبر ہوں ۔سورت الاحقاف آیت#5
اللہ العزیز ہم سب کو ہر قسم کے شرک سے محفوظ رکھے آمین

Gumnaam3210
 

شرک کی معافی نہیں۔ جب تک توبہ نہ کرلے۔
سبھی فرقے مانتے ہیں کہ شرک بڑا بھاری ظلم ہے لیکن اس کی وضاحت نہیں کرتے۔ اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ یامحمد مدد ،
یارسول مدد،
یاعلی مدد،
یاغوث مدد
یا پیرمدد پکارنا شرک ہے
اللہ تعالی کے مدمقابل عبدالقادرجیلانی کو دستگیر،
علی ہجویری کو داتا،
علی کو مشکل کشا،
امام بری کو قسمتیں کھری کرنے والا،
معین الدین چشتی کو بیڑے پارلگانے والا،
نظام الدین اولیاء کو غریب نواز،
شہبازقلندرکو لجپال،
یا ان کے علاوہ انبیائے کرام ،
شہداء اور صالحین سمیت اللہ کے بندوں (خواہ زندہ ہوں یا مردہ)ان میں سے کسی کو بھی اللہ کے مدمقابل کھڑا کرنایا اللہ کی ذات، صفات اور اختیارات کا ان میں شائبہ تک کرنا شرک ہی کہلاتاہے
اللہ کے سوا تعویذ،گنڈوں، کڑوں،چھلوں، منکوں پر توکل کرنا بھی شرک ہے
غیراللہ کی نذرونیاز کرنا شرک ہے