Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

شرک اور توحید
G  : شرک اور توحید - 
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
G  : ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
توحید اور شرک سمجھانے کا طریقہ ۔ قرآن مجید سے سیکھیں ۔
G  : توحید اور شرک سمجھانے کا طریقہ ۔ قرآن مجید سے سیکھیں ۔ - 
مرد اور عورت کی نماز
G  : مرد اور عورت کی نماز - 
کون کسی کا کیالگتا ھے اللہ کو کوہی پروا نھیں
صرف شرک سے پاک لوگ ھی اللہ کو محبوب ھیں اللہ ھمیں بی اپنے محبوب بندوں میں شامل فرما دے آمین
G  : کون کسی کا کیالگتا ھے اللہ کو کوہی پروا نھیں صرف شرک سے پاک لوگ ھی اللہ کو - 
عشرے کی تقسیم کیوں کیسے اور کب
G  : عشرے کی تقسیم کیوں کیسے اور کب - 
سجدہ کرنے کا مسنون طریقہ
G  : سجدہ کرنے کا مسنون طریقہ - 
میرے نبی پیارے نبی ﷺ
G  : میرے نبی پیارے نبی ﷺ - 
لوجی دلیل پیش ھے الحَمْدُ ِلله
G  : لوجی دلیل پیش ھے الحَمْدُ ِلله - 
Gumnaam3210
 

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ"
" اے اللہ مجھے معاف فرما دیجئیے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا۔ اور جو میں نے چھپا کر کیا اور جو میں نے اعلانیہ کیا " ⁦❤️⁩⁦❤️⁩
صحیح البخاری (6398)
#اللَّهُمَّ_اغْفِرْلِي_مَا_قَدَّمْتُ_وَمَا_أَخَّرْتُ۔۔اے اللہ مجھے معاف کر دیجئیے وہ گناہ جو میں نے پہلے کئے، وہ گناہ جو میں نے پچھلے کئے۔ پہلے کئے سے مراد ہے وہ گناہ جو میں نے ماضی میں کئے۔جو میں کر چکا ہوں۔اور آخر میں کئے، اس سے مراد ہے حال اور موجودہ حالت میں جو گناہ میں کر رہا ہوں۔اے اللہ دونوں مجھے معاف کر دیجئیے۔جو میں نے پہلے کئے اور جو میں نے بعد میں کئے، معاف کر دیجئیے۔

اللہ  ھم آمین
G  : اللہ ھم آمین - 
یا اللہ ھمیں اور ہمارے جاننے والوں کو ان میں سے نا بنا آمین
G  : یا اللہ ھمیں اور ہمارے جاننے والوں کو ان میں سے نا بنا آمین - 
شرک اور توحیدَباری تعالٰی
G  : شرک اور توحیدَباری تعالٰی - 
قضاء عمری کا اہتمام اور پڑھنے کا طریقہ مکمل بہت بڑی بدعت ہے۔
اس عمل کا رسول اللہ ﷺ کے لائے ہوئے دین سے کوئی تعلق نہیں۔
G  : قضاء عمری کا اہتمام اور پڑھنے کا طریقہ مکمل بہت بڑی بدعت ہے۔ اس عمل کا رسول - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gumnaam3210
 

💥حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے ساتھ بھلائی کرنے میں بہت سخی تھے لیکں رمضان میں جب حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور بھی زیادہ سخی ہو جاتے- رمضان میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان گزرنے تک انہیں قرآن مجید سناتے، جب حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے تو آپ کی سخاوت تیز ہواؤں سے بھی زیادہ بڑھ جاتی💥
💦بخاری،مسلم💦
🌷لیلتہ القدر میں یہ دعا پڑھنی مسنون ہے🌷
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اگر میں شب قدر پا لوں تو کون سی دعا پڑھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو یا اللہ تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنا پسند کرتا ہے،

Gumnaam3210
 

🌷آخری عشرہ کی تمام راتوں میں جاگنے کی فرصت نہ پانے والوں کے لیے لیلتہ القدر کا بھرپور ثواب حاصل کرنے کے لیے 2 اہم احادیث 🌷
💥حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی اس نے گویا نصف رات کا قیام کیا اور جس نے (نماز عشاء باجماعت ادا کرنے کے بعد) فجر کی نماز باجماعت ادا کی اس نے گویا پوری رات کا قیام کیا💥
💦 مسلم💦
💥حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ( رمضان میں) امام کے واپس ہونے تک امام کے ساتھ قیام کیا(یعنی نماز تراویح باجماعت ادا کی)اس کے لیے ساری رات قیام کا ثواب لکھا جاتا ہے💥
💦 ترمذی💦
🌷رمضان المبارک میں آپ صلی اللہ علیہ کثرت سے تلاوت قرآن اور انفاق فی سبیل اللہ فرمایا کرتے تھے🌷

Gumnaam3210
 

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " رمضان کے آخری عشرے (دس دن) کی طاق راتوں میں لیلتہ القدر کی تلاش کرو💥
💦بخاری 💦
🌷رمضان کے آخری عشرے میں بہت عبادت کرنی چاہیے اور اپنے اہل و عیال کو عبادت کے لیے ترغیب دلائی جائے🌷
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رمضان کے آخری عشرے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم باقی دنوں کی نسبت عبادت میں زیادہ کوشش فرماتے تھے💥
💦 ابن ماجہ 💦
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جب رمضان کے آخری دس دن شروع ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( عبادت کے لیے)کمر بستہ ہو جاتے، راتوں کو جاگتے اور اپنے اہل وعیال کو بھی جگاتے 💥
💦بخاری،مسلم💦

Gumnaam3210
 

💦 ابن ماجہ💦
🌷لیلتہ القدر کی عبادت کا ثواب 83 سال 4 مہینے کی عبادت سے زیادہ ہے🌷
💥ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے، اور تم کیا جانو شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے- فرشتے اور روح الامین(جبرائیل علیہ السلام) اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں- وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک💥
💦سورۃ القدر💦
🌷لیلتہ القدر رمضان کی طاق راتوں 21، 23، 25، 27، 29 میں ایک رات لازمی ہوتی ہے🌷
💥حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں آپ صلی اللہ نے لیلتہ القدر کی فضیلت بتاتے ہوئے بتایا٬ یہ رمضان کے آخری عشرے میں 21، 23، 25، 27، 29 کی راتوں میں سے ایک رات ہے، جو شخص اخلاص کے ساتھ اس کا قیام کرتا ہے اس کے سابقہ اور لاحقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں 💥
💦احمد 💦

Gumnaam3210
 

🌻لیلتہ القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل🌻
🌷لیلتہ القدر میں عبادت کا ثواب گزشتہ گناہوں کی مغفرت کا باعث ہے🌷
💥حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس نے لیلتہ القدر میں ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں"💥
💦 بخاری،مسلم💦
🌷لیلتہ القدر کی سعادت سے محروم رہنے والا بہت ہی بدنصیب ہے🌷
💥حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رمضان آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "یہ جو تم پر مہینہ آیا ہے اس میں ایک رات ایسی ہے جو (قدرو منزلت کے اعتبار سے) ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس ( کی سعادت حاصل کرنے) سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا- نیز فرمایا لیلتہ القدر کی سعادت سے صرف بدنصیب ہی محروم کیا جاتا ہے 💥