اب تو وقت تھا آپ ﷺ ﺭﺣﻤﺖ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ظالموں کے لئے بد دعا کرتے سامنے کافر کھڑے تھے آپ ﷺ ﺭﺣﻤﺖ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ نے دعا کے لئے ہاتھ اُٹھائے صحابا کرام سمجھے اب کافر تباہ و برباد ہو جائیں گے آپ ﷺ ﺭﺣﻤﺖ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ نے دعا مانگی
رَبِّ اغْفِرْ قَوْمِیْ فَاِنَّھُمْ لَایَعْلَمُوْنِ رَبِّ اغْفِرْ قَوْمِیْ فَاِنَّھُمْ لَایَعْلَمُوْن
ِ
اے اﷲ!میری قوم کو بخش دے وہ مجھے جانتے نہیں ہیں۔(مسلم غزوۂ احد ج۲ ص۹۰)
ایک کافر جس کا نام عُتبہ بن ابی وقاص تھا
اُس نے ایک طرف سے ہوکر پتھر اُٹھایا اور آپ ﷺ کو بہت زور سے مارا صحابہ کرام کی نظریں تھیں تلواروں پر نیزوں پر تیروں پر وہ پتھر صحابہ کرام کی نظروں سے سب کو چیرتا ہوا نکل گیا
.
, اور میرے نبی ﷺ کے چہرہ مبارک پر لگا آپ ﷺ سیدھا پیچھے گر گئے پیچھے کھڈا تھا جب آپ ﷺ نیچے گرے تو کھڈے کا کنارا آپ ﷺ کی گردن مُبارک مٰیں لگا اور آپ ﷺ بے ہوش ہوگئے دانت مبارک بھی شہید ہوگئے اور چہرہ مبارک بھی خون سے بھر گیا --- الله أَكْبَرُ الله أَكْبَرُ
.
صحابا کرام نے سمجھا کہ آپ ﷺ ﺭﺣﻤﺖ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ شہید ہوگئے ہیں تو سب نے زارو قطار رونا شروع کردیا پھر آپ ﷺ ﺭﺣﻤﺖ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ کو ہوش آیا تو صحابہ کرام نے عرض کیا کہ اے اللہ کے نبی ﷺ اب تو ان کے لئے بد دعا کردیں۔۔۔۔۔
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ رو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
پس ہم پر کھلتا ہے کہ پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی
*کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے*
*وہی اللہ ہے وہی اللہ ہے وہ ہی اللہ ہے*
فنگر پرنٹس "*
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی این اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
ہم فاسٹ فوڈ اور غیر ضروری سرگرمیوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔
11۔ اس دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ہیں۔
12۔ اگر ھم اچھے سکول بنائیں گے تو ہمیں زیادہ ھسپتال بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
13۔ ہم گاڑیوں کے بنا بھی چل سکتے ہیں۔
14۔ ہمارے پاس وقت بہت ہے اگر ہم اسے صحیح استعمال کریں۔
15۔ ضرورت سے زیادہ پیسہ، بیکار چیز ہے۔
16۔ قدرت کے بنائے ھوئے نظام ھی سب سے بہتر ہیں، اور اسی میں ھی انسان کی بھلائی ہے
17۔ یہ دنیا کتنی بھی ترقی کر لے، وہ قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔
18 ۔ اگر آپ، صاحب استطاعت ھونے کے باوجود، کسی مفلس کی دادرسی نہیں کرتے تو، آپ، زاہد، عابد، عالم، مفصر تو ہوسکتے ہیں مگر نیک نہیں
اس "ورلڈ لاک ڈاون" سے جو سیکھنے کو ملا ہے, وہ کچھ اس طرح بے ۔
1۔ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک نہیں بے۔
2۔ چین نے تیسری عالمی جنگ جیت لی ایک بھی میزائیل یا گولی چلائے بنا۔
3۔ گورے، اتنے تعلیم یافتہ نہیں جتنے وہ دکھتے ہیں۔
4۔ غریب آدمی، امیر آدمی سے زیادہ مضبوط ھے۔
5۔ دنیا کے لیے سب سے بڑا "وائرس" انسان خود ہے۔
6۔ کوئی پیر، پجاری، پنڈت یا پادری، مریض کو شفا نہیں دے سکتا۔
7_ ایم۔این۔اے۔/۔ایم۔پی۔اے۔ اور ان۔کے۔مقابلے پر الیکشن لڑنے والے ہارے۔ہوئے سیاستدان۔صرف ووٹ لینے۔والی مشینیں ہیں۔ ضرورت کے وقت چھپ جاتے ہیں۔۔۔ ووٹ مانگت وقت عوام۔کو۔مائی باپ کا درجہ دے کر بے وقوف بناتے رہتے ہیں۔۔۔
8۔ اب ہمیں احساس ہوا ہے کہ جانور چڑیا گھر میں کیسا محسوس کرتے ہوں گے۔
9۔ گھروں میں رہ کر بھی کاروبار کیا جا سکتا ہے۔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا حیی یا قیوم
کا ورد ہر وقت کرتے رہا کرو بہت فضلیت ہے اللہ کے ہر اک نام میں
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌼🎁زمانہ مختصر ہوجائے گا
💎🥀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ زمانہ اس قدرمختصر نہیں ہوجائے گا کہ ایک سال ایک مہینے کے برابر، ایک مہینہ ایک ہفتے کے برابر، ایک ہفتہ ایک دن کے برابر،ایک دن ایک گھڑی کے برابراور ایک گھڑی اس لمحے کے برابر ہو جائے گی، جس میں کھجور کا خشک پتہ جل جاتا ہے۔
📘 مسند احمد، 12885
محبتوں میں ۔ ۔ شادیاں کہاں ہوتی ہیں ؟ بھلا محبت کا شادی سے کیا تعلق ؟؟ ۔ ۔ کیا آپ نے ۔ ۔ کبھی نکاح نامے پہ ۔ محبت کا خانہ دیکھا ہے ؟ ؟*💯
بـے بس *انســـان* کا
بہترین علاج اُسکا
*الــلّـــه* کے حضور *سجـــدہ* ہے
نیت کے یہ مختلف تینوں طریقےکسی حدیث سے ثابت نہیں ہیں بلکہ اس تعلق سے کوئی ضعیف یا موضوع روایت بھی نہیں ملتی ،انہیں گھڑاگیاہے۔ نیت کے الفاظ خود ہی بتلاتے ہیں کہ ہم خودساختہ ہیں ۔ ان الفاظ میں لفظ "غد" (جو کہ کل کے معنی میں ہے ) کیسے صحیح ہوسکتا ہے جبکہ روزہ آج کا ہوتا ہے ۔
تنبیہ : بعض لوگ امت کو نیت کے نام پہ ایسے اعمال کا درس دیتے ہیں جو نہ صرف باعث مشقت ہیں بلکہ تضییع اعمال کا سبب بھی ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ کتنے لوگ اس لئے نماز نہیں پڑھتے کہ انہیں نماز کی خودساختہ نیت نہیں آتی ۔امت کو اس عمل کی حقیقت سے روشناس کرنا ہوگا اورخودساختہ کتاب "نیت نامہ " کا وجود ختم کرنا ہوگا۔
فجر سے پہلے پہلے روزہ کی نیت کرنے کی دلیل :
مَن لم يُجمعِ الصِّيامَ قبلَ الفجرِ فلا صيامَ لَهُ(صحيح أبي داود: 2454)
ترجمہ: جس نے فجر سے پہلے پہلے روزے کی نیت نہیں کی اس کا روزہ نہیں ۔
ان دونوں احادیث سے جہاں اس بات کا علم ہوتا ہے کہ ہرروزے کی نیت الگ الگ ہونی چاہئے وہیں اس بات کا بھی عمل ہوتاہے کہ روزے کی
نیت کا وقت رات سے لیکر فجر تک ہے ۔
٭ لوگوں میں روزے کی نیت کے مختلف الفاظ معروف ہیں وہ الفاظ کچھ اس طرح سے ہیں۔
(1) نویت أن أصوم غدا(میں کل کا روزے رکھنے کی نیت کرتاہوں)
(2) بِصَوْمٍ غَدٍ نَّوَیْتُ(کل کے روزے کی نیت کرتاہوں)
(3) وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ(اور میں رمضان مہینے کے کل کے روزے کی نیت کرتا ہوں)
فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا (الكهف:110)
ترجمہ : تو جسے بھی اپنے پروردگار سے ملنے کی آرزو ہو اسے چاہیے کہ نیک اعمال کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے۔
٭ پورے رمضان کی اکٹھے نیت درست نہیں ہے بلکہ ہرروزے کی الگ الگ نیت کرے ۔ نیت کا وقت مغرب کے بعد سے فجر تک ہے ۔ اس دوران کسی بھی وقت روزے کی نیت
کرلے ۔
رات میں نیت کرنے کی دلیل:
نبی ﷺ کا فرمان ہے : من لم يبيِّتِ الصِّيامَ منَ اللَّيلِ فلا صيامَ لَه(صحيح النسائي: 2333)
ترجمہ: اس شخص کا روزہ نہیں جس نے رات ہی سے روزہ کی نیت نہ کی ہو۔
جس نے دنیا پانے پانے یا کسی عورت سے شادی کرنے کی نیت سے ہجرت کی تو اس کی ہجرت اسی کام کے لئے ہے جس کی طرف ہجرت کی ۔
٭نیت کا تعلق دل سے ہے لہذا الفاظ کے ذریعہ زبان سے بول کر نیت کرنا بدعت ہےکیونکہ کسی نص سے اس کا ثبوت نہیں ملتا ہے اور بدعت کا ٹھکانہ جہنم ہے ۔
نبی ﷺ کا فرمان ہے : كلَّ بدعةٍ ضلالةٌ وَكلَّ ضلالةٍ في النَّارِ(صحيح النسائي:1577)
ترجمہ :ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ (جہنم) میں ہے۔
٭اعمال کی قبولیت کے لئےزبانی الفاظ کی نہیں بلکہ سچی نیت(اخلاص) اور نبی ﷺ کی سنت کی پیروی کی ضرورت ہے ۔ جس کا ذکراللہ کے اس فرمان میں ہے :
#نیت_صیام_کے_مسائل
گمنام سلفی
تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے لہذا روزے کی قبولیت کے لئے اچھی نیت کا ہونا ضروری ہے ۔
اللہ کا فرمان ہے :قُل أَتُعَلِّمونَ اللَّهَ بِدينِكُم وَاللَّهُ يَعلَمُ ما فِى السَّمٰوٰتِ وَما فِى الأَرضِ ۚ(الحجرات:16)
ترجمہ : ان سے کہو کیا تم اللہ کو اپنی دین داری جتلاتے ہو اور اللہ تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔
گویا نام لیکر اپنے عملوں کو بتلانے کی ضرورت نہیں، اللہ تعالی ہر چیز سے باخبر ہے ۔ وہ تو
سینوں کے بھید کو بھی جانتا ہے ۔
اور نبی ﷺ کا فرمان ہے : إنما الأعمالُ بالنياتِ، وإنما لكلِّ امرئٍ ما نوى، فمن كانت هجرتُه إلى دنيا يصيُبها، أو إلى امرأةٍ ينكحها، فهجرتُه إلى ما هاجر إليه(صحيح البخاري:1)
ترجمہ : بے شک اعمال نیتوں کے ساتھ ہیں اور ہر آدمی کے لیے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی۔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain