Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

ہم یہ نہیں کہتے کہ تم فرقوں فرقوں میں بٹ جاؤ بلکہ ہماری دعوت تو یہ ہے ایک امت بن جاؤ
اطیعوااللہ واطیعوا الرسولﷺ
اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت کرو
قرآن و سنت پر سب جمع ہو جاؤ

Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

دعا آپ سب کے لیے
G  : دعا آپ سب کے لیے - 
دعا آپ سب کے لیے
G  : دعا آپ سب کے لیے - 
دعا آپ سب کے لیے
G  : دعا آپ سب کے لیے - 
دعا آپ سب کے لیے
G  : دعا آپ سب کے لیے - 
تو پھر یہ ایت کن لوگوں کے لیے ھے
G  : تو پھر یہ ایت کن لوگوں کے لیے ھے - 
Gumnaam3210
 

انتہائی افسوس کامقام ہےکہ مسلمان کو اِس بات پر قائل کرنا مشکل ہےکہ حاجت روا،دستگیر،داتا اورغوثِ اعظم صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے
😢😢😢

میرے نبی پیارے نبیﷺ اللہ کے حکم سے اپنے بیٹے کو بھی بچا سکے
G  : میرے نبی پیارے نبیﷺ اللہ کے حکم سے اپنے بیٹے کو بھی بچا سکے - 
Gumnaam3210
 

لوگوں تمہارا مشکل کشاء صرف اللّہ ہےتمہارا حاجت روا صرف اللّہ ہےتمہاری مشکلات کو دور کرنے والا اللّہ ہے تم کو شفاء دینے والا صرف آللہ ہے

Gumnaam3210
 

جس مزاروالےکولوگ پکارتےہیں کیاوہ مزاروالا خود مددکرتاھےیااللہ سےکرواتاھےاگراللہ سےکرواتاھےتومانگنے والاخوداللہ سےکیوں نہیں مانگتا

ایک تلخ حقیقت
G  : ایک تلخ حقیقت - 
Allah in Mushrik loogoo ko hadayat dey 🤲☝️
G  : Allah in Mushrik loogoo ko hadayat dey 🤲☝️ - 
✋مشرکین اپنے جھوٹے معبودوں پر کرونا سے بچاٶ کا اسپرے کر رہے ہیں۔

☝یا اللہ تو گواہ ہوجا جب ہم انہیں آٸینہ دکھاتے ہیں تو یہ تیری ذات پر حملہ کردیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم نے بھی کعبہ پراسپرے کیا ہے۔انہیں ہم یہی کہیں گے کہ 

👈ہم خانہ کعبہ کی نہ تو عبادت کرتے ہیں اور نہ ہی اسے مشکل کشاء سمجھتے ہیں. خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے ہیں کیونکہ اللہ کا حکم ہے. جبکہ   شعیہ اور بریلویوں نے اپنے مزاروں کے بارے میں عجیب و غریب باتیں گھڑ رکھی ہیں جیسا کہ کربلا کی مٹی میں شفا ہے ۔دربار کے پانی میں شفا ہے۔
بابا اللہ کی مرضی کے خلاف جاکر تمھاری مدد کردے گا۔شفا دے دے گا۔رزق دے دے گا۔
G  : ✋مشرکین اپنے جھوٹے معبودوں پر کرونا سے بچاٶ کا اسپرے کر رہے ہیں۔ ☝یا اللہ - 
Gumnaam3210
 

کروناسےڈرنا ہوگا نہ کہ لڑنا کیونکہ عذابِ الٰہی سے ڈراجاتا ہے لڑا نہیں جاتا
مسلم بنو بنی اسرائیلی نہ بنو
یااللہ ہمیں کرونا سے بچا

Gumnaam3210
 

اگر ولیوں اور باباؤں کے ہاتھوں میں شِفاء ہوتی تو کرونا وائرس ہندوستان میں نہیں پھیلتا
اگر "خاکِ کربلا" میں شفاء ہوتی تو ایران میں بھی کرونا وائرس نہیں پھیلتا
معلوم ہوا کہ بیماریوں کو دور کرنے اور مریضوں کو شفاء دینے والا ایک اللہ ہی ہے..

شجرہ مبارک محمد رسول اللہ ﷺ اور دیگر انبیا اکرام
G  : شجرہ مبارک محمد رسول اللہ ﷺ اور دیگر انبیا اکرام - 
Gumnaam3210
 

علمِ دین سے مطلب، نا شریعت سے، نا ہی سیکھنے کی چاہ،
بس جو منہ میں آیا کہہ دیا،جو دل میں آیا عقیدہ بنا لیا بنا کسی دلیل کے!
مجھے تو یہ سب دیکھ کر بڑی حیرت ہورہی ہے کہ ہماری قوم کس قدر جہالت پرستی میں مبتلا ہے!!!
#معذرت..........🙏🙏🙏

Gumnaam3210
 

چاند الٹا نکل آیا!😥
بچہ عجیب پیدا ہو گیا!😥
قرآن مجید میں بال نکل آیا!😥
جنازہ ہوا میں اڑنے لگا!😥🙏
بچہ پیدا ہوا اور کہکر مر گیا کہ قہوہ پیو!😥
ان سب کی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے بنا کسی تحقیق کے عجیب عجیب کہانیاں چلنے لگی ہیں،
عجیب عجیب قصے سامنے آنے لگے ہیں!🤔
مانو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بس اب کل ہی سورج مغرب سے نکلے گا اور پر سوں ہم حشر کے میدان میں کھڑے ہونگے،😥😥
اور کچھ لوگ تو قرآن مجید سے نکلے ہوۓ بالوں کو موۓ مبارک سمجھنے لگے ہیں۔
(معاذ ﷲ)

Gumnaam3210
 

قبرستان میں ہی ہم ٹھیک کروادیتے ہیں۔
ارے بھائی! اصل میں تو قبلہ کا رخ زندگی میں صحیح طرف کرنا تھا۔ وہاں تو نہ معاشرت میں کیا نہ معیشت میں۔۔۔ اب میت کا رخ قبلے کی طرف کرنے کی فکر ہے۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میت کے چہرے کا رخ قبلے کی طرف کرنا اہم بات نہیں ہے بلکہ اصل بات یہ ہے کہ ہماری زندگی کا رخ بھی تو اسی قبلے کی طرف ہونا چاہئے! ہماری شادیاں، ہمارے کاروبار، ہماری خرید و فروخت، ہمارے اخلاق، ہمارے رشتے، ہمارے باہمی تعلقات، ہمارا تعلیمی و تربیتی نظام۔۔۔ ان سب کا قبلہ کس طرف کو ہے؟
ان سارے معاملات کے اندر قبلے کا رخ اسی قبلے کی طرف کرلیں جس قبلے کی طرف ہماری موت کے بعد ہماری میت کے چہرے کا ہوگا۔