عالم دین نے تبسم فرمایا :
دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا :
اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے؟
اس انگریز مرد نے کہا:
ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاؤں گا جو لپٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ہے....😍
عالم دین نے جواب دیا:
یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں....♥♥♥👍👍👍
مودبانہ گزارش
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
✨``` عورت سے ہاتھ ملانا ✨
ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:🤔 اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟
عالم دین نے جواب دیا:😊
کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟
اس انگریز مرد نے کہا:
یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.
عالم دین نے کہا:
ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....💯👍
پھر اس انگریز نے سوال کیا:
کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟
سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جنت میں داخل ہونے والے سب سے پہلے گروہ کے چہرے ایسے روشن ہوں گے جیسے چودہویں کا چاند روشن ہوتا ہے۔
نہ اس میں تھوکیں گے نہ ان کی ناک سے کوئی آلائش آئے گی اور نہ پیشاب، پاخانہ کریں گے۔ ان کے برتن سونے کے ہوں گے۔
کنگھے سونے چاندی کے ہوں گے۔ انگیٹھیوں کا ایندھن عود کا ہوگا۔ پسینہ مشک جیسا خوشبودار ہوگا اور ہر شخص کی دو بیویاں ہوں گی۔ جن کے حسن جیسا کسی کا حسن نہ ہوگا ۔
نہ جنتیوں میں آپس میں کوئی اختلاف ہوگا اور نہ بغض و عناد، ان کے دل ایک ہوں گے اور وہ صبح و شام اللہ پاک کی تسبیح و تہلیل میں مشغول رہا کریں گے۔
اللہ ھم سب کو بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل کرے ۔
صحیح بخاری#3245
۔۔اس لیے مسلسل دروازہ بجا رہے ہیں۔۔۔شاید انہیں یہ ڈر ہے۔۔۔کہ اندر والا ان کا کوئی حق دبا لے گا۔۔۔جو یہاں سے یہ لینا چاہتے ہیں۔۔۔
••••••••••••••••••••••••
ایسی بہت سی غلطیاں ہمارے اندر موجود ہیں۔۔۔
اور خوش حال معاشرہ حاصل کرنے کے لیے ان کے تدارک کی ضرورت ہے۔۔۔اس لیے ہمیں اپنے کردار پہ نظر ڈالنی چاہیے۔۔۔
حدیث میں مومن کامل کی نشانی ذکر فرمائی گئی ہے۔۔۔کہ "وہ اپنے بھائی کے لیے وہ چیز پسندکرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔۔۔"
تو ہم جب اپنے لیے یہ پسند نہیں کرتے۔۔۔کہ کوئی ہمارے ساتھ ایسا کرے۔۔۔تو ہمیں چاہیے کہ ہم بھی دوسروں کے ساتھ ایسا نہ کریں۔۔۔
اللہ سب کو سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔۔۔آمین
ادھر گاہک صاحب دکان دار کو مصروف دیکھتے ہوئے بھی۔۔۔گلا پھاڑ پھاڑ کر اپنی طرف متوجہ کریں گے۔۔۔جیسے انہوں نے اپنے خرچے پہ ان کو دکان ڈال کر دی ہے۔۔۔اور آنے سے پہلے کوئی سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔۔۔کہ فوراً مجھے فارغ کرنا ہوگا۔۔۔
••••••••••••••••••••••••
یہ صاحب مسلسل کسی کو فون کرتے جا رہے ہیں۔۔۔انہیں کیا فکر کہ آرام کا وقت ہو۔۔۔ان کو تو بس اپنے کام سے ہے۔۔۔آگے والا کال کاٹ دے۔۔۔تو بھی یہ باز آنے والے نہیں۔۔۔کیونکہ ان کے اندر صبر اور احساس کالمعدوم ہے۔۔۔
••••••••••••••••••••••••
یہ صاحب۔۔۔بیت الخلاء، غسل خانہ یا ”اے ٹی ایم“ مشین کے کمرے سے باہر کھڑے ہیں۔۔۔ان کو معلوم بھی ہے۔۔۔کہ یہ کوئی ریسٹ ہاٶس نہیں۔۔۔عارضی ضرورت کی جگہ ہے۔۔۔یہاں کوئی بھی پکنک یا سیر و تفریح کی غرض سے نہیں آتا۔۔۔لیکن جنابِ والا اپنے اخلاقی انحطاط کے ہاتھوں مجبور ہیں۔۔۔
ایک گھر کے دروازے پر گھنٹی کے بٹن کے ساتھ یہ جملہ لکھا ھوا تھا۔۔۔
”براہِ کرم۔۔۔گھنٹی بجا کر تھوڑا انتظار فرمائیں۔۔۔اندر والے نے پیدل آنا ہے گاڑی پر نہیں“۔۔
یوں تو یہ جملہ ذرا فنی سا لگا۔۔۔لیکن تھوڑا غور کیا تو ذہن نے ایک اخلاقی کوتاہی کی طرف اشارہ کیا۔۔۔
وہ یہ کہ ہمارے اندر صبر کا بالکل بھی مادہ نہیں۔۔۔ہم چاہتے ہیں کہ ادھر ہم کچھ کرنے کا سوچیں۔۔۔تو ادھر ”کن فیکون“ کی طرح۔۔۔ہر کام ہمارے اشارے، سوچ، اور حکم کے تابع ہوجائے۔۔۔
اس کا مشاہدہ ھم ہر جگہ بکثرت کریں گے کہ۔۔۔
مثلاً۔۔۔:
کسی کے ہاں۔۔۔اپنے کسی کام سے چلے جائیں۔۔۔تو وہاں دروازہ بجا بجا کر گھر کے پرسکون ماحول کو تہہ و بالا کر ڈالیں گے۔۔۔یہ نہ سوچیں گے کہ مطلوبہ شخص گھر پہ ہوگا یا نہیں۔۔۔اور اگر ہوگا بھی تو کس حال میں ہوگا۔۔۔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرا پیغام امت مسلمہ کو کہ سارے اماموں کی بات سنو پھر دیکھو شریعت محمدی کے مطابق ہے اگر ہو تو مان لو ورنا چھوڑ دو اختلاف ختم
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجهے
میں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا.
✨ *سورۃ البقرہ کی دو آیتیں ( «امن الرسول» سے آخر تک ) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔*
صحیح بخاری حدیث#4008
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
﷽
💦 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*💦
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *9 مارچ 2020* 💎
🔖 *13 رجب 1441ھ*💎
🔖 *26 پھاگن 2076 ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
حَدَّثَنَا مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
📖 *الْآيَتَانِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ مَنْ قَرَأَهُمَا فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ*ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ✨ *سورۃ البقرہ کی دو آیتیں ( «امن الرسول» سے آخر تک ) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔*
صحیح بخاری
في أمان الله
سڑکوں پر بےحیائی و بےشرمی کا مظاہرہ کرنے والی عورتوں کو کہوں گا.
کہ کیا آپ نے اسلام سے پہلے کی عورت کی تاریخ پڑھی ہے کیا آپ جانتی ہیں کہ اسلام سے قبل ہندو عیسائی اور یہودی آپ کو نہ صرف "منحوس" سمجھتے تھے
بلکہ "بچی" پیدا ہوتے ہی
آپ کو زندہ دفن کر دیتے تھے
آپ کو نہ جائداد میں حق ملتا تھا نہ ہی معاشرے میں کوئی کردار
اس کے برعکس ..
اسلام نے آپ کو عزت دی
اسلام نے آپ کو آزادی دی
اسلام نے آپ کو منحوس نہیں کہا
اسلام نے آپ کو زندہ دفنانے سے منع کیا
میں نے کبھی شیر کو سڑکوں پر پھرتے نہیں دیکھا,
مچھلی کو درختوں پر چڑھتے نہیں دیکھا,
بلی کو تیرتے نہیں دیکھا,
گدھوں کو اڑتے نہیں دیکھا,
ان میں سے ہر ایک کو اپنی حد اور اپنے کام پتہ ہے,
تو پھر اے بنتِ حوا تم کیوں بغاوت پر اتر آئی ہو.
مردوں کے خلاف نفرت پھیلانے والی ۔۔
مردوں کی سکیورٹی کی محتاج ۔۔
کاش کہ پردہ انکی عقلوں سے ہٹ کر
انکے جسموں پر آجائے اور
پھر یہ دیکھ سکیں کہ مرد چاہے وہ باپ ہو ۔ بھائی ہو ۔ خاوند ہو یا محافظ ۔۔
اسکا ہر روپ عورت کی ضرورت ہے..
جسکا کام اسی کو ساجھے.
اپنی حدوں کو اپنے مقام کو پہچان لو,
جانوروں کو بھی اپنی حدیں پتا ہیں.
آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں ، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد گار پیدا کر دے۔ جو ایمان والے ہیں وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں، اور جو کافر ہیں وہ شیطان کی راہ میں لڑتے ہیں سو تم شیطان کے ساتھیوں سے لڑو ، بے شک شیطان کا فریب کمزور ہے۔
( سورہ النساء آیت نمبر 76, 75
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِىٓ اَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ اِنَّ الَّذِيْنَ يَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِىْ سَيَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دَاخِرِيْنَ - ترجمہ : اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا، بے شک جو لوگ میری عبادت سے سرکشی کرتے ہیں عنقریب وہ ذلیل ہو کر دوزخ میں داخل ہوں گے۔ ( سورة غافر آیت نمبر 60 )
دس بیبیوں کی کہانی وغیرہ سب من گھڑت کہانیاں ہیں۔ ایسی تمام کتابیں یا رسالے بے بنیاد ، بلاجواز اور جھوٹ کا پلندہ ہیں مذکورہ بالا پاکیزہ ہستیوں اور دیگر قابلِ قدر شخصیات کے بارے میں اس طرح کی من گھڑت باتیں کرنا درست نہیں۔ دس بیبیوں کی کہانی کو عام طور پر عورتوں کی محافل میں پڑھا جاتا ہے کوئی پریشانی یا مصیبت ہو اور اس پر مکمل اعتقاد کیا جاتا ہے کہ اس کے پڑھنے سے مصیبتیں دور ہو جائیں گی اور نہ پڑہنے والوں کو عذاب اور مصیبت اٹھانی پڑے گی جبکہ احادیث مبارکہ میں کثرت سے وارد ہے اور خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی اور تکلیف کے وقت اس ذات کی طرف رجوع کرتے جو سنتا ہے اور مصیبتوں کو دور بھی کرتا ہے اور حق تعالیٰ کاارشاد ہے :
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain