گر ہمیں اس کے حکم کے خلاف اپنی ہی مرضی چلانی ہے تو یاد رکھنا کہ بہت بڑا دن آنے والا ہے۔۔ جس روز کسی پر ظلم نہیں ہوگا۔۔
اس روز جس روز منہ پر مہر ہوگی۔۔
ہاتھ اور پیر بول اٹھینگے۔۔۔
الْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلَی أَفْواھِھِمْ
وَتُکَلِّمُنَا أَیْدِیھِمْ وَتَشْھَدُ أَرْجُلُھُمْ بِمَا کَانُوا یَکْسِبُونَ (یسین)
اس روز بندے کا اختیار ختم ہو جائے گا۔۔
صرف رب کی مرضی ہوگی۔۔
صرف رب کا حکم چلے گا۔۔۔
کبھی یہ ایک چاق و چوبند اور طاقتور انسان ہوا کرتا تھا۔۔
بڑا آدمی تھا۔۔
اس کی مرضی اس کے اپنے جسم کے علاوہ اس کے ارد گرد والوں پر بھی چلتی تھی۔۔
پھر ایک دن اس پر فالج کا حملہ ہو گیا۔۔۔
اور اس کے اپنے جسم نے ہی اس کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔۔
حقیقت یہ ہے ہمارا جسم ہماری مرضی پر تب تک چلتا ہے جب تک اللہ چاہتا ہے۔۔
وہ کہتا ہے کہ تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک اللہ نہ چاہے۔۔۔
ہماری چاہت اگر اس کی چاہت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے تو سب اچھا ہے۔۔
سب اچھا رہے گا۔۔۔
اگر ہمیں اس کے حکم کے خلاف اپنی ہی مرضی چلانی ہے تو یاد رکھنا کہ بہت بڑا دن آنے والا ہے۔۔ جس روز کسی پر ظلم نہیں ہوگا۔
میری مرضی۔۔"آو میں تمہیں کچھ دکھاتا ہوں۔۔
ڈاکٹر میرا ہاتھ پکڑ کر ہسپتال میں داخل ہو گیا۔۔۔کچھ دیر راہداریوں میں گھومنے کے بعد ہم وارڈ کے سامنے رک گئے۔۔
اوپر لکھا تھا۔۔نیورولوجی وارڈ۔۔اندر مختلف مریض لیٹے ہوئے تھے۔۔ہم ایک مریض کے سامنے کھڑے ہو گئے۔۔"دیکھو۔۔یہ کئی سال سے ایسے ہی ہے۔۔نہ ہل سکتا ہے۔۔نہ بول سکتا ہے۔۔اپنی ہر ضرورت کے لئے سٹاف کا محتاج ہے۔۔
صرف سن سکتا ہے۔۔وہ بھی نہ جانے کتنا۔۔
صرف آنکھیں ہلا کر جواب دیتا ہے۔۔
اکثر اس کے آنسو اس کی بے بسی کی گواہی دیتے ہیں۔۔۔
یا اللہ جو بہن بیٹیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے
آمین
محسنِ انسانیت ﷺ کا فرمان ہے:
جب تو شرم و حیا کو چھوڑ دے تو جو چاہے کر گزر۔
مسند امام احمد9553
8 مارچ والے ابھرتے ہوئے فتنے کو روکیں ورنہ پاکستانیوں کی نئیں نسلیں تباہ ہو جائیں گی واللہ 😭
آپ کا کون سا نعرہ ہے
1 ( میرا جسم میری مرضی )
2 ( جسم رب کامرضی رب کی )
ذرا نہیں پورا سوچئے!
ہمارے سامنے روز اموات ہوتی ہیں مگر ہمارا طرزِ زندگی کیوں نہیں بدلتا؟؟؟
میں پہنچنے سے پہلے ہی ناجائز تعلق استوار کر چکی ہوتی ہے..!ارے نادانوں..! کچھ تو حیا کرو..! اللہ کا قرآن کہتا ہے..بے شک وہ لوگ جو پسند کرتے ہیں کہ فحاشی پھیل جائے ایمان والوں میں ان کیلئے تو دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے..."
تمہیں ایک تنکا لگ جائے تو بلبلا اٹھتی ہو ...اور درد ناک عذاب...اللھم احفظنا منہ...تمہارے لیے تو اقبال نے کہا تھا...
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
قوم نے دیکھ لی فلاح کی راہ
یہ منظر دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ...!
#lanat #lafafa_sahafi #dr-amir #liberal_auntiyaaaa
زرا غور تو کرو۔ ...ایک گندا نطفہ جو ایک مقام سے دوسرے مقام میں منتقل ہوا...پھر وہاں تم میں روح ڈالی گئی ....اور پھر اس اندھیرے سے اللہ نے تمہیں ایسے مقام سے نکالا جو غلاظتیں کی جگہ ہے...پھر تمہارا جسم...؟
تمہارے جسم میں ایسی کیا بات ہے جو تمہاری مرضی چلے...؟
تمہیں حیض آجائے تو تم اس کو نہیں روک سکتی...!
تمہیں نفاس آجائے تو تم ناپاک...!
تم میں ہے کیا...؟
تمہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مقام دیا...تم ماں ہو تو جنت تمہارے نیچے...بہن ہو تو ایک غم گسار...بیٹی ہو تو رحمت...بیوی ہو تو بہترین ہمراہی...تمہیں تو لوگ زندہ دفن کردیا کرتے تھے...اسلام نے تمہیں مقام دیا...اور تم روگردانی کررہی ہو..؟تم اس ظالم انگریز کی بات ماننے لگی جس کے ہاں 10 سال کی بچی حاملہ ہوجاتی ہے...جس کے معاشرے میں بچی سن بلوغت میں پہنچنے سے پہلے ہی ناجائز تعلق
Islamic Education
میرا جسم...!
ہاں...بہن تمہارا جسم...مگر مرضی میرے رب کی...کیا تم نے قرآن میں نہیں پڑھا...ایک قوم آئی تھی جس کا قد 40 ہاتھ بلند تھا ...طاقت کے نشے میں مست تھی...کہتی تھی ...من اشد منا قوۃ...کون ہے ہم سے طاقتور ...پھر اللہ نے سوئی کے سوراخ جتنی ہوا چھوڑی...تو نیست نابود ہوگئے...تمہارا جسم...؟
پھر ایک قوم آئی ...بے حیائی میں ڈوبی ہوئی...اللہ پاک نے پانچ عذاب یکبار دیے...تمہارا جسم..؟
پھر ایک بادشاہ آیا ...کہنے لگا...انا ربکم الاعلیٰ...اللہ تعالیٰ نے ایک غوطہ دیا تو عقل ٹھکانے آگئی...کہنے لگا...انہ لا الہ الا الذی امنت بہ بنو اسرائیل و انا من المسلمین...باقی سب کے سب بعد میں مسلمان میں سب سے پہلا مسلمان...پھر اس کی لاش تا قیامت نمونہ کیلئے رکھ دی...تمہارا جسم..؟
تمہارے جسم میں کیا ہے ایسا ....؟۔ زرا غور تو کرو۔ ...ایک
یہ وہ عہد ہے جو ہم کر چکے ہیں۔ اب جسم بھی اللہ کا دیا ہوا اور مرضی بھی اس کی-ڈر اس رب سے اگر وہ تیرے جسم کو مفلوج کر دے تو کیا تو اس کو ٹھیک کر پایے گا۔ تجھے کس ذات نے ماں کے پیٹ میں تخلیق کیا جب تو نطفہ تھا اے انسان کس نے تیری تیرے جسم کی ایک ایک حصہ کو احسن طریق سے بنایا؟..
یہ جسم بھی اللہ نے بنایا اور مرضی بھی اللہ کی
اپنے جسم پر اپنی مرضی کرنے سے پہلے اے انسان جو اللہ رب العزت سے عہد کیا تو نے وہ یاد کر لے
وَ اِذۡ اَخَذَ رَبُّکَ مِنۡۢ بَنِیۡۤ اٰدَمَ مِنۡ ظُہُوۡرِہِمۡ ذُرِّیَّتَہُمۡ وَ اَشۡہَدَہُمۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ ۚ اَلَسۡتُ بِرَبِّکُمۡ ؕ قَالُوۡا بَلٰی ۚ ۛ شَہِدۡنَا ۚ ۛ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اِنَّا کُنَّا عَنۡ ہٰذَا غٰفِلِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۙ
اور جب آپ کے رب نے اولاد آدم کی پشت سے ان کی اولاد کو نکالا اور ان سے ان ہی کے متعلق اقرار لیا کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ سب نے جواب دیا کیوں نہیں! ہم سب گواہ بنتے ہیں ۔ تاکہ تم لوگ قیامت کے روز یوں نہ کہو کہ ہم تو اس سے محض بے خبر تھے ۔
یہ
پیغمبر اور مسلمانوں کو یہ بات مناسب نہیں کہ مشرکوں کے لیے بخشش کی دعا کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں جب کہ ان پر ظاہر ہو گیا ہے کہ وہ دوزخی ہیں۔
سورۃ التوبۃ 113
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جب عورت مارچ ہوجائے گا تو پھر ریلیاں نکلیں گی ہر مذہبی لیڈر اپنا وجود منوانے کےلیے عورت مارچ کے خلاف جوشیلی تقریر کرےگا اور آخر میں اپنے کاکنوں کو " *پرسکون*" رہنے کی تلقین کرکے گھر بھیج دے گا ۔
اور اگر خدانخواستہ اللہ محفوظ رکھے لال مسجد کا سانحہ ہوتا ہے تو ہر جگہ سے رونا پیٹنا ہوگا مظلومیت کے کارڈ کھیلے جائیں گے ایک دوسرے پر الزام دھرا جائے گا یوں ایک بار پھر مذہبی جماعتوں سے عوام کا اعتماد اٹھتا چلا جائے گا ۔
💎 *کیا ہی اچھا ہو مذہبی کارکن و جماعتیں ان دونوں سانحات کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں اور ملک و قوم کو مزید پستی میں گرنے سے بچا لیں* ۔۔
🌷🍃🍃🌹🍃🍃🌷
🤲🏻 *اللہ ہم سبکو ہداہت سے نوازے آمین*
2️⃣ *دوسرا سانحہ لال مسجد کا ہے* ۔
جن کے مطالبات عورت آزادی مارچ کے بلکل الٹ ہیں ۔🎗️ پردے کو عام کیا جائے ۔
🎗️نکاح اسان کیا جائے ۔🎗️عورت کو اسلام کا پابندکیاجائے۔🎗️لباس اسلامی پہنا جائے۔
🎗️عورت کو چار دیواری میں ہی رہنے دیاجائے ۔*یہ سب مطالبات #اسلامی_نظام_کو_نافذکرو کے تحت آتے ہیں* ۔
عورت مارچ میں حکومتی سرپرستی شامل ہے۔
جبکہ لال مسجد کو حکومت نے محاصرے میں لیا ہوا ہے ۔
عورت مارچ کےلیے تمام تر سہولیات باسانی دستیاب ہیں ۔
جبکہ لال مسجد کے مکینوں کےلیے حکومت نے کھانا بھی بند کررکھا ہے ۔
🚨🚨 *جید اوراثررسوخ رکھنے والے علماء کرام مذہبی کارکن و مذہبی جماعتیں عورت مارچ پر بھی ایکشن نہیں لے رہے اور لال مسجد کے متوقع سانحے پر بھی خاموش ہیں* ۔
دو سانحے متوقع ہیں* ۔
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*ایک تو یقین ہے کہ ہوگا*
*دوسرے سانحے کے لیے ہم سب دعا گو ہیں کہ وہ نہ ہو* ۔
1️⃣ *پہلا سانحہ عورت مارچ کا ہے جو کہ 8 مارچ کو منعقد کیا جارہا ہے* جس میں عورتیں "اپنے حق" کےلیے آزادی مارچ کریں گی جس میں انکے متوقع مطالبات ہیں کہ:📍 انہیں اسلام سے آزاد سمجھا جائے ۔📍پردے سے آزاد کیا جائے ۔
📍گھر کی چار دیواری سے آزاد کیا جائے ۔📍امورخانہ داری سے آزاد کیا جائے ۔ 📍نکاح کے بندھن سے آزاد کیاجائے ۔📍لباس سے آزاد کیا جائے ۔
👈🏻 *اس کے علاوہ اور بھی مطالبات متوقع ہیں جو اس دن کیے جائیں گے*۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain