Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان، خواتین، بچے اور کئی ایک مریض بھی تھے ۔جب جہاز گہرے سَمُندر میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تمام مسلمان سَمُندر میں ڈوب گئے۔ اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف (Fool) بنایا۔
مذاق میں بھی ڈرانے سے روکا:
حضرتِ سیِّدُناابنِ ابی لیلیٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں: صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضوَان کا بیان ہے کہ وہ حضرات رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ سفر میں تھے، اس دوران ان میں سے ایک صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سو گئے تو ایک دوسرے صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ اُن کے پاس رکھی اپنی ایک رسی لینے گئے، جس سے وہ گھبرا گئے (یعنی اس سونے والے کے پاس رسی تھی

Gumnaam3210
 

اس لئے مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے، اَلْحَمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کر دیے گئے، جہاز آکر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوتے رہے، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے۔ اس طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔ یہ ’’یکم اپریل‘‘ کا دن تھا جب تمام مسلمانوں کو بَحری جہاز میں بٹھایا گیا مسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہو رہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی۔ دوسری طرف حکمران اپنے مَحَلَّات میں جشن منانے لگے، جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوَداع کیا اور جہاز وہاں سے چل دئیے،

Gumnaam3210
 

جہاں سے اسکے آباؤ اجداد آئے تھے، قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئیں۔ جب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کر دیا جائے،
جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور اپنی شناخت پوشیدہ کر لی، اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا۔ پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہو جائیں تاکہ جس ملک میں جانا چاہیں جاسکیں۔ اب چونکہ ملک میں اَمْن قائم ہوچکا تھا

Gumnaam3210
 

جو جتنی صفائی اور چالاکی سے دوسرے کو بے وقوف بنائے وہ خود کو اُتنا ہی عقل مند سمجھتا ہے مگر اس’’ فُول ‘‘کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ کتنی بڑی’’ بُھول ‘‘کر چکا ہے ۔ ”اپریل فُول“ منانے والے دانستہ یا نادانستہ طور پرکن لوگوں کی پیروی کر رہے ہیں، ملاحظہ کیجئے:
اپریل فُول کیسے شروع ہوا؟
اپریل فُول کے آغاز کے بارے میں مختلف اسباب بیان کئے جاتے ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ جب کئی سو سال پہلے عیسائی اَفواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتِح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتی تھیں جب قابض اَفواج کو یقین ہو گیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گِرِفْتار مسلمان حُکمران کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ واپس مراکش چلا جائے

Gumnaam3210
 

اپریل فول یا ایک ناسور؟
مُعَاشَرے میں پائی جانے والی برائیوں میں ایک ناسُور ”اپریل فُول (April fool)“ بھی ہے جسے یکم اپریل کو رسم کے طور پر منایا جاتا ہے، نادان لوگ اس دن پریشان کر دینے والی جھوٹی خبر سُنا کر، مختلف انداز سے دھوکا دے کر اپنے ہی اسلامی بھائیوں کو فُول (Fool یعنی بے وقوف) بنا کر خوش ہوتے ہیں، مثلاً کسی کو یہ خبر دی جاتی ہے کہ ٭آپ کا جَوان بیٹا فلاں جگہ ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے شدید زخمی ہے اور اسے فلاں اَسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے
٭آپ کا فلاں رشتہ دار انتقال کرگیا ہے ٭آپ کی دکان میں آگ لگ گئی ہے ٭آپ کی دکان میں چوری ہوگئی ہے ٭آپ کے پلاٹ پر قبضہ ہو گیا ہے ٭آپ کی گاڑی چوری ہو گئی ہے ٭آپ کے بیٹے کو تاوان کے لئے اغوا کر لیا گیا وغیرہ۔ پھر حقیقت کھلنے پر ”اپریل فُول، اپریل فُول“ کہہ کر اس کا مذاق اُڑایا جاتا ہے۔

Gumnaam3210
 

) کا بہتر بدل عطا فرمادیتا ہے۔
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب میرے خاوند ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوت ہوگئے تو میں نے دل میں کہا کون سا مسلمان ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بہتر ہوسکتا ہے وہ پہلا گھرانہ ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کی پھر میں نے وہ کلمات کہےتو اللہ تعالیٰ نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں اس کا بدل عطا فرما دیا کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لئے نکاح کا پیغام دیتے ہوئے حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو میرے پاس بھیجا.
(صحیح مسلم:1999)
(صحیح مسلم:2126)

Gumnaam3210
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِیم
کسی چیز کے نقصان یا نعمت چلے جانے پر پڑھنے کی دعا:
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي
وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کوئی مسلمان جسے مصیبت پہنچے اور وہ ( وہی کچھ ) کہے جس کا اللہ نے اسے حکم دیا ہے:
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي
وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
بیشک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں.
اے اللہ! مجھے میری مصیبت پر اجر دے اور مجھے(اس کا)اس سے بہتر بدل عطا فرما تو اللہ تعالیٰ اسے اس ( ضائع شدہ چیز ) کا

Islamic Quotes image
G  : 🌺🦋🌺🦋🌺🦋🌺 *کیا ہمیں اپریل فول منانا چاہئیے؟؟؟* 🌺 اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اپریل - 
میرے گاٶں کا پیارا موسم ماشاءاللہ
G  : میرے گاٶں کا پیارا موسم ماشاءاللہ - 
مسلمان یہ کام نھیں کرتے اور میرے جس بھی بھاٸی تک یہ پوسٹ پہنچے وہ غور کرے کیا وہ ایسے گناہ میں مبتلا تو نھیں
G  : مسلمان یہ کام نھیں کرتے اور میرے جس بھی بھاٸی تک یہ پوسٹ پہنچے وہ غور کرے - 
Islamic Quotes image
G  : جنت کی سب سے بڑی نعمت - 
Islamic Quotes image
G  : سب سے ذیادہ حق دار کون - 
کیا آپ جانتے ھیں قابل غور
G  : کیا آپ جانتے ھیں قابل غور - 
Gumnaam3210
 

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺩﮬﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﺎ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﻧﻮﭦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ غور و فکر ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺣﺠﻢ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ چنانچہ جہاز کے سب سے پہلے موجد مسلمان ہی ہیں۔
ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﻏﻮﺭﻓﮑﺮ ﮐﺮﯾﮟ اور پڑھ کے عمل کریں ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩﺍﺕ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺴﻞ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ۔ اور ہماری آخرت بی سنوار جائے
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
’ کائنات ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻧﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ۔

Gumnaam3210
 

ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ،ﺗﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺁﺳﮑﮯ
۔ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﻨﺴﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭﻓﻮﻟﮏ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟﺐ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﯾﮧ ﺳﻨﺴﺮ ﺍﺳﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ کر ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔

Gumnaam3210
 

ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺳﺴﭩﻢ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﺴﭩﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮈﯾﭩﺎ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺍﺩ ﻧﮑﺎﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﭼﭙﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮈﯼ ﮐﻮﮈ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮎ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺁﮔﮯ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ،ﯾﮧ ﻭﮦ ﻋﻤﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮈﯾﭩﺎ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮔﻮﻝ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﭩﯽ

Gumnaam3210
 

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ؟
ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺭۃ ﻧﻤﻞ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 17 ﺍﻭﺭ 18 ﻣﯿﮟ ﺍلله ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥؑ ﻧﮑﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ،ﺟﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺗﮭﮯ ،ﻓﻮﺝ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﺍﺩﯼ ﻧﻤﻞ ﺳﮯ،ﺟﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺩﯼ ﺗﮭﯽ،ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﮮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﺟﺎﺅ، ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﻮﺟﯿﮟ ﻧﮧ ﭘﯿﺲ ﮈﺍﻟﯿﮟ ،ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ؑ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺍﺱ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﯽ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﻟﯿﺎ۔ ’
ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ؑ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍلله تعالى ﻧﮯ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥؑ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮯ ﭼﻮﺩﮦ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺘﺎﺋﯽ،ﺁﺝ ﮐﯽ ﺟﺪﯾﺪ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ

﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
G  : ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس___!!!🥀😏
کچھ تلاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے____!!!🌊😏
#_____🥀🥀

Gumnaam3210
 

🎗 دین_پر_رونے_والا_کوئی_نہیں#
🍃 امام ابن عقيل رحمه الله فرماتے ہیں :
*« میں نے لوگوں کے احوال کا جائزہ لیا تو بڑا ہی عجیب معاملہ پایا...*
*- وہ گھروں کے اجڑنے پر روتے ہیں، پیاروں کی موت پر آہیں بھرتے ہیں، معاشی تنگ دستی پر حسرتیں کرتے ہیں اور زمانے کو برا بھلا کہتے ہیں!*
*- حالانکہ وہ دیکھتے ہیں کہ اسلام کی عمارت گر رہی ہے، دین فرقوں میں بٹ چکا ہے، سنتیں مٹ رہی ہیں اور بدعات کا غلبہ ہے، گناہوں کی کثرت ہے!*
*- لیکن ان میں سے اپنے دین کیلیے رونے والا کوئی نہیں ہے، اپنی عمر برباد کرنے پر کسی کو افسوس نہیں ہے، اپنے وقت کو ضائع کرنے پر کوئی غم نہیں ہے!!*
*- اور میں اس سب کا ایک ہی سبب دیکھتا ہوں کہ دین ان کی نظروں میں ہلکا ہو گیا ہے اور دنیا ان کی فکروں کا محور بن چکی ہے ».*
📕 [ الآداب الشرعية لابن مفلح : ٢٤٠/٣ ]