Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gumnaam3210
 

*یاد رکھیں۔۔۔*
جلدی شادیوں کا نہ ھونے سے زنا بڑھ رھا ھے۔۔۔نسوانیت ختم ھو رھی ھے،
مردانگی ضائع ھو رھی ھے،
بے راہ روی عام ھو رھی ھے،
معاشرتی ناھمواریاں پیدا ھو رھی ھیں،
چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ ریپ اور قتلو غارت ھو رھی ھے، اغلام بازی اور امرد پرستی کی نحوست بڑھ رھی ھے۔۔۔
اگر اب بھی کچھ نہ سوچا گیا تو آنے والا وقت مزید تباھی و بربادی کے ساتھ ھمارا منتظر ھے۔۔۔اور سب سے بڑھ کر ھم سب نے اس کا جواب دینا ھے اللہ کے ھاں۔۔۔
*آپ بھی اپنے خیالات سے ھمیں آگاہ کیجئے گا۔۔۔*

Gumnaam3210
 

شادی کے اصل طریقہ کار کی مناسب تشہیر کی جائے۔۔۔
👈 *یاد رکھیں۔۔۔*

Gumnaam3210
 

جبکہ حکومت کو چاھئے کہ ایک قانون بنائے جس کی رو سے کسی لڑکی یا لڑکے کو تب تک یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملے جب تک وہ نکاح نامہ ساتھ نہ لائے۔۔۔
حکومت کو یہ بھی چاھئے کہ جہیز، ولور اور لڑکیوں کی شادی سے پہلے جابز پر مکمل پابندی لگائے۔۔۔
جاب صرف شادی شدہ خواتین کو دی جائے۔۔۔
سوسائٹی یہ بھی کر سکتی ھے کہ مشترکہ شادیوں کو ترویج دی جاۓ جہاں صرف ایک سادہ ڈش اور زیادہ سے زیادہ شادیاں ھوں۔۔۔
دوسری شادی کا رواج عام کیا جاۓ۔۔۔
جن مردوں کی مالی اور اسبابی استطاعت میسر ھے ان کی بیویاں اپنا ظرف بڑا کریں۔۔۔
اللہ اجر دینے والا ھے۔۔۔
جس محلے یا یونین کونسل میں کوئی بیوہ یا مطلقہ عورت موجود ھو وھاں کا چیئرمین اس کی دوسری شادی کے لئے معاونت کا ذمہ دار ھو۔۔۔
انڈین میڈیا کی جہالت اور بھارتی رسومات ختم کرنے کے لئے اسلامی تعلیمات، خانگی نظام اور شادی کے اصل

Gumnaam3210
 

👈 *حل:-*
ھمیں چاھئے کہ ایک بھرپور تحریک چلائیں۔۔۔
شادی ھالوں، دھوم دھام والی شادیوں، جہیز، ولور، سجاوٹ پہ بے پناہ اخراجات، نمود و نمائش، قیمتی اور انتہائی مہنگے ڈریس، اور ذات پات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔۔۔
لڑکی والوں کے گھر کھانے پہ مکمل پابندی لگا دی جاۓ۔۔۔
نکاح انتہائی سادہ اور مسجد میں کیا جاۓ۔۔۔
مہندی، مایوں اور دیگر خرافات پہ سخت پابندی اور سزائیں ھوں۔۔۔
شادی کے جملہ اخراجات دلہے کی ایکتنخواہیا ماھانہ آمدنی سے زیادہ نہ ھوں۔۔۔
نکاح کی دستاویزات اور مراحل بہت آسان ھوں۔۔۔بارات بینڈ باجہ پہ پابندی ھو۔۔۔نکاح پہ صرف دلہے کے گھر والے ھی آئیں۔۔
شادی کا بڑا فنکشن صرف اور صرف ولیمہھو۔۔۔وہ بھی دلہا کی استطاعت کے مطابق۔۔۔
جبکہ

Gumnaam3210
 

👈4 *#دوسری۔شادیاں*
بدقسمتی سے ھمارے معاشرے میں یہ خوف سا ھے کہ دوسری شادی پتہ نہیں کتنا بڑا ظلم ھے۔
ایک تو ھماری زبانوں میں دوسری بیوی کا نام اتنا خوفناک ھے سوتن، بن، وغیرہ۔
جس سے لوگ ڈر جاتے ھیں۔
انڈین کلچر، رسومات، فلمیں ڈرامے اور سوپ سیریلز نے پاکستانی لوگوں کی زندگیاں خراب کر دی ھیں۔۔۔
دوسری شادی کو ایک معاشرتی ناسور بنا کر رکھ دیا گیا ھے۔
عورت ھی عورت کی دشمن ھے۔ جبکہ مرد اگر انصاف کر بھی سکتا ھو تو دوسری شادی کا نام نہیں لے سکتا۔۔۔

Gumnaam3210
 

کچھ لڑکیاں لاڈلی بنی ھوتی ھیں تو وہ شادی اس لئے نہیں کرتیں کیونکہ ان کو ڈر ھوتا ھے یہ مزے وھاں نہیں ملنے لگے۔ بزدلی سے شادی نہ ھونے کا سب سے بڑا مسئلہ تب پیدا ھوتا ھے جب لڑکی یا لڑکے کو عشق ھو جائے اور گھر والے نہ مانے پھر بھی ایک نمایاں تعداد شادی کرنے میں شرم محسوس کرتی ھے۔۔۔

Gumnaam3210
 

👈3 *#بزدلی۔لالچ۔آئیڈیل۔*
یوں تو تقریباً ھر مسئلے کی وجہ ھی بزدلی ھوتی ھے اور یہ وسیع موضوع بھی ھے۔ مگر ھم یہاں خاص طور پر بزدلی کو ایک بہت بڑا ناسور سمجھتے ھیں۔
کچھ والدین اپنی بیٹیوں کی شادی اس لئے نہیں کرتے کیونکہ وہ سوچتے ھیں یہ پڑھے، پھر جاب کرے اور پھر شادی ھو جائے تاکہ ان کی زندگی بہتر گزرے۔
مگر پڑھنے، جاب دیکھنے اور پھر سال دو سال ان کے پیسے کھانے کے بعد لڑکی کو کہا جاتا ھے کہ اب خود رشتہ دیکھ لے۔
جبکہ وہ بیچاری 35 سال عمر کراس کر چکی ھوتی ھے۔ بزدل صرف والدین نہیں ھوتے بچیاں بھی ھوتی ھیں۔ مجھے کئی سو لوگوں نے یہ رائے بھی دی کہ ان کو وہ ھیرو یا آئیڈیل نہیں ملتا، جو ان کو چاھئے، پھر وہ ایک دن ویلنٹائن کے انتظار میں صرف ویلن کو گلے لگا لیتی ھیں۔

Gumnaam3210
 

۔۔
👈2 *#ذات۔پات*
یہ وہ ناسور ھے جس نے کسی طبقے کو نہیں چھوڑا، امیر اور غریب، جاھل اور پڑھے لکھے، حتی کہ دیندار طبقہ، سب اس حمام میں ننگے ھیں۔
یہ دوسری بڑی بیماری ھے جس نے معاشرے کو کھوکھلا کر دیا ھے۔
اس ذات پات کی وجہ سے روزانہ ایک ھزار سے زیادہ رشتے رد کئے جاتے ھیں۔
یعنی اگر صرف ذات پات کا مسئلہ ھی حل ھو جائے تو 20 لاکھ شادیاں کچھ دنوں میں ھو جائیں۔۔۔

Gumnaam3210
 

پھر ان تمام آراء کی گروپ بندی کی۔۔۔
ھم نے چھوٹی چھوٹی پرچیاں بنائیں۔
اور پھر ان کا آپس میں ربط تلاش کیا۔
ھماری اس تحقیق اور سروے کے مطابق شادیوں کے ھونے میں سب سے بڑی رکاوٹیں چار چیزیں ھیں۔
جو نیچھے تفصیل سے لکھی گئی ھیں۔۔۔
👈1 *#جہیز یا #ولور*
سب سے بڑی رکاوٹ جہیز یا ولور ھے، والدین کو اکثر اوقات رشتہ تو مل جاتا ھے مگر جہیز یا ولور کے لئے پیسے نہیں ھوتے۔
جہیز کا مطلب ھے کہ لڑکی کے والدین کو اتنا ذلیل کرنا کہ پھر وہ پوری زندگی قرض ھی ادا کرتے رھیں جبکہ ولور کا مطلب ھے کہ بیٹی کے شوھر کو نکاح سے پہلے مقروض کر کے اپنی بیٹی کو کسی مقروض کے گھر بھیج دیا جائے۔ اس مسئلے نے تقریباً تمام غریب اور متوسط درجے کے لوگوں کو نشانہ بنایا ھوا ھے۔
جس کی وجہ سے تقریباً 28 لاکھ شادیاں نہیں ھوئی یا نہیں ھو رھیں۔۔۔

Gumnaam3210
 

💢شادیاں۔کیوں۔نہیں۔ھوتیں؟؟؟💢*
شادیاں نہ ھونا کتنا بڑا ایشو اور غور طلب مسئلہ ھے، اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ھیں کہ جس وقت آپ یہ پوسٹ پڑھ رھے ھیں، ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ھر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ھو چکی ھے شادی کے انتظار میں، اور ان کے بالوں میں سفیدی آ لگی ھے۔
جن کی تعداد لگ بھگ پچاس لاکھ بنتی ھے۔
ایک اوسط اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں ایک کروڑ لڑکیاں شادی کی منتظر ھیں۔۔۔
اسی معاشرے کا ایک فرد ھونے کے ناطے ھمیں یہ مسئلہ اپنی طرف کھینچ رھا ھے۔۔۔
پچھلے تین چار ماہ سے ھم اس پہ ریسرچ کر رھے تھے کہ شادیوں کی راہ میں رکاوٹ کیا ھے اور اس رکاوٹ کو کیسے دور کیا جا سکتا ھے؟؟؟
اس ضمن میں، ھم نے تقریباً تین ھزار سے اوپر لوگوں سے بات کی ان کی رائے لی۔

Gumnaam3210
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایک تحریر لکھ رھا ھوں جس کا عنوان ھے کے شادیاں کیوں نھیں ھوتی آپکو کیسی لگتی ھے اس کا اندازہ آپکے جواب دیکھ کے پتا چلے گا

Gumnaam3210
 

کوئی مرد بھی کسی مرد کا ستر نہ دیکھے 💥
💦 ابن ماجہ💦
🌷غسل یا وضو کے لیے پانی کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے🌷
💥حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم وضو کے لیے ایک مد پانی(نصف لیٹر سے کچھ زیادہ) اور غسل کے لیے ایک صاع پانی (تقریباً ایک لیٹر)سے پانچ مد پانی (تقریباً تین لیٹر)تک استعمال کیا کرتے تھے💥💦 بخاری،مسلم💦🌷مسنون طریقہ سے غسل کے بعد وضو کی ضرورت باقی نہیں رہتی🌷💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم غسل کے بعد وضو نہیں کیا کرتے تھے 💥💦ابوداؤد، ترمذی، نسائی💦
🌺مٓنِی، مذی، ودی کے بارے میں شرعی حکم🌺🌻منی🌻🍀 نام: مَنِی🍀 حکم: پاک🍀 سبب: احتلام اور جماع🍀 :کیا کرنا ضروری ہے: غسل🌷 نوٹ: گیلی ہو تو دھوئی جائے اور اگر خشک ہو جائے تو کھرچی جائے
🌻مذی🌻

Gumnaam3210
 

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب وہ غسلِ حیض کرنے لگیں تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے بال کھول لو اور غسل کرو💥
💦 ابن ماجہ 💦
🌷جمعہ کے دن غسل کرنا مسنون ہے🌷
💥حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی نمازِ جمعہ کے لیے آئے تو غسل کر کے آئے 💥
💦 بخاری،مسلم💦
🌷میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا مستحب ہے🌷
💥حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا- میت کو غسل دینے کے بعد غسل ہے اور میت اٹھانے کے بعد وضو ہے💥
💦 ترمذی 💦
🌷غسل کے لیے پردہ کا اہتمام کرنا ضروری ہے نہ کوئی عورت کسی عورت کا ستر دیکھے نہ مرد کسی مرد کا ستر دیکھے🌷
💥حضرت ابو سعید خدری کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا- کوئی عورت کسی عورت کا ستر نہ دیکھے اور ک

Gumnaam3210
 

غسل جنابت کے لیے پانی میسر نہ ہو تو غسل کی نیت سے کیا ہوا تیمم ہی کافی ہے🌷
💥حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو الگ بیٹھا تھا اور لوگوں کے ساتھ اس نے نماز نہیں پڑھی تھی- آپ نے فرمایا اے فلاں آدمی! تو نے نماز کیوں نہیں پڑھی؟ اس نے عرض کیا میں جنبی ہوں اور پانی بھی میسر نہیں- آپ نے فرمایا پاک مٹی سے تیمم کر لو، وہی (غسل جنابت اور وضو کے لیے)کافی ہے💥
💦بخاری،مسلم💦
🌷حیض ختم ہونے کے بعد غسل کرنا واجب ہے🌷
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت فاطمتہ بنت حییش کو استحاضہ کی شکایت تھی انھوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ پوچھا تو آپ نے فرمایا یہ ایک رگ کاخون ہے حیض نہیں، جب حیض شروع ہو تو نماز چھوڑ دو جب ختم ہو جائے تو غسل کر کے نماز شروع کر لو💥
💦 بخاری 💦

Gumnaam3210
 

مسلم 💦
🌷غسل جنابت کا مسنون طریقہ 🌷
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت فرماتے، تو پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈال کرشرم گاہ دھوتے، پھر نماز کی طرح وضو کرتے- اس کے بعد انگلیوں سے سر کے بالوں کی جڑوں کو پانی سے تر کرتے- پھر تین لپ پانی سر پر ڈالتے اور پھر سارے بدن پر پانی بہاتے(آخر میں ایک دفعہ)پھر دونوں پاؤں دھوتے💥
💦بخاری،مسلم💦
🌻اہم بات 🌻
🍀 غسل جنابت کا تعلق شیمپو یا صابن سے نہیں بلکہ اس طریقے سے ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو بتایا
🍀 اگر ہم سنت طریقے سے غسل نہیں کرتے تو شیمپو یا صابن کے استعمال کے بعد بھی ناپاک رہیں گے اور حالتِ ناپاکی میں نماز، قرآن نہیں پڑھ سکتے
🌷غسل جنابت کے لیے پانی میسر نہ ہو تو غسل کی نیت سے کیا ہوا تیمم ہی کافی ہ

Gumnaam3210
 

محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا- عورت کو غسل کرنا چاہیے، حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھے(یہ بات سن کر)شرم محسوس ہوئی اور میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "ہاں"ورنہ بچہ عورت کے مشابہ کیوں ہوتا- آپ نے فرمایا مرد کا نطفہ سفید اور گاڑھا ہوتا ہے جب کہ عورت کا نطفہ پتلا اور زرد ہوتا ہے- دونوں میں سے جو غالب آ جائے، بچہ اس کے مشابہ ہوتا ہے💥
💦 مسلم 💦
🌷غسل جنابت میں پہلے دونوں ہاتھ دھونے چاہیے پھر طہارت حاصل کر کے وضو کرنا چاہیے🌷
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جب غسل جنابت کرتے، تو برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے دونوں ہاتھ دھوتے پھر نماز کی طرح وضو کرتے 💥

Gumnaam3210
 

🌺نماز کے لیے طہارت شرط🌺
🍀لیکچر 2🍀
🌻غسل کا سنت طریقہ 🌻
🌷بیوی اور شوہر کی شرم گاہ مل جانے پر غسل واجب ہو جاتا ہے- خواہ انزال ہو یا نہ ہو🌷
💥حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا- جب میاں بیوی سے صحبت کرے، تو ان پر غسل واجب ہو جاتا ہے💥
💦بخاری،مسلم💦
🌻نوٹ🌻
💥 بعض لوگ بیوی سے ہمبستری کے بعد غسل کرنا تب ضروری سمجھتے ہیں جب انزال ہو جو ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے، ہر دو صورت میں غسل کرنا فرض ہے انہیں ڈرنا چاہیے کہیں ناپاکی کی حالت میں موت نہ آ جائے💥
🌷عورت یا مرد کو احتلام ہو تو غسل واجب ہو جاتا ہے🌷
💥حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا کہ اگر عورت کو مرد کی طرح نیند میں احتلام ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

Gumnaam3210
 

زندگی گزر گئی اور
مجھے "لا" کا مطلب سمجھ نہیں آیا.
یہ جانتا تھا کہ ..."لا" یعنی کچھ بھی نہیں. کوئی چیز بھی نہیں.پر یہ نہیں جانتاتھا کہ کیا نہیں ...؟کون سی چیز نہیں..؟تھوڑا غور کیا اور حقیقت کھلی کہ کیا نہیں.ہر خواہش ، ہر آرزو ، ہر خواب کی جہاں آکر نفی ہوجائے.
جہاں آکر اپنی زندگی کی ہوس ختم ہو جائے.موت کا خوف ختم ہو جائے.
درد کا احساس ختم ہوجائے.ہر چیز اپنا وجود کھو دے .تب "لا" کی تفسیر ہوتی ہے.ابھی تو بات "لا" تک ہے.
لاالہ الا اللہ کو جاننے کے لیئے تو صدیاں درکار ہیں.اور جان لو یہی حقیقت ہے..
ابھی تو زندگی ایک نقطے ایک صفر پر رکی ہوئی ہے.اور میں "لا" کی جاگتی حقیقت میں گم حیران ہوں.......
❤❤

Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ