Damadam.pk
Hamid_Ali22's posts | Damadam

Hamid_Ali22's posts:

Hamid_Ali22
 

رتبہ عورت کا ۔۔۔۔۔۔کتنا بڑا رکھا ہے رب نے 🦅🥀
رحمت بن کے آتی ہے جنت بن کے جاتی ہے 🦅🥀

Hamid_Ali22
 

دو ہفتے پہلے یہ سارے گورے افغانستان سے بھاگ بھاگ کر پاکستان آ کر جانیں بچا رہے تھے ۔ اور دو ہفتے بعد وہی پاکستان غیر محفوظ ہوگیا
👇🏽
لعنت نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

Hamid_Ali22
 

#چونا_نمبر_08
امی آ گئی میں بعد میں بات کرتی ہوں موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈
#چونا__نمبر_09
اگلے سال میں اٹھارہ برس کی ہو جانا💉🔪💉🔪🔪
#چونا__نمبر_10
آزما لو میں جان بھی دے دوں گی😂
#چونا__نمبر_11
میں بری ہوں نہ دعا کرو میں مر جاوں😜😋😁
باقی کا چونا پھر کبھی🤣🤣🤣

Hamid_Ali22
 

#چونا__نمبر_01
میں صرف آپ کے لیے فیسبک یوز کرتی ہوں👋👉😜
#چونا__نمبر02
تم پہلے لڑکے ہو جس سے انبکس بات کر رہی ہوں🙈🙈😋😋
#چونا__نمبر_03
یہ لو میرا موبائل نمبر
یار میں تمہیں پسند کرنے لگی ہوں
#I__Love__U😁😻😜
#چونا__نمبر04
مجھے گھر والے پری کہتے ہیں😕😂
#چونا__نمبر__05
پک دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ہاں کر دوں گا
#ٹوٹل_بکواس🙈😋
#چونا__نمبر__06
میں کبھی کریم استعمال نہیں کی 🙈😁😜😋😁🙈
#چونا__نمبر__07
نیٹ آن تھا میں تم سے بات کرتے کرتے سو گئی تھی😋😜

Hamid_Ali22
 

-" اے میرے اللہ____!!
جن معاملات میں ہمارا اختیار نہیں اور جہاں ہم بے بس ہوں! اے رب کریم وہاں ہماری مدد فرما آمین_" 🤲❤️

Hamid_Ali22
 

فَالْيَوْمَ لا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلا تُجْزَوْنَ إِلاَّ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ◌
چنانچہ اُس دن کسی شخص پر کوئی ظلم نہیں ہوگا ، اور تمہیں کسی اور چیز کا نہیں ، بلکہ اُنہی کاموں کا بدلہ ملے گا جو تم کیا کرتے تھے!
( سورہ یٰس ۵۴ ) ❤

Hamid_Ali22
 

Mera dd abhi bhi thek nahi chal raha😣 yahan par koi mistri yaa mechanical mily ga ☺️

Hamid_Ali22
 

🙄Aaaa! damadam ulti qulabazi kha gaya! Hum isko seedha kar rahay hain 😁 tab tak sub dewaar sy takrain maro

Hamid_Ali22
 

*دعا نہ مانگنے والے ھاتھ اُس ریگستان کی طرح ہیں ۔۔۔ جس پر بوند برسے بغیر بادل گزر جاتے ہیں!*

Hamid_Ali22
 

*جن کے دلوں میں رحم ,طبیعت میں سادگی,احساسوں میں خلوص ملنےمیں اپنا پن ,دلوں میں محبت اور سوچوں میں سچائی ھے ,ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ھے...!!!*۔

Hamid_Ali22
 

والدین کا ہاتھ اور اللہ کا در پکڑ کر رکھیں، دنیا والوں کے پیر پکڑنے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی___انشاءللہ

Hamid_Ali22
 

*ہم اپنا بہت سارا وقت ... گفتگو ... اور کلام کے اصول سیکھنے میــــں گزار دیتے ہیــــــــں ... اور پھر وہ وقت آتا ہے ... جو ہمیــــں سکھاتا ہے ... کہ باقی زندگی خاموشی سے گزارنی ہو گی .......!!!*
💞 💞

Hamid_Ali22
 

میں نے آج ایک خوبصورت ماڈرن دور کی دوشیزہ سے پوچھا
آپ میں سب سے بڑی خوبی کیا پائی جاتی ہے
کہنے لگی
میں نے آج تک کسی کو بھی دل میں گالی نہیں دی اور نہ ہی کسی کو برا بھلا کہا ہے
میں نے اسکی وجہ پوچھی تو کہنے لگی
جب اللہ نے زبان دی ہے تو ضروری ہے دل میں گالی دینا 😊

Hamid_Ali22
 

جب تم بند دروازوں پہ راضی رہنا سیکھ لیتے ہو
تب اللہ تمہارے لئے معجزوں کے دروازے کھولتا ہے

Hamid_Ali22
 


وہ اپنی طلب تب ہی دیتا ہے
جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے

Hamid_Ali22
 

*یقین کیجئے قرآن مجید بہت آسان ہے اور یہ آپ کا انتظار کررہا ہے، بہت دیر سے۔۔۔۔* ✨
*بس ایک بار آپ آئیں تو سہی، سنیں تو سہی، پڑھنے کی کوشش تو کریں، یقین کریں یہ صرف آپ سے بات کرے گا اور آپ کی سنے گا۔* 😍
*اس نفسا نفسی کی دنیا میں قرآن مجید صرف آپ کے لئے تھا، آپ کے لئے ہے اور آپ کے لئے ہی رہے گا۔۔۔۔* ✨
*آپ کو بہت مبارک ہو آپ کے پاس ایک سچا ہمدرد موجود ہے۔♥️*
*تو آئیے اسے پڑھنا شروع کیجیے، آپ کو سکون آجائے گا۔ ان شاءاللہ*♥️

Hamid_Ali22
 

*🥀نعمت شکر کی محتاج ہوتی ہے، مصیبت صبر کی ، اور گناہ استغفار کی۔۔۔۔۔۔پس جو شکر ،صبر اور استغفار کرتا ہے وہ نیک بختی پالیتا ہے۔۔۔۔!🍂*

Hamid_Ali22
 

قصہ مُختصر___!
اس نے کہا وہ صبح توبہ کرے گا
وہ سویا مگر اس کی صبح نہ ہوئی__

Hamid_Ali22
 

تتلی نے راجہ کو
بول دیا ہے
کہ
اب وہ اسکی کھڑکی پہ
کبھی نہیں بیٹھے گی
اسکے پروں کی آہٹ
راجہ کو
کبھی پریشان نہیں کرے گی
کیونکہ
تتلی نے اپنے پر خود نوچ پهینکے ہیں
کہانی ختم ہو گئی ہے__!

Hamid_Ali22
 

بابا جی کہتے ہیں اگر اپ روڈ پر ڈراٸیونگ کر رہے تو سامنے اچانک بچہ ا جاے تو گاڑی اس کہ پیچھے سے گزاریں کیونکہ بچہ ڈر کر اگے کی طرف بھاگے گا 😉
اگر اپ ڈراٸیونگ کر رہے اور راستے میں اچانک لڑکی ا جاے تو گاڑی اس کہ اگے سے گزاریں وہ ڈر کر پیچھے بھاگے گی اگر اپ روڈ پر ڈراٸیونگ کر رہے تو اچانک اپ کہ سامنے پٹھان ا جاے تو بابا جی کہتے بریک مار دو 😉
میں نے پوچھا وہ کیوں
بابا جی کہتے وہ آپ آ کے وجے گا 😂😂😂