✍️😊✍️ __کسی نے درویش سے پوچھا، انسان کیا چیز ہے؟؟ درویش بولے ۔۔۔۔۔ *انسان مٹی کا وہ لٹو ہے... جو گھومنے کے بعد دوبارہ اپنے بنانے والے کے ہاتھ چلا جاتا ہے ____!!
*لفظوں کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا کریں ... آپ ایک چھوٹی سی بات کہہ جاتے ہیــــــــں ... جو آپ کے لیے نارمل بات ہوتی ہے ... لیکــــــــن اگلا انسان اس پہ ہفتہ ہفتہ کُڑھتا رہتا ہے .......!!!* 💞 💞
السلام علیکم ✨ وہ تمام لوگ جو کہتے ہیں نا ڈپریشن ہو جاتا ہے وہ اللّٰہ سے باتیں کریں اپنے دل کی ہر بات بہت سکون ملے گا آپ کو اور آپ کی پریشانی بھی ختم ہو جائے گی ۔اور جب اللّٰہ کے قریب ہوجاؤ گے اور کسی کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ❣️
*ہے یہی آرزو جو ہو سرخرو❣️* *ملے دونوں جہاں میں آبرو🤲🏻* *میں عرض کروں غلام ہوں آپ کا♥️* *آپ فرمائیں کہ ہم کو قبول ہے🙏🏻😭* *♥️صَلّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ ♥️*
*لوگوں کو اس بات سے کوئی دلچسپی نہیـــــــــں ... کہ آپ کیا کرتے ہیــــــــں ... ان کو بســـــــــں اس بات سے دلچسپی ہے ... کہ آپ ان کیلئے کیا کرتے ہیـــــــــں ......!!!*