عزت اس کو دی جا سکتی ہے جو عزت قبول کرنے کا ظرف رکھتا ہو اور عزت قبول وہی کر سکتا ہے جو عزت دینے کا ظرف رکھتا ہو ___کم ظرف نہ تو عزت کر سکتا ہے اور نہ ہی عزت کروا سکتا ہے ❤❤
ہم دنیا کو تھامـے رکھنـے کی خاطر ہلکان ہو جاتـے ہیں. دنیا چلی نہ جائے، دنیا چھوٹــ نہ جائے۔ اس ڈر سے اتنی زور سے مٹھیاں دباتـے ہیں کہ ہتھیلیاں لال ہو جاتی ہیں، کلائیاں ٹوٹنـے لگتی ہیں۔ اگر ہم مٹّھیاں کھــــول کر دنیا کو جانـے دیں تو کوئی قیامتـــ نہیں ٹوٹـے گی۔ صرفــ ہماری تکلیفــ کم ہو جائــے گی۔ ہمیں اس بــےگار سے نجاتـــ مل جائــے گی۔ ❤❤
میں ایلوویرا کی ایک شاخ لے جاؤں کاٹ کر.......؟ "سارا گھر آپ کا ہے آپ کا جی چاہے تو ایلوویرا کو جڑ سے اکھاڑ کر لے جائیں لیکن خدا کے لیے اس سے زیادہ خوبصورت مت ہونا پہلے ہی تمہیں دیکھ کر سینے میں سانس اٹکنے لگتی ہے".....!! جھوٹا کہیـــں کا_____!! 🙈❤️❤️🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain