The secret of being
happy
is accepting where
you are in life and
making the most
most of everyday..
❤❤
Life is too short
to worry about
Being cool
❤❤
God has
a plan.
Trust it,
Live it,
Enjoy it...
❤❤
چوٹ لگی تو بے اختیار خیال آیا
کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے
❤❤
زندگی میں بہت سی چیزیں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ
انکی طلب ختم ہو جاتی ہے
❤❤
جب درد شدت اختیار کر جائے تو بولنے کی غلطی مت کرنا یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں وہ لمحے جب اللہ تعالٰی آپ کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ جب ساتھ ہو جاتا ہے تو انسان کو فرش سے عرش تک پہنچا دیتا ہے دیکھو یہ موقع گنوانے کا نہیں سب کچھ پانے کا ہوتا ہے
مصحف
❤❤
ہم سب اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر زمانۂ جاہلیت سے گزرتے ہیں بعض گزر جاتے ہیں بعض ساری زندگی اسی زمانے میں گزار دیتے ہیں کچھ صالح ہوتے ہیں کچھ صالح بنتے ہیں صالح ہونا خوش قسمتی کی بات ہے صالح بننا دو دھاری تلوار پر چلنے کے مترادف ہے اس میں زیادہ وقت لگتا ہے اس میں زیادہ تکلیف سہنی پڑتی ہے
❤❤
چشمِ نم کی دھاروں سے وضو کر کے
میں نے پڑھا ہے ایک شخص کو
آیت کی طرح
❤️❤️
محبت میں وہ لمحات انتہائی معتبر ہوتے ہیں جب دیکھنا عبادت اور چھونا گناہ تصور کیا جاتا ہے
❤❤
سنو
میں خوش تو ہوں لیکن
نہ جانے کس کو کھویا ہے
میرا ہر لفظ رویا ہے
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain