سورۃ یوسف کا انتہائی پیارا سبق زندگی میں اگر آپ کے انتہائی عزیز اور قریبی لوگ بھی آپ سے دغا کر جائیں آپ کے خلاف ہو جائیں تب بھی آپ صبر سے کام لیں اور اللہ پاک پر کامل یقین رکھیں تو اللہ پاک آپ کو وہ مقام عطا کریں گے کہ زمانہ دیکھتا رہ جائے گا اندھیر نگری میں روشنی اور نور کے خزانے آپ پر کھول دیے جائیں گے ❤❤